Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 69 total)
  • Author
    Posts
  • Naeem
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #41
    first you are supposed to apologize for your accusation that Apologize in clear and decent manners with same font size and same spirit.

    It was not an accusation. It was simply pointing out that the person who is being banned should be informed properly and very clearly. He was banned for one month on one thread and then banned permanently on a different thread without any cross-reference. I know one Moderator who communicated such decisions to the member concerned by email as well.

    If you still believe that it was an accusation then please accept my apologies in even bigger font!

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Host
    Moderator
    Offline
      #42
      It was not an accusation. It was simply pointing out that the person who is being banned should be informed properly and very clearly. He was banned for one month on one thread and then banned permanently on a different thread without any cross-reference. I know one Moderator who communicated such decisions to the member concerned by email as well. If you still believe that it was an accusation then please accept my apologies in even bigger font!

      سپرٹ ریجکٹڈ :serious: ۔

      Judge

      جج صاحب! ہم سب جانتے ہیں نعیم صاحب ملٹیپل آئیڈنٹٹی ڈس آرڈر کے شوقین ہیں اور بظاہر ضرر رساں بھی نہیں۔

      انجوائے کریں اور یاد رکھیں انہیں بین کرنے پر تمام اہلیان فورم کی طرف سے پابندی ہے۔

      ہم تمام ممبرز کی ناراضگی مول نہیں لے سکتے۔

      Jack Sparrow
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #43
      سپرٹ ریجکٹڈ :serious: ۔ Judge جج صاحب! ہم سب جانتے ہیں نعیم صاحب ملٹیپل آئیڈنٹٹی ڈس آرڈر کے شوقین ہیں اور بظاہر ضرر رساں بھی نہیں۔ انجوائے کریں اور یاد رکھیں انہیں بین کرنے پر تمام اہلیان فورم کی طرف سے پابندی ہے۔ ہم تمام ممبرز کی ناراضگی مول نہیں لے سکتے۔

      اپنے ہی گرائیں گے نشیمن پے بجلیاں

      غیروں نے آکے پھر بھی تمہیں تھام لیا تھا

      casanova
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #44
      Mr. Naeem. You have more than 200 posts and I don’t want to ruin your efforts so kindly show me permission from any moderator for using this duplicate account. I must have to block this account otherwise. P.S:- Javaid is banned permanently for using duplicate ID. Check please

      جناب جج صاحب! آپ کو زبان و بیان کے محاسن اور ترکیبی قتلمّوں کا نہ تو کوئی فہم ہے نہ ہی آپ میں حسنِ تخیل سے متصل ہو کر اپنی حسیات و خصیات کو تراوٹ دلانے کی کوئی رمق ہے۔۔۔۔۔تو جناب یہ لفظوں پر حاکمیت جتا کر اپنی اپنی ججی کو کیوں پامال کرنے پر تلے ہیں۔۔۔۔اچھے بھلے قالین بیچتے بیچتے یہ کس جہاں میں آگئے۔۔۔۔۔ یہاں پر تو اکثر ہندی، فارسی، اردو، پنجابی اور کبابی رمزاں دی ہنیری وگدی ریندی اے۔۔۔۔ایسے میں اپنی معصوم انگریجی کے دامن کو کیوں خاک آلودہ کرتے ہیں۔۔۔۔۔دوستی و یاری نبھانے کیلئے ہاتھ کو اُسترا بنا کر اپنے ہی چِتڑوں پر خارش کرنے سے بہتر ہے کہ بندہ “پہلے تھوڑا سیکھ لے، پھر ناروا لفظوں کی رسّی بھی کھینچ لے” کے تحت بریک لیکراپنے اختیاری نشے کو ڈیفیوز کریں۔۔۔۔ اور اپنے قالین بیچنے کی دھندے کو دوبارہ کنٹینئو کریں۔۔۔۔۔۔آڈئی

      :serious:

      GeoG
      Participant
      Offline
      • Expert
      #45
      first you are supposed to apologize for your accusation that Apologize in clear and decent manners with same font size and same spirit.

      جج صاحب کج عقل نوں ہتھ مارو

      جب نعیم کا دوست ایک بج کر چوتالیس منٹ کر ایک دن کے لئے بین ہو گیا تو دو بجے پرمانینٹ بین کیسے دیکھ سکتا تھا

      مدعی نعیم اس لئے اپنے کلیم میں درست ہے اس کو ایک دن کے لئے آپکی کرسی پر قبضے کا حق دار ٹھہرایا جانا چاہیے

      :bigsmile:

      BlackSheep
      Participant
      Offline
      • Professional
      #46
      جناب جج صاحب! آپ کو زبان و بیان کے محاسن اور ترکیبی قتلمّوں کا نہ تو کوئی فہم ہے نہ ہی آپ میں حسنِ تخیل سے متصل ہو کر اپنی حسیات و خصیات کو تراوٹ دلانے کی کوئی رمق ہے۔۔۔۔۔تو جناب یہ لفظوں پر حاکمیت جتا کر اپنی اپنی ججی کو کیوں پامال کرنے پر تلے ہیں۔۔۔۔اچھے بھلے قالین بیچتے بیچتے یہ کس جہاں میں آگئے۔۔۔۔۔ یہاں پر تو اکثر ہندی، فارسی، اردو، پنجابی اور کبابی رمزاں دی ہنیری وگدی ریندی اے۔۔۔۔ایسے میں اپنی معصوم انگریجی کے دامن کو کیوں خاک آلودہ کرتے ہیں۔۔۔۔۔دوستی و یاری نبھانے کیلئے ہاتھ کو اُسترا بنا کر اپنے ہی چِتڑوں پر خارش کرنے سے بہتر ہے کہ بندہ “پہلے تھوڑا سیکھ لے، پھر ناروا لفظوں کی رسّی بھی کھینچ لے” کے تحت بریک لیکراپنے اختیاری نشے کو ڈیفیوز کریں۔۔۔۔ اور اپنے قالین بیچنے کی دھندے کو دوبارہ کنٹینئو کریں۔۔۔۔۔۔آڈئی
      :serious:

      عاطف صاحب۔۔۔۔۔

      اب آپ کو کس طرح سمجھائیں کہ آپ کا یہ سوشل ایکسپیریمنٹ بری طرح سے ناکام ثابت ہورہا ہے۔۔۔۔۔

      اور ذرا وقت کا تو کچھ خیال کریں کہ ایک طرف مومن آپ کے فورم کے ممبران کو کھلے عام ورغلا رہا ہے اور آپ اُسترا مارکہ ججی برانڈ کے نشے میں ٹُن ہیں۔۔۔۔۔

      ;-) :cwl: ;-)

      ویسے ایک بات تو بتائیں کہ یہ جج صاحب آپ کے کوئی سُسرالی رشتہ دار تو نہیں ہیں جو فرمائشی ڈیپوٹیشن پر لائے گئے ہیں۔۔۔۔۔

      :thinking: ;-) :thinking:

      Atif Qazi

      casanova
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #47
      عاطف صاحب۔۔۔۔۔ اب آپ کو کس طرح سمجھائیں کہ آپ کا یہ سوشل ایکسپیریمنٹ بری طرح سے ناکام ثابت ہورہا ہے۔۔۔۔۔ اور ذرا وقت کا تو کچھ خیال کریں کہ ایک طرف مومن آپ کے فورم کے ممبران کو کھلے عام ورغلا رہا ہے اور آپ اُسترا مارکہ ججی برانڈ کے نشے میں ٹُن ہیں۔۔۔۔۔ ;-) :cwl: ;-) ویسے ایک بات تو بتائیں کہ یہ جج صاحب آپ کے کوئی سُسرالی رشتہ دار تو نہیں ہیں جو فرمائشی ڈیپوٹیشن پر لائے گئے ہیں۔۔۔۔۔ :thinking: ;-) :thinking: Atif

      مجھے بھی یہی گمان ہو رہا ہے۔۔۔ کیونکہ ایک دفعہ انہوں نے اشارتا اپنے اِن لاز کا پریچے کرواتے ہوئے انکا مشہورِ زمانہ ماٹو شئیر کیا تھا۔۔۔۔۔”ڈگری ڈگری ہوتی ہے، اصلی ہو یا جعلی”۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

      :bigsmile:

      مینوں ایہیہ جج صاب وی اوہناں وچوں ای لگدے نیں۔۔۔۔۔

      Host
      Moderator
      Offline
        #48
        عاطف صاحب۔۔۔۔۔ اب آپ کو کس طرح سمجھائیں کہ آپ کا یہ سوشل ایکسپیریمنٹ بری طرح سے ناکام ثابت ہورہا ہے۔۔۔۔۔ اور ذرا وقت کا تو کچھ خیال کریں کہ ایک طرف مومن آپ کے فورم کے ممبران کو کھلے عام ورغلا رہا ہے اور آپ اُسترا مارکہ ججی برانڈ کے نشے میں ٹُن ہیں۔۔۔۔۔ ;-) :cwl: ;-) ویسے ایک بات تو بتائیں کہ یہ جج صاحب آپ کے کوئی سُسرالی رشتہ دار تو نہیں ہیں جو فرمائشی ڈیپوٹیشن پر لائے گئے ہیں۔۔۔۔۔ :thinking: ;-) :thinking: Atif

        مجھے لگتا ہے آپ پرسنل ہورہے ہیں۔ بلاوں پھر؟؟

        Jack Sparrow
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #49
        In terms of the danishgardi, the wrong crew is in command, and it’s time for a mutiny.

        Naeem
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #50

        Muhammad Hafeez
        Participant
        Offline
        • Professional
        #51
        Judge صورت ہٰذا پر دو اشعار بمع انیسویں اور بیسویں ترمیم کے پیش ہیں تندی باد مخالف سے نہ گھبرا اے جج یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لئے یہ ججی نہیں آساں، اِتنا ہی سمجھ لیجے اک انجان کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے

        ایک آئی ڈی کے پار اترا تو
        ایک اور آئی ڈی کا سامنا تھا جج کو

        Judge

        Judge
        Moderator
        Offline
          #52
          It was not an accusation. It was simply pointing out that the person who is being banned should be informed properly and very clearly. He was banned for one month on one thread and then banned permanently on a different thread without any cross-reference. I know one Moderator who communicated such decisions to the member concerned by email as well. If you still believe that it was an accusation then please accept my apologies in even bigger font!

          Permanent Ban

          Reason: Using Duplicate ID.

          Judge
          Moderator
          Offline
            #53
            مجھے لگتا ہے آپ پرسنل ہورہے ہیں۔ بلاوں پھر؟؟

            You are encouraging trolls here. I am banning your other ID for 5 Days.

            You should be the most sensible member but . . .

            Anjaan
            Participant
            Offline
            • Professional
            #54

            Judge

            I have noticed that you have punished members for using vulgar words/language. It is grand. Am glad that someone is doing it at last.

            Please, please include “Phuddu” in your list of vulgar words and do not be persuaded that it is an alternative for “Bhuddu”.

            Check out any disctionary or a Reference book.

            Host
            Moderator
            Offline
              #55
              You are encouraging trolls here. I am banning your other ID for 5 Days. You should be the most sensible member but . . .

              تیرا بیڑہ غرق بھائی۔

              یہ کیا کررہے ہو۔ :o ۔

              Anjaan
              Participant
              Offline
              • Professional
              #56
              تیرا بیڑہ غرق بھائی۔ یہ کیا کررہے ہو۔ :o ۔

              !اپنا بیڑہ غرق 

              • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
              Ghost Protocol
              Participant
              Offline
              • Expert
              #57
              تیرا بیڑہ غرق بھائی۔ یہ کیا کررہے ہو۔ :o ۔

              عاطف صاحب،
              آپ کو مبارک ہو آپ ایک ایسی ریاست مدینہ اس فورم پر قائم کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں جسکا خلیفہ بھی پابند سلاسل ہو سکتا ہے
              مالک شوکڈ
              جج روکڈ

              :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

              Anjaan
              Participant
              Offline
              • Professional
              #58
              عاطف صاحب، آپ کو مبارک ہو آپ ایک ایسی ریاست مدینہ اس فورم پر قائم کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں جسکا خلیفہ بھی پابند سلاسل ہو سکتا ہے مالک شوکڈ جج روکڈ :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

              It is laughable as he is free as Host. It is just a feeble attempt to show that Moderation is unbiased!

              کک باکسر
              Participant
              Offline
              • Advanced
              #59
              عاطف صاحب، آپ کو مبارک ہو آپ ایک ایسی ریاست مدینہ اس فورم پر قائم کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں جسکا خلیفہ بھی پابند سلاسل ہو سکتا ہے مالک شوکڈ جج روکڈ :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

              بین لسٹ میں کافی انٹرسٹنگ نام ہیں ویسے

              :lol:

              Bawa
              Participant
              Offline
              • Expert
              #60
              Permanent Ban Reason: Using Duplicate ID.

              السلام و علیکم جناب جج صاحب

              کیا آپ یہ چیک کرکے بتا سکتے ہیں کہ مومن بھائی کو فورم پر اعلانیہ یا غیر اعلانیہ بین کیا گیا ہے؟

              مجھے انکی طرف سے یہ سکرین شارٹ بھیجا کیا ہے

              بہت شکریہ

              مومن

            Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 69 total)

            You must be logged in to reply to this topic.

            ×
            arrow_upward DanishGardi