Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 31 total)
  • Author
    Posts
  • Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    بکواس
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #4
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5

    I am loving the game of thrones on cinema scope with pop corns and Canada dry ginger ale.  

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #6

    I am loving the game of thrones on cinema scope with pop corns and Canada dry ginjerel.

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7

    I am loving the game of thrones on cinema scope with pop corns and Canada dry ginger ale.

    لیکن لارڈ گینڈش تو کب کے باہر ہو چکے ہیں گیم سے

    :bigthumb:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8

    زیدی صاحب ان ڈراموں سے کوئی فرق پڑے گا خان کو ؟؟ ڈو یو رئیلی تھنک سو ؟؟

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #9
    زیدی صاحب ان ڈراموں سے کوئی فرق پڑے گا خان کو ؟؟ ڈو یو رئیلی تھنک سو ؟؟

    یہ ڈرامے ہیں ؟ اگر یہ ڈرامے ہیں تو شہزاد اکبر کے مسخرے پن بنی غالہ کے فسانے ہیں ۔ آدمی کو کچھ تو سمجھ ہونی چاہیے ۔ آپ اچھے بھلے مانس بندے تھے ، اب تو دن کو رات اور رات کو دن بتاتے ہیں ، ھائے رے کیا جادو ہے ، بنی غالہ کی جادو نگری میں ۔

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10

    جی ہاں زیدی صاحب بلکل یہ ڈرامے ہیں اور یہ سب پہلے سے ہی پتہ تھا ہمیں ، ابھی اور ہوں گے دیکھتے جائیے لیکن سب منہ کی کھائیں گے یہ بھی دیکھئے گا

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #11
    جی ہاں زیدی صاحب بلکل یہ ڈرامے ہیں اور یہ سب پہلے سے ہی پتہ تھا ہمیں ، ابھی اور ہوں گے دیکھتے جائیے لیکن سب منہ کی کھائیں گے یہ بھی دیکھئے گا

    صادق صاحب، بھنگ نگری کا سب سے بڑا ڈرامہ ہونے کو چلا ہے ۔ دیکھیں اب بھی دیوار پھلانگی جاتی ہے یا پیر شیدے ٹلی کے ناڑے میں پھنستا ہے :bigsmile: ۔

    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #12
    جی ہاں زیدی صاحب بلکل یہ ڈرامے ہیں اور یہ سب پہلے سے ہی پتہ تھا ہمیں ، ابھی اور ہوں گے دیکھتے جائیے لیکن سب منہ کی کھائیں گے یہ بھی دیکھئے گا

    یار پاکستان میں دوستوں سے کوئی گپ شپ ہوتی ہے یا نہیں

    کافی اندھی سپورٹ کرنے والےبھی اب کچھ ڈانواں ڈول نظر آتے ہیں

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    لیکن لارڈ گینڈش تو کب کے باہر ہو چکے ہیں گیم سے :bigthumb:

    ہاں مگر ڈونکی راجہ کا گیم تو آن ہے ، یہی کافی ہے

    :bigthumb: :bigthumb: :bigthumb:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    یار پاکستان میں دوستوں سے کوئی گپ شپ ہوتی ہے یا نہیں کافی اندھی سپورٹ کرنے والےبھی اب کچھ ڈانواں ڈول نظر آتے ہیں

    کوئی نہیں

    :serious:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15

    I am loving the game of thrones on cinema scope with pop corns and Canada dry ginger ale.

    Me too

    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #16
    Me too

    Me three

    but siding with Democrats

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #17
    جی ہاں زیدی صاحب بلکل یہ ڈرامے ہیں اور یہ سب پہلے سے ہی پتہ تھا ہمیں ، ابھی اور ہوں گے دیکھتے جائیے لیکن سب منہ کی کھائیں گے یہ بھی دیکھئے گا

    ان بچوں نے بھی منہ پے ہی کھائی تھی؛ وہ شائد اس ڈرامے کی اصلیت کو پہچان گئے ہوں گے۔

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    ہاں مگر ڈونکی راجہ کا گیم تو آن ہے ، یہی کافی ہے :bigthumb: :bigthumb: :bigthumb:

    بیچارے الطاف بھائی ، جن کے لئے قتل و غارت کی جن لئے بدنام ہوئے ، وہی آج انجان ہوئے ، کسی کو پرواہ ہی نہیں کہ الطاف بھائی گیم سے باہر ہو گیے ،  ہائے ری سسری قسمت

    :bigthumb: :bigthumb: :bigthumb: :bigthumb:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    یار پاکستان میں دوستوں سے کوئی گپ شپ ہوتی ہے یا نہیں کافی اندھی سپورٹ کرنے والےبھی اب کچھ ڈانواں ڈول نظر آتے ہیں

    ایسا ہی ہوتا ہے سر ، اور بعد میں بھی ویسا ہی ہوتا ہے جیسا میں بتا رہا ہوں ، الیکشن سے پہلے تو عمران خان کے وزیر اعظم بننے کا بھی یقین نہیں تھا مخالفین کو

    ;-)

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    بیچارے الطاف بھائی ، جن کے لئے قتل و غارت کی جن لئے بدنام ہوئے ، وہی آج انجان ہوئے ، کسی کو پرواہ ہی نہیں کہ الطاف بھائی گیم سے باہر ہو گیے ، ہائے ری سسری قسمت :bigthumb: :bigthumb: :bigthumb: :bigthumb:

    یار باجیاں نچا نچا اور پتلونیں اتار اتار کر کر گیم میں رہنے سے تو بہتر ہے گیم سے باہر ہی ہو جانا چاہئے

    :cwl: :cwl: :cwl:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 31 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward