Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 722 total)
  • Author
    Posts
  • Host
    Moderator
    Offline
    Thread Starter
      #44
      Sab dosto ko slaam Ustad g welcome

      خوش آمدید بارسا! شکریہ دوستوں کا مان رکھنے کا۔

      اب دوبارہ اتنا وقفہ نہ دینا

      Host
      Moderator
      Offline
      Thread Starter
        #117

        آپ بلاوجہ خجل خوار ہو رہے ہیں. گالم گلوچ لاہوریوں کی ثقافت تہذیب کا حصہ ہے.

        جیک بھائی! وہی پورا جملہ لکھو نہ جسے مٹا دیا ہے :lol: ۔

        Host
        Moderator
        Offline
        Thread Starter
          #9
          انا اللہ وانا علیہ راجعون مولانہ نے میرے چھوٹے بھائی کی نماز جنازہ پڑھائی تھی اور انتہائی پر اثر خطبہ دیا تھا مولانہ کے نظریات پر انکی گرفت ہوتی رہتی ہے مگر انکی شرافت شک و شبہ سے بالا تر تھی

          گھوسٹ بھائی! اگر برا نہ منائیں تو اپنے بھائی کے انتقال کی وجہ بھی بتائیں۔ پڑھ کر بہت افسوس ہوا

          Host
          Moderator
          Offline
          Thread Starter
            #3
            انا اللہ وانا علیہ راجعون
            Host
            Moderator
            Offline
            Thread Starter
              #4
              عقائد ، عبادات اور مقدس ہستیوں کی تضحیک کسے صورت قبول نہیں۔

              آئیندہ احتیاط کریں۔ شکریہ

              تھریڈ کلوزڈ

              Host
              Moderator
              Offline
              Thread Starter
                #3
                تمام ممبرز چیک کرلیں اب اگر کسی قسم کا کوئی مسلہ آرہا ہو تو بتائیں تاکہ حل کیا جاسکے
                Host
                Moderator
                Offline
                Thread Starter
                  #12
                  رات دانیال عزیز نے ایک دلچسپ بات کی ، اس نے کہا کہ گاؤں میں لڑائی بڑھ جائے تو گاؤں کے باہر چوہدری کتے اور ریچھ کی لڑائی رکھوا دیتا ہے ، لوگ اس طرف لگ جاتے ہیں اور لڑائی بھول جاتے ہیں ، صرف چند گھنٹے پہلے ایک بڑی خبر آئی کہ عمران خان کو ایک رپورٹ پیش کی گئی کہ کورونا سے پہلے ہی معیشت منفی ہوگئی تھی اور بیڑہ غرق ہوچکا تھا اس پر بھی فیصل واوڈا کافی غصے میں تھا کہ یہ رپورٹ کیسے لیک ہوئی ، فواد کے انکشافات نے اس خبر کو دبا دیا

                  مجھے لگ رہا ہے آپ نے تھریڈ بنا کر سیاسی یا نان سیاسی سیکشن کا انتخاب نہیں کیا اسلئے تھریڈ بنانے میں مشکل ہورہی ہے۔

                  درست سیکشن کا انتخاب کریں اور اگر پھر بھی نہیں بنتا تو بتایں میں پورا سسٹم دیکھتا ہوں پھر

                  Host
                  Moderator
                  Offline
                  Thread Starter
                    #90
                    Imran khan is not clever fox but ignorant fool who is going to damage his own head along with people of pakistan

                    فورم پر خوش آمدید بھائی صاحب

                    Host
                    Moderator
                    Offline
                    Thread Starter
                      #2
                      یو ٹیوب کا یہ چینل میری بیٹیوں نے کھولا ہے اور میری اپنے تمام دوستوں اور ممبرز سے درخواست ہے کہ اس چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔ مشکور رہوں گا۔
                      Host
                      Moderator
                      Offline
                      Thread Starter
                        #45

                        مرشد آپ فورمز پر ملٹیپل آئی ڈیز کے ساتھ دل لاہوری کرتے ہیں

                        مرشد آپ نے یہاں شرافاء پر جج چھوڑ رکھا ہے

                        مرشد بھلا مریدوں کے ساتھ ایسا کوئی سلوک کرتا ہے

                        :cry: :cry: :cry:

                        غم نہ کرمیرے ہونہار

                        میں تیرے نال آں

                        بُلا اس جج نوں

                        اج کڑاکے کڈاں ایدے

                        Host
                        Moderator
                        Offline
                        Thread Starter
                          #5
                          چل تو یہ بتا دے یہ کب سے سچ بولنا شروع ہوا اور ساتھ میں اس خچرل نیازی کا بھی، کب تک جھوٹ بولتا رہا ہے اور سچ کب سے ہگنا شروع ہوا

                          اربن بھائی! طرز تخاطب وہ پہلہ مرحلہ ہے جو کسی سے مکالمے کی قبولیت حاصل کرنے کیلئے کامیابی سے سر کرنا ضروری ہے۔

                          امید ہے آپ شفقت فرمائیں گے۔

                          Host
                          Moderator
                          Offline
                          Thread Starter
                            #15
                            Looks like a waiting area of a Private clinic what is wrong with it?? تو جوتے کی قیمت پر فوکس کر جو تم لوگوں کی قسمت میں لکھ دیا گیا ہے

                            جیو جی بھائی! میں چاہوں گا آپ اپنی پوسٹس ری وزٹ کرلیں۔ ہمارے فورم کا مزاج ایسا ہرگز نہیں ہونا چاہیئ

                            Host
                            Moderator
                            Offline
                            Thread Starter
                              #72
                              سائیٹ بھائی مجھے تو یہ پائین بدمعاش بہت پہنچی ہوئی ہستی لگتی ہے :hilar: :hilar: یہ یہاں تک جانتے ہیں کہ ان کے جنم سے پہلے اس فورم پر کون کون ہوتا تھا اور کیا کیا کرتا تھا؟ حتی کہ وہ آپ کے بارے میں بھی جانتے ہیں اور اپنے کسی کومنٹس میں آپ کا بھی ذکر کر رہے تھے حالانکہ آپ ان کے جنم کے بعد کبھی فورم پر نہیں آئے ہیں پائین بدمعاش سب کو ہی پرولتاری پھدو میاں سمجھتے ہیں :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

                              باوا بھائی! آپ سے درخواست ہے اشارے کنائیوں میں بھی تضحیک آمیز گفتگو نہ کریں۔ شکریہ

                              Host
                              Moderator
                              Offline
                              Thread Starter
                                #54

                                Thread Closed

                                Host
                                Moderator
                                Offline
                                Thread Starter
                                  #53
                                  گھوسٹ پروٹوکول بھائی دوسروں کا کھیل کھیلنے والے پھدو میاں قسم کے لوگ اسی طرح ذلیل و خوار ہوتے ہیں کھیل کھیلانے والی کالی بھیڑیں ایسے پھدووں کو اکھاڑے میں اتار کر سکون سے بیٹھکر تماشا دیکھتی ہیں ابّا مسلم پتر کافر گروپ تو پہلے ہی پھدو میاں کے ساتھ کتے والی کرتا تھا. دوسرا گروپ اس پھدو میاں کی عزت کرتا تھا لیکن اس پھدو میاں کو عزت راس نہ آ سکی اب ہر طرف سے کتے والی کروا کر پھدو میاں کو چین آگیا ہوگا

                                  باوا بھائی پلیز اس غلاظت میں اپنا حصہ ڈالنے پرہیز کریں ہم پہلے ہی ایسی ہی باتوں کی وجہ سے پریشان ہیں۔

                                  آپکا تعاون میرے لئے کسی نعمت سے کم نہ ہوگا

                                  Host
                                  Moderator
                                  Offline
                                  Thread Starter
                                    #230

                                    Thread closed

                                    Host
                                    Moderator
                                    Offline
                                    Thread Starter
                                      #229
                                      کیسا نووا! صرف یہی کہوں گا کہ شرمناک۔

                                      آپ اور استاد جی کا شروع سے پتہ نہیں کیوں یہی وطیرہ رہا کہ جب کوئی آپ لوگوں کو ٹکر کا ملا آپ لوگوں کا شک مجھ پر ہی گیا۔ یہ اعزاز ہے ہ بدقسمتی لیکن میرے لیئے افسوسناک ہے۔ اشارے کنائیوں کے بجائے ایک بار مجھ سے پوچھ تو لیتے۔

                                      دوستی میں آپ اتنا بغض سنبھال کر بیٹھے ہوئے تھے مجھے کبھی اندازہ ہی نہیں ہوسکا۔

                                      دس سال میں آپ کو یہ نہیں پتہ چلا کہ میں پوری رات آج تک نہیں جاگا کسی بھی معاملے کیلئے۔ چاہے لاکھوں روپے کا فائدہ ہو یا ڈھیروں شاباشیوں کا۔

                                      بلوچی کوٹھا، رونگٹے کھڑے ہونا، سو ڈالر کا حصہ، میرا اپنا ویہڑا وغیرہ لکھتے ہوئے آپ کے دل میں ایک بار بھی خیال نہ آیا کہ اگر یہ عاطف کی آئی ڈی نہ ہوئی تو کیا جواز دے سکو گے؟؟

                                      وہی جو زندہ رود کی بار استاد جی نےشرمندہ ہوکر مجھے دیا تھا؟؟

                                      Host
                                      Moderator
                                      Offline
                                      Thread Starter
                                        #36
                                        بہت دیر کی مہربان آتے آتے بات صرف جیو جی کی ہوتی تو دو چار دن میں بھول بھی جاتی ….کیونکہ نہ ان سے ایسا تعلق تھا نہ مراسم ..اور نہ ہی بے تکلفی ..دکھ اس بات کا تھا کہ بجائے مذمت کرنے کے خود بھی اپنا حصہ ڈالنے چلے آئے ..آپ فورم کے مالک بھی تھے اور دوست بھی …جن سے امید نہ ہو وہ ایسا کر بیٹھیں تو دکھ بھی اتنا بڑا ..نہ جانے دل ٹوٹا کہ مان ..جو بھی ٹوٹا بری طرح ٹوٹا …خود کو دوبارہ آنے کے لئے آمادہ نہ کر سکی .. بہرحال سب کو عید مبارک

                                        یقین جانیں میری تو عید ابھی ہوئی ہے۔ جب آپکو معلوم ہے کہ آپکا دوست ایک حواس باختہ اخروٹ ہے تو مجھ سے عقلمندی کی امید کیوں رکھتی ہیں؟؟ اپنی دانست میں یقین جانیں میں نے بہت مصالحانہ پوسٹ کی تھی اور بخدا مجھے معلوم نہیں تھا کہ یہ پوسٹ آپکی دل آزاری کا سبب بنے گی۔ بعد میں بھی خیال نہیں آیا  ورنہ پہلے ہی آپکو منا لیتا۔ یہ تو ایک اور بزرگ نے کل توجہ دلائی تو احساس ہوا کہ یہ غلط کام ہوگیا ہے۔ ورنہ مجھے تو یہی غصہ تھا کہ دوسروں کے کئے کی سزا آپ نے مجھے دی ہے فورم چھوڑ کر۔

                                        آپ میرے لئے اہم ہیں اور محترم ہیں اگر میرے ذہن میں کوئی خناس تھا بھی تو وہ ہوا ہوچکا ہے۔ مہربانی فرمائیں اور وہیں سے ہمارا سر کھانا شروع کریں جہاں سے چھوڑ کر گئی تھیں۔

                                        آپ دانش گرد فیملی کی سب سے اہم اور سب سے محترم خاتون ہیں اور آپ جیسے بزرگوں کو ہم چھوٹے فیملی ممبرز سے ہرگز ناراض نہیں ہونا چاہیئے۔

                                        مجھے امید ہے آپ مجھے مزید شکائیت کا موقع نہیں دیں گی۔ شکریہ۔ پاکستان پائیندہ پاد

                                        Host
                                        Moderator
                                        Offline
                                        Thread Starter
                                          #14
                                          یہ تھریڈ ہماری محترم ترین دوست کی واپسی کیلئے بنایا گیا ہے اور میری خواہش ہے کہ یہاں پرانی باتوں کا نہ تو ذکر کیا جائے اور نہ موضوع کے خلاف کوئی بات کی جائے۔ تاکہ نادان جان سکیں کہ ان کیلئے ہم اپنے تمام اختلافات ایک طرف رکھ کر ان کا انتظار کررہے ہیں۔ نہ کے عمومی گپ شپ لگا رہے ہیں۔

                                          شکریہ دوستو

                                          Host
                                          Moderator
                                          Offline
                                          Thread Starter
                                            #64
                                            Where is judge? He is needed

                                            جج صاحب ابھی ابھی اپنے گاوں عید منانے کیلئے نکل چکے ہیں۔

                                          Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 722 total)
                                          ×
                                          arrow_upward DanishGardi