Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 88 total)
  • Author
    Posts
  • مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #61

    تو آپ تبلیغی کیسے ہوے کو آپ باوا بھائی ایک اشارے سے رک گیے

    آپ کو فورا” باوا بھائی کو بھی کنونس کر کے جہاد شروع کر دینا چاہیے تھا

    یہ تو ایسے ہے کہ آپ گھر سے دس چیزیں لینے نکلیں اور پیسے آپکے پاس آٹھ کے ہوں اور آپ بھی نہ خریدیں

    سر جی بسم الله کریں کالی بھیڑ سے – اس کے برے ہاسے نکلتے ہیں – چھری ذرا کھنڈی ہو تو بہتر رہے گا – اس کی آوازیں لندن تک آنی چاہیئں

    BlackSheep

    پہلے تو اپ یہ تسلیم کریں کہ میں نے جھوٹ نہیں بولا تھا  اور  اپ نے مجھے پرغلط الزام لگانا شروع کر دیا ۔۔۔

    دوسرا اس تھرڈ کا تبلیغ سے کوئی تعلق نہیں ہے پھر بھی اپ تبلیغ کو بیچ میں لا رہے ہیں ۔۔۔کیا یہ درست ہے ؟

    کالی بھیڑ۔ قرار   ۔۔(زندہ رود کو میں پہلے سے نہیں جانتا )۔۔۔تو چلو غیر ہیں وہ ہم پر  انگلیاں اٹھائیں تو بات بنتی لیکن  جب اپنے  ہی چڑھ دوڑھیں تو پھر غیروں سے کیا گلا؟

    نہیں حضرت اس گند میں  پڑنا اپ  لوگوں کو مبارک ہو ۔۔۔۔

         

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #62

    پہلے تو اپ یہ تسلیم کریں کہ میں نے جھوٹ نہیں بولا تھا اور اپ نے مجھے پرغلط الزام لگانا شروع کر دیا ۔۔۔

    دوسرا اس تھرڈ کا تبلیغ سے کوئی تعلق نہیں ہے پھر بھی اپ تبلیغ کو بیچ میں لا رہے ہیں ۔۔۔کیا یہ درست ہے ؟

    کالی بھیڑ۔ قرار ۔۔(زندہ رود کو میں پہلے سے نہیں جانتا )۔۔۔تو چلو غیر ہیں وہ ہم پر انگلیاں اٹھائیں تو بات بنتی لیکن جب اپنے ہی چڑھ دوڑھیں تو پھر غیروں سے کیا گلا؟

    نہیں حضرت اس گند میں پڑنا اپ لوگوں کو مبارک ہو ۔۔۔۔

    محترم آپ لکھ ایسے رہے تھے کہ جیسے یہاں اڈمن نے آپ کو منع کیا ہے

    میرے آپ پر الزام کی تفصیل دیجیے پلیز

    اور اپنوں کو سوال کرنے میں کوئی ممانعت تو نہیں نا جناب

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #63
    Atif Host وڈے پائی اس صحفہ پر تھریڈ کلوز کرنے سے پہلے آپ نے یہ پوسٹا ہے باقی کسی کی کنکوے بازی کی میں نے کبھی پرواہ نہیں کی کیونکہ میں جو ہوں وہ ہوں۔ یہ سارا گینگ، سمیت ان کے کرائے کے پی ایچ ڈی بدمعاش کے، جب دھول چاٹنے پر مجبور ہوا تو متفقہ فیصلہ ہوا کہ مجھ کسی پرانی آئی ڈی کے ساتھ حتمی طور پر نتھی کر کے جان چھڑا لی جائے اقور فتح کا کنجرانہ بھنگڑا ڈال لیا جائے۔ مجھے اس پر بھی کوئی اعتراض نہیں، کیونکہ، ونس اگین، میں جو ہوں وہ ہوں اور جو ان کی اوقات ہے وہ انہوں نے کرنا ہی کرنا ہے یہ پتہ اس گینگ نے کھیل کر کسی ایک کو چ بنایا ہے، اپنے آپ کو یا اس فورم کے نسبتاً سعور رکھنے والے ممبرز اور وزٹرز کو ۔ ۔ ۔ ۔ کہ وہ بلکل ہی چ ہیں اور ان مہا چے اوں کی بات آنکھیں بند کر کے مان لیں گے؟؟؟ آپ چونکہ کی ماسٹر ہو اور سارے ڈیٹا تک آپ کی ایکسس ہے اس لئے آپ کا کہا وزن رکھتا ہے باقی باتیں بعد میں، پہلے تو آپ پلیز اپنے اس کمنٹ کی تھوڑی وضاحت کر دیں اور دوسرے یہاں ماں بہن کی یا از قسم دوسری ننگی گندی گالیوں کی بات بھی ہوئی ہے ۔ ۔ ۔ اگر آپ بھی یہی سمجھتے ہو تو تو میں اس کا بھی حوالہ چاہوں گا کیونکہ میں اپنی پوری زندگی میں کبھی کسی کے گھر تک نہیں پہنچا جو پہنچتے ہیں ان کی تربیت یہاں سب ممبرز کو صاب نظر آئی ہے آج تھوڑی کام پر مصروفیت رہی ہے۔ ۔ ۔ یہ پورا گینگ فکر نہ کر میں ان سب کو اِن کے گھر تک چھوڑ کے آؤں گا اور اسی انداز میں جس میں ان کو پسند ہو گا :) :) باقی بات کل ہوتی ہے
    سلام سیت بھائی نایس ٹو سی یو ہیر یہ سب کچھ آپکو واپس لانے کے لئے ہی تو کیا گیا ہے :bigsmile:

    استاد جی! آپکے سوال کی وضاحت پی ایم میں کردی ہے اور یہاں اسلئے نہیں لکھا کہ ماحول بدمزہ نہ ہو، البتہ آپ چاہیں تو اس پی ایم کو یہاں شائع کرسکتے ہیں مجھے کوئی اعتراض نہیں۔

    نیز جب تک میری آپ کی بات چیت کسی فیصلہ کن موڑ تک نہ پہنچے ، یہ میرا حکم ہے کہ آپ کسی کو سبق سکھانے والی کوئی پوسٹ نہیں کریں گے۔ حکم دینے کی جسارت بھی آپکے بڑے بھائی پکارنے پر بڑے بھائی کی حیثیت سے دی ورنہ میں جانتا ہوں آپ کسی کا بھی کہیں بھی مقابلہ کرسکتے ہیں۔ لیکن فی الحال بس رکے رہیئے۔

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #64

    سائیٹ بھائی ۔۔۔اسلام علیکم ۔۔

    ہم تو اس محلے میں یہ سمجھ کر ائے تھے کہ وزارت چھترول کے بانی یہاں ہیں اور اسلام دشمن عناصر سے نبرد اعظمہ ہو رہیں ہیں تو ہم ایک ادھ چھتر مارنے کی ہمت کر سکیں گیں ۔۔

    لیکن ہمارے یہاں اتے ہی ہمارے ہاتھ باندھ دیے گئے اور ہمیں چھترول سے روک دیا گیا ۔۔

    ہم اب تماشہ دیکھ رہے ہیں اور حیران ہیں کہ یہاں تو ایا ہی پلٹی ہوئی ہے ۔۔۔وزارت چھترول پر چھتروں کی برمار ہو رہی ہے ۔۔۔

    اس کی وجہ یہ نظر ا رہی ہے کہ پہلے تو ملک اور دین کا دفاع ہو رہا تھا اور اب ایک انکھ بند کر کر دین کے دشمنوں کو کیا روکیں گیں بغض عمران کی وجہ سے ملک دشمن عناصر سے مل کر چھتر کھانے پر مجبور ہو گئے ہیں ۔۔

    امید ہے اپ اس گند میں نہیں پڑیں گیں اور اپنا دامن صاف رکھیں گیں ۔۔۔۔۔

    مومن بھائی بہت شکریہ اور واعلیکم اسلام
    جب آپ تشریف لائے تھے تو یہاں کی روایت کے مطابق آپکو سب لوگوں نے خوش آمدید کھا تھا – میں چونکہ کافی عرصۂ بعد دوبارہ لاگ ان ہوا ہوں تو میں سمجھنے سے قاصر ہوں کہ اچانک آپ کو ایسی کیا شکایات لاحق ہو گئی ہیں – کیا آپ کو بارہا بین کیا گیا ہے ؟ اگر نہیں تو پھر آپ کس طرح کہ سکتے ہیں کہ آپ کے ہاتھ باندھ دیے گئے ہیں -اور اگر آپ یہ چاھتے ہیں کہ گروپ مخالف کو یہاں بین کر دیا جائے تو اس سسلسلے میں آپ میرا موقف جانتے ہیں ، میں کسی بھی قسم کے بین اور زبان بندی کے خلاف ہوں-
    مجھے لگا کہ تبلیغی جماعت سے تعلق کی بنا پر آپ سیاسی وابستگیوں کو مذھبی عقائد سے کبھی اوپر نہیں سمجھیں گے – لیکن آپ کے اس کومنٹ سے مجھے یہ تاثر ملا ہے کہ آپ کو مسلہ مخالفین عمران سے ہے ناکہ مخالفین اسلام سے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #65
    سائیٹ بھائی فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والوں کا المیہ یہی ہے کہ یہ سامنے کھڑے ہو کر فوجیوں کے غیر آئینی اور غیر قانونی اقدامات اور بزدلی کا دفاع نہیں کر پاتے ہیں اور پتلونیں چھوڑ کر بھاگ کھڑے ہوتے ہیں۔ پھر یہ دو نمبر آئی ڈی بنا کر کئی کئی گھنٹے بھونکنے کا مظاہرہ کرکے اپنی خفت مٹانے کی ناکام کوشش میں مزید چھتر کھاتے ہیں

    چلو باوا جی انکو اپنا مچ مار لینے دیں – ایسے ہی دعوے ایک بندا سیاست پی کے پر بھی کیا کرتا تھا – میں تو اسکی ائی ڈی بھی بھول گیا ہوں – وہ بھی چار دن گالیاں دے کر نیوا نیوا ہو کے نکل گیا تھا

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #66
    چلو باوا جی انکو اپنا مچ مار لینے دیں – ایسے ہی دعوے ایک بندا سیاست پی کے پر بھی کیا کرتا تھا – میں تو اسکی ائی ڈی بھی بھول گیا ہوں – وہ بھی چار دن گالیاں دے کر نیوا نیوا ہو کے نکل گیا تھا

    سائیٹ بھائی

    آپ درست کہہ رہے ہیں کہ اس پائین بدمعاش کو بھڑکیں مار لینے اور گالیاں بک لینے دیں تاکہ اس کے اندر رکا ہوا گند باہر نکل سکے اور اسے سکون نصیب ہو

    یہ عاطف بھائی کا فورم ہے اس لیے مصلحتا چپ ہیں. ہم نہیں چاہتے ہیں کہ ہماری کسی بات سے انہیں ہم سے شکایت ہو یا ان پر کوئی حرف آئے ورنہ سیاست پی کے اس بات کی گواہ ہے کہ ان غلاظت اور گالیاں بکنے والے پائین بدمعاشوں کو انکی اوقات کے اندر گھسانا ہم سے زیادہ بہتر کون جانتا ہے؟

    ان میں سے ایک بندہ تو وہی سیاست پی کے والا ہی ہے جو وہاں بھی غلاظت بکنے والوں کا مالشی بنا ہوا تھا اور وہ یہاں بھی وہی مالشی والا کردار ادا کر رہا ہے. آپ کو یاد ہوگا جب اسے تھوڑا سا اس کی اوقات کے اندر گھسایا تھا تو ہاتھ جوڑ جوڑ کر معافی مانگ رہا تھا

    پائین بدمعاش نے نئی نئی بھڑکیں مارنا اور گالیاں بکنا سیکھی ہیں. وہ سمجھتا ہے کہ وہ یہاں آ کر گھنٹوں اپنے مالشیوں کے ساتھ مل کر بھڑکیں مار کر اور میرے کومنٹس ڈھونڈ ڈھونڈ کر گالیاں پوسٹ کرکے وہ مجھے اشتعال دلا لے گا اور خربوزے توڑنے والی کی طرح اپنی خواہش پوری کرنے میں کامیاب ہو جائے گا تو یہ اس کی غلط فہمی ہے

    مجھے تو اس کی حالت پر ترس آتا ہے. بیچارہ تین ماہ سے آ کر مسلسل غلاظت بک رہا ہے اور ہر روز ناکام و نا مراد لوٹ جاتا ہے. اچھا بھلا آدمی تھا. فوجی بوٹ چاٹ چاٹ کر ذہنی توازن کھو بیٹھا ہے اور اب اپنے آپ کو آئی ایس آئی کا بدمعاش سمجھنے لگ گیا ہے

    Salman
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #67
    استاد جی! آپکے سوال کی وضاحت پی ایم میں کردی ہے اور یہاں اسلئے نہیں لکھا کہ ماحول بدمزہ نہ ہو، البتہ آپ چاہیں تو اس پی ایم کو یہاں شائع کرسکتے ہیں مجھے کوئی اعتراض نہیں۔ نیز جب تک میری آپ کی بات چیت کسی فیصلہ کن موڑ تک نہ پہنچے ، یہ میرا حکم ہے کہ آپ کسی کو سبق سکھانے والی کوئی پوسٹ نہیں کریں گے۔ حکم دینے کی جسارت بھی آپکے بڑے بھائی پکارنے پر بڑے بھائی کی حیثیت سے دی ورنہ میں جانتا ہوں آپ کسی کا بھی کہیں بھی مقابلہ کرسکتے ہیں۔ لیکن فی الحال بس رکے رہیئے۔

    :)  شکریہ بڑے بھائی

    میرا تھوڑا سا ارادہ تھا “تِیلی دے مُنڈے” کا ڈی این اینالیسز پیش کرنے کا جو لیب سے تازہ تازہ موصول ہوا تھا لیکن آپ کہتے ہیں تو رُک جاتے ہیں ویسے بھی میں کہہ چکا ہوں کہ وہ گھڑے کی مچھی ہے۔ ۔ ۔ جب چاہیں گے پکڑ لیں گے، اس نے پیشنس ٹیسٹ کر لیا ہے لیکن مجھے اس کے باوجود کوئی جلدی نہیں ہے

    :bigsmile: :bigsmile:

    میرا مقصد اور ہدف اپنی جگہ قائم ہے اور وہ یہی کہ کچھ لوگوں کو ان کی تربیت اور ذہن  کی تاریک گلیوں اور لوفر چوپالوں سے نکال کر تہذیب کی روشنی میں لایا جائے ۔ ۔ ۔ ہاں طریقہ کار اب تھوڑا سا بدلنا پڑے گا تو کوئی بات نہیں

    :bigsmile: :bigsmile:

    باقی وضاحت کا شکریہ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ کی فراخدالانہ پیشکش کے باوجود میں پورا میسج یہاں شائع نہیں کروں گا، وجہ وہی خیالِ خاطرِ حبیب ہے لیکن کچھ متعلقہ ٹکڑے ضرور کچھ لوگوں کی آئی ڈی والی پرانی اور نئی خارش کے آرام کیلئے یہاں لال رنگ میں درج کرنا چاہوں گا

    زندہ رود اور استاد جی والے جملے سے میری مراد سیاست پی کے کا وہ تھریڈ تھا (غالبا”حضرت علی کرم اللہ وجہہ) جہاں زندہ رود اور بوترابی صاحب کا ایک اعصاب شکن مکالمہ جاری تھا اور زندو رود نے { ———–}  تمام اہل تشیع کو تکلیف پہنچانے والی پوسٹس کی تھیں

    بدزبای یا دادا گیری کا شوق آپ کو وقتی طور پر فتح سے ہمکنار تو کردیتا ہے لیکن اس کے دیرپا اثرات بہت نقصان دہ ہیں۔ آپ درست موقف پر بھی شک کی نگاہ سے دیکھے جائیں گے اور حلقہ احباب ایک مخصوص قسم کے سازشیوں کا باقی رہ جاتا ہے جہاں آپ مجبور ہوتے ہیں کہ بہاو کے ساتھ ہی چلیں ورنہ آپ کی خیر نہیں۔ میری نظر میں آپ میری نسبت بہت زیادہ خاندانی اور شائستہ شخص ہو جو کبھی بھی مخالف کی ماں بہنوں کے لئے گند نہیں اگل سکتا [۔——-] مجھے اچھا لگے گا اگر آپ اس غلاظت میں اپنے کپڑے خراب نہ کریں۔  ۔

    آپ شائید موبائل سے لاگ ان ہوتے ہو اسلئے آپ کی آئی ڈی ماسکڈ ہوتی ہے لیکن جہاں سے ہوتی ہے وہیں سے ہوتی ہے ادھر اُدھر سے نہیں جس کا مطلب آپ شائید پراکسی استعمال نہیں کرتے۔ واللہ عالم۔

    میں نے اپنا آئی پی ایس ماسک کرنے کی کبھی کوشش نہیں کی ۔ ۔ ۔ اگر ایسا کچھ ہے تو میرے ایمپلائر کی طرف سے ہے جس کا مہیا کردہ انٹر نیٹ میں کام اور گھر، دونوں جگہ پر فورم پر لاگ ان ہونے کیلئے یوز کرتا ہوں

    اب ایک کرم اور کریں کہ یہ شیراز اور اتھرا وغیرہ کے آئی پی ایس چیک کریں اور کنفرم کریں کہ وہ بھی ماسکڈ تھے؟ اگر نہیں، تو دونوں آئی پی ایس کا تقابل کریں اور بتائیں کہ کیا کہیں کوئی عنصر دونوں میں مشترک ہے؟ اور اس کیلئے میں آپ کو کھلی اجزت دیتا ہوں اور اپنے سارے پرائیویسی حقوق سے استثنٰی دیتا ہوں

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #68
    سائیٹ بھائی آپ درست کہہ رہے ہیں کہ اس پائین بدمعاش کو بھڑکیں مار لینے اور گالیاں بک لینے دیں تاکہ اس کے اندر رکا ہوا گند باہر نکل سکے اور اسے سکون نصیب ہو یہ عاطف بھائی کا فورم ہے اس لیے مصلحتا چپ ہیں. ہم نہیں چاہتے ہیں کہ ہماری کسی بات سے انہیں ہم سے شکایت ہو یا ان پر کوئی حرف آئے ورنہ سیاست پی کے اس بات کی گواہ ہے کہ ان غلاظت اور گالیاں بکنے والے پائین بدمعاشوں کو انکی اوقات کے اندر گھسانا ہم سے زیادہ بہتر کون جانتا ہے؟ ان میں سے ایک بندہ تو وہی سیاست پی کے والا ہی ہے جو وہاں بھی غلاظت بکنے والوں کا مالشی بنا ہوا تھا اور وہ یہاں بھی وہی مالشی والا کردار ادا کر رہا ہے. آپ کو یاد ہوگا جب اسے تھوڑا سا اس کی اوقات کے اندر گھسایا تھا تو ہاتھ جوڑ جوڑ کر معافی مانگ رہا تھا پائین بدمعاش نے نئی نئی بھڑکیں مارنا اور گالیاں بکنا سیکھی ہیں. وہ سمجھتا ہے کہ وہ یہاں آ کر گھنٹوں اپنے مالشیوں کے ساتھ مل کر بھڑکیں مار کر اور میرے کومنٹس ڈھونڈ ڈھونڈ کر گالیاں پوسٹ کرکے وہ مجھے اشتعال دلا لے گا اور خربوزے توڑنے والی کی طرح اپنی خواہش پوری کرنے میں کامیاب ہو جائے گا تو یہ اس کی غلط فہمی ہے مجھے تو اس کی حالت پر ترس آتا ہے. بیچارہ تین ماہ سے آ کر مسلسل غلاظت بک رہا ہے اور ہر روز ناکام و نا مراد لوٹ جاتا ہے. اچھا بھلا آدمی تھا. فوجی بوٹ چاٹ چاٹ کر ذہنی توازن کھو بیٹھا ہے اور اب اپنے آپ کو آئی ایس آئی کا بدمعاش سمجھنے لگ گیا ہے

    باوا جی
    ویسے ان مالشیوں کی زندگی کھسروں کے پیچھے ان ڈھولکی بجانے والوں سے ذرا مختلف نہیں جنکی ڈھولکی کی تھاپ سن کر کھسرے ناچ ناچ کر اپنے گھنگرو توڑ دیتے ہیں- آپ سے گزارش ہے کہ مالشیوں اور انکی ڈھولکی کی تھاپ پر ناچنے والے کھسروں کو نظر انداز کریں کیونکہ عاطف بھائی کا احترام لازم ہے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #69
    ناتواں کاندھوں اور ننھی منی جانوں پر آسمان سے بھی بلند اناؤں کا بوجھ لے کر گھومنے والے بونوں سے مخاطب ہوں
    بندہ ہوں بشر ہوں خطا کا پتلہ ہوں تو یقینا میری شخصی کمزوریوں کے شہتیر آپ جناب پاک باز ہستیوں کی عقابی نگاہوں سے اوجھل کسطرح رہ سکتے ہیں آپ کا یہ بھی حق تسلیم ہے کہ اس بنا پر جتنا ممکن ہو نفرت کریں میرے برقی کردار سے بھی اور کردار کے پیچھے چھپے ایک گھاتک ویکتی سے بھی. اس نفرت کے چلتے آپ کے توانا جسموں کے رگوں میں دو چار سو لٹر خون کا اضافہ ہوجاے اور اس بدلہ میں آنکھوں میں اترا خوں اور دلوں میں بیٹھی کدورتوں میں ایک آدھ چھٹانک کی کمی واقع ہو جائے تو کہوں گا کہ سودا برا نہیں ہے
    ایک بنتی ضرور ہے کہ اپنے من کی غلاظتوں کے جس ڈھیر سے جو شب دیگ آپ سب مل کر پکاتے رہے ہیں جب اسی دیگ کا بد ذائقہ دانہ چکھنے کا موقع ملے تو کم سے کم اتنا صاحب کردار تو بنیں کہ دیگ کو اون تو کریں مورل کوڈ جیسے خوبصورت الفاظ میں کیوں من کو چھپاتے ہیں؟
    یہاں اعلی طنز ومزاح کے ذوق کی بھی باتیں ہورہی ہیں طنز و مزاح کے میناروں کا جائزہ لیں چاہے یوسفی صاحب ہوں، انور مقصود ہوں، شفیق ور رحمان ہوں ابن انشا ہوں پطرس بخاری ہوں، ضمیر جعفری ہوں اطہر شاہ خان ہوں انمیں سے کونسا نام ہے جو اپنی شخصیاتی و نفسیاتی کمزوریوں کی آگ کو دیگر کے لہو سے بجھانے کی کوشش کرتا ہو اور لوگ اسے مزاح نگاری کا نام دیتے ہوں . معاف کیجئے گا یہ محرومیوں میں پلی نارسسٹک شخصیات کا گوبر ہے جو وہ منہ سے قے کی شکل میں اخراج کرتی ہیں میری ناقص راے میں فورم پر شامی ، عاطف اور سلیم رضا کہیں اعلی ذوق اور پاے کے مزاح نگار ہیں یہ بہر حال میری راے ہے جو عموما غلط ہی ہوتی ہے
    اصلاح معاشرہ کی تحریک میں بھی کچھ خرابی نہیں ہے مگر اس بات کا خیال رہے کہ
    روڈ ٹو ہیل از پیوڈ ودھ گڈ انٹینشنز
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #70
    باوا جی ویسے ان مالشیوں کی زندگی کھسروں کے پیچھے ان ڈھولکی بجانے والوں سے ذرا مختلف نہیں جنکی ڈھولکی کی تھاپ سن کر کھسرے ناچ ناچ کر اپنے گھنگرو توڑ دیتے ہیں- آپ سے گزارش ہے کہ مالشیوں اور انکی ڈھولکی کی تھاپ پر ناچنے والے کھسروں کو نظر انداز کریں کیونکہ عاطف بھائی کا احترام لازم ہے

    سائیٹ بھائی

    مجھے تو یہ پائین بدمعاش بہت پہنچی ہوئی ہستی لگتی ہے

    :hilar: :hilar:

    یہ یہاں تک جانتے ہیں کہ ان کے جنم سے پہلے اس فورم پر کون کون ہوتا تھا اور کیا کیا کرتا تھا؟ حتی کہ وہ آپ کے بارے میں بھی جانتے ہیں اور اپنے کسی کومنٹس میں آپ کا بھی ذکر کر رہے تھے حالانکہ آپ ان کے جنم کے بعد کبھی فورم پر نہیں آئے ہیں

    پائین بدمعاش سب کو ہی پرولتاری پھدو میاں سمجھتے ہیں

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #71

    خود کلامی؟

    Host
    Moderator
    Offline
      #72
      سائیٹ بھائی مجھے تو یہ پائین بدمعاش بہت پہنچی ہوئی ہستی لگتی ہے :hilar: :hilar: یہ یہاں تک جانتے ہیں کہ ان کے جنم سے پہلے اس فورم پر کون کون ہوتا تھا اور کیا کیا کرتا تھا؟ حتی کہ وہ آپ کے بارے میں بھی جانتے ہیں اور اپنے کسی کومنٹس میں آپ کا بھی ذکر کر رہے تھے حالانکہ آپ ان کے جنم کے بعد کبھی فورم پر نہیں آئے ہیں پائین بدمعاش سب کو ہی پرولتاری پھدو میاں سمجھتے ہیں :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

      باوا بھائی! آپ سے درخواست ہے اشارے کنائیوں میں بھی تضحیک آمیز گفتگو نہ کریں۔ شکریہ

      GeoG
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Expert
      #73
      :) شکریہ بڑے بھائی میرا تھوڑا سا ارادہ تھا “تِیلی دے مُنڈے” کا ڈی این اینالیسز پیش کرنے کا جو لیب سے تازہ تازہ موصول ہوا تھا لیکن آپ کہتے ہیں تو رُک جاتے ہیں ویسے بھی میں کہہ چکا ہوں کہ وہ گھڑے کی مچھی ہے۔ ۔ ۔ جب چاہیں گے پکڑ لیں گے، اس نے پیشنس ٹیسٹ کر لیا ہے لیکن مجھے اس کے باوجود کوئی جلدی نہیں ہے :bigsmile: :bigsmile: میرا مقصد اور ہدف اپنی جگہ قائم ہے اور وہ یہی کہ کچھ لوگوں کو ان کی تربیت اور ذہن کی تاریک گلیوں اور لوفر چوپالوں سے نکال کر تہذیب کی روشنی میں لایا جائے ۔ ۔ ۔ ہاں طریقہ کار اب تھوڑا سا بدلنا پڑے گا تو کوئی بات نہیں :bigsmile: :bigsmile: باقی وضاحت کا شکریہ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ کی فراخدالانہ پیشکش کے باوجود میں پورا میسج یہاں شائع نہیں کروں گا، وجہ وہی خیالِ خاطرِ حبیب ہے لیکن کچھ متعلقہ ٹکڑے ضرور کچھ لوگوں کی آئی ڈی والی پرانی اور نئی خارش کے آرام کیلئے یہاں لال رنگ میں درج کرنا چاہوں گا زندہ رود اور استاد جی والے جملے سے میری مراد سیاست پی کے کا وہ تھریڈ تھا (غالبا”حضرت علی کرم اللہ وجہہ) جہاں زندہ رود اور بوترابی صاحب کا ایک اعصاب شکن مکالمہ جاری تھا اور زندو رود نے { ———–} تمام اہل تشیع کو تکلیف پہنچانے والی پوسٹس کی تھیں بدزبای یا دادا گیری کا شوق آپ کو وقتی طور پر فتح سے ہمکنار تو کردیتا ہے لیکن اس کے دیرپا اثرات بہت نقصان دہ ہیں۔ آپ درست موقف پر بھی شک کی نگاہ سے دیکھے جائیں گے اور حلقہ احباب ایک مخصوص قسم کے سازشیوں کا باقی رہ جاتا ہے جہاں آپ مجبور ہوتے ہیں کہ بہاو کے ساتھ ہی چلیں ورنہ آپ کی خیر نہیں۔ میری نظر میں آپ میری نسبت بہت زیادہ خاندانی اور شائستہ شخص ہو جو کبھی بھی مخالف کی ماں بہنوں کے لئے گند نہیں اگل سکتا [۔——-] مجھے اچھا لگے گا اگر آپ اس غلاظت میں اپنے کپڑے خراب نہ کریں۔ ۔ آپ شائید موبائل سے لاگ ان ہوتے ہو اسلئے آپ کی آئی ڈی ماسکڈ ہوتی ہے لیکن جہاں سے ہوتی ہے وہیں سے ہوتی ہے ادھر اُدھر سے نہیں جس کا مطلب آپ شائید پراکسی استعمال نہیں کرتے۔ واللہ عالم۔ میں نے اپنا آئی پی ایس ماسک کرنے کی کبھی کوشش نہیں کی ۔ ۔ ۔ اگر ایسا کچھ ہے تو میرے ایمپلائر کی طرف سے ہے جس کا مہیا کردہ انٹر نیٹ میں کام اور گھر، دونوں جگہ پر فورم پر لاگ ان ہونے کیلئے یوز کرتا ہوں اب ایک کرم اور کریں کہ یہ شیراز اور اتھرا وغیرہ کے آئی پی ایس چیک کریں اور کنفرم کریں کہ وہ بھی ماسکڈ تھے؟ اگر نہیں، تو دونوں آئی پی ایس کا تقابل کریں اور بتائیں کہ کیا کہیں کوئی عنصر دونوں میں مشترک ہے؟ اور اس کیلئے میں آپ کو کھلی اجزت دیتا ہوں اور اپنے سارے پرائیویسی حقوق سے استثنٰی دیتا ہوں

      After reading Atif s comment, at this moment i will say BE MY GUEST ANYTIME, ANYWHERE, ANYDAY.

      Even if we accept that you are not masking your IP for the reason you have stated and on top three ID mentioned are not yours, you must had ONE real ID you were operating under here previously meaning  you are trying to hide your own DNA.

      First have some courage not to be ashamed of your own Real DNA then you are most Welcome to check mine, will not disappoint you, my dear.

      • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
      Anjaan
      Participant
      Offline
      • Professional
      #74
      Salman

       میرا مقصد اور ہدف اپنی جگہ قائم ہے اور وہ یہی کہ کچھ لوگوں کو ان کی تربیت اور ذہن کی تاریک گلیوں اور لوفر چوپالوں سے نکال کر تہذیب کی روشنی میں لایا جائے ۔

      What a noble mission. You have my support all the way through.

      • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
      GeoG
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Expert
      #75
      Salman

      میرا مقصد اور ہدف اپنی جگہ قائم ہے اور وہ یہی کہ کچھ لوگوں کو ان کی تربیت اور ذہن کی تاریک گلیوں اور لوفر چوپالوں سے نکال کر تہذیب کی روشنی میں لایا جائے ۔ What a noble mission. You have my support all the way through.

      یا الله خیر – دانش گردی وی ریاست مدینہ بنن لگی جے

      تے بنان والا اے کم چھپن چھپی گھیڈ کے کرے گا

      اتنا ہے دم ہے تو کھل کے اصل نام اور شکل سے آیے

      پہلے خود تو تاریکی سے نکل کر اپنا چہرہ کراے

      لیکن مقصد ریاست مدینہ نہیں – دو بندوں کی ٹارگٹ کلنگ تھا

      SAIT
      Participant
      Offline
      • Professional
      #76
      Salman

      میرا مقصد اور ہدف اپنی جگہ قائم ہے اور وہ یہی کہ کچھ لوگوں کو ان کی تربیت اور ذہن کی تاریک گلیوں اور لوفر چوپالوں سے نکال کر تہذیب کی روشنی میں لایا جائے ۔ What a noble mission. You have my support all the way through.

      بقول اقبال
      ابلیس کو یورپ کی مشینوں کا سہارا

      Funkaar
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #77

      بقول اقبال ابلیس کو یورپ کی مشینوں کا سہارا

      بلکل ایسے ہی جیسے سائٹ کو باوے کا سہارا

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #78
      بقول اقبال ابلیس کو یورپ کی مشینوں کا سہارا

      بلکل ایسے ہی جیسے سائٹ کو باوے کا سہارا

      سردار جی

      سائیٹ بھائی نے تیری اصل آئی ڈی کو رپلائی کیا تھا

      • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
      Funkaar
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #79
      سردار جی سائیٹ بھائی نے تیری اصل آئی ڈی کو رپلائی کیا تھا

      ارے ایک ہی بات ہے باوا جی/سائٹ جی

      Funkaar
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #80
      سردار جی سائیٹ بھائی نے تیری اصل آئی ڈی کو رپلائی کیا تھا

      ارے ایک ہی بات ہے باوا جی/سائٹ جی

    Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 88 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi