• جے ایم پی صاحب، اگر انسان جانتا ہے کہ جوامید دلائی جا رہی ہے جھوٹی ہے،جس سے امید لگائی جا رہی ہے اس کی اتنی حیثیت، قابلیت ہی نہیں پھر بھی اس راہ پر چل پڑتا ہے تو اسے غلط فہمی نہیں کچھ اور ہی کہا جائے گا۔امید ہمیشہ اسی سے لگائی جاتی ہے جس کے بارے میں گمان ہو کہ وہ ایسا کرنے کا اہل بھی ہے اور قابل بھی۔ سپنے دیکھنا اور خواہش رکھنا زندگی کی علام…[Read more]
  • عباسی صاحب،آپ کے تحریر کردہ پانچوں پوائینٹ ایک بالغ نظر ذہن کی عکاسی کرتے ہیں۔ حقیقت بالکل یہی ہے جو آپ نے واضع کر دی۔ خاص طور پر چوتھا نکتہ۔ پی ٹی آئی کا اصل مسئلہ ہی یہ ہے کہ اپنے ووٹر کی اشک شوئی کے لئے ان کے پاس کچھ نہ کچھ ہو۔ پچھلے چند دنوں سے عمران خان اوربہت سے کابینہ ممبرز کے میاں صاحب کی بیماری بارے ہمدردانہ بیانات کی وجہ سے سوشل می…[Read more]
  • Abdul jabbar replied to the topic افسوس ناک خبر in the forum Non Siasi 8 months ago

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ دلی دعا ہے کہ اللہ پاک مرحوم کی دنیاوی لغزشیں معاف فرمائے اور اپنی رحمت خاص سے انہیں جنت االفردوس میں اعلا مقام عطا فرمائے اور محترم حفیظ صاحب اور ان کے دیگر لواحقین  کو صبر جمیل عطا کرے۔۔۔۔ آمین
  • ” اللَّهُمَّ أَذْهِبْ البَأْسَ رَبَّ النَّاسِ ، وَاشْفِ فَأَنْتَ الشَّافِي ، لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ شِفَاءً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا ” ترجمہ : ”اے اللہ! اے لوگوں کے رب! عذاب و تکلیف کو دور کر دے اور شفاء عطافرما ، تو ہی شفاء دینے والا ہے، تیری دی ہوئی شفاء کے سوا کوئی شفاء نہیں ہے، ایسی شفاء دے کہ بیماری کچھ بھی باقی نہ رہے“۔ اللہ تعالی سے د…[Read more]
  • اس میں تو کوئی شک نہیں کہ احتجاج سیاسی جماعتوں کا حق ہے لیکن اس حقیقت کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا کہ وقت کی نذاکت کو نظر انداز کرکے احتجاج کا ایسا طریقہ اختیار کرنا جس سےمعاشی لحاظ سےانتہائی دگرگوں حالت میں اپنی بقا کی جدوجہد کرتا ہوا ملک معاشی طور پر مزید کمزور ہو جائے یہ کسی طور بھی ملکی اور عوامی مفاد میں نہیں۔ دھرنے، لاک…[Read more]
  • جناب ستائیس ستمبر کا سچ تو یہ ہے کہ عمران خان نے میلہ لوٹ لیا۔ بلا شبہ اس کی تقریر ایک سچے اور کھرے مسلمان کے دل کی آواز تھی جس میں نپے تلے اندازمیں حق اور سچ کی بات کی، اسلام بارے مغرب کے منفی پراپیگنڈےکی حقیقت کو اجاگر کرتے ہوئے کسی عالم دین سے کہیں بڑھ کر فرزند اسلام ہونے کا فرض ادا کیااور دنیا پر واضع کرنے کی کوشش کی کہ دھشت گردی کا کس…[Read more]
  • انسانی رشتے اور تعلقات بہت اہم ہیں اور اگر ان میں دوستی کا تڑکا بھی لگ جائے توسونے پر سہاگہ ہو جاتا ہے۔ کیونکہ دوستی ایسا ناطہ ہے جو سونے سے بھی مہنگا ہوتا ہے فورم کے سبھی ممبران جانتے ہیں کہ عاطف صاحب اور نادان بی بی کی دوستی خلوص پر مبنی ہے۔اس فورم کی تشکیل، ترویج اوربہتری کے لئے سیٹھ صاحب کے ساتھ ساتھ آپ کی کاوشیں بھی بھلائی نہیں جا سکت…[Read more]
  • شامی صاحب کسی نے کیا خوب کہا ہے گلاں کرنیاں سوکھیاں تے اوکھے پالن بول
  • وطن سے محبت کے معاملے میں تمام اقوام ہی جزباتی ہوتی ہیں۔یہاں تو ملکوں کی بات ہے اپنے گائوں یا شہر کی ٹیم کے لئے لوگ انتہائی جذباتی ہو جاتے ہیں۔ اتننے اونچے پیمانے پر ہونے والے مقابلوں کے لئے ہر ایک کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ ان کا ملک جیت جائے۔ ان کا پرچم سر بلند ہو، ورلڈ کپ ہو اور مقابل بھارت اور پاکستان ہوں تو جیت کی خوہش اور دوسرے کو چت کرنے کی…[Read more]
  • نتھا سنگھ اینڈ پریم سنگھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ون اینڈ سیم تھنگ کبھی کبھی ایک ہی مالک کے ہاتھوں میں پکڑی دو زنجیروں کے دوسرے سروں پر گلے غلامی کا طوق پہنے مخلوق ایک دوسرے پر غصہ بھی ہو سکتی ہے خاص طور پر جب معاملہ راتب کا ہو۔ لیکن مالک کی غصے بھری نگاہ، جھڑکی یا زیادہ سے زیادہ چابک کا اشارہ ،انہیں اپنی اوقات میں لانے کے لئے کافی ہوتا ہے۔
  • سہراب صاحب، حیرت ہوئی کہ کوئی بھی اردو ادب میں دلچسپی رکھنے والا “ابن انشا” جیسے عظیم  شاعر،سفر نامہ نگار اور ادیب بارے لا علم ہو سکتا ہے۔ شاید آپ کتابوں سے زیادہ موویز اور موسیقی میں دلچسپی رکھتے ہیں۔اگر ایسا ہے تو”انشا جی اٹھو اب کوچ کرو۔۔۔۔ اس شہر میں جی کا لگانا کیا”جیسا لافانی کلام سن کرامید ہے کچھ یاد آ جائے گا۔ رہی بات ” اگر مل گئی…[Read more]
  • Abdul jabbar replied to the topic طاقت in the forum Siasi Discussion 1 year ago

    اخلاقیات اور کردار کی عظمت بہت اچھی بات ہے مگر اقتدار اور حصول اقتدار کی جنگ میں یہی سب کچھ نہیں ہے،بلکہ بہت حد تک اس کی حیثیت کچھ بھی نہیں۔ بیلیور 12 نے بالکل درست لکھا “بعض دفعہ کردار کی عظمت والے فرد کے خلاف بدکردار اکٹھے ہوجاتے ہیں کیونکہ اس کا قائم رہنا ان کی موت ہوسکتا ہے، امام حسین رضی اللہ سے بڑھ کر عظمت کردار کس کے پاس تھی؟ ان کے خ…[Read more]
  • عید کے دن پر اختلاف کوئی نئی بات نہیں۔اکثر ایسا ہوتا ہے اور منبع اس کا پختون خواہ ہی رہا ہے۔ اس بار مختلف یہ ہوا ہے کہ اپنی ہی مرکزی حکومت کے خلاف صوبائی حکومت نے ایک دن پہلے سرکاری طور پر عید منانے کا اعلان کیا ہے۔ اور کہا جاتا ہے ایسا وزیر اعظم کی اجازت سے کیا گیا ہے۔ دو نہیں ایک پاکستان کا نعرہ لگانے والوں کے قول و فعل کا تضاد مذہبی مع…[Read more]
  • باوا جی، شامی صاحب نے آپ کی الجھن کو سلجھا دیا ہے۔واقعی یہ گرائمر کی چھوٹی سی غلطی ہے۔ بالکل ایسے ہی جیسے ایک فقرہ کچھ یوں لکھا تھا۔ روکو مت جانے دو اب اس سے کوئی بھی مطلب لیا جا سکتا ہے۔ لیکن اگر “روکو، مت جانے دو”ہوتا تو روکنا مطلوب تھا اور اگر” روکو مت، جانے دو ہوتا تو مطلب نہ روکنا ہوتا۔ ایک کوما،زیر، زبر نقطہ فقرے کا مفہوم بدل دیتا ہ…[Read more]
  • تیل و گیس کی تلاش کامیابی سے ہمکنار نہ ہو سکی، سچ میں ماڑی خبر ہے۔ اس پر خوش کوئی بھی پاکستانی نہیں ہو رہااور نہ ہو سکتا ہے۔ اگر کوئی ذخیرہ مل جاتا تو نہ بنی گالا والے اس کے مالک ہوتے اور نہ ہی جاتی عمرہ والے، پاکستان اور پاکستانی عوام کی ملکیت ہوتا اور یہ بہت خوشی کی بات تھی۔ دکھ ہے کہ ساری محنت لا حاصل رہی۔ معدنیات،تیل و گیس کی تلاش کے ل…[Read more]
  • اچھی بات یہ ہے کہ پی ٹی آئی میں سب ہی عقل سے پیدل نہیں ہیں،عامر صدیق جیسے سمجھدار بھی ہیں جنہیں معاملے کی سنگینی کا احساس ہے اور جو سمجھتے ہیں کہ “پالیسیز کے نتائج جلد سامنے آنے لگ جائیں ورنہ بہت مسئلہ ہو جائے گا”۔ یعنی انہیں ادراک ہے کہ موجودہ حالات میں حکومتی اقدامات سے عوام کی جس بڑے پیمانے پر چیخیں نکلنے لگی ہیں اگر یہی صورت برقرار رہی تو مع…[Read more]
  • نواز شریف کے ووٹرز کا غالب حصہ سنجیدہ طبقے سے تعلق رکھتا ہے۔ بیشتر کاروباری، تاجر، دکان دار اور اسی قبیل کے لوگ جو سٹریٹ پولیٹکس افورڈ نہیں کر سکتا۔ یہ نہ تو بچے ہیں جنہیں کھانے کے لئے کمانے کی ضرورت نہیں ہوتی اور نہ ہی بہت زیادہ نچلے طبقے سے تعلق رکھنے والے ہیں جذباتی دیوانے،جوبھٹو جیسے کرشماتی لیڈر کے لئے گھر میں بھوک چھوڑ کر سڑکوں پر آ جایا…[Read more]
  • چوہدری نثار بلا شبہ شریف خاندان کے لئے ماضی میں اپنےبھائی کے حوالے سے بہت کار آمد رہا ہے۔مگر یہ ا س وقت کی بات ہے جب مہربانیاں کرنے والےخود بھی نواز شریف پرمہربان تھے۔ مگر تیرہ کے الیکشن میں نواز شریف وزیر اعظم بنا تو اسے بادل نخواستہ تسلیم تو کیا مگر ایک سال کے اندر اندر اس حکومت کو غیر مستحکم ، کمزور یا گرا دینے کے لئےکرنے کے لئے الیکشن…[Read more]
  • سہراب کی ریحام خان سے معافی اور اس کے معاف کر دینے کو لے کر پی ٹی آئی ٹائیگرز کی صفوں میں جانے کیوں کھلبلی مچی ہوئی ہے۔ ایک عام سی بات، کوئی اپنی غلطی کا احساس کرتے ہوئے معذرت کرتا ہے ،جو کہ اچھی بات ہے۔ دوسری طرف سے معذرت قبول کی جاتی ہے اس امید کے ساتھ کہ مستقبل میں وہ ایسا رویہ کسی کے ساتھ بھی روا نہیں رکھے گا، مزید بہت اچھی بات۔ بی بی نے اگ…[Read more]
  • Load More

Base

Name

Abdul jabbar

Country

Pakistan

Gender

Male

Age

68

Font Style

Font Family

Jameel Noori Nastaleeq

Font Size

4

Text Align

Right

Font Color

#000000

Sorry, no members were found.

  • اعداد اور شمار جس قدر لچک دار ہوتے ہیں اتنی شاید ہو کوئی اور چیز ہو اور تاریخ کے ساتھ جتنا برا سلوک ہوتا ہے شائد اتنا ہی اعداد اور شمار کے ساتھ ہوتا ہے جس کی مرضی ہوتی ہے اعداد اور شمار سے مثبت نتائج اخذ کر لیتا ہے اور جس کی مرضی وہ قیامت کی تصویر کشی کرتا ہے پاکستان میں اعداد اور شمار کے حوالے سے بات کرنا اور مشکل ہو جاتا ہے کیونکہ اعداد ا…[Read more]
  • @bluesheep sahib @murtazag sahib @democrat sahib @sunshine sahib @nayab sahiba @athra sahib @athar sahib @abdal sahib @shahidabassi sahib @anjaan sahib @easygo sahib I hope all of you are doing well and have just taken a short break from this forum. Hope to see you soon
  • سوچ رہا ہو اگر ایسا ہوتا تو کیسا ہوتا باوا جی، سہراب اور گلٹی صاحب بوٹ چاٹئیے ہوتے @bawa @sohraab @guilty عاطف اور جیو جی بھائی پی پی پی میں ہوتے @atif @geog عامر اور شاہد عباسی بھائی صاحب نون لیگ میں ہوتے @aamir @shahidabassi بلیک شیپ اور قرار صاحب یہاں دعوت اسلامی کے مبلغ ہوتے @blacksheep  @qarar نادان جی ، بوٹ چاٹنے والوں سے نفر…[Read more]
  • Sohraab replied to the topic Pictures from the World in the forum Non Siasi 1 year ago

    @aamir @atif @bawa @easygo @farooqahmad @ghostprotocol @mhafeez @bhaibarood @abdal @kickboxer @nadaan @nayab @athar @shami11 @smartguycool @saleemraza @murtazag الیکشن 1965: محترمہ فاطمہ جناح کے خلاف دھاندلی میں کون کون ملوث تھے؟
  • JMP replied to the topic لوٹ آئیے in the forum Non Siasi 1 year, 8 months ago

    امید کرتا ہوں کے آپ سب خیریت سے ہیں اور کچھ ایسے ویسے ہی اس محفل سے غائب ہیں @abdal sahib @easygo sahib @mawan1971 sahib @haidar sahib @sunshine sahib @anjaan sahib @nayab sahiba @haristotle sahib @shiraz sahib @muntazir sahib @jaanbaazkarachi sahib
  • @shahidabassi sahib @abdal sahib محترم جبار صاحب معافی چاہتا ہوں کے آپ کو مخاطب نہ کر سکا ویسے آپ بھی محترم شاہد عباسی صاحب کی طرح ہی مثبت سوچ اور میانہ روی کے پیکر ہیں اپنا وقت نکلانے کا، اپنی راۓ دینے کا اور عزت افزائی کا بھرپور شکریہ
  • کچھ پیشنگوئیاں غلط ثابت ہوئیں . کچھ خواب حقیقت میں بدل گئے . کچھ کو نتائج پر افسوس ہوا تو کچھ کو خوشگوار حیرت اور مسرت کہیں عوامی امنگوں اور عوامی حمایت کے رجحان کا تذکرہ ہوا اور کہیں غیبی طاقتوں کی ریشہ روانیوں کا ذکر کچھ بھی ہو درست یا غلط خان صاحب بلآخر پاکستان اور پاکستانیوں کے وزیر آعظم بن گئے انتخابات میں دھاندھلی کا شور اٹھا مگر کہیں کوئی…[Read more]
  • سلام محترم جے بھائی آپکی اور عامر علی بھائی کی گفتگو میں مداخلت پر معزرت چاہتا ہوں. سات آٹھ ماہ پہلے آپکے اسی طرح کے کچھ سوالات کے جواب میں میں نے لکھا تھا کہ بات اتنی سادہ نہیں ہے جتنی آپ نے بیان کی ہے. اصل بات وہ ہے جسے آپ نظر انداز کر گئے ہیںیہ نہ تو کسی کے شادی کرنے یا نہ کرنے کا مسئلہ ہے، نہ کسی کے کوئی غیر شرعی ، کوئی غیر قانونی ،…[Read more]
  • حضرت اگر آخر میں باقی سب لکھنا ہی تھا تو پہلی لائن ہی وہ لکھتے اور اتنی لمبی فہرست لکھنے کی اذیت سے بچ جاتے 😬
  • شکر ہے آپ نے آخر میں “باقی سب” لکھ کر جان چھڑا لی ورنہ ہمارے پی ٹی آئی کے یہاں کے دوستوں نے دریاں بچھا لینی تھیں کہ ہمارا نام مینشن نہیں کیا اور”کیا اتنا برا ہوں میں ماں”؟؟
  • میری سوچ بہت ہی زیادہ منفی ہے اور ہر بات میں مجھے اختلاف کرنے کا مرض ہے لیکن میں صدق دل سے کہتا ہوں مجھے اس محفل کے شرکاء کی خوشی، جوش، ولولہ، امنگ دیکھ کر بہت ہی زیادہ خوشی ہو رہی ہے شدید خواہش ہے کے یہ خوشیاں حقیقت میں تبدیل ہوں اور ساری امنگیں رنگ لائیں @atif sahib                           @gulraiz55 sahib                   
  • جناب عباسی صاحب  میں نے اپنی عرضداشت کی ابتدا ہی میں” بد کلامی، بد زبانی یا کسی کی تضحیک کرنے والوں کی پزیرائی کسی طور نہیں ہونی چاہیئے” جیسے الفاط استعمال  کرکے  اپنی دانست میں نا پسندیدگی کا اظہار ہی کیا تھا۔ دوبارہ اعادہ کرتا ہوں کہ ن لیگی ہو یاانصآفی کسی کو بھی  کسی کی بے عزتی کرنے کا کوئی حق نہیں اور ایسا بالکل نہیں ہونا چاہیئے۔ بحث و مبا…[Read more]
  • شاہد صاحب – میرا خیال ہے آپ اطہر صاحب کا تھریڈ دوبارہ پڑھیں ، اس میں اگر کے کانٹیکسٹ میں بات کی گئی ہے اور میں ان کے الفاظوں کے چناؤں سے ایگری نہی کرتا
  • سبحان اللہ شامی بھائی آپ کے بھی معیار بدل گئے۔ موصوف نے عمران خان کو گالی نہیں نکالی۔ ایسا کیا ہوتا تو شاید ان کا حق تھا۔ انہوں نے سارے پی ٹی آئی سپورٹرز بشمول جو یہاں موجود ہیں، انہیں زانی کی اولاد کہا ہے۔ اور مزے کی بات کہ یہ کسی ماڈ کو بھی برا نہی لگا۔ اور نہی تو فورم پر موجود لوگوں ہی کی عزت کا تحفظ کیا جاتا۔ یہ فورم سیاست پی کے نہیں کہ اب…[Read more]
  • گھوسٹ پروٹوکول بھائی آپ نے تھریڈ کا عنوان بدل کر مشکل میں ڈال دیا ہے میری پچھلی پوسٹ تھریڈ کے پچھلے عنوان کے مطابق تھی جو اب تھریڈ کا نیا عنوان سامنے آنے پر غیر موثر ہو گئی ہے. اب کچھ نیا سوچنا پڑے گا
  • شاید دھاگے کا عنوان زیادہ مناسب نہیں ہے -دانشگردی پر الفاظ کے جادوگروں کا بسیرہ ہے مجھے یقین ہے کہ جب خاکسار ردیف قافیہ ملا سکتا ہے تو جید علما کے لئے تو بایں ہاتھ کا کھیل ہوگا -میری گزارش ہے کہ اس دھاگہ پر خالص اپنے فن کا مظاہرہ کریں – کوشش کروں گا یا ناظم سے درخواست ہوگی کہ عنوان تبدیل کردیں @atif
  • JMP replied to the topic جادو in the forum Siasi Discussion 2 years ago

    اس موضوع کا خیال محترم جبار صاحب کی ایک تحریر سے اخذ کیا گیا ہے “ہاں عمران خان کا جادو چل جائے تو کچھ بعید نہیں جو کہ پچھلی بار بالکل نہیں چلا تھا” @abdal sahib
  • @abdal sahib محترم جبار صاحب حسب روایت بہت مناسب تجزیہ ہے دیکھیں خان صاحب اس بار اپنی بات پر قائم رہتے ہیں یا پھر یو ٹرن لیتے ہیں حسب روایت
  • @abdal sahib محترم درست فرمایا آخری جملے میں ایک بات کا اضافہ کرنا کی جسارت کر رہا ہوں اس عمل سے نہ سیاسی جماعتیں پریشان ہوا کرتی ہیں اور نہ ہی سیاسی لیڈر ، نہ ہی آنے جانے والے اور نہ ہی سیاسی شعور رکھنے والی عوام ، یہ ایک سیاسی عمل سمجھا جاتا ہے اور ہمارے ہاں کا معمول ہے۔3 replies | 47 views
  • @abdal sahib محترم جبار صاحب بہت متوازن تحریر ہے. شکریہ8 replies | 160 views

Coming Soon

This user has never been banned!
Start Date/TimeBanned ByForumDiscussion ThreadReasonBanned PostUn-Banned By
2020-05-18 22:58:02JudgeHyde Park / گوشہ لفنگاںآداب محفل بفرمائش محترم مجاہد صاحب View Post Host
2020-05-16 20:53:53JudgeHyde Park / گوشہ لفنگاںدانشگردی میں شرکت کے اسبابDuplicate ID View Post
2020-03-28 22:47:09JudgeIntroduction SectionHello! Judge HereTrolling View Post Host
2019-10-30 06:11:54الشرطہSiasi DiscussionPoisoned chalice View Post الشرطہ
2019-07-03 13:08:50DeveloperSuggestions & Supporttest this thread in activityReason dont know View Post Developer
2019-07-03 13:03:32DeveloperSuggestions & Supporttest this thread in activity View Post Developer
2019-07-03 12:53:45DeveloperSuggestions & Supporttest this thread in activityFor Test View Post Developer
2019-06-21 21:06:10الشرطہNon Siasiایڈمن کہاں ہو تمUsing Abusive and Bad Language for member View Post Host
2019-06-14 15:19:28الشرطہSiasi Discussionسابقہ حکومت قرضوں میں نیازی کا کردار؟For Using Abusive Language for other members View Post Host
2019-06-14 15:19:28الشرطہSiasi Discussionسابقہ حکومت قرضوں میں نیازی کا کردار؟For Using Abusive Language for other members View Post Host
2018-12-16 16:32:51CasperSiasi DiscussionAzam Swati resignsPersonal information can't be shared on the forum View Post Host
2018-11-17 22:06:03CasperSiasi Discussionمرد مجاہد یا عیاش بوڑھاincited religious hatred View Post الشرطہ
2018-06-11 18:29:53HostSiasi Discussionپروفیسر حسن عسکری پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ مقررUsing foul language View Post Host
2018-05-18 20:23:26Nice PersonHealth KnowledgeVivese Senso Duo– olśniewający prezent na słusznaspamer View Post
2018-06-03 20:41:09Hostعمران کا بڑی وکٹ گرنے اور پی ٹی آئی میں تبدیلی کا اعلانAbusing family members of a member View Post Atif Qazi
2018-06-03 20:41:21الشرطہمنظور پشتین اور میراثی باشاہ View Post Atif Qazi
2018-06-03 20:41:21الشرطہمنظور پشتین اور میراثی باشاہMisbehaving with members & Abusive Language View Post Atif Qazi
2018-03-30 02:54:03Hostمظلومیت کا ایک اور ڈرامہUnacceptable ìd View Post
2018-06-03 20:39:53Aamir Siddiqueخطاب نوازشریف ۔۔ووٹ کو عزت دو ۔۔اور ووٹ بھی ہم کو دو۔inappropriate language View Post Atif Qazi
2018-02-27 07:06:15الشرطہSpam User View Post
2018-02-17 05:44:14Hostچنا دال پلاؤRacist posts View Post
2018-01-25 18:16:38Syed Abrarگیلی شلوار View Post
2018-01-19 11:32:01Hostنالائقوں کی محفل????? ?????? ?? ?????? ?????? View Post
2017-12-18 05:56:52Hostخدا حافظDuplicate ID for abusing View Post
2017-11-07 20:13:44Hostabusing mother View Post
2017-09-07 21:06:23Hostبرطانیہ کی نصف آبادی بےدینprovocative posts View Post
2017-09-07 21:06:02Hostبرطانیہ کی نصف آبادی بےدینprovocative posts View Post
2017-07-21 07:42:31الشرطہآخر خدا ہے کیا؟Abusing Thread Starter View Post
2016-12-18 16:48:54Hostاے پی ایس ذمہ دار کون؟Nonsense member View Post

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!