Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 722 total)
  • Author
    Posts
  • Host
    Moderator
    Offline
    Thread Starter
      #25
      ویسے اس ڈاکو کا نام نادر حسین تھا اور اس کے چیلے کا نام واقعی میں شامی تھا۔ پورا ناول یہاں موجود ہے http://ia600701.us.archive.org/15/items/KalaJadoo/Kala_Jadoo_Paksociety_com.pdf

      ہاں لیکن اس شامی اور اس شامی میں زمین آسمان کا فرق ہے وہ والا شامی کافی سنجیدہ سمجھدار اور ایمان والا تھا۔

      لنک کا شکریہ۔ یہ کتاب پہلی بار میں نے 1998 میں خریدی تھی۔ اسکی دو کاپیاں دوستوں نے پڑھ پڑھ کر بوسیدہ کرڈالیں اب تیسری چھپا کر رکھی ہوئی ہے کبھی کبھار پڑھنے کیلئے۔

      اس میں جن کرامات کا ذکر کیا گیا ہے کیا آپ سمجھتے ہو کہ حقیقی زندگی میں ایسا ممکن ہے؟؟

      نادر حسین کے متعلق تصحیح کا بھی شکریہ۔

      • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
      Host
      Moderator
      Offline
      Thread Starter
        #23
        Yeh to mera Pasandeeda Novel hai

        تم اس ناول کے وہ پنڈت ہو جس کےگھر کے آنگن میں پورنیاں اتری تھیں اور پنڈتانی بے ہوش ہوگئی  تھی۔

        یہ کک باکسر وہ والا جن ہے جو مہرالنساء پر عاشق ہوا تھا غالبا ثابت جلال نام تھا اسکا۔

        یہ شامی وہ مشہور ڈاکو بنام شائید فقیر حسین ہے  جو بعد میں بڑا بابا بن کر فنا فی اللہ ہوگیا تھا۔ لیکن یہاں ابھی ڈاکے مارنے سے نوبت آگے نہیں بڑھی اسکی۔

        Host
        Moderator
        Offline
        Thread Starter
          #20
          بھائی جان۔ آپ خود انجان سے پوچھ لیں۔ شاید غلطی سے آپ نے مجھے قوٹ لیا۔

          آپ نے میرے لئے “تمہارا” کا لفظ استعمال کیا تو مجھے لگا کسی بات پر ناراض ہو کیونکہ آپ نے کبھی مجھے تم یا تو کہہ کر مخاطب نہیں کیا۔

          Host
          Moderator
          Offline
          Thread Starter
            #15
            ے۔ یہ سات جنموں تک تمہارا پیچھا چھوڑنے والا ہے نا اپنی ضد :disco: :lol:

            چھوٹے بھائی! کوئی گستاخی ہوگئی ہے تو بتائیں معافی مانگ لیتا ہوں۔

            Host
            Moderator
            Offline
            Thread Starter
              #10

              Thank you and will seek your help in my hour of need.

              Meanwhile I am watching with amusement the banning of Atif with the knowledge that he has a superior window of “Host” to read, write,ban and un-ban etc

              Both Childish and childlike.

              انجان صاحب! اب آپ بھی بچگانہ حرکات چھوڑیں اور فورم پر اگر کوئی صحتمندانہ یا علمی گفتگو کو فروغ دینے میں ہماری مدد کرسکتے ہیں تو آگے بڑھیں۔ ہم پہلے ہی آپ کی وجہ سے بہت دباو کا شکار ہیں مہربانی فرمائیں اور تنقید و مین میخ کا پیچھا چھوڑ کر اب آگے بڑھیں۔

              بلاوجہ کے تھریڈز اور بےمقصد پوسٹس اور ان سے بڑھ کر آپ دل آزاری کرنے کی ڈیوٹی نجانے کیوں سنبھالے بیٹھے ہیں۔

              اینف از اینف

              Host
              Moderator
              Offline
              Thread Starter
                #61
                السلام و علیکم جناب جج صاحب کیا آپ یہ چیک کرکے بتا سکتے ہیں کہ مومن بھائی کو فورم پر اعلانیہ یا غیر اعلانیہ بین کیا گیا ہے؟ مجھے انکی طرف سے یہ سکرین شارٹ بھیجا کیا ہے بہت شکریہ مومن

                میں اسے چیک کرکے بتاتا ہوں باوا بھائی۔

                میرا خیال ہے مومن صاحب اپنا پاسورڈ بھول گئے ہیں اور لاک ہوگئے ہیں۔

                Host
                Moderator
                Offline
                Thread Starter
                  #55
                  You are encouraging trolls here. I am banning your other ID for 5 Days. You should be the most sensible member but . . .

                  تیرا بیڑہ غرق بھائی۔

                  یہ کیا کررہے ہو۔ :o ۔

                  Host
                  Moderator
                  Offline
                  Thread Starter
                    #48
                    عاطف صاحب۔۔۔۔۔ اب آپ کو کس طرح سمجھائیں کہ آپ کا یہ سوشل ایکسپیریمنٹ بری طرح سے ناکام ثابت ہورہا ہے۔۔۔۔۔ اور ذرا وقت کا تو کچھ خیال کریں کہ ایک طرف مومن آپ کے فورم کے ممبران کو کھلے عام ورغلا رہا ہے اور آپ اُسترا مارکہ ججی برانڈ کے نشے میں ٹُن ہیں۔۔۔۔۔ ;-) :cwl: ;-) ویسے ایک بات تو بتائیں کہ یہ جج صاحب آپ کے کوئی سُسرالی رشتہ دار تو نہیں ہیں جو فرمائشی ڈیپوٹیشن پر لائے گئے ہیں۔۔۔۔۔ :thinking: ;-) :thinking: Atif

                    مجھے لگتا ہے آپ پرسنل ہورہے ہیں۔ بلاوں پھر؟؟

                    Host
                    Moderator
                    Offline
                    Thread Starter
                      #57

                      ہاں آپ صحیح کہہ رہے ہیں، جاتک ہی کہتے ہیں۔

                      کیا واقعی؟؟ ہمارا ایک پوٹھوہاری دوست ہوا کرتا تھا کسی خوبصورت لڑکے کو دیکھ کر ہمیں کہنی مار کر متوجہ کیا کرتا تھا کہ وہ دیکھ جاکت سوہنڑا۔

                      ہم بھی آج تک جاکت ہی بولتے آئے اب پتہ چلا وہ ساری ریاضتیں رائیگاں کیونکر چلی گئیں۔

                      Host
                      Moderator
                      Offline
                      Thread Starter
                        #42
                        It was not an accusation. It was simply pointing out that the person who is being banned should be informed properly and very clearly. He was banned for one month on one thread and then banned permanently on a different thread without any cross-reference. I know one Moderator who communicated such decisions to the member concerned by email as well. If you still believe that it was an accusation then please accept my apologies in even bigger font!

                        سپرٹ ریجکٹڈ :serious: ۔

                        Judge

                        جج صاحب! ہم سب جانتے ہیں نعیم صاحب ملٹیپل آئیڈنٹٹی ڈس آرڈر کے شوقین ہیں اور بظاہر ضرر رساں بھی نہیں۔

                        انجوائے کریں اور یاد رکھیں انہیں بین کرنے پر تمام اہلیان فورم کی طرف سے پابندی ہے۔

                        ہم تمام ممبرز کی ناراضگی مول نہیں لے سکتے۔

                        Host
                        Moderator
                        Offline
                        Thread Starter
                          #3
                          بیلیور بھائی! برائے مہربانی کالم کا سورس ضرور ڈالا کریں۔ ورنہ ہم کبھی بھی مشکل میں پڑسکتے ہیں۔

                          سورس سے میری مراد لنک ہے۔ شکریہ

                          Host
                          Moderator
                          Offline
                          Thread Starter
                            #3800
                            Musician sahib

                            جے بھائی! ایک کے علاوہ تمام ویڈیوز چلنے سے انکاری ہیں۔ شائید کاپی رائٹ کا مسلہ ہے۔

                            Host
                            Moderator
                            Offline
                            Thread Starter
                              #25

                              الشرطہ

                              Casper

                              @nice person

                              Judge

                              Wake up plz guys.

                              Host
                              Moderator
                              Offline
                              Thread Starter
                                #24
                                wesai in ki malka konsa hai

                                Dear brother ubaid! Plz put the source of this article if it does not belong to you. Thnx

                                Host
                                Moderator
                                Offline
                                Thread Starter
                                  #2
                                  بہت مدھر بہت ہی خوش سوز۔ شکریہ نساء جی۔

                                  فارسی سمجھنے والوں کیلئے تو یہ نغمہ دلربا ہے ہی لیکن فارسی سے ناآشنا دوست بھی اگر اسے سنیں تو بہت سکون آور احساس ہے۔

                                  فارسی میں خانہ گھر کو کہتے ہیں جو اس نغمے کی پہلی لائین ہے۔ :rock: ۔

                                  Host
                                  Moderator
                                  Offline
                                  Thread Starter
                                    #54
                                    ہوسٹ صاحب بعد از طلبئی خیریت فدوی رقمطراز ہے کہ فورم کے ایک سیزنڈ ممبر المعروف معززبلاگر لیکن المشہور ایئر ہوسٹس آف کمالیہ کی خارشِ ٹھمکاء دھمالیہ نے اسے باؤلا بنا رکھا ہے اور اسے معزّزیت کے چند ہائی پوٹینسی ٹیکوں کی اشد ضرورت ہے چونکہ علاج ذرا نازک اور رسکی ہے اس لئے آپ کی “اجازت ہے” درکار ہے العارض و خیر اندیش بھائی عُرف چُلبل پانڈے :bigsmile: :bigsmile:

                                    ہوسٹ جی آپ سے گزارش ہے کہ خربوزے توڑنے والی کو اپنی “حسرت” دل میں لئے آنسو بہاتے ناکام و نا مراد واپس جاتے ہوئے خربوزوں کی حفاظت کرنے والے گھبرو نوجوان کو اس کی “خواہش” پوری نہ کرنے پر کھل کر برا بھلا کہنے کی اجازت دے دی جائے، حتی کہ اسے غلیظ گالیاں تک بکنے سے نہ روکا جائے آپ کو اندازہ نہیں ہے بیچاری “اندر سے” کتنی دکھی ہے :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

                                    دونوں محترم بھائیوں سے درخواست ہے کہ اب بس کردیں۔

                                    آپ دونوں کی بھڑاس تو نکل جائے گی لیکن لوگوں کو آئیندہ بدکلامی کا ایک اور جواز مل جائے گا۔

                                    نیز اہم بات یہ بھی ہے کہ میرے گھر کی خواتین اور بچے بھی فورم کے تھریڈز باقاعدگی سے پڑھتے ہیں۔ اسلئے دست بستہ درخواست ہے کہ یہ سلسلہ اب بند کردیں۔

                                    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
                                    Host
                                    Moderator
                                    Offline
                                    Thread Starter
                                      #43
                                      ہا ہا ہا ہا ہا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور چُلبل پانڈے نے فرمایا ہے کہ جہیڑا کمالیے وج چُڈّو او کینیڈا پہنچ کے مہا چُڈّو :lol: :lol: ساری زندگی تم نے انہی فورموں پر گاف گھسائی ہے اور بغیرتی کی کھیہ کھائی ہے اور اتنی گھِسائی ہے کہ رٹّن پڑ گئے ہیں اس گھسائی نے تجھے اور تیری کو باندر کے مماثل کر دیا ہے :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: اب تو اپنی ٹیکسی کی سیٹ پر بیٹھتا ہے تو تھوڑی دیربعد تیری درد سے بے حال ہو جاتی ہے اور اسے سنکوانے کیلئے تُو پھر ان فورموں کا رُخ کرتا ہے جہاں تجھے تیرا من پسند ملحم مل جاتا ہے، یہی تیری لو لائف ہے ٹرپل چ ۔ ۔۔ ۔ :lol: :lol: اسلئے یہی تیری ڈیسٹینیشن ہے ٹرپل چ (چول چ چالباز)، جہاں تُو پہنچ گیا ہے، ہور تُں مریخ تے پہنچنا سی؟؟ :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile: آیا تُوں ایڈا ایلن مسک ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

                                      سلمان صاحب! میں آپ کیلئے آپ کی پوسٹ کو معیار بنا کر تعین کررہا ہوں کہ ایسی زبان یا الفاظ اس فورم کا مزاج نہیں۔

                                      اکادکا پوسٹ سے صرف نظر ممکن ہے لیکن آپ مستقل ذاتیات پر کمنٹ فرما رہے ہیں۔

                                      برائے مہربانی شفقت فرمائیں اور پرانی باتیں بھول کر آگے بڑھیں۔ جتنا خوبصورت آپ لکھتے ہیں ، اس قسم کو پوسٹس آپ کی قابلیت کیلئے خود قاتل ہیں۔

                                      برائے مہربانی بڑا بھائی سمجھ کر درخواست پر غور کریں اور فورم کے ماحول کو مکدر بنانے سے اجتناب کریں۔

                                      شکریہ

                                      Host
                                      Moderator
                                      Offline
                                      Thread Starter
                                        #63
                                        Jo na samjhay woh anaari hai Bhai is here just to make comment and not solve “Massails”. For Msala solution please ask “Intizamia” thought a PM.

                                        تو اس میں ہاہا والی کیا بات ہے؟؟

                                        Host
                                        Moderator
                                        Offline
                                        Thread Starter
                                          #61
                                           کی گئی

                                          ھا ھا اور

                                          ھا

                                          کچھ مسلہ ہے آپکو میری پوسٹ سے؟؟

                                          Host
                                          Moderator
                                          Offline
                                          Thread Starter
                                            #30
                                            ہا ہا ہا ہا ہا ۔ ۔ ۔ ۔ کر دیئے نہ دائیوں والے کام شروع؟؟ انتی جلدی ٹھمکوں سے توبہ؟؟ ابھی تو تیرا فُل مجرا دیکھنا ہے اس فورم نے :bigsmile: :bigsmile: لیکن تو ایک بغیرت دائی ہے پھپھے کٹنیوں جیسی ۔ ۔ ۔ یہ فیک آئی ڈی والے تم سب کے چاء میں پورے کر کے ہی جاؤں گا، فکر نہ کر تو :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

                                            سلمان صاحب! یہ گالی گلوچ ہمارے فورم کا مزاج نہیں ہے۔ ایسا لگتا ہے آپ کوئی پرانے ادھار چکانے تشریف لائے ہیں۔

                                            برائے مہربانی ممبران سے الجھنے کے بجائے مثبت سرگرمیوں میں رجحان رکھیں۔

                                          Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 722 total)
                                          ×
                                          arrow_upward DanishGardi