Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 722 total)
  • Author
    Posts
  • Host
    Moderator
    Offline
    Thread Starter
      #2
      ان تمام دوستوں کی قدر میرے دل میں ہمیشہ رہے گی جو اس ویرانی کے عالم میں بھی وقت دے کر اس فورم کو زندہ رکھنے کی کوشش رکھتے رہے۔

      گلٹی، بیلیور بھائی، ان سیف، شیرازی، شامی اور دیگر دوست! میں آپ کا بہت بہت مشکور ہوں۔

      Host
      Moderator
      Offline
      Thread Starter
        #32
        عاطف بھائی۔ لگتا ہے اسلامی کارنر کچھ عرصے کے لیے آپ کے دینی پیر جی مطلب سمپل اینڈ پیسفل بھائی کے حوالے کرتے۔وہ بڑی بیداردی موڈری قنچی چلاتے تھے۔

        مجھے قطعی اعتراض نہیں اگر ان کے پاس وقت ہوتو۔ یہ تو میرے لئے اعزاز کی بات ہوگی کیونکہ مذہبی معاملات میں میرا علم بہت کم ہے۔

        Host
        Moderator
        Offline
        Thread Starter
          #43
          ایک اچھی کوشش کے طور پر یہ تھریڈ بنایا گیا تھا لیکن مجھے بالکل ٹھیک ہی کہا گیا تھا کہ یہاں کے اپنے ہی ممبر مجھ پر توہین یا گستاخی کا الزام لگا کر میرے لئے مشکلات پیدا کردیں گے۔

          ایک احمق ترین آدمی جس کے خواتین کے بارے میں فحش، سفلی اور غلیظ ریمارکس پورے فورم کے سامنے ہیں وہ اسلام کا خود ساختہ ٹھیکیدار بن کر دوسروں پر ملحد یا مذہب بیزاری کے فتوے لگا رہا ہے۔

          یہ تھریڈ مزید ڈسکشن کیلئے بند کردیا گیا ہے اور آئیندہ کیلئے تمام ممبران کو ہدائیت کی جارہی ہے کہ انتظامیہ کے کاندھے پر بندوق رکھ کر لڑنے کے بجائے خود میں اہلیت پیدا کریں کہ دلائل سے کسی شکست دے سکیں۔

          نیز آج کے بعد انتظامیہ کے اوپر اس قسم کے لغو الزامات لگانے پر ممبر سے سختی سے نپٹا جائے گا۔

          تھریڈ کلوزڈ

          Host
          Moderator
          Offline
          Thread Starter
            #42
            Judge

            الشرطہ

            Nice Person

            Casper

            آئیندہ جو بھی اپنی لڑائی میں انتظامیہ کو رگیدنا چاہے یا یہ مذہب کارڈ کھیلنا چاہے اسے بلاتکلف اور بلا توقف مستقل بین کردیں۔  اس قسم کے خطرناک حملے ہم افورڈ نہیں کرسکتے۔

            اور اگر یہ سلسلہ پھر بھی جاری رہے تو اسی دن فورم کو سرور سے اتار کر آف لائن کردیں۔ فورم بند کردینا اس سے بہتر ہے بجائے کسی احمق کی لن ترانیوں کے باعث کسی مصیبت میں پھنسنے کے۔

            یہ لوگ خود مقابلہ نہیں کرسکتے لیکن ان کی تان انتظامیہ پر ٹوٹتی ہے کہ وہ ان کی لڑائیاں لڑے۔

            Host
            Moderator
            Offline
            Thread Starter
              #41
              ۔ مطلب ۔۔۔ عاطف نے اور ۔۔۔ جج ۔۔۔ تم نے ۔۔۔۔ پہلے سے ایک ما ئنڈ سیٹ بنا رکھا ہے ۔۔۔۔ تم ۔۔۔ لوگ ۔۔۔ ملحد ین ۔۔۔ کو سپورٹ کرتے رھو گے ۔۔۔۔ یہ بات تم آج ۔۔۔ جلسہ کر رھے ہو ۔۔۔۔ ھم ۔۔۔ عاطف ۔۔۔ کی یہ ۔۔۔ یک طرفہ ۔۔۔۔ ملحدا نہ ۔۔۔۔ حرکتیں ۔۔۔ کافی عرصے سے جا نتے ہیں ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جج ۔۔۔ تم آج یہ کنفرم کررھے ہو ۔۔۔ تم اور عاطف ۔۔۔۔ کا ما ئینڈ سیٹ تیار ہے کہ ۔۔۔۔ ملحدین ۔۔۔ کے تم کھلے سپورٹر ہو ۔۔۔ اور مخالفین کے تم مخالف ہو ۔۔۔ اس حساب میں ۔۔۔۔ سمجھتا ہوں ۔۔۔۔ کہ ۔۔۔ عا طف بھی ۔۔۔۔ پھر ملحد ہی ہوگا ۔۔۔ کیونکہ ۔۔۔ یہ سالوں سے ملحدوں کی آبیاری کررھا ہے ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ تم اس سے ۔۔۔ گندے ما ئینڈ سیٹ کی ٹریننگ لے رھے تو ۔۔۔ تم ۔۔۔ بھی ۔۔۔۔ گندے زھن ۔۔۔ کے ساتھ ۔۔۔ یک طرفہ ۔۔۔ سوچ والے ۔۔۔ کانے جج۔۔۔ ہو ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں لعنت ڈالتا ہوں ۔۔۔ تمہاری اور ۔۔۔ عاطف ۔۔۔ کی اس ۔۔ گندی یک طرفہ ۔۔ سوچ ۔۔۔ اور ۔۔۔ ما ئنڈ سیٹ پر ۔۔۔۔۔ عاطف کو مشورہ دیں ۔۔۔ کہ ۔۔۔ نا م تبد یل کرکے ۔۔۔ ملحد گردی ۔۔۔ رکھ دے ۔۔۔۔۔ یا اسلام سے بھا گی ہوئی ۔۔۔۔ بھگوڑی روحیں ۔۔۔۔ رکھ دے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چند دن بعد ۔۔۔۔ مطابق ۔۔۔ صورت حال ۔۔۔ و سوچ وبچار ۔۔۔۔ اپنے ۔۔۔ ریپسا نس ۔۔۔ کا تعین کرونگا ۔۔۔۔۔ کیونکہ ۔۔۔ ھم ضمیر کے ساتھ چلنے والے ہیں ۔۔۔ قید ۔۔۔ زبردستی ۔۔۔ یک طرفہ ۔۔۔ ماحول ۔۔۔ پر لعنت بھیجنے والے ہیں ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

              گلٹی! ایک مثال ہے کہ لڑائی میں بھی سارے دروازے بند نہیں کرنے چاہییں کہ کل کو واپسی کرنا ہوتو پریشانی نہ ہو۔

              میرے لئے میرا ایمان بہت اہم ہے جس پر انگلی اٹھانے والا میری نظر میں ایک گھٹیا غلیظ اور کم نسل شخص ہے جس سے قطع تعلق کرلینا میرے لئے زیادہ بہتر ہے۔ جب میں نے یہاں آج تک کسی سے اس کے ایمان کی گواہی نہیں مانگی تو میرے ایمان پر شک کرنے والے کی بکواس میں کیسے برداشت کرسکتا ہوں۔

              تم چاہو تو شوق سے یہاں سے دفع ہوسکتے ہو ۔ بجائے اسکے کہ تم یا کوئی اور میرے متعلق یہ توہین کی تحریکیں چلائے میں مناسب سمجھتا ہوں کہ تمہیں خود ہی رضاکارانہ طور پر یہاں سے رخصت لے لینی چاہیئے بجائے اسکے کہ یہاں آئیندہ میرے ایمان کو ٹٹولنے والے کو مستقل بین کیا جائے، ماحول پسند نہیں تو ایک لمحے کی تاخیر کئے بغیر یہاں سے چلے جاو۔ یہ چند دن ، ریسپانس کا تعین وغیرہ کے ڈرامے کرنے کی ضرورت نہیں۔

              یہاں رہنا ہے تو انسان کے بچے بن کر رہو اور میں آئیندہ یہ غلیظ بکواس نہ سنوں۔

              نہ اپنے بارے میں اور نہ اپنے کسی ماڈریٹر کے بارے میں۔

              انیف از انیف۔

              Host
              Moderator
              Offline
              Thread Starter
                #39

                عاطف کہہ رہا ہے کہ نہ جانے باولے کی کیمسٹری جج صاحب سے کیوں نہیں مل رہی۔

                جج صاحب باولے سے مطالبہ ہی اتنا بھاری کررہے ہیں تو کیمسٹری کیسے ملے گی۔ جج صاحب چاہتے ہیں کہ باولا گندی زبان استعمال نہ کرے اور مہذب انداز میں گفتگو کرے۔۔۔ جج صاحب کے اس مطالبے کے جواب میں باولا بہ زبانِ خامشی چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے۔۔

                ۔ پھر میں بولوں تو کیا بولوں۔ :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: ۔۔

                یار یہ بند کردو پرسنل اٹیکس اور ڈھکی چھپی طنزیہ باتیں۔ بہت عجیب ماحول ہوگیا ہے فورم کا آپ لوگوں کی ٹسل میں ۔

                Host
                Moderator
                Offline
                Thread Starter
                  #11
                  shami11

                  شامی بھائی! ایک سیاسی تھریڈ نان سیاسی سیکشن میں پوسٹ کرنے کی آخر کیا وجہ ہے؟؟

                  اب اگر اسے سیاسی سیکشن میں شفٹ کیا جائے تو تمام لائکس وغیرہ ختم ہوجائیں گے۔

                  آخر آپ کا دیہان کہاں ہوتا ہے؟؟

                  Host
                  Moderator
                  Offline
                  Thread Starter
                    #39
                    میں واقعی ماڈ ہوتا تو آپ کو وزیرِاعظم ضرور بنوا دیتا تاکہ آئیندہ میری ایکسٹینشن میں دقت نہ ہو۔ ۔ بس ایسا سمجھ لیں کہ میں ویسا ہی ماڈریٹر ہوں جیسا پاکستان میں ۲۴ روپئے کے سن گلاسز پر رے بین لکھا ہوتا ہے۔ اب نام کے نیچے انہوں نے ماڈریٹر لکھ دیا تو کیامیں ماڈ بن گیا۔ نا۔۔ :bigsmile:

                    سر! آپ کے پاس کسی کو بھی بین کرنے بلاک کرنے یا پوسٹ ڈیلیٹ اور ایڈٹ کرنے کے اختیارات ہیں۔

                    پیج کے نیچے ڈیش بورڈ پینل ایکسیس کا آپشن دیا ہوا ہے سپیڈو میٹر کی شکل کا۔ اسے کلک کریں تو آپ سوئچ بورڈ پر پہنچ جائیں گے جہاں سے پس پردہ آپ تمام فورم کی ایکٹیویٹی چیک کرسکتے ہیں۔ کسی بھی آئی ڈی کو اپروو کرسکتے ہیں کسی کو بھی بلاک۔

                    البتہ بین کرنے کا آپشن ممبر کی پوسٹ کے نیچے ہی مہیا کردیا گیا ہے تاکہ کسی کو بین کرنے کیلئے ڈیش بورڈ تک نہ جانا پڑے۔

                    آپ اس لنک کے ذریعے ڈیش بورڈ جا سکتے ہیں یہ لنک ممبرز کیلئے قابل رسائی نہیں۔

                    https://danishgardi.pk/wp-admin/

                    Host
                    Moderator
                    Offline
                    Thread Starter
                      #14
                      جج صاحب کے جانے کا مجھے بےحد افسوس ہے۔ وہ شائید اب واپس نہ آئیں۔ ایک محبت بھرا فون کیا تھا جس کے مندرجات سے آج آگاہ کروں گا اگر شام کو وقت ملا۔

                      مجھے لگتا ہے فورم کا ماحول ان کی وجہ سے بہت بہتر ہوگیا تھا حالانکہ ان کے بعض فیصلے مجھے بالکل منظور نہیں تھے اور ہماری بہت بحث بھی ہوئی۔

                      لیکن ایسے لگنے لگا ہے جیسے وہ ایک طرف ہیں اور تمام ممبرز ایک طرف۔ یہی ان کی غیرجانبداری کا ثبوت ہے اور جانبداری کا الزام وہ برداشت نہیں کرسکے۔

                      خدا کرے واپس آجایں کیونکہ میرا سارا بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھا رکھا تھا۔

                      Host
                      Moderator
                      Offline
                      Thread Starter
                        #12
                        جج صاحب، یہ ججی نہیں ہے آساں بس اتنا سمجھ لیجئے اک انجانہ دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے ذاتی طور پر میں کبھی کسی بھی اصلی آئ ڈی کو کسی بھی حوالے سے بین کرنے کے حق میں نہیں ہوں فورم پر ہمیشہ موڈریشن کی کمی یا غیر موجودگی کا شور انجان نے مچایا ہے انداز اسی فیصد سے زیادہ اسکی پوسٹس کسی نہ کسی ممبر کو روکنے ٹوکنے میں گزریں ہیں اسکے پاس کبھی بھی ان تجاویز کی کمی نہیں رہی کہ کسطرح فورم کو بہتر انداز میں چلانا چاہیے . عموما فورم کی انتظامیہ کو زچ کرنا اسکا دوسرا پسندیدہ مشغلہ رہا ہے (پہلے نمبر پر دو نمبری آئ ڈیز بنا رہا ہے) خال ہی انجان نے کسی گفتگو میں مثبت طریقہ سے حصہ لیا ہوگا ، ایک وقت میں انجان انتظامیہ سے التجا کرتا رہا کہ اسکو ماڈ بنادیا جائے پھر ایک دن انتظامیہ نے اس کی سن لی اور اسکو ماڈ بنا دیا . پھر پورے فورم نے تماشہ دیکھا کہ اپنی پہلی ہی آزمائش میں انجان کی سٹی گم ہوگئی اور وہ اپنے پہلے ہی امتحان میں گولڈن ڈک کے ساتھ کلین بولڈ ہوگیا یہ ناداں گر گئے سجدوں میں جب وقتِ قیام آیا خیر بڑی مشکلوں اور آزمائشوں کے بعد فورم کو ایک متحرک جج نصیب ہو ہی گیا میرا بہت حد تک گمان ہے کہ یہ ایک اعزازی عہدہ ہے اور جج صاحب کا اس عہدے میں کسی قسم کا مالی مفاد شامل نہیں ہے اب جج صاحب بھی ایک انسان ہیں اور اپنی بشری کمزوریوں کے ساتھ انہوں نے اس عہدے کو ایک ایک چیلنج سمجھ کر قبول کیا- اپنی صلاحیتوں کے مطابق انہوں پوری کوشش کی کہ فورم پر موجود بالغان رویہ بھی بالغانہ اپنایں کبھی انکو کامیابی ہویی اور کہیں ناکامی . فورم کے دیگر لوگوں کی طرح میرا بھی یہی خیال تھا کہ جج صاحب فورم پر زیادہ عرصہ ٹک نہیں سکیں گے مگر ایسا نہیں ہوا اور وہ اپنی تمام تر خوبیوں اور کمزوریوں کے ساتھ نہ صرف فورم پر موجود ہیں بلکہ اپنی پوری کوشش کررہے ہیں کہ فورم کا ماحول خوشگوار رہے میرے خیال میں تمام دوستوں کو اس بات کا احساس ہونا چاہئے کہ ماڈریشن ایک بہت ہی مشکل اور تھینک لیس جاب ہے فورم کی اکثریت اس ذمہ داری سے کنی کتراتی ہے اس ملک میں تو اصلی جج بھی اپنا کام نہیں کرتے ہیں تو فورم کے جج سے آئیڈیل رویہ کی توقع رکھنا کچھ زیادتی ہو جائے گی جج صاحب کو بھی سمجھنا چاہئے کہ اب جب اپنے یہ مشکل کام اپنے سر لے ہی لیا ہے تو دیکھیں کہ فورم پر انکے کردار کے حوالے سے اگر جائز تحفظات اٹھ رہے ہوں تو ٹھنڈے دماغ سے انکا تجزیہ کریں اور دیکھیں کہ وہ کہاں بہتری لاسکتے ہیں پس تحریر : جج صاحب آپ نے شاہد عباسی بھائی جیسے ایک انتہائی بردبار رکن کو اضافی ذمہ داری تو دی ہے اسکے ساتھ ساتھ فورم کے ارکان کو یہ یقین دھانی بھی کروانی چاہئے کہ کیا اسطرح فورم کے ارکان کی ذاتی معلومات تک رسائی ابھی تک محدود اور محفوظ ہے یا بطور ماڈ یہ معلومات بھی پیکج میں ملتی ہیں ؟ Atif Qazi shahidabassi Anjaan

                        ذاتی معلومات یعنی آئی پی ایڈریس اور ای میل وغیرہ تک رسائی صرف میری یا ڈویلپر کی ہی ہے اور کسی صورت  کسی اور کو نہیں دیجاسکتی۔

                        حتی کہ جج صاحب اور الشرطہ کی بھی رسائی وہاں تک نہیں جو کہ سینئیر ماڈریٹرز ہیں۔

                        Host
                        Moderator
                        Offline
                        Thread Starter
                          #84
                          میں تمام پرانی آی ڈیز کباڑ ریٹ پر خریدنے کو تیار ہوں، آپ مشورہ کرلیں تو مجھے بلوا لینا، ان میں سے بہت ساری تو ابھی تک زیرو میٹر ہی ہیں چا پیسے بن جائیں گے نکی عید سے پہلے :thinking:

                          میں اگر آپ کی یہ بیلیور والی آئی ڈی خریدنا چاہوں تو آپ یقینا کم از کم ایک لاکھ کی دیں گے۔ کیا خیال ہے؟؟

                          Host
                          Moderator
                          Offline
                          Thread Starter
                            #2
                            تقریبا” اسؔی آئی ڈیز۔

                            شرم کا مقام ہے ایسے ممبرز کیلئے جو یہ دھوکے بازی کرتے ہیں۔

                            Host
                            Moderator
                            Offline
                            Thread Starter
                              #21
                              جج صاحب ۔۔ یہ کون سا طریقہ ہے کسی کو چلتی بحث میں بین کرنے کا یا پھر بلاک کرنے کا ۔۔ہوسٹ نے گلٹی بھائی کو بلکل غلط طریقے سے بین کیا تھا ۔۔۔۔بجائے دونوں کو بلاک کیا جاتا ہوسٹ نے صرف یکطرفہ قینچی چلاتے ہوئے گلٹی بھائی کو بین کردیا ۔۔۔۔۔میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہوا کچھ عرصہ پہلے جب شیرازی نے مجھے گالی دی تو میرا جواب آنے سے پہلے ہی ہوسٹ نے ۔یا تو تھریڈ بند کردی ۔یا ۔پھر میرا کمبٹ روک دیا ۔۔۔لیکن مجھے شیرازی کو جواب نہیں دینے دیا گیا ۔۔۔۔۔یہ طریقہ وارادت بلکل غلط ہے ۔۔۔آپکو چایئے پہلے آپ دیکھیں کہہ کس بلاگرز نے دوسرے کو پوک کرنے میں پہل کی ہے ۔۔اور دوسرے کو اس حد تک لے آیا ہے جہاں پانی پت کی چوتھی جنگ ناگزیر ہوگئی ہو۔ جس نے یہ تماشہ شروع کیا ہو ۔۔اس کو بلاک کریں ۔۔۔نہ کہہ جواب دینے والے ۔۔کو ۔۔ آپکو آپنا طریقہ وارادت تبدیل کرنا پڑے گا ۔۔۔۔بندے کی بےعزتی سب کے سامنے کردی اور معذرت پرسنلی ۔۔ ۔باقی رہی گلٹی بھائی کی بات ۔۔۔وہ میرا بڑا ملنگ بھائی ہے ۔جب بھی میں نے درخواست کی وہ فورم پر حاضر ہوجائے گا ۔۔۔۔۔۔۔ :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

                              اگر میرے کھلے عام معذرت کرنے سے گلٹی کو سکون ملتا ہے تو مجھے ایسا کرنے میں کوئی جھجک نہیں۔ گلٹی ہمارا ساتھی ہے اور دوستوں میں اونچ نیچ چلتی رہتی ہے۔

                              گلٹی میں تم سے معذرت کرتا ہوں کہ تمہیں بین کیا گیا۔ اب ویسے بھی جج صاحب نے میرے بین کرنے کے اختیارات چھین لئے ہیں اور  اب تمہیں یا کسی کو بین بھی نہیں کرسکوں اسلئے واپس آجاو۔

                              جب ہم تمہیں عزت دیتے ہیں اور لحاظ رکھتے ہیں تو اتنا مان تو ہمارا بھی بنتا ہے کہ کبھی اگر جائز ناجائز تمہیں کچھ کہہ بیٹھیں تو تم بھی ایشو نہ بناو۔

                              Host
                              Moderator
                              Offline
                              Thread Starter
                                #144
                                Unjustifiable ban

                                Et tu, Brute?😥

                                Host
                                Moderator
                                Offline
                                Thread Starter
                                  #136
                                  اور اگر آپ یہ کریں گے کہ ۔۔۔ ایک گٹھیا انسان کی جھوٹی لغو پوسٹوں کے جواب دینے سے روکیں گے ۔۔۔ اور مجھے بین کریں گے ۔۔۔۔ تو پھر اچھا نہ ہوگا ۔۔۔ میں نے کوئی گا لی نہیں دی ۔۔۔۔ کو ئی ننگے کا منٹ نہیں کیے ۔۔۔ لیکن اگر ۔۔۔ آپ کو یک طرفہ ۔۔۔ نیکی کا دورہ پڑنے والا ہے ۔۔۔ تو ۔۔۔ میری بھی وارننگ ہے ۔۔۔ میں بھی سخت ایکشن لوں گا ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔

                                  Banned for 24 hours

                                  Host
                                  Moderator
                                  Offline
                                  Thread Starter
                                    #121
                                    Guilty

                                    گلٹی صاحب! آپ پرسنل ہورہے ہیں اور بدکلامی کررہے ہیں۔ سینئیر ممبر کو بین کرنا انتظامیہ کیلئے بھی دکھ کا باعث ہوتا ہے اسلئے براہ مہربانی بین ہونے سے گریز کریں۔

                                    ایک اور اس قسم کی پوسٹ پر آپکو بین کردیا جائے گا۔

                                    شکریہ

                                    Host
                                    Moderator
                                    Offline
                                    Thread Starter
                                      #129
                                      No more discussion on this from my side after such pathetic and sick comments. Keep it up Allah hafiz

                                      استاد جی جناب! کوئی احمق اگر اوٹ پٹانگ گفتگو کرتا ہے تو اس میں فورم کے باقی ممبران یا ہمارا کیا قصور ہوسکتا ہے؟؟

                                      گذارش ہے کہ پہلے کی طرح ہمارے استاد جی جناب بن کر رہیں۔ آپ پر نادان والی باتیں جچتی نہیں۔

                                      عاطف

                                      Host
                                      Moderator
                                      Offline
                                      Thread Starter
                                        #14
                                        آپ نے میرا تھریڈ کیوں بند کروایا تھا؟ میرا تھریڈ قابل اعتراض پوسٹس ڈیلیٹ کرکے دوبارہ کھول دیا جاے کیونکہ وہ ایک تحقیقی مقالہ تھا قرآن کریم کی فضیلت بارے اور مجھے خود اس پر بعض باتیں لکھنی ہوتی ہیں کیونکہ یہ ایک جاری تحقیق ہے Atif Qazi Judge

                                        نادان نے اس تھریڈ پر لکھا تھا تھریڈ کلوزڈ تو میں نے شرارت میں بند کردیا تاکہ سب سمجھیں کہ نادان ماڈریٹر ہے۔

                                        وہ شرارت الٹا میرے ہی گلے پڑگئی

                                        Host
                                        Moderator
                                        Offline
                                        Thread Starter
                                          #12
                                          جناب میری ایک پوسٹ ڈیلیٹ کر دی گئی ہے. اپنے بہت خفیہ ماڈریٹر سے پوچھیں کیوں ڈیلیٹ کی گئی ہے ؟

                                          آپکی کوئی پوسٹ ڈیلیٹ نہیں کی گئی۔ آپ خود بھی ڈیلیٹ کردیں تو میں کہتا ہوں کہ دوبارہ پوسٹ کریں تو پھر ایسا بدذوق کون ہوسکتا ہے جو آپکی پوسٹ ڈیلیٹ کرے۔

                                          Host
                                          Moderator
                                          Offline
                                          Thread Starter
                                            #3
                                            جج صاحب اپنے گاوں گئے تھے آج وہاں سے آنا تھا لیکن ڈیوٹی سے بچنے کیلئے آج سہ روزے پر قلعہ سیف اللہ چلے گئے ہیں۔

                                            اب سوموار کو ان سے ملاقات ہوگی۔

                                            مجھے کہہ کر گئے تھے مجاہد اگر تنگ کرے تو اسے مستقل بین کردینا۔۔

                                          Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 722 total)
                                          ×
                                          arrow_upward DanishGardi