Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 222 total)
  • Author
    Posts
  • Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4
    سنا ہے مراد سعید بھی یہی کہتا ہے
    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #23
    کرپشن کی صفائی سے ایک پرانا قصہ یاد آگیا ہے ۔۔۔۔۔ ایک شہری پڑھی لکھی لڑکی کی شادی ۔۔۔۔۔ گجروں کے ایک دودھ ۔۔۔۔ بھینس والے خاندان میں ہوگئی ۔۔۔۔۔۔ لڑکی شادی ہوکر جب گجروں ۔۔۔۔ دودھ ۔۔۔۔۔ بھینس والے خاندان میں پہنچی تو ۔۔۔۔ عالم یہ تھا کہ ۔۔۔۔۔ دیہا تی ما حول میں ۔۔۔۔۔ تقریبا ۔۔۔۔۔ تین چار ایکٹر رقبہ میں ۔۔۔۔۔۔ گجروں ۔۔۔ کے بڑے سے خاندان کے ۔۔۔۔۔ پندرہ بیس گھر بنے ہوئے تھے ۔۔۔۔ سب لوگ آپس میں چچا ۔۔۔۔ پھوپھی ۔۔۔ بھائی ۔۔۔۔ بھا نجی ۔۔۔۔ نا نا ۔۔۔۔ نانی تھے ۔۔۔ ان سب لوگوں کا روزگار ۔۔۔۔ بھینسیں پا لنا ۔۔۔۔۔ بھینسوں کا ونڈا ۔۔۔۔ بھوسہ ۔۔۔۔۔ فروخت کرنا ۔۔۔۔ دودھ فرخت کرنا تھا ۔۔ کوئی ایک ادھا من چلا ۔۔۔۔ ٹا نگہ کوچوانی بھی کرلیتا تھا ۔۔۔۔۔۔ تین چار ایکٹر رقبہ کے اندر ۔۔۔ جا بجا ۔۔۔۔ بھینسیں بند ھی ہوئی تھیں ۔۔۔۔۔ کہیں کہیں ۔۔۔۔ بھوسے کے ڈھیر لگے تھے ۔۔۔۔ ونڈے کی بوریاں کے ڈھیر لگے تھے ۔۔۔۔ بھینسوں کے لیئے چارہ ۔۔۔۔ کاٹنے والی ۔۔۔۔۔۔ میشنیں بھی لگی ہوئی تھیں ۔۔۔۔۔۔ رقبہ کے اندر بنے ہوئے تمام گھروں کے درمیان اینٹوں کے راستے بنے ہوئے یا کچی مٹی کے راستے بنے ہوئے تھے جن پر جا بجا ۔۔۔۔ بھینسوں کے گوبر سے ۔۔۔۔ اٹے ہوتے تھے ۔۔۔۔۔ خاندان کے لوگوں نے جو گھر بنا رکھے تھے ان کے کمرے بھی مٹی اینٹوں کے بنے ہوئے تھے ۔۔۔۔۔۔ جن کے با ھر ٹین کے دروازے اور بوریوں ٹاٹوں کے پردے بھی نظر آتے تھے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ شا دی کے کچھ دن بعد ۔۔۔۔ لڑکی کی سہلیاں لڑکی سے ملنے ۔۔۔۔ گجروں کے علاقے میں پہنچیں ۔۔۔۔۔ لڑکیوں کو بھینس کے گوبر ۔۔۔۔ اپلوں ۔۔۔۔ گندی نا لیوں ۔۔۔۔ کھڑے ہوئے گندے پا نی ۔۔۔۔ کے بد بو نے بہت پریشان کردیا ۔۔۔۔۔ سہلیاں ۔۔۔۔ گجروں کے گھر وں میں ۔۔۔۔ گوبر ۔۔۔۔ کی بد بو برداشت نہ کرسکیں ۔۔۔۔۔ اور لڑکی سے بولیں ھم یہاں زیادہ دیر نہیں ٹھہر سکتے ۔۔۔۔۔ یہاں پر گوبر کی بد بو بہت زیاد ہ ہے ۔۔۔ سہلیوں کی شکا یت سن کر ۔۔۔۔ د لہن بہت پریشان ہوگئی ۔۔۔۔۔ اگلے دن د لہن نے تہیہ کیا کہ ۔۔۔۔ گوبر کی بد بو کی وجہ سے میری بہت بے عزتی ہوئی ہے میں ۔۔۔۔ اس بد بو کا کوئی بندوست کرتی ہوں ۔۔۔۔ د لہن نے بیٹرا اٹھا یا کہ ۔۔۔۔۔ وہ گجروں کے گھروں کو فروشوں راستوں نا لیوں کو اتنا صاف کردے گی کہ ۔۔۔۔ بد بو ۔۔۔۔۔ ختم ہوجائے گی ۔۔۔۔ دلہن اس مشن پر لگ گئی ۔۔۔۔ اور کئی مہینے ۔۔۔۔۔۔۔ وہ گجروں کے گھروں کے فرش ۔۔۔۔ نا لیاں ۔۔۔۔ راستے ۔۔۔۔ دھوتی رھی ۔۔۔۔۔ دلہن جب صفائیاں کرکے تھک گئی ۔۔۔۔ تب د لہن نے اپنے شوھر سے پوچھا ۔۔۔۔۔ اب میں اپنی سہلیوں کی بلواسکتی ہوں ۔۔۔۔ کیونکہ ۔۔۔۔ میں اتنی صفائی کردی ہے پورے علاقے سے گوبر کی بد بو ختم کردی ہے ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ شوھر ۔۔۔۔ نے د لہن کی طرف ۔۔۔۔ مسکرا کر دیکھا اور بولا ۔۔۔۔۔ میری جان گوبر کی بد بو ختم نہیں ہوئی ہے ۔۔۔۔ الٹا تمہاری ناک ۔۔۔۔۔ بد بو کی عا دی ہوگئی ہے ۔۔۔۔۔ تمہیں اب بد بو ۔۔۔۔۔۔ محسوس نہیں ہورھی ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ یہی حا ل ۔۔۔۔ میں ان بے وقوفوں لوگوں کو بتا نا چا ھتا ہوں ۔۔۔۔ جو ۔۔۔۔ سا ت سال سے ملک اور قوم کا وقت ۔۔۔ برباد کررھے ہیں ۔۔۔۔۔ کہ کرپشن ختم کریں گے کرپشن ختم کریں گے ۔۔۔ کرپشن نہ یہ ختم کرسکتے ہیں ۔۔۔ نہ عمران خان ختم کرسکتا ہے ۔۔۔۔۔ نہ عمران خان ۔۔۔۔ کا باپ ختم کرسکتا ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کرپشن نہ کبھی ختم ہوئی ۔۔۔۔ اور نہ کبھی کرپشن ختم ہوگی ۔۔۔۔۔۔ چا ھے یہ سب مل کر ۔۔۔۔ الٹے توے ۔۔۔۔ پر بیٹھ جائیں ۔۔۔۔۔ میری ان بے وقوف احمق لوگوں سے ۔۔۔۔۔۔ التما س ہے ۔۔۔۔باز آجاؤ ۔۔۔۔ احمقو۔۔۔۔۔ ملک میں گمرا ھی نہ پھیلا و۔۔۔۔۔ یہ کام نہ تمہارے بس کا ہے نہ تمہارے لیڈر کے بس کا نہ تمہارے لیڈر کے با پ کے بس کا ہے ۔۔۔۔۔ جن کے بس کا ہے ۔۔۔۔۔۔ وہ وقت ابھی آیا نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔ بندے کے پاس عقل نہ ہوتو کسی سے پوچھ ہی لیتا ۔۔۔۔۔ وچھے کی طرح ۔۔۔۔ وقت کو ٹکریں نہ مارو ۔۔۔۔ کرپشن نے ختم نہیں ہونا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آسان الفاظ میں

    کرپشن کی صفائی سے ایک پرانا قصہ یاد آگیا ہے

    ایک شہری پڑھی لکھی لڑکی کی شادی   گجروں کے ایک  دودھ  بھینس والے خاندان میں ہوگئی

    لڑکی شادی ہوکر جب  گجروں  دودھ  بھینس والے خاندان میں پہنچی تو  عالم یہ تھا کہ

    دیہا تی ما حول میں  تقریبا  تین چار ایکٹر رقبہ میں  گجروں  کے  بڑے سے خاندان کے  پندرہ بیس  گھر بنے ہوئے تھے  سب لوگ آپس میں چچا  پھوپھی  بھائی  بھا نجی  نا نا  نانی تھے

    ان سب لوگوں کا روزگار  بھینسیں پا لنا  بھینسوں کا ونڈا  بھوسہ  فروخت کرنا  دودھ فرخت کرنا تھا

    کوئی ایک ادھا من چلا  ٹا نگہ کوچوانی بھی کرلیتا تھا

    تین چار ایکٹر رقبہ کے اندر  جا بجا  بھینسیں بند ھی ہوئی تھیں  کہیں کہیں  بھوسے کے ڈھیر لگے تھے  ونڈے کی بوریاں کے ڈھیر لگے تھے

    بھینسوں کے لیئے  چارہ  کاٹنے والی  میشنیں بھی لگی ہوئی تھیں

    رقبہ کے اندر بنے ہوئے تمام گھروں کے درمیان  اینٹوں کے راستے بنے ہوئے یا کچی مٹی کے راستے بنے ہوئے تھے جن پر جا بجا  بھینسوں کے گوبر سے  اٹے ہوتے تھے

    خاندان کے لوگوں نے جو گھر بنا رکھے تھے ان  کے کمرے بھی مٹی اینٹوں کے بنے ہوئے تھے  جن  کے با ھر ٹین کے دروازے اور  بوریوں  ٹاٹوں کے پردے بھی نظر آتے تھے

    شا دی کے کچھ دن بعد  لڑکی کی سہلیاں لڑکی سے ملنے  گجروں کے علاقے میں پہنچیں  لڑکیوں کو بھینس کے گوبر  اپلوں   گندی نا لیوں  کھڑے ہوئے گندے پا نی

    کے بد بو نے بہت پریشان کردیا

    سہلیاں  گجروں کے گھر وں میں  گوبر  کی بد بو برداشت نہ کرسکیں  اور لڑکی سے بولیں ھم یہاں زیادہ دیر نہیں ٹھہر سکتے  یہاں پر گوبر کی بد بو بہت زیاد ہ ہے

    سہلیوں کی شکا یت سن کر  د لہن بہت پریشان ہوگئی

    اگلے دن د لہن نے تہیہ کیا کہ  گوبر کی بد بو کی وجہ سے میری بہت بے عزتی ہوئی ہے میں  اس بد بو کا کوئی بندوست کرتی ہوں

    د لہن نے بیٹرا اٹھا یا کہ  وہ گجروں کے گھروں کو فروشوں راستوں نا لیوں کو اتنا صاف کردے گی کہ  بد بو  ختم ہوجائے گی

    دلہن اس مشن پر لگ گئی  اور کئی مہینے  وہ گجروں کے گھروں کے فرش  نا لیاں  راستے  دھوتی رھی

    دلہن جب صفائیاں کرکے تھک گئی  تب د لہن نے اپنے شوھر سے پوچھا  اب میں اپنی سہلیوں کی بلواسکتی ہوں  کیونکہ  میں اتنی صفائی کردی ہے

    پورے علاقے سے گوبر کی بد بو ختم کردی ہے

    شوھر  نے د لہن کی طرف  مسکرا کر دیکھا اور بولا  میری جان گوبر کی بد بو ختم نہیں ہوئی  ہے    الٹا تمہاری ناک  بد بو کی عا دی ہوگئی ہے

    تمہیں اب بد بو  محسوس نہیں ہورھی

    یہی حا ل  میں ان بے وقوفوں لوگوں کو بتا نا چا ھتا ہوں  جو  سا ت  سال سے ملک اور قوم کا وقت  برباد کررھے ہیں  کہ کرپشن ختم کریں گے کرپشن ختم کریں گے

    کرپشن نہ یہ ختم کرسکتے ہیں  نہ عمران خان ختم کرسکتا ہے  نہ عمران خان  کا باپ ختم کرسکتا ہے

    کرپشن نہ کبھی ختم ہوئی  اور نہ کبھی کرپشن ختم ہوگی  چا ھے یہ سب مل کر  الٹے توے  پر  بیٹھ جائیں

    میری ان بے وقوف احمق لوگوں سے  التما س ہے باز آجاؤ  احمقو ملک میں گمرا ھی نہ پھیلا و

    یہ کام نہ تمہارے بس کا ہے نہ تمہارے لیڈر کے بس کا نہ تمہارے لیڈر کے با پ کے بس کا ہے

    جن کے بس کا ہے   وہ  وقت ابھی آیا نہیں ہے   بندے کے پاس عقل نہ ہوتو کسی سے پوچھ ہی لیتا  وچھے کی طرح  وقت کو ٹکریں نہ مارو

    کرپشن نے ختم نہیں ہونا ”“““

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #51
    لچ تلنے کا پس منظر تو میں پہلے بھی کئی بار بیان کر چکا ہوں. فورم کے نئے دوستوں کی معلومات کیلیے ایک بار پھر لچ تلنے کا تاریخی اور ثقافتی پس منظر تحریر کر رہا ہوںاکثر لوگ پوچھتے ہیں کہ لچ تلنا کیا ہے؟ لچ تلنے کا آغاز کیسے ہوا اور کس نے کیا؟ کون کہاں کہاں لچ تلتا ہے، لچ تل پارٹی میں کون کون شامل ہیں اور لچ تل اکیڈیمی کی سربراہ کون ہے؟یہ ایک طویل موضوع ہے. کوشش کروں گا کہ اس پر مختصر روشنی ڈال سکوں تاکہ آپکے ذہن میں اگر کوئی غلط تصور ہے تو وہ دور ہو جائے اور آپ نہ صرف لچ تلنے کو اپنے مشغلے کے طور پر اپنا سکیں بلکہ ممکن ہو تو لچ تل پارٹی میں شامل ہو کر سب سیاسی و فوجی ڈرامے بازوں پر موثر طریقے سے لچ تل سکیںلچ کی اصطلاح سب سے پہلے پنجاب کے ایک گمنام دیہاتی نے متعارف کروائی. وہ دیہاتی دیہات سے شہر میلہ دیکھنے آیا تو اپنے ساتھ اپنا کھانا جو کہ گُڑ والی ایک موٹی سی روٹی تھی، لیتا آیا۔ میلے میں گھومتے ہوئے اسے ایک جگہ ایک کھوکھے والا کڑائی میں کچھ تلتا ہوا نظر آیا۔ اس نے قریب جا کر دیکھا تو وہ گڑ والی چھوٹی چھوٹی ٹکیاں تیل میں تل رہا تھا۔ اس نے کھوکھے والے سے پوچھا یہ تم کیا کر رہے ہو تو وہ بولا میں ” لُچیاں ” تل رہا ہوں۔ اس نے فورا اپنی موٹی سی گڑ والی روٹی نکالی، جو کہ لچیوں کے مقابلے میں بہت ہی بڑی تھی، اور تیل کی کڑاہی میں ڈالتے ہوئے کھوکھے والے سے کہنے لگا کہ بھائی جی اپنی لچیاں بعد میں تل لینا، پہلے میں اپنا لچ تل لوں کیونکہ مجھے بہت زور کی بھوک لگی ہے. اس طرح اس گمنام دیہاتی نے لچ اور لچ تلنے کی اصطلاحات متعارف کروائیںسادہ لفظوں میں لچ تلنے کا مطلب رنگ میں بھنگ ڈالنا یا اصل بات سے ہٹ کر کوئی اور بات شروع کر دینا ہے. اکثر آپ نے دیکھا ہوگا کہ کسی تھریڈ کا ٹاپک کوئی بھی چل رہا ہو لیکن جب کوئی لچ تلنے والا بیچ میں اپنا کوئی پوسٹر لگا کر یا کومنٹس لکھکر لچ تلتا ہے تو سب ٹاپک سے بھٹک جاتے ہیں اور تھریڈ سٹارٹر بیچارہ چیختا چلاتا رہ جاتا ہے کہ تھریڈ پر یہ کیا تماشا شروع ہوگیا ہے؟ لچ در لچ تلنے کا یہ عمل اسوقت تک جاری رہتا ہے جب تک اڈمن یا موڈریٹر سیٹیاں بجاتا وہاں نہیں پہنچ جاتا ہے اور تمام تلے ہوئے لچ تھریڈ سے نکال کر ایک دو بندوں کو نقص امن عامہ کے تحت جیل میں نہیں ڈال دیتا ہےویسے تو پوری پاکستانی قوم لچ تلتی ہے. حکومت اور سیاستداں اپنے اپنے انداز میں عوام کا لچ تلتے ہیں. فوج جمہوریت کا لچ تلتی ہے، عدلیہ انصاف کا لچ تلتی ہے، حوالدار صحافی حکومت کا لچ تلتے ہیں اور عوام اپنے ووٹ کا لچ تل کر کرپٹ لوگوں کو منتخب کرکے پارلیمنٹ اور اسمبلیوں میں بھیجتے ہیں. لچ تلنے والوں کی لسٹ بہت طویل ہے. مختصر یہ کہ بقول چاچا ہارون الرشید “ہم سب کبھی نہ کبھی کسی نہ کسی صورت لچ ضرور تلتے ہیں”. شاید ہارون الرشید کی بات بہت پرانی ہوگئی ہے. آجکل تو ہر کوئی ہر وقت لچ تلنا اپنے فرایض منصبی میں شامل سمجھتا ہے. لچ تلنے کی روایت اب ملکی سرحدوں سے نکل کر بیرون ملک پہنچ چکی ہے. اب تو ترقی یافتہ ممالک کے عوام اور حکومتیں بھی لچ تلنے میں خصوصی دلچسپی کا مظاہرہ کر رہی ہیں. حال ہی میں برطانیہ کی عوام نے یورپی یونین سے علیحدگی کا فیصلہ کرکے اور امریکی عوام نے صدارتی انتخابات میں رونلڈ ٹرمپ کو صدر منتخب کرکے اپنی لچ تلنے کی بہترین صلاحیتوں کا ثبوت فراہم کیا ہےلچ تلنے کی مناسبت سے آپ لچ تل پارٹی کے قیام کے اغراض و مقاصد اور منشور کو بخوبی سمجھ سکتے ہیں. لچ تل پارٹی والوں اور دوسرے لچ تلنے والوں میں ایک واضح فرق ہے. دوسرے لچ تلتے ہیں لیکن اقرار کرنے کی ہمت نہیں رکھتے ہیں یا یوں کہہ لیں کہ منافقت سے کام لیتے ہیں. عمران خان دھاندلی اور پانامہ لیکس کا شور مچا کر اپنے مقبول ترین سیاسی لیڈر ہونے کا لچ تلتا ہے، نواز شریف اپنی خاندانی دولت اور قوم کی لوٹی ہوئی دولت باہر بھیج کر پاکستانیوں کی لوٹ کر بیرونی ممالک کے بنکوں میں رکھی گئی رقوم واپس پاکستان لانے کا لچ تلتا ہے، زرداری اپنے پورے پانچ سالہ دور حکومت میں بینظیر کے قاتلوں سے سمجھوتہ کرکے ان قاتلوں کو بے نقاب کرنے کا لچ تلتا رہا ہے، الطاف حسین لوگوں کو قتل کرواتا ہے اور پھر ٹی وی کیمروں کے سامنے بیٹھکر دھاریں مار مار کر رونے کا ڈرامہ کرکے قاتلوں کی گرفتاری کا لچ ٹلتا رہا ہے، مولوی فضلو اور جماعت اسلامی امریکی ڈالرز لیکر امریکہ کی مخالفت کا لچ تلتے ہیں، جنرل پاشا اور جنرل ظہیر الاسلام عمران خان کو انگلی اٹھنے کا یقین دلا کر وزارت عظمیٰ دلانے کا لچ تلتے رہے ہیں اور جنرل راحیل شریف دھرنے ختم کروا کر، سزائے موت بحال کروا کر اور ڈان لیک پر آئی ایس پی آرز جاری کروا کر جمہوری حکومت کی ما تحتی اور سیاست سے کنارہ کشی کا لچ تلتا ہے. ان سب کے برعکس لچ تل پارٹی والوں کی خوبی یہ ہے کہ وہ لچ تلتے ہیں تو اسکا برملا اظہار بھی کرتے ہیں. وہ منافقت سے پاک ہیں. اور کسی کو دھوکہ نہیں دیتے ہیں اور نہ ہی کسی سے فریب کرتے ہیںاب سوال یہ ہے کہ لچ تل پارٹی لچ کیوں تلتی ہے؟ اسکا مختصر جواب یہ ہے کہ وہ ایسا مجبوری کی حالت میں کرتی ہے. لچ تل پارٹی کے ارکان تعمیری اور سنجیدہ گفتگو کرنا چاہتے ہیں اور کرتے رہتے ہیں لیکن جب کوئی سیاسی نابالغ سنجیدہ اور تعمیری گفتگو سننا نہ چاہتا ہو تو مجبورا پھر لچ تل پارٹی کے پاس یہی واحد آپشن رہ جاتا ہے کہ ڈٹ کر لچ تلے. خود بھی خوش رہے اور دوسروں کو بھی خوش رکھے. نابالغ سیاسی لوگوں کے سامنے تعمیری اور سنجیدہ گفتگو کرکے اور دریا کی مخالف سمت میں زیادہ دیر تیر کر ہلکان ہونے کا کیا فائدہ ہے؟ جب کہیں دلیل کام نہ کر رہی ہو تو وہاں لچ تل کر دلیل سے کہیں زیادہ بہتر نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیںلچ تل اکیڈیمی کی سربراہ ہماری اس فورم کی خاتون اول نادان جی ہیں. یہ لچ تل اکیڈیمی نہ صرف نئے لچ تلنے کے خواہش مند کو بیسک، انٹرمیڈیٹ اور ایڈوانس ٹریننگ فراہم کرتی ہے بلکہ پرانے لچ تلنے والوں کو بھی “ان سروس ٹریننگ” دیتی ہے تاکہ وہ لچ تلنے کی نئی ٹیکنیکس اور ریسرچ سے آگاہ ہو سکیں. حال ہی میں لچ تل اکیڈیمی نے “ٹرین دی ٹرینرز” پروگرام بھی شروع کیا ہے جس میں پروفیشنل لچ تلنے والوں کو ٹریننگ دی جاتی ہے تاکہ وہ اپنے اپنے اداروں میں لچ تلنے کی ٹریننگ فراہم کر سکیں. لچ تل اکیڈیمی جلد ہی “ڈسٹنس ایجوکیشن پروگرام” کے تحت لچ تلنے کے آن لائن سرٹیفیکیٹ، ڈپلومہ اور ڈگری کورسز کا بھی آغاز کر رہی ہے جس سے فائدہ اٹھا کر لوگ گھر بیٹھے لچ تلنے کی ٹریننگ حاصل کر سکیں گےلچ تلنا انسانی صحت کے لیے بھی بہت ہی مفید ہے. خصوصا لچ تلنا دل کی موزی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے. عمران خان کو ہی دیکھ لیں پینسٹھ سال کی عمر میں بھی عوام اور خصوصا نوجوانوں سے لچ تل رہا ہے، ماشا الله ہٹا کٹا ہے اور اس بڑھاپے میں بھی شادی کے خواب دیکھ رہا ہے. یہی حال دوسرے لچ تلنے والوں کا ہے. ہاں کبھی کبھی اگر لچ زیادہ تل دیا جائے تو پھر لوگوں سے دس دس گھنٹے گالیاں بھی سننا پڑتی ہیں. اچھا لچ تلنے والا وہی ہے جو لوگوں کی گالیوں کو دل پر نہیں لیتا ہےامید ہے لچ تلنے کے اتنے فوائد جاننے کے بعد آپ دوست لچ تلنے کو اپنا شعار بنائیں گے اور زندہ دل کہلائیں گے

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #35

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #27
    مشرف کے کرتوتوں کو ایک ایک کر کے دیکھیں، جج صاحب کا غصہ سمجھ آ جائے گا۔

     

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2
    بات سیدھی سے ہے، نوکر چاہے جتنا بھی بڑا ہو جائے، نوکر ہی رہتا ہے، اس کی جگہ لینے کے لئے کوئی نا کائی نوکر تیار رہتا ہی ہے۔

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1390

    :doh: :doh: :doh:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1389

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #176
    https://twitter.com/i/status/1198602709164871683

    ===========================

    ایک وقت آئے گا جب قوم یوتھ سوچے گی کے ایک نفسیاتی مریض، نشئی پھدو نے انھیں پھدو بنا دیا۔

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #41

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #38
    Sir, The reason of PMLN’s “success” is their nitwit supporters. PMLN’s media operandi is to celebrate regardless of the outcome of any case or issue. These nitwits will celebrate any and everything about their leadership regardless of a success or failure. This nonsensical display of celebration gives the impression to general public that PMLN won I.e. remember they distributed sweets after the SC verdict. Nawaz Sharif is clearly faking his illness to run away and nitwits are talking about the stamina and courage of Nawaz Sharif, comparing him to Bhutto. Kulsoom Nawaz died alone in agony and Nawaz and his daughter ran back to Pakistan to save their political legacy, what a shameful act by any stretch of imagination. Nitwits continously cursed the Military and boasted about how Nawaz will never cut a deal, meanwhile their leadership was negotiating with the establishment with full force. Now, they are celebrating the successful closure of the same deal which they say will never happen. From Nelson Mendela to Bhutto to now Lady Diana, soon Nawaz will be elevated to sainthood. Pir Mian Muhammad Nawaz Raiwindvi Sharif will be his next avatar, just wait and watch.

    بھائی آج غصہ زیادہ ہے۔

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #86
    ہر شخص اپنے اندر رابی پیرزادہ ہے بس ویڈیو لیک ہونی کی دیر ہے کوئی آڈیو اور ویڈیو آنے کے بعد بھی ستی ساوتری رہتا ہے ، یہ عورت ہیں اس لئےلوگ کبھی بھولیں گے بھی نہی ، شائد آج سے دس سال بعد بھی اگر رابی پیر زادا کا نام آئے تو ساتھ میں یہ کہا جائے ہاں جس کی ویڈیوز آئی تھی

    شامی بھائی آپ بھی نہاتے ہوئے ڈانس کو فلماتے ہیں؟ میں نے تو اپنی تمام ویڈیوز ڈیلیٹ کردی ہیں، آپ کو بھی یہی مشورہ ہے۔

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #14
    اسلام کا مطلب ہی سلامتی ہے

    جی اسلام کے معنی ہیں سر تسلیم خم کردینا انگریزی میں سبمشن۔ مسلمان اللہ پاک کے حضور جی جاں سے سر تسلیم خم دیتا ہے۔

    اور اللہ پاک ہی مسلمان کو قتال کا حکم بھی دیتے ہیں۔

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #21

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #8
    روایت تو یہ ہے کے پھر واپس آکر وزیر آعظم بن جاتا ہے
    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #17
    جھپٹنا، پلٹنا، پلٹ کر جھپٹنا

    لہو گرم رکھنے کا ہے ایک بہانہ

    نواز شریف نے ایک بیانیہ دیا، وہ بیانیہ اب لاکھوں لوگ اسلام آباد میں لئے بیٹھے ہیں، جو اس بیانیے کے لئے قربانی دینے پے بھی تیار ہیں۔

    دوسری جانب نواز شریف صاحب مرحوم مورسی والے مستقبل کی طرف جارہے تھے۔

    ہم جزباتی لوگ ہیں، سیاست اور وقت جزباتی نہیں ہوتے۔ جو چراغ نواز شریف نے روشن کیا ہے، اسے دیکھ کر اور لوگ بھی اندھیرے سے نکل رہیں ہیں، وقت لگے گا، اصول بدلیں گے، روشیں بدلیں گی۔

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #59
    کام چیک کرو اس کے ، یہ بوتل کے دوران والی ٹویٹ لگتی ہے

    بوتل، پکہ اور کوک ایک ساتھ لگایا ہے۔

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #53

    ٓ—————————————-

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #52
    اس کا کوئی ثبوت؟
    عزرِ گنا ہ بد تر از گناہ ۔۔۔۔۔۔۔ گھڑی ہوئی سٹوریاں نہ سنا جانو ۔۔۔۔ زند ہ ویڈ یو ۔۔۔۔۔ دیکھ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔

    ثبوت میں کہاں سے لاؤں؟؟؟

    میرا یہ یقین کے یہ بچے اتنے کچے نہیں تھے اس کے پیچھے کچھ سیالکوٹیوں سے کی گفتگو ہے۔ پچھلے جار پانچ سال سے کام کاج کے سلسلے میں زیادہ تر وہیں پایا جاتا ہوں۔ اس دوران مختلف لوگوں سے مختلف اوقات میں گپ شپ کے دوران اس واقعے کا زکر جب بھی آیا تو کسی کے منہ سے یہ نہیں سنا کے لڑکے بےقصور تھے، چھوٹا شہر ہے، لوگوں کو آس پاس کی خبر کافی حد تک ٹھیک ہی ملتی ہے۔

    باقی  واللہ اعلم

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #49
    جب ججز کے منہ اور جیبیں نوٹوں سے بھر دی جائیں تو پھر سزائے موت عمر قید میں بدل جاتی ہے دن دہاڑے دو لڑکوں کا بے رحمی سے قتل ہوا اور ویڈیوز بنائی گئی لیکن ججز اندھے ہی رہے شرم ججز کو مگر نہیں آتی

    جناب دو بچوں نے دو بندوں کو گولیوں سے مار دیا، دو کو زخمی کر دیا۔ ہجوم اکھٹا ہے، جس میں مقتولین کے رشتہ دار بھی شامل ہیں، تو ہجوم نے کچھ تو جاہل ہونا ہے۔

    جتنا ہوا اتنا ہر گز انسانیت اجازت نہیں دیتی، اس کی سزا ملنی چاہیئے۔

    یاد رکھیں کے یہ بچے اس سے پہلے بھی ایسی وارداتوں میں ملوث تھے، لوٹ مار اور قتل، انھوں نے ایک دہشت بھیلائی ہوئی تھی۔

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 222 total)
×
arrow_upward DanishGardi