- Find latest posts
- Find latest started threads
- Join Date: August 9th, 2016
Location: تار عنکبوت
Forum Replies Created
-
AuthorPosts
-
12 Aug, 2016 at 3:08 pm #25
<h3>Do we have option for posting Videos and Pictures. Can you guide me please??</h3>
یہ پوسٹ انگلش میں ہے اور سینٹر الائن کی تھی لیکن لیفٹ پر آرہی ہے
12 Aug, 2016 at 3:05 pm #23درج بالا سرخی پڑھتے ساتھ ہم جان جاتے ہیں کہ قوم کو ایک نئے ٹرک کی بتی کے پیچھے بھگانے کی سازش کی جارہی ہے اسلئے تمام سادہ لوح دانش وروں سے بھرپور شرکت کی درخواست ہے
<h1>ھیلو ! کیا میں بھی اس انجمن میں اپنے حصہ کی شمع روشن کر سکتا ہوں؟</h1><h3>محفل میں جل اٹھی شمع پروانے کے لئے</h3>
آئیے آئیے آپ کا انتظار تھا۔فی الحال بجھی ہوئی شمعیں روشن کرنے کرنے پر توجہ فرمائیے، اپنے حصے کی جلانے کا موقع بہت زیادہ ملے گا انشاللہ
12 Aug, 2016 at 2:01 pm #14جمے کے دن کیا چمے کا وعدہ جمے کو توڑ دیا چمے کا وعدہ لو پھر آگیا ہے جمہ
یار!! ایک تھریڈ بناو۔ مجھے لگتا ہے تھریڈ کا ٹائٹل خود بخود تبدیل ہوگیا ہے۔ میں نے لکھا تھا دانش گردی اور اس کے مضمرات
12 Aug, 2016 at 1:36 pm #7یہ پوسٹ میں اردو فونٹ کا کوئی آپشن نظر نہیں آرہا .. نستالیق میں آنی چاہیے اردو
کوٹ کی ہوئی پوسٹ کا شیڈ الگ ہونا چاہیے تاکہ پتہ چلے کہ میں نے کسی اور کی پوسٹ کا جواب دیا ہے۔ ابھی میری اور بارکا کی پوسٹس ایک ہی لگ رہی ہیں
-
AuthorPosts