Viewing 17 posts - 1 through 17 (of 17 total)
  • Author
    Posts
  • Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1
    میرے بحیثیت پاکستانی شہری ھونے کے ناتے پاکستان کی سیاسی پارٹیوں اور انکی حمایت کرنے والوں سے چند سوالات ھیں جنکے جواب بغیر کسی اگر مگر کیئے کے اسلئے درکار ھیں کہ انکی اھمیت قوم اور آنے والی نسلوں کیلئے بہت ضروری ھیں

    سوال ھے

    پاکستان میں اس وقت لگ بھگ ڈھائی سے تین کروڑ بچے سکول نہیں جارھے انکے بارے سیاسی پارٹیوں کی کیا پالیسی ھے؟

    سوال ھے

    سرکاری سکولوں کی حالت انتہائی ناقص ھے اور عام عوام اپنی اولاد کو پرائیویٹ سکولوں میں بھیجنے کی سکت نہیں رکھتی اس مسلئہ کو حل کرنے کیلئے اور سرکاری سکولوں کی حالت میں بہتری لانے کو سیاسی پارٹیوں کا کیا لائحہ عمل ھے؟۔۔

    سوال ھے

    اساتذہ کی تربیت نہ ھونے کے برابر ھے اور وہ پڑھانے کے جدید طریقوں سے ناواقف ھیں جسکی بدولت طلباء پر مثبت سے زیادہ منفی اثرات مرتب ھوتے ھیں اس مسلئے کو حل کرنے اور اساتذہ کی جدید طرز پر تربیت کرنے کیلئے سیاسی پارٹیوں کے پاس کیا لائحہ عمل ھے؟۔۔۔

    سوال ھے

    پاکستانی سرکاری ھسپتالوں کی حالت انتہائی ناقص ھے ،بنیادی طبی سہولیات کی کمی ھے جس کی وجہ سے شرح اموات میں اضافہ بھی ھے

    ھر فرد پرائیویٹ ھسپتالوں کا خرچہ برداشت کرنے کی اھلیت نہیں رکھتا ،اس مسلئے کو حل کرنے ،لوگوں کو صحت کی بنیادی سہولیات فراھم کرنے کیلئے سیاسی پارٹیوں کے پاس کیا پلان ھے؟

    سوال ھے

    ملک میں بڑھتی روزگاری پر قابو پانے،نوجوانوں کو فنی تعلیم کی طرف راغب کرنے اور فنی اداروں کے قیام کیلئے سیاسی پارٹیوں کے پاس کیا پلان ھے؟۔۔

    سوال ھے

    جو لوگ کسی معزوری کے باعث کا کاج کرنے کے اھل نہیں انکو ملک کا ایک کار آمد فرد بنانے کیلئے سیاسی پارٹیاں کیا اقدام کرنے کا ارادہ رکھتی ھیں؟

    سوال ھے

    لوگوں کو روزگار دینا یا انہیں اس قابل بنانا کہ وہ کوئی کام کر سکیں ریاست کی بنیادی زمہ داریوں میں سے ایک ھے لیکن اگر کوئی فرد کچھ وجوھات کی بناء پر اس کا اھل نہ ھو سکا تو اسکی بنیادی ضروریات کی فراھمی حکومت کی زمہ داری تصور کی جاتی ھے،اس بارے ھماری سیاسی پارٹیوں کا کیا پلان ھے؟۔۔

    سوال ھے

    عوام کے ووٹوں سے حاصلکردہ حکومت کب عوام کو لوٹائی جائیگی؟کب مقامی حکومتوں کو اقتدار ،مسائل اور انکے حل کیلئے طاقت عطا کرکے سیاستدان قانون سازی پر توجہ دیں گے جسکے لئے انہیں قوم منتخب کرتی ھے

    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    Azhar Hameed
    Participant
    Offline
    • Member
    #2
    Do you think political parties of Pakistan will read and answer your questions on Danishgardi??
    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    Do you think political parties of Pakistan will read and answer your questions on Danishgardi??
    Do you think political parties of Pakistan will read and answer your questions on Danishgardi??

    I wrote exclusively for you Highness…

    Azhar Hameed
    Participant
    Offline
    • Member
    #4

    What a waste of time and effort. No point in starting a thread which most of the voters, cannot access and cannot read. Instead, the voters should ask these questions of the Candidates when they ask for their votes.  Your petition dismissed.! 

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    ان میں سے ایک مسئلے کے حل پر غور سے پہلے مسئلے کی اکنامکس
    اڑھائی کروڑ بچوں کے لئے ۵۰۰۰۰ ایسے نئے سکول چاہییں جن میں کہ ہر ایک سکول ۵۰۰ بچے اکاموڈیٹ کر سکے۔ ان سکولوں کی تعمیر پر ۱۵۰۰۰ ارب لاگت آتی ہے۔ اور رننگ کاسٹ ۷۰ ارب سالانہ۔ آبادی کے تیزی سے بڑھنے کا فیکٹر بھی شامل کر لیا جائے تو یہ رقم اور زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ جبکہ ۵۰۰۰ ارب مزید چاہییں کہ موجودہ سکولوں کی حالت بہتر بنائی جا سکے اور ٹیچرز کی ٹریننگ کا بندوبست ہو سکے۔ یعنی سیدھا سیدھا ۲۰۰ بلین ڈالرز کا بِل ہے۔

    اس لئے شاید آسان اور فوری حل موجودہ سکولوں میں ڈبل شفٹ ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Azhar Hameed
    Participant
    Offline
    • Member
    #6
    ان میں سے ایک مسئلے کے حل پر غور سے پہلے مسئلے کی اکنامکس اڑھائی کروڑ بچوں کے لئے ۵۰۰۰۰ ایسے نئے سکول چاہییں جن میں کہ ہر ایک سکول ۵۰۰ بچے اکاموڈیٹ کر سکے۔ ان سکولوں کی تعمیر پر ۱۵۰۰۰ ارب لاگت آتی ہے۔ اور رننگ کاسٹ ۷۰ ارب سالانہ۔ آبادی کے تیزی سے بڑھنے کا فیکٹر بھی شامل کر لیا جائے تو یہ رقم اور زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ جبکہ ۵۰۰۰ ارب مزید چاہییں کہ موجودہ سکولوں کی حالت بہتر بنائی جا سکے اور ٹیچرز کی ٹریننگ کا بندوبست ہو سکے۔ یعنی سیدھا سیدھا ۲۰۰ بلین ڈالرز کا بِل ہے۔ اس لئے شاید آسان اور فوری حل موجودہ سکولوں میں ڈبل شفٹ ہے

    Without wanting to question the logic of the figures, short term answer may be double shift, long term solutions have to be found. Simple answer to meet the cost is to cut down the defense budget and if the governments cannot do that then no need to address any problems of the general masses. Let them slowly but surely perish.

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7

    ایک پی ایم، سالا ایک پی ایم
    موسیقار کو ہجڑا بنا دیتا ہے

    سالا ایک پی ایم

    :sorry: :bhangra:   :disco:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    حقوق اور زمہ داریاں لازم و ملزوم ہیں

    کیا حقوق مانگنے سے پہلے اپنی زمہ داریاں پوری کرتے ہیں؟

    سیاسی پارٹیوں یا حکومت سے اپنے حقوق کے مطالبات کرتے وقت ہمیں بھی تو اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے

    Azhar Hameed
    Participant
    Offline
    • Member
    #9
    حقوق اور زمہ داریاں لازم و ملزوم ہیں کیا حقوق مانگنے سے پہلے اپنی زمہ داریاں پوری کرتے ہیں؟ سیاسی پارٹیوں یا حکومت سے اپنے حقوق کے مطالبات کرتے وقت ہمیں بھی تو اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے

    Agreed

    We are guilty because we voted for these parties. It is our fault indeed as we believed in what they said they will do time and again.

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #10
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #11
    ایک پی ایم، سالا ایک پی ایم موسیقار کو ہجڑا بنا دیتا ہے سالا ایک پی ایم :sorry: :bhangra: :disco:

    بھتیجے ۔ تمہارا مطلب مچھر ایسے کردیتا ہے

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    ڈیمو کریٹ ۔۔۔۔۔

    آپ تو ایسے پوچھ رھے ہیں کہ گویا ۔۔۔۔ پا کستان کوئی سچی مچی کی سول سٹیٹ ہو اور یہاں سچی مچی کی ۔۔۔  سول حکومت چلتی ہو ۔۔۔۔

    اور ۔۔۔ سچی مچی کی حکومت ۔۔۔ سچی مچی کی  پا لیسیاں بنانے کی اجازت رکھتی ہو ۔۔۔

    بھائی میرے یہاں پر حکومت اپنے بچے ۔۔۔ اپنی بیٹی داماد ۔۔۔ بچا لے تو بڑی بات ہے ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔ کونسی تعلیم اور کونسے سکول کے بچے ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    Without wanting to question the logic of the figures, short term answer may be double shift, long term solutions have to be found. Simple answer to meet the cost is to cut down the defense budget and if the governments cannot do that then no need to address any problems of the general masses. Let them slowly but surely perish.

    Anjan sahib, If you cut the defense budget to half  even then you need 30 years of this saving to build 50.000 schools. 

    The calculation is based on the fact that a school with 500 kids, needs about 15 rooms+ facilities and costs about 30 crores. 

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #14

    بالکل ٹھیک

    شاہد بھائی

    اسکول بنانے کی کیا ضرورت ہے مگر ہتھیار ڈالنے کے لئیے ہتھیار خریدنا بہت ضروری ہیں

    کشمیر اور غزوہ ہند کی ٹرک کی لا ل لال بتیاں بھی تو جلانی ہیں

    ویسے کیا بات ہے آپکی کیلکولیشن کی

    your calculation is PHOJI calculation

    @shahidabbasi

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    چلو بھائی ٠ ایسا کرو آپ دے دو جواب

    Do you think political parties of Pakistan will read and answer your questions on Danishgardi??
    Amir Ali
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #16

    ا۔ مزید اسکولوں کے بجائے مساجد جو جمہ کی نماز کے علاوہ خالی ہی ہوتی ہیں، ان کو استعمال میں لانا چاہیئے۔ 

    ب۔ مولوی صاحبان جو عمومی طور پہ فارغ پائے جاتے ہیں اور کیونکہ خالی دماغ شیطان کا گھر ہوتا ہے، وہ ان فارغ اوقات میں ایک دوسرے کی چغلی، دین میں بدعات پیدا کرنے، یا اپنے علاوہ اوروں کو کافر سمجھنے میں وقت پاس کرتے ہیں۔ ان کو باقاعدہ استاد کا درجہ دے کر ان کے فارغ معمولات کو کم کرنا چاہیئے۔

    پ۔ بچوں کو چاہے جدید تعلیم نا ملے لیکن اتنی تعلیم ملنی چاہیئے کے وہ اپنا برا بھلا بہتر جان سکیں، اخلاقی گراوٹ کا شکار نا ہوں، لکھنا پڑھنا سیکھ سکیں، گنتی کرنا سیکھ سکیں۔ 

    Azhar Hameed
    Participant
    Offline
    • Member
    #17
    Without wanting to question the logic of the figures, short term answer may be double shift, long term solutions have to be found. Simple answer to meet the cost is to cut down the defense budget and if the governments cannot do that then no need to address any problems of the general masses. Let them slowly but surely perish.

    Anjan sahib, If you cut the defense budget to half even then you need 30 years of this saving to build 50.000 schools.

    The calculation is based on the fact that a school with 500 kids, needs about 15 rooms+ facilities and costs about 30 crores.

    Anjan sahib, If you cut the defense budget to half even then you need 30 years of this saving to build 50.000 schools.

    The calculation is based on the fact that a school with 500 kids, needs about 15 rooms+ facilities and costs about 30 crores.

    [/quote

    Suhail Mirza Sahib

    You would agree that even if all the finance (as suggested by you)  was available instantly, all the schools cannot logistically be built instantly.

    So, I would suggest out of the defence budget diverted for this cause, let us build whatever number we can each year till the target is achieved. 

Viewing 17 posts - 1 through 17 (of 17 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi