Viewing 9 posts - 61 through 69 (of 69 total)
  • Author
    Posts
  • Host
    Moderator
    Offline
      #61
      السلام و علیکم جناب جج صاحب کیا آپ یہ چیک کرکے بتا سکتے ہیں کہ مومن بھائی کو فورم پر اعلانیہ یا غیر اعلانیہ بین کیا گیا ہے؟ مجھے انکی طرف سے یہ سکرین شارٹ بھیجا کیا ہے بہت شکریہ مومن

      میں اسے چیک کرکے بتاتا ہوں باوا بھائی۔

      میرا خیال ہے مومن صاحب اپنا پاسورڈ بھول گئے ہیں اور لاک ہوگئے ہیں۔

      Atif Qazi
      Participant
      Offline
      • Expert
      #62

      Judge

      I have noticed that you have punished members for using vulgar words/language. It is grand. Am glad that someone is doing it at last.

      Please, please include “Phuddu” in your list of vulgar words and do not be persuaded that it is an alternative for “Bhuddu”.

      Check out any disctionary or a Reference book.

      یہ سارا پھڈا آپ کی وجہ سے پڑا ہوا ہے ، نہ آپ خواہ مخواہ اُس لفظ پر پابندی کا مطالبہ کرتے نہ سلمان صاحب کی تحقیق و تفتیش اس لفظ کو بند کرواتی اور نہ ہی آج گلٹی کے بین ہونے کی نوبت آتی۔

      @ جج صاحب

      میں آپکو چند آئی ڈیز کا بتانا چاہتا ہوں جن کا مجھے بالکل پتہ نہیں چل رہا کہ یہ معزز ممبرز کون ہیں۔ پلیز مجھ سے رابطہ کریں

      Anjaan
      Participant
      Offline
      • Professional
      #63
      Where is judge?

      He is needed

      Host
      Moderator
      Offline
        #64
        Where is judge? He is needed

        جج صاحب ابھی ابھی اپنے گاوں عید منانے کیلئے نکل چکے ہیں۔

        Anjaan
        Participant
        Offline
        • Professional
        #65
        جج صاحب ابھی ابھی اپنے گاوں عید منانے کیلئے نکل چکے ہیں۔

        Its okay, I will deputise for him!!

        Atif Qazi
        Participant
        Offline
        • Expert
        #66
        Its okay, I will deputise for him!!

        پہلی بات تو یہ کہ ان کی عید دس دن کی ہوتی ہے اور دوسری بات یہ کہ ان کے گاوں میں انٹرنیٹ نہیں اسلئے وہ آپکی پکار کو نہیں سُن سکیں گے۔ کوئی ایمرجنسی ہے تو بتائیں میں آپکا مسلہ حل کردیتا ہوں۔

        Anjaan
        Participant
        Offline
        • Professional
        #67
        پہلی بات تو یہ کہ ان کی عید دس دن کی ہوتی ہے اور دوسری بات یہ کہ ان کے گاوں میں انٹرنیٹ نہیں اسلئے وہ آپکی پکار کو نہیں سُن سکیں گے۔ کوئی ایمرجنسی ہے تو بتائیں میں آپکا مسلہ حل کردیتا ہوں۔

        No problem

        As I said, I will stand in for him for the next 10 days!

        Atif Qazi
        Participant
        Offline
        • Expert
        #68
        No problem As I said, I will stand in for him for the next 10 days!

        ہوسکتا ہے ہم دس دن بعد انکا کانٹریکٹ ہی منسوخ کردیں کیونکہ انہوں نے اس فورم کے کچھ بہت ایکٹیو ممبرز کو بین کردیا ہے مثلا” جاوید اور نعیم وغیرہ۔ اس کے علاوہ وہ مجھے بتا رہے تھے کہ انہوں نے کافی ساری آئی ڈیز کا سراغ لگایا ہے جو وہ عید کے بعد زبح کریں گے۔ ایسے شقی القلب انسان کے ہاتھ میں استرا دینا کچھ مناسب نہیں اسلئے آپ اپنا مسلہ مجھے بتائیں میں دیکھتا ہوں۔

        GeoG
        Participant
        Offline
        • Expert
        #69

        ایڈے وی تسی پولے نیں

        انجان صاحب دس دن نظام سقہ بننے کی عرضی پکڑا رہے ہیں

        عرضی کا سیدھا جواب دیں

        :bigsmile:

      Viewing 9 posts - 61 through 69 (of 69 total)

      You must be logged in to reply to this topic.

      ×
      arrow_upward DanishGardi