Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 20 total)
  • Author
    Posts
  • Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1

    https://pbs.twimg.com/media/ES_KrUcWkAEsoto?format=jpg&name=large

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #2

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #3

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #4
    اس میں حیرت کی کیا بات۔ اچھنبا تو تب ہوتا جب ایسی گھٹیا حرکت ان لوگوں نے نا کی ہوتی۔
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #5

    These bastard pharmacists were hoarding masks and selling them at exuberant prices. Government took action against them and this is there revenge. More than likely PMLN is behind, who is leading young pharmacists association?

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6

    ہاہاہا ٹپیکل عمرانی ذہنی غلاموں والی لاجک۔

    بھائی ! یہ ماسک پی ایم ایل ن نے نہیں سمگل کئے، البتہ یہ ہوسکتا ہے کہ ظفر مرزا ن لیگ کے پےرول پر آپکی صفوں میں چھپا ہوا ایک لیگیا ہو۔ فورا” تحقیقات کروائیں کہ یہ کب سے جاسوسی کررہا ہے آپ لوگوں کی۔

    اور یہ بھی بتائیں کہ اس سمگلنگ کی صورت میں آپ کے کیا تاثرات ہیں ن لیگ کو لتاڑنے کے علاوہ۔

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #7
    ہاہاہا ٹپیکل عمرانی ذہنی غلاموں والی لاجک۔ بھائی ! یہ ماسک پی ایم ایل ن نے نہیں سمگل کئے، البتہ یہ ہوسکتا ہے کہ ظفر مرزا ن لیگ کے پےرول پر آپکی صفوں میں چھپا ہوا ایک لیگیا ہو۔ فورا” تحقیقات کروائیں کہ یہ کب سے جاسوسی کررہا ہے آپ لوگوں کی۔ اور یہ بھی بتائیں کہ اس سمگلنگ کی صورت میں آپ کے کیا تاثرات ہیں ن لیگ کو لتاڑنے کے علاوہ۔

    غلامی عمران میں موت بھی قبول ہے

    :bigsmile: :lol:

    ویسے اس سارے ڈرامے کی ٹائمنگ بہت ہی غلط ہے. صحت کے سنئیر افسر اس وقت کیس ایک سازش کے علاوہ کچھ نہیں

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #8
    ہاہاہا ٹپیکل عمرانی ذہنی غلاموں والی لاجک۔ بھائی ! یہ ماسک پی ایم ایل ن نے نہیں سمگل کئے، البتہ یہ ہوسکتا ہے کہ ظفر مرزا ن لیگ کے پےرول پر آپکی صفوں میں چھپا ہوا ایک لیگیا ہو۔ فورا” تحقیقات کروائیں کہ یہ کب سے جاسوسی کررہا ہے آپ لوگوں کی۔ اور یہ بھی بتائیں کہ اس سمگلنگ کی صورت میں آپ کے کیا تاثرات ہیں ن لیگ کو لتاڑنے کے علاوہ۔

    These bastard pharmacists were hoarding masks and selling them at exuberant prices. Government took action against them and this is there revenge. More than likely PMLN is behind, who is leading young pharmacists association?

    یہ باتیں وہ لوگ کررہے ہیں جو خود جاکر ڈاکٹروں کو لیڈ کرتے تھے ، شرم بھی نہیں آتی

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    اچھا کیا کہ ماسک سمگل کردئے، مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی، ماسک کی ضرورت ان لوگوں کو ہوتی ہے جو موت سے ڈرتے ہیں اور زندگی سے پیار کرتے ہیں

    کسی ممبر کے علم میں ہوتو پلیز شئیر کریں کہ موجودہ حالات میں عام قسم کا ماسک پہننا ہے یا خصوصی قسم کا ماسک پہن کرہی وائرس سے بچا جاسکتا ہے؟؟؟

    :serious:

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #10

    اس پاک سر زمین میں نہ الزام لگانے پر کوئی قدغن ہے نہ مجرم کو سزا دینے کی کوئی روایت

    نہ الزام کی کوئی اہمیت ہے نہ انصاف کی کوئی توقیر

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    اچھا کیا کہ ماسک سمگل کردئے، مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی، ماسک کی ضرورت ان لوگوں کو ہوتی ہے جو موت سے ڈرتے ہیں اور زندگی سے پیار کرتے ہیں کسی ممبر کے علم میں ہوتو پلیز شئیر کریں کہ موجودہ حالات میں عام قسم کا ماسک پہننا ہے یا خصوصی قسم کا ماسک پہن کرہی وائرس سے بچا جاسکتا ہے؟؟؟ :serious:

    ۔

    آپ منہ پر کوئی اچھا سا ریشمی ڈوپٹہ بھی ڈال سکتے ہیں ۔۔۔۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    اچھا کیا کہ ماسک سمگل کردئے، مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی، ماسک کی ضرورت ان لوگوں کو ہوتی ہے جو موت سے ڈرتے ہیں اور زندگی سے پیار کرتے ہیں کسی ممبر کے علم میں ہوتو پلیز شئیر کریں کہ موجودہ حالات میں عام قسم کا ماسک پہننا ہے یا خصوصی قسم کا ماسک پہن کرہی وائرس سے بچا جاسکتا ہے؟؟؟ :serious:

    ماسک اگر بچاو کیلئے پہننا ہے تو ماسک کا سبز حصہ اندر کی طرف پہنیں کیونکہ اسکا سفید حصہ ایک فلٹر ہے جو وائرس کو ماسک کے اندر جانے نہیں دے گا۔ اور اگر کسی کو یہ وائرس چمڑ جائے تو اسے سبز حصہ باہر کو پہننا چاہیئے تاکہ وائرس باہر ٹرانسفر نہ ہوسکے۔

    نیز آپ کوئی سا عام ماسک پہنیں تب بھی ٹھیک ہے کیونکہ یہ وائرس ہوا میں موجود نہیں بلکہ کسی کے چھینکنے یا تھوکنے وغیرہ سے لگتا ہے۔ زیادہ تر یہ وائرس ہاتھوں کے ذریعے پھیل رہا ہے اور کرنسی نوٹ اس کے پھیلاو کی سب سے بڑی وجہ ہیں۔

    اسکے علاوہ یہ صرف منہ کے راستے ٹرانسفر ہوتا ہے، مطلب تو آپ یقینا” سمجھ ہی گئے ہونگے :bigsmile: ۔

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #13
     کیونکہ یہ وائرس ہوا میں موجود نہیں بلکہ کسی کے چھینکنے یا تھوکنے وغیرہ سے لگتا ہے۔ زیادہ تر یہ وائرس ہاتھوں کے ذریعے پھیل رہا ہے اور کرنسی نوٹ اس کے پھیلاو کی سب سے بڑی وجہ ہیں۔ اسکے علاوہ یہ صرف منہ کے راستے ٹرانسفر ہوتا ہے، مطلب تو آپ یقینا” سمجھ ہی گئے ہونگے :bigsmile: ۔

    ہندوؤں نے ہزاروں سال پہلے نمسکار کے ذریعے یہ پیغام دے دیا تھا کہ دور سے سلام کرو اور ہاتھ نہ ملاؤ اور اس طرح جراثیموں سے دور رہو

    پاکستان کے خطے کے لوگوں کو کیا پڑی تھی کہ عربوں کا مذہب اپنانے کی …ہاتھ ملاؤ ..جپھیاں ڈالو اور وہ سجے کھبے اور پھر سجے پاسے …تاکہ جراثیم ٹرانسفر مکمل ہوسکے …بلکہ عربی تو چمیاں بھی کرتے ہیں

    لگتا ہے یہاں مسلمان ہندؤں سے مار کھا گئے

    :lol:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    ہندوؤں نے ہزاروں سال پہلے نمسکار کے ذریعے یہ پیغام دے دیا تھا کہ دور سے سلام کرو اور ہاتھ نہ ملاؤ اور اس طرح جراثیموں سے دور رہو پاکستان کے خطے کے لوگوں کو کیا پڑی تھی کہ عربوں کا مذہب اپنانے کی …ہاتھ ملاؤ ..جپھیاں ڈالو اور وہ سجے کھبے اور پھر سجے پاسے …تاکہ جراثیم ٹرانسفر مکمل ہوسکے …بلکہ عربی تو چمیاں بھی کرتے ہیں لگتا ہے یہاں مسلمان ہندؤں سے مار کھا گئے :lol:

    پہلے بھی کہیں لکھا تھا کہ ہندو مذہب میں مجھے پرنام کرنا اور بزرگوں کے پیر چھونا بہت پسند ہے۔ اب جب سے کرونا آیا ہے تو ایک رسم پر دھیان گیا جب لوگ پرشاد لینے سے پہلے آگ پر ہاتھ سینکتے ہیں، جراثیم تو ویسے ہی جل جاتے ہونگے۔ نہیں؟؟

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15

    کیوں نہ ڈبلیو ایچ او کو ہاتھ دھونے کی بجائے ہاتھ آگ پر سینکنے پر زور دینے کا مشورہ دیا جائے؟

    :bigsmile:

    ہمارے ہاتھ ایک حد تک ہی ہیٹ برداشت کر سکتے ہیں اس لئے ہاتھ آگ پر سینکنے سے جراثیم نہیں مرتے ہیں۔ زیادہ تر جراثیم ساٹھ ڈگری سنٹی گریڈ پر پندرہ سیکینڈ تک ہاتھ رکھنے سے مر سکتے ہیں لیکن کچھ جراثیم مارنے کے لئے ایک سو بیس ڈگری سنٹی گریڈ سے بھی زیادہ ہیٹ کی ضرورت ہوتی ہے

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #16
    اور پول کھل گیا۔

    ویلیج افسران کوئی اور نیا سیاپا تلاش کریں ۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    ۔ آپ منہ پر کوئی اچھا سا ریشمی ڈوپٹہ بھی ڈال سکتے ہیں ۔۔۔۔

    لیکن پھر آپ اور مجھ میں فرق کیا رہ جاے گا؟

    :thinking:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    ماسک اگر بچاو کیلئے پہننا ہے تو ماسک کا سبز حصہ اندر کی طرف پہنیں کیونکہ اسکا سفید حصہ ایک فلٹر ہے جو وائرس کو ماسک کے اندر جانے نہیں دے گا۔ اور اگر کسی کو یہ وائرس چمڑ جائے تو اسے سبز حصہ باہر کو پہننا چاہیئے تاکہ وائرس باہر ٹرانسفر نہ ہوسکے۔ نیز آپ کوئی سا عام ماسک پہنیں تب بھی ٹھیک ہے کیونکہ یہ وائرس ہوا میں موجود نہیں بلکہ کسی کے چھینکنے یا تھوکنے وغیرہ سے لگتا ہے۔ زیادہ تر یہ وائرس ہاتھوں کے ذریعے پھیل رہا ہے اور کرنسی نوٹ اس کے پھیلاو کی سب سے بڑی وجہ ہیں۔ اسکے علاوہ یہ صرف منہ کے راستے ٹرانسفر ہوتا ہے، مطلب تو آپ یقینا” سمجھ ہی گئے ہونگے :bigsmile: ۔

    وائرس چونکہ ہوا میں زندہ نہیں رہ سکتا اس لئے یہ انسانی جسم کے اوپری حصے کی بجاے نچلے حصے سے زیادہ تر ٹرانسفر ہورہا ہے یعنی پاوں کی طرف سے بھی خاص خیال رکھنا ہے

    آپ بھی مطلب سمجھ گئے ہونگے اور احتیاط بھی کریں گے آج سے

    :bigsmile:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #19
    اور پول کھل گیا۔ ویلیج افسران کوئی اور نیا سیاپا تلاش کریں ۔

    لگتا ہے آپ بھی حکومتی بھونپوؤں پر آنکھیں بند کرکے یقین کرلیتے ہیں ، اصل کیس یہ ہے کہ ڈریپ نے مشیر صحت کی اجازت سے چھ کمپنیوں کو ماسک ایکسپورٹ کرنے کی اجازت دی ، جنہوں نے بیس ملین سے زائد ماسک ایکسپورٹ کردئے اور لوکل مارکیٹ میں شارٹیج پیدا ہوگئی اور ان کی قیمتیں سینکڑوں گنا بڑھ گئیں ،

    پاکستان نے صرف سات ہزار ماسک ڈونیٹ کئے تھے

    https://www.chinadaily.com.cn/a/202002/10/WS5e410f7fa3101282172765de.html

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #20

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 20 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward