دونوں آئی ڈیز کی سبز لائٹ آن ہے جبکہ صرف ایک آئی ڈی سے لاگ ان ہوں اس وقت
muntazir wrote: کوئی بندہ طریقہ بھی ادھر بتا دے کے کس طرح ویڈیو اپلوڈ ہو گی ؟
کوئی بندہ طریقہ بھی ادھر بتا دے کے کس طرح ویڈیو اپلوڈ ہو گی ؟
سر جی!! باکس میں لنک کاپی کرنے کے بعد اینٹر کو کلک کرنا ہے اور باکس میں موجود کراس کے نشان کو کلک کرکے پوسٹ کرنے کا بٹن دبا دینا ہے
muntazir wrote: < !–more–>https://www.youtube.com/watch?v=lPvrjteyVvg
< !–more–>https://www.youtube.com/watch?v=lPvrjteyVvg
https://www.youtube.com/watch?v=lPvrjteyVvg
muntazir wrote: اسلام علیکم بارکا بھائی
اسلام علیکم بارکا بھائی
وعلیکم السلام بھائی۔شکریہ کہ آپ نے چھوٹے بھائی کو عزت بخشیسائیٹ فی الحال زیر تعمیر ہے اور ریت بجری سریا سیمنٹ وغیرہ بکھرا پڑا ہے اسلئے زحمت کی معذرت