Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 92 total)
  • Author
    Posts
  • Host
    Moderator
    Offline
    Thread Starter
      #1
      السلام علیکم دوستو۔

      محترم ممبران! کافی عرصے سے جج صاحب مجھے مجبور کررہے تھے کہ میں انہیں ڈیش بورڈ پینل تک رسائی دوں تاکہ یہ فیک آئی ڈیز الگ کرسکیں۔ ظاہر ہے مجھے یہی گمان تھا کہ اگر دس پندرہ آئی ڈیز جعلی بن بھی گئی ہیں تو ایسا کوئی خاص مسلہ نہیں۔ ایک دو دن پہلے کسی ممبر کے جج صاحب کے ماڈریشن پر مستقل اعتراض اٹھانے کیوجہ سے (کیونکہ وہ اپنی ماڈریشن کے بارے بہت حساس ہیں) جج صاحب نے ٹرپل ون برگیڈ کی ڈیوٹی سنبھالتے ہوئے موبائل مجھ سے لیا اور ڈیش بورڈ پر پہلے ہی صفحے پر دس بارہ جعلی آئی ڈیز کا مجھے دیدار کروادیا۔ فطری بات ہے کہ مجھے تشویش ہوئی کہ اگر ایک صفحے پر اتنی ہیں تو تو ہمارے بیس صفحات پر یہ آئی ڈیز کتنی ہونگی؟؟ لہذا پچھلے دو دنوں سے جج صاحب نے اپنا قیمتی وقت نکال کر فورم کی جعلی آئی ڈیز کو الگ کیا ہے۔

      حسبِ توقع اس آئی ڈیز کے گندے دھندے میں ہمارے ایک بہت عزیز دوست نے اپنے ہاتھ گندے کئے ہوئے ہیں۔ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ جب یہاں ہر قسم کی آزادی مہیا کی ہوئی ہے تو پھر یہ فیک آئی ڈیز بنانے کی منطق کیا ہے۔ اب میں بھی جج صاحب سے متفق ہوں کہ یہ ایک شدید نفسیاتی مرض کی علامت ہے۔ آئی ڈیز اتنی مہارت اور چکر دینے کے اسٹائل میں بنائی گئی ہیں کہ اگر ایک نام کی ایک آئی ڈی بلاک کردی جائے تو بالکل وہی نام کسی دوسری آئی ڈی کو رجسٹر کرتے ہوئے یوزر کے طور پر الگ لکھا جارہا ہے مثلا سجاد یا نعیم کو ہم بہت پہلے بلاک کرچکے ہیں لیکن یہاں یہ ممبر آئی ڈی نیمو اور یوزر نیم نعیم کے نام سے دوبارہ رجسٹر کی ہوئی ہے۔ خدا جب ذہانت دے تو بندے کو بجائے دھوکے کے کے کسی مثبت کام میں استعمال کرنا چاہیئے۔ یہ صاحب جن کا کام ہر دوسرے دن نئی آئی ڈی بنانا ہے اگر اتنا وقت مثبت مکالمے کو دیں تو تو بہت کچھ سیکھ بھی سکیں گے اور سکھا بھی سکیں گے۔

      جج صاحب اور میں سر پکڑے بیٹھے رہے کہ چھوٹے سے فورم پر ایک شخص نے کسقدر آلودگی پھیلائی ہوئی ہے ، ڈیٹا بیس پر الگ زور پڑتا ہے کیونکہ ہر بار صفحہ کھولنے پر تمام ڈیٹا کو میموری میں ایکٹیو رہنا پڑتا ہے۔ نیچے دی گئی تمام آئی ڈیز میں سے تقریبا” دس بارہ آئی ڈیز ایسی ہیں جو دیگر ممبرز نے بنائی ہیں لیکن باقی تمام ایک ہی شخص کی بنائی گئی ہیں۔ میں سمجھتا ہوں ایسے ممبرز کو شرم آنی چاہیئے جو یہاں انتظامیہ کے اعتبار اور بھروسے کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں۔

      ان صاحب کی ایک ہی آئی ڈی آج کے بعد کھلی رہے گی اور اب کوئی بھی جعلی آئی ڈی برداشت نہیں کی جائے گی۔ نیچے دی گئی تمام آئی ڈیز کو تمام ممبرز دیکھ لیں اور اگر کوئی آئی ڈی ایسی ہو جسے آپ جانتے ہوں کہ یہ جعلی نہیں اسے مینشن کردیں کیونکہ پورے ایک ہفتے بعد یہ تمام آئی ڈیز مستقل بلاک/ ڈیلیٹ کردی جائیں گی تاکہ ہمارے فورم کا ستیاناس نہ ہو۔ تقریبا دو درجن کے قریب مشکوک آئی ڈیز ایسی ہیں جنہیں آبزرویشن میں رکھا جائے گا اور پھر ان کا فیصلہ کیا جائے گا۔ فی الحال یہ وہ فائینل تعداد ہے جو ٹریس کی گئی ہے۔

      شکریہ۔

      charles Fortune, ahosun، Alireza mohammed, Allan, M Shahbaz Aziz, Parvez Mahmud, abdul basit, Faheem, Arif, arif, asgser, azizamin, arman, basharat, Bilal Ahmad, Bilal Mirza, M Aqib Saleem, Jamil Siddiquie, دانش لیکس, دانش لیکس, Genex, Muneeb A, Guriya, zikiweb, hamzasheraz, ieltscome, Ismail Mazari, janetjohnson, Janvi, Khan, Imran, Arooj Sattar, KAMAL AHMAD, khalid khan, Ali, Iqbal khan, Khanzada, Muhammad Amir Hussain, Lateef, Lily Walker, Majid, MALANGI, manzoor ashraf, Mirza Ghalib, MisterX, Moureen Max, Munib Ur Rehman, Kazmi, Sajjad, Naeem, Nionica Starc, oqavy, otyfo, Ousaf Ali, Paki Boy, Hamza Hussain Rizwani, Saleem, Qaisar, Qamar, Rabail, Raees, Rana Javed, Mujeeb Ur Rehman, Sami, Riham Hanna, Samra Khan, Saud, mansori, Selly, Student, Prometheus, Usus, Wajid Hussain, Mujahid, Xvy, zagham86, Zara, Zeeshan, Zia ud din,

      • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
      Host
      Moderator
      Offline
      Thread Starter
        #2
        تقریبا” اسؔی آئی ڈیز۔

        شرم کا مقام ہے ایسے ممبرز کیلئے جو یہ دھوکے بازی کرتے ہیں۔

        Judge
        Moderator
        Offline
          #3
          In my opinion, ban his original ID as well. He is really a phsycopath.
          BlackSheep
          Participant
          Offline
          • Professional
          #4
          تقریبا” اسؔی آئی ڈیز

          سنچری ہوتے ہوتے رہ گئی۔۔۔۔۔

          :facepalm: ;-) :facepalm: ™©

          • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
          Zinda Rood
          Participant
          Offline
          • Professional
          #5

          فورم کئی بار بہت سلو ہوتا ہے اور کئی بار تو ڈاؤن بھی ہوتا ہے، اس کا مطلب ہے جعلی آئی ڈیز ہی فورم کی پرفارمنس سلو کرنے کی ذمہ دار ہیں۔ ایسا ویہلا بندہ کون ہوسکتا ہے جو سارا دن اسی کام میں لگارہتا ہے؟ کیا ایسا میکنزم نہیں بنایا جاسکتا کہ ایک آئی پی سے ایک سے زائد آئی ڈیز نہ بنائی جاسکیں۔ یا پھر آپ نئی آئی ڈی کو بغیر اپروول کے ایکٹیو ہی نہ ہونے دیں۔ جو بھی نئی آئی ڈی بنے، پہلے اس کے اصلی ہونے کی تصدیق کریں پھر ایکٹیو کریں۔ 

          Jack Sparrow
          Participant
          Offline
          • Advanced
          #6

          بھائی جی

          اس فورم پر ناہنجار جانو نامی آئی ڈی کس کی تھی؟ اس نا معقول کی وجہ سے عینی جی مجھ سے ناراض ہوگئی تھیں

          Ghost Protocol
          Participant
          Offline
          • Expert
          #7
          تقریبا” اسؔی آئی ڈیز۔ شرم کا مقام ہے ایسے ممبرز کیلئے جو یہ دھوکے بازی کرتے ہیں۔

          Name and shame them.

          :serious: :serious: :serious:

          Bawa
          Participant
          Offline
          • Expert
          #8
          تقریبا” اسؔی آئی ڈیز۔ شرم کا مقام ہے ایسے ممبرز کیلئے جو یہ دھوکے بازی کرتے ہیں۔

          ابھی بہت ساری ڈوپلیکیٹ آئی ڈیز ایسی ہیں جو آپ کے جال سے نکل گئی ہیں جن میں سے ایک آئی ڈی “میوزیشن ” ہے

          Judge
          Moderator
          Offline
            #9

            فورم کئی بار بہت سلو ہوتا ہے اور کئی بار تو ڈاؤن بھی ہوتا ہے، اس کا مطلب ہے جعلی آئی ڈیز ہی فورم کی پرفارمنس سلو کرنے کی ذمہ دار ہیں۔ ایسا ویہلا بندہ کون ہوسکتا ہے جو سارا دن اسی کام میں لگارہتا ہے؟ کیا ایسا میکنزم نہیں بنایا جاسکتا کہ ایک آئی پی سے ایک سے زائد آئی ڈیز نہ بنائی جاسکیں۔ یا پھر آپ نئی آئی ڈی کو بغیر اپروول کے ایکٹیو ہی نہ ہونے دیں۔ جو بھی نئی آئی ڈی بنے، پہلے اس کے اصلی ہونے کی تصدیق کریں پھر ایکٹیو کریں۔

            yes we are working on this now.  We will put some filters so no one can make new ID with vpn.

            ID will be registered with original IP address only.

            Judge
            Moderator
            Offline
              #10
              ابھی بہت ساری ڈوپلیکیٹ آئی ڈیز ایسی ہیں جو آپ کے جال سے نکل گئی ہیں جن میں سے ایک آئی ڈی “میوزیشن ” ہے

              Musician and tan sen are in observation. bcz  member uses them only for music and not for any controversial and un necessary discussion.

              Judge
              Moderator
              Offline
                #11

                بھائی جی

                اس فورم پر ناہنجار جانو نامی آئی ڈی کس کی تھی؟ اس نا معقول کی وجہ سے عینی جی مجھ سے ناراض ہوگئی تھیں

                Janu was the ID of another forum member but I can’t tell the name.

                It was definitely not you.

                حسن داور
                Participant
                Offline
                • Expert
                #12

                انجان کے پاس اتنا ہی فارغ ٹائم ہے تو الطاف کو تقریر لکھ کے دیا کرے …. دونوں شدید نفسیاتی مرض کے لوگوں کا ٹائم پاس ہوگا

                حسن داور
                Participant
                Offline
                • Expert
                #13
                yes we are working on this now. We will put some filters so no one can make new ID with vpn. ID will be registered with original IP address only.

                محترم جج صاحب … آئ ڈی تو ایسے ہی بن جائے گی پر لاگ ان تو وی پی این کے ذریعے ہوگا ممبر …. تو پھر کیسے پکڑے گیں …. میری تو گزارش ہے وی پی این کا استعمال پر ہی بین لگا دیں اس فورم پر

                BlackSheep
                Participant
                Offline
                • Professional
                #14

                Charles Fortune, Allan, janetjohnson,  Lily Walker,  Moureen Max, Nionica Starc

                یہ نامعلوم شخص گورا ٹیسٹ بھی رکھتا ہے۔۔۔۔۔

                لگتا ہے ملٹی کلچرازم پر یقین رکھتا ہے۔۔۔۔۔

                :cwl: :cwl: :cwl: ™©

                Judge
                Moderator
                Offline
                  #15
                  یہ نامعلوم شخص گورا ٹیسٹ بھی رکھتا ہے۔۔۔۔۔ لگتا ہے ملٹی کلچرازم پر یقین رکھتا ہے۔۔۔۔۔ :cwl: :cwl: :cwl: ™©

                  Most of them belong to him. Not all IDs.

                  Shirazi
                  Participant
                  Offline
                  • Professional
                  #16

                  انجان کے پاس اتنا ہی فارغ ٹائم ہے تو الطاف کو تقریر لکھ کے دیا کرے …. دونوں شدید نفسیاتی مرض کے لوگوں کا ٹائم پاس ہوگا

                  Oh so @Anjan Sb has made 70 odd ID’s. Well people don’t stay on topic despite repeated requests so he aligns ducks using all these ID’s

                  مومن
                  Participant
                  Offline
                  • Advanced
                  #17
                  یہ نامعلوم شخص گورا ٹیسٹ بھی رکھتا ہے۔۔۔۔۔ لگتا ہے ملٹی کلچرازم پر یقین رکھتا ہے۔۔۔۔۔ :cwl: :cwl: :cwl: ™©

                  حضور اس پر بھی کوئی بھیڑ نامہ (چول نامہ) تحریر فرما دیتے تو فورم کو بہت فائدہ پہنچتا ۔۔۔۔

                  Bawa
                  Participant
                  Offline
                  • Expert
                  #18
                  Musician and tan sen are in observation. bcz member uses them only for music and not for any controversial and un necessary discussion.

                  جج صاحب

                  کیا آپ نے انجان کے لئے انجان والی آئی ڈی سے گانے وغیرہ پوسٹ کرنے پر پابندی لگا رکھی ہے؟

                  Qarar
                  Participant
                  Offline
                  • Professional
                  #19
                  خوش آئند بات یہ ہے کہ میرے پیارے اور اس فورم کے راج دلارے باوا جی نے عاطف سے وعدہ کر رکھا ہے کہ دوستی نبھاتے ھوئے کم از کم وہ اس فورم پر دوسرے فیک آئی ڈی کے ذریعے ممبران کو گالیاں بکنے کا مقدس فریضہ سر انجام نہیں دیں گے …یعنی یہاں اس دو نمبری سے پرہیز فرمائیں گے جو کہ ہر دوسرے فورم پر ان کا شیوہ ہے

                  شکریہ باوا جی …ورنہ یہ اسی آئی ڈی مہینوں پہلے ایک ٹرپل سنچری میں تبدیل ہو چکے ہوتے

                  Bawa

                  shahidabassi
                  Participant
                  Offline
                  • Expert
                  #20
                  عاطف اور انجان ملے ہوئے تھے۔ عاطف نے انجان کو اس کام پر لگایا تھا تاکہ ممبرز کی تعداد بڑھے۔ اب ان کے درمیان مسئلہ اس وقت پیدا ہوا جب انجان کو ۷۰ آئی ڈیز کی طرف سے فنانشل کانٹریبیوشن کا کہا گیا تو اس نے بنکرپٹسی فائل کردی۔

                  :bigsmile:

                Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 92 total)

                You must be logged in to reply to this topic.

                ×
                arrow_upward DanishGardi