ملاحظہ فرمائیں یہ ہے نیو اسلام آباد ائیرپورٹ جس کا ٹھیکیدار محترمہ مریم صفدر کا سمدھی تھا
ہر بارش میں یہ عمارت کسی نہ کسی جگہ سے بُھرنا شروع ہو جاتی ہے
اگر ان سے کوئی ادارہ سوال کرے گا تو جتھہ لے کر اس پر حملہ آور ہو جائیں گیآخر رشتے داروں کا اتنا حق تو بنتا ہے pic.twitter.com/HHK9iGXoZN
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) August 16, 2020
رشتے داروں نے رن وے بنایا تھا اگر اس میں دراڑیں پڑیں ہیں تو گولی مارنی چاہیے
باقی یہ بلڈنگ محترم پھوجیوں کی شاہکار ہے اور پٹواری صفدر پہلے پھوجی ہی تھا اس لیے یہ کالیا ٹھیک کہ رہا ہے صرف سابقہ نہیں لگایا
ویسے یہ عجیب النسل چنگڑ ٹولہ ہے کو صرف ٹویٹ ٹویٹ کھیلتا ہے کیس نہیں بناتا
اب اس پر کوئی نوٹس نہیں لے گا نہ ہی کیس بنے گا
ھنسنا منع ھے. pic.twitter.com/6G2KpXGB7z
— صحرانورد (@Aadiiroy) August 16, 2020
رشتے داروں نے رن وے بنایا تھا اگر اس میں دراڑیں پڑیں ہیں تو گولی مارنی چاہیے
باقی یہ بلڈنگ محترم پھوجیوں کی شاہکار ہے اور پٹواری صفدر پہلے پھوجی ہی تھا اس لیے یہ کالیا ٹھیک کہ رہا ہے صرف سابقہ نہیں لگایا
ویسے یہ عجیب النسل چنگڑ ٹولہ ہے کو صرف ٹویٹ ٹویٹ کھیلتا ہے کیس نہیں بناتا
اب اس پر کوئی نوٹس نہیں لے گا نہ ہی کیس بنے گا
نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرانے ایئرپورٹ کا منظر پیش کرنے لگا ـ ٹپکتی چھتوں، گرتی سیلنگ نے سول ایو ایشن اتھارٹی کا پول کھول دیا pic.twitter.com/Jo23fi89uA
— 92 News HD Plus (@92newschannel) August 16, 2020
https://twitter.com/khattak/status/1294983560760352769
I'm told that it was built by The Frontier Works Organization (FWO), a military engineering organization, and one of the major science and technology commands of the Pakistan Army. Still want to blame politicians for the shoddy work? @RaoofHasan @KamranShafi46
— Javaid Shami (@jrshami) August 16, 2020
Just to add. FWO at the entry of Isld Airport were charging entry fees and had a toll plaza for quite someti.e.
— Munawer (@Munawersoofi) August 16, 2020
آگر پروفیشنل ادارہ اور انجنیرز یہ کوسٹل ہائی وے گوادر بناتے تو شاید اس طرح نہ ہوتا لیکن مفت خور FWO نے بنایا ہے اس لیے کوئی خطرے کی بات نہیں#StopStateTerrorism pic.twitter.com/bmcOWZednW
— Ali Wazir (@Aliwazirna50) August 9, 2020
اسلام آباد آئیرپورٹ پر کرپشن کے حوالے سے ایف آئی اے نے ایک رپورٹ مرتب کی تھی ۔ pic.twitter.com/l5GUEBTbUI
— Nausheen Yusuf (@nausheenyusuf) August 16, 2020
فوجی FWO کا بنایا ہر پروجیکٹ ایسے ہی قدم بوس ہوتا ہے۔
چاہے کرتار پور کا گردوارہ ہو پل ہو یا پھر اسلام آباد ائرپورٹ pic.twitter.com/tCkVluBfaY— Dr Banned from travelling (@J04nwick) August 16, 2020