Thread:
Atif, Please Advise
Home › Forums › Suggestions & Support › Atif, Please Advise
- This topic has 64 replies, 15 voices, and was last updated 2 years, 7 months ago by
Mujahid. This post has been viewed 2833 times
-
AuthorPosts
-
16 Jul, 2020 at 2:38 am #1Is the Judge still with us or has he left. His presence was desperately needed on the thread “Malang and Majawar”.
A few ill-mannered individuals cannot and should not be allowed to spoil things for the majority.
If the judge has left (I hope not) are there any plans to find a replacement?
Please advise.
-
This topic was modified 2 years, 8 months ago by
Mujahid.
- local_florist 1
- local_florist Host thanked this post
16 Jul, 2020 at 3:16 am #3جج صاحب اپنے گاوں گئے تھے آج وہاں سے آنا تھا لیکن ڈیوٹی سے بچنے کیلئے آج سہ روزے پر قلعہ سیف اللہ چلے گئے ہیں۔اب سوموار کو ان سے ملاقات ہوگی۔
مجھے کہہ کر گئے تھے مجاہد اگر تنگ کرے تو اسے مستقل بین کردینا۔۔
- mood 11
- mood حسن داور, GeoG, Ghost Protocol, brethawk, Shirazi, Athar, Muhammad Hafeez, shami11, Believer12, Bawa, Judge react this post
16 Jul, 2020 at 12:45 pm #4اسے جج صاحب کا ڈائریکٹ نمبر ہی دے دوجج صاحب اپنے گاوں گئے تھے آج وہاں سے آنا تھا لیکن ڈیوٹی سے بچنے کیلئے آج سہ روزے پر قلعہ سیف اللہ چلے گئے ہیں۔ اب سوموار کو ان سے ملاقات ہوگی۔ مجھے کہہ کر گئے تھے مجاہد اگر تنگ کرے تو اسے مستقل بین کردینا۔۔- mood 4
- mood Host, GeoG, Believer12, Bawa react this post
16 Jul, 2020 at 1:25 pm #5جج صاحب اپنے گاوں گئے تھے آج وہاں سے آنا تھا لیکن ڈیوٹی سے بچنے کیلئے آج سہ روزے پر قلعہ سیف اللہ چلے گئے ہیں۔ اب سوموار کو ان سے ملاقات ہوگی۔ مجھے کہہ کر گئے تھے مجاہد اگر تنگ کرے تو اسے مستقل بین کردینا۔۔Lekin mein ne to kabhi kisi ko tang nahi kia
16 Jul, 2020 at 1:35 pm #6اسے جج صاحب کا ڈائریکٹ نمبر ہی دے دوYou are worried about your position as a Deputy, aren’t you???
16 Jul, 2020 at 3:31 pm #7نہی مجاہد ، میں آپ کے اور جج صاحب کے پیار میں کانٹا نہی بننا چاہتاYou are worried about your position as a Deputy, aren’t you???- mood 3
- mood GeoG, Believer12, Bawa react this post
16 Jul, 2020 at 3:33 pm #8آپ ضرور بولیں ، اگر کسی نے چوں چراں کی تو میں خود ان سے نمٹ لونگاہم بولیں گے تو بولیں گے کہ بولتا ہے Atif Qazi- mood 3
- mood Believer12, نادان, Bawa react this post
16 Jul, 2020 at 3:39 pm #9جج صاحب اپنے گاوں گئے تھے آج وہاں سے آنا تھا لیکن ڈیوٹی سے بچنے کیلئے آج سہ روزے پر قلعہ سیف اللہ چلے گئے ہیں۔ اب سوموار کو ان سے ملاقات ہوگی۔ مجھے کہہ کر گئے تھے مجاہد اگر تنگ کرے تو اسے مستقل بین کردینا۔۔جناب میری ایک پوسٹ ڈیلیٹ کر دی گئی ہے. اپنے بہت خفیہ ماڈریٹر سے پوچھیں کیوں ڈیلیٹ کی گئی ہے ؟
- mood 1
- mood Bawa react this post
16 Jul, 2020 at 4:24 pm #11ہم بولیں گے تو بولیں گے کہ بولتا ہے Atif Qaziآپ نے میرا تھریڈ کیوں بند کروایا تھا؟
میرا تھریڈ قابل اعتراض پوسٹس ڈیلیٹ کرکے دوبارہ کھول دیا جاے کیونکہ وہ ایک تحقیقی مقالہ تھا قرآن کریم کی فضیلت بارے اور مجھے خود اس پر بعض باتیں لکھنی ہوتی ہیں کیونکہ یہ ایک جاری تحقیق ہے
- mood 3
- mood نادان, Zinda Rood, Bawa react this post
16 Jul, 2020 at 4:35 pm #12جناب میری ایک پوسٹ ڈیلیٹ کر دی گئی ہے. اپنے بہت خفیہ ماڈریٹر سے پوچھیں کیوں ڈیلیٹ کی گئی ہے ؟آپکی کوئی پوسٹ ڈیلیٹ نہیں کی گئی۔ آپ خود بھی ڈیلیٹ کردیں تو میں کہتا ہوں کہ دوبارہ پوسٹ کریں تو پھر ایسا بدذوق کون ہوسکتا ہے جو آپکی پوسٹ ڈیلیٹ کرے۔
- mood 2
- mood Believer12, Bawa react this post
16 Jul, 2020 at 4:35 pm #13اس پوسٹ میں یقینا ذومعنی گفتگو کی گئی ہوگی؟میری واحد شریفانہ پوسٹ تھی
- mood 3
- mood Believer12, shami11, Bawa react this post
16 Jul, 2020 at 4:37 pm #14نادان نے اس تھریڈ پر لکھا تھا تھریڈ کلوزڈ تو میں نے شرارت میں بند کردیا تاکہ سب سمجھیں کہ نادان ماڈریٹر ہے۔
وہ شرارت الٹا میرے ہی گلے پڑگئی
- mood 3
- mood Believer12, shami11, Bawa react this post
17 Jul, 2020 at 2:55 am #16میں نے تھریڈ کب کلوز کی ..میں نے تو صرف ایک پوسٹ کی تھی ..نارمل سی
- mood 2
- mood Believer12, Bawa react this post
17 Jul, 2020 at 2:56 am #17نادان نے اس تھریڈ پر لکھا تھا تھریڈ کلوزڈ تو میں نے شرارت میں بند کردیا تاکہ سب سمجھیں کہ نادان ماڈریٹر ہے۔ وہ شرارت الٹا میرے ہی گلے پڑگئی- mood 2
- mood Believer12, Host react this post
17 Jul, 2020 at 1:24 pm #18میں نے تھریڈ کب کلوز کی ..میں نے تو صرف ایک پوسٹ کی تھی ..نارمل سیجج کی غیر موجودگی میں ہوسٹ نے گھنٹی آپ کے گلے باندھنے کی کوشش کی ہے
18 Jul, 2020 at 2:06 am #19جج کی غیر موجودگی میں ہوسٹ نے گھنٹی آپ کے گلے باندھنے کی کوشش کی ہےنونی ہو اور دو نمبری نہ کرے
- mood 2
- mood Believer12, Bawa react this post
18 Jul, 2020 at 4:59 am #20 -
This topic was modified 2 years, 8 months ago by
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.