Viewing 6 posts - 21 through 26 (of 26 total)
  • Author
    Posts
  • Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    یہ آپ نے جو اپنی پروفائل پکچر لگائی ہوئی ہے کیا یہ اسی کزن کی ہے ؟

    جی بالکل اعوان بھای یہ اسی کزن کی ہے جس کی لاہور میں شہادت ہوی تھی

    سوری مجھے قوٹ کھولنے میں دقت آرہی تھی اس لئے جواب تاخیر سے دیا ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #22
    جی بالکل اعوان بھای یہ اسی کزن کی ہے جس کی لاہور میں شہادت ہوی تھی سوری مجھے قوٹ کھولنے میں دقت آرہی تھی اس لئے جواب تاخیر سے دیا ہے

    آپ نے اس کی یاد کو سینے سے لگا رکھا ہے اور بھائی کی موت جتنا صدمہ لیا ہے -کچھ لوگ بہت تھوڑا وقت لے کر آتے ہیں – یہ دنیا ایسے ہی ہے بہت سے خوشیوں کے ساتھ بہت دردناک صدمے بھی سہنے پڑتے ہیں – الله آپ کو خوش رکھے

    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #23
    Terrible to hear your loss. May Allah bless the soul and ease the pain for whole of your family.
    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #24
    بہت ہی افسوس ناک خبر پڑھ کر أنکھوں میں أنسو بھر أے اللہ تعالی واہ رے صأحب اور سب گھر والوں کو صبر عطا کرے اور پیارے رمیض کو جنت میں جگہ دے ۔۔۔

    آمین

    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #25

     إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

    معفرت کی دعا اور الله واہ رے صاحب اور خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #26
    اللہ پاک مرحوم کو جنت میں ایک اچھا سا مکان دیں اورخاندان کو صبر۔آمین۔
Viewing 6 posts - 21 through 26 (of 26 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi