Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 222 total)
  • Author
    Posts
  • Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4
    I think the outburst had more to do with the way PTI was once again trying to involve PMLn into this controversy. Also I feel that khaqan sb should not had merely uttered these words, practical exhibition would had been joyful.
    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #13
    جب مالی مجسمے اور چوکیدار لیڈر بنائیں گے تو مجموعی صورت ایسی ہی بنتی ہے۔ اسی لئے کہتے ہیں ہر ایک کو اپنا اپنا کام کرنا چاہیئے اور دوسرے کے کام میں انگل نہیں کرنی چاہیئے۔

    عاطف بھائی، مالی کو پر حوصلہ افزائی کے لئے انعام ملنا چاہیئے۔ اور چوکیدار کو بھی کے بار بار مروانے کے باوجود بھی اس عمل کو جاری رکھنے کے لئے انعام۔

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #57
    اگر تین ویکسینز کا کاک ٹیل لگواو گے تو سادہ سی بات ہے کہ تینوں ویکسینز کے سائیڈ ایفیکٹس کا سامنا کرنا پڑے گا،،،ایک لگواو گے تو صرف اسی کو بھگتو گے :serious:

    B +ive

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #50
    عاطف بھای مجھے لگتا ہے کہ پاکستان میں لوگ اس کاروبار سے کروڑوں کمانے والے ہیں مگر ویکسین اصلی نہیں ہوگی، ہاں اگر آپ چین یا روس کی ویکسین منگوا سکتے ہیں تو ٹرای کرلیں یورپ سے ویکسین ادھر آنا بہت مشکل ہے ایک ٹرالر چین سے ویکسین کا منگوا لیں اور فائدہ ہو تو ایک پرسنٹ مشورے کا مجھے ملنا چاہئے یہ میرا حق ہوگا

    بھائی اگر ان تینوں ویکسین کا کاکٹیل لگوایا جائے تو کیسا ہے؟؟؟

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #28
    اناللہ وانا الیہ راجعون

    اللہ پاک مرحوم کی کی بخشش فرمائیں، ان کے درجات بلند فرمائیں اور خاندان کو صبر کا حوصلہ دیں، آمین۔

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #24
    انا للہ وانا اليه راجعون

    اللہ پاک مرحوم کی بخشش فرمائے ان کو اپنے خاص انعام عنایت فرمائیں۔

    کٹھن  وقت ہے اور یہ وقت، یہ تکلیف گزرتی نہیں ہے۔ انسان سمجھتا ہے کے وقت کے ساتھ ساتھ یادیں تھم جائیں گی ، تکلیف کم ہو جائے گی؛ پر ایسا ہوتا نہیں ہے۔ کسی بھی وقت کسی، کوئی سا بھی واقعہ، کوئی یاد ٹریگر ہو جاتی ہے، اور آپ اس میں کھو جاتے ہیں، دل بھر آتا ہے، آنکھیں نم ہو جاتی ہیں؛ بے بسی، بے کسی۔۔۔۔۔، یاد کی شدت بڑھتی جاتی ہے۔

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #26
    اللہ پاک مرحوم کو جنت میں ایک اچھا سا مکان دیں اورخاندان کو صبر۔آمین۔
    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #31
    بیٹر دین پٹواری چتیاپا

    Exactly !

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #29
    جی ، ضرور چیک کریں گے :bigthumb:

    بھائی کو دائمی یوتھیاپا لاحق ہے

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #14
    محترمہ و مکرمہ نادان صاحبہ نہایت احترام کے ساتھ عرض ہے کہ بندہ نے امریکن جریدے کی خبر جو آپ کے مذکورہ تھریڈ کی زینت بنی نہایت باریک بینی سے ملاحظہ کی۔ پھر بھی اگر کوی بات اسلوب سے ہٹ کر پای جاے تو معافی کا خواستگار ہوں عرض ہے کہ عراق، شام ،افغانستان، پاکستان، امریکہ اور یورپ میں دھشت گردی کے واقعات کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ضرور ہوگا اور ہونا بھی چاہئے کیونکہ اسی میں ہماری (فیٹف سے) بچت ہے اس خبر کو پڑھ کر ابھی سکون کا سانس بھی لینے نہ پاے تھے کہ دشمنان اسلام نے یہ پوچھ کر بے آرام کردیا کہ اب تک کے تمام دھشت گرد حملوں میں تفتیشی ایجنسیوں نے کسی بھی ایک بندے کو شناخت کیا ہے جو بھارتی شہری تھا؟ ابھی میں پہلے سوال کا جواب تلاش رہا تھا کہ دشمنان اسلام نے یہ سوال پوچھ کر میری سٹریس میں مزید اضافہ کردیا کہ اب تک شناخت ہونے والے تمام خودکش حملہ آور ہمارے ہی ملک یا افغانستان کے مسلمان باشندے نہیں ہوتے؟ نہایت ادب سے ملتجانہ التماس ہے کہ دونوں سوالوں کے جواب بھی آپ ہی مرحمت فرمائیں عین نوازش ہوگی خاکم بدھن بیلیور :serious:

    اور لوگ کہتے ہیں کے ہماری برامدات کم ہیں

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6
    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5
    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #17
    جی ہاں زیدی صاحب بلکل یہ ڈرامے ہیں اور یہ سب پہلے سے ہی پتہ تھا ہمیں ، ابھی اور ہوں گے دیکھتے جائیے لیکن سب منہ کی کھائیں گے یہ بھی دیکھئے گا

    ان بچوں نے بھی منہ پے ہی کھائی تھی؛ وہ شائد اس ڈرامے کی اصلیت کو پہچان گئے ہوں گے۔

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2
    یعنی ہم نا ہی سمجھیں پھر
    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2
    چل جحوٹی:

    میں نہیں بولدی میرے وچ میرا یار بولدا

    :disco: :disco: :disco: :disco: :disco: :disco: :disco: :disco: :disco: :disco: :disco: :disco: :disco: :disco: :disco:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #9
    میری معلومات کے مطابق بیس ملین تو ایک میجر یا کرنل کو مل جاتا ہے ریٹائرمنٹ پے ، مشرف تو آرمی چیف اور سابق صدر بھی تھا

    مشرف تو آرمی چیف اور سابق صدر بھی تھا اور پکہ حرامی بھی؛ تو تعجب کس بات کا۔

    ٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓ

    ویسے اس خبر میں تہلکہ خیزی کیا ہے، سمجھ سے بالاتر ہے؛  تہلکہ خیز تو یہ خبر ہوتی کے مشرف صاحب کی ایف ایکس میں پیٹرول مک گیا۔۔۔

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #15

    _————–

    Daily brt fire show, s01e05

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #14
    کیا وجہ ہے جو بار بار بی آر ٹی میں آگ لگ جاتی ہے ؟ اسی رفتار سے آگ لگتی رہی تو اگلے چھ مہینوں میں بسیں ختم ہو جائیں گی

    جناب بسیں ختم نہیں ہوں گی، اور آ جائینگی۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Amir Ali
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #12
    https://twitter.com/i/status/1304434178814021634

    ================

    پھر ہیرا پھیری

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 222 total)
×
arrow_upward DanishGardi