Home › Forums › Siasi Discussion › Fawad Chaudhry bashing PTI govt
- This topic has 25 replies, 10 voices, and was last updated 2 years, 8 months ago by
Bawa. This post has been viewed 942 times
-
AuthorPosts
-
- local_florist 2
- local_florist Zed, Muhammad Hafeez thanked this post
24 Jun, 2020 at 6:54 am #2I don’t recall I have ever seen such a damning interview by sitting minister against his own government. For most part he was right. I agree with him CM being most powerful and CM’s not strengthening local govt like Musharraf did. He dissected PM Imran Khan like Ghost Protocol bhai few weeks ago. All back handed compliments. Of course he is upset why he wasn’t made CM Punjab but it’s more than that. He publically criticized JKT, Asad Umar & SMQ. He criticized IK for picking such a loser team even when he didn’t have same compulsions like Sharifs and Bhuttos.I thoroughly enjoyed this interview
24 Jun, 2020 at 9:00 am #3I don’t recall I have ever seen such a damning interview by sitting minister against his own government. For most part he was right. I agree with him CM being most powerful and CM’s not strengthening local govt like Musharraf did. He dissected PM Imran Khan like Ghost Protocol bhai few weeks ago. All back handed compliments. Of course he is upset why he wasn’t made CM Punjab but it’s more than that. He publically criticized JKT, Asad Umar & SMQ. He criticized IK for picking such a loser team even when he didn’t have same compulsions like Sharifs and Bhuttos. I thoroughly enjoyed this interviewشیرازی بھائی،
میں نے عمران خان کے لئے چالاک لفظ استعمال کیا تھا جو کہ ایک طرح کا کومپلیمنٹ ہے شاید زیادہ مناسب لفظ مکار ہو گا کیوں کہ میرے تجزیہ اور مشاہدے کے مطابق وہ جب جھوٹ بولتا ہے اور دنیا کو ماموں بنا تا ہے وہ دانستہ ایسا کرتا ہے ہوش و حواس میں کرتا ہے ایسا شخص انتہائی مکار ہوتا ہے- thumb_up 1
- thumb_up Muhammad Hafeez liked this post
24 Jun, 2020 at 9:37 am #5Is this Fawad’s attempt at showcasing himself as the viable 2nd option?سہیل وڑائچ نے عمران خان کے لئے دیوتا کی اسطلاح استعمال کی تھی اور دیوتاؤں کے نمبر دو نہیں ہوتے
فواد چوھدری کو ذاتی حیثیت میں میں پسند کرتا ہوں مگر پاکستانی سیاسی نظام میں اس قسم کے لوگوں کی سیاست اپنی ایک نشست تک ہی ہوسکتی ہےاسطرح اتنا کھل کر فواد کا وی او اے کو انٹر ویو اتفاقیہ اور عمران خان کی مرضی کے بغیر ہونا مشکل ہے مگر اسکے مقاصد ابھی واضح نہیں ہیں
24 Jun, 2020 at 9:50 am #6حکومت میں آنے کے بعد پارٹی کے اندر گروپنگ اور اختلافات ختم ہوجائیں گے۔ جب اوپر وزیر اعظم تگڑا ہوتو ایسی چیزیں نہیں ہوتیں ۔ وزیر اعظم کا الیکشن سے پہلے بیان۔
پھر کیا ہوا دیکھئے۔ 1/2 pic.twitter.com/0kSKl54aks
— Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdaGEO) June 23, 2020
24 Jun, 2020 at 9:51 am #7سہیل وڑائچ نے عمران خان کے لئے دیوتا کی اسطلاح استعمال کی تھی اور دیوتاؤں کے نمبر دو نہیں ہوتے فواد چوھدری کو ذاتی حیثیت میں میں پسند کرتا ہوں مگر پاکستانی سیاسی نظام میں اس قسم کے لوگوں کی سیاست اپنی ایک نشست تک ہی ہوسکتی ہے اسطرح اتنا کھل کر فواد کا وی او اے کو انٹر ویو اتفاقیہ اور عمران خان کی مرضی کے بغیر ہونا مشکل ہے مگر اسکے مقاصد ابھی واضح نہیں ہیںWhat could Imran gain from this interview? I mean there is a clear message that IK knows JK, AU and SMQ’s infighting is causing this government a lot of damage. The selected is incredibly weak and leadership has a lack of effective decision making.
What exactly is the story here?
24 Jun, 2020 at 9:55 am #8حکومت میں آکر ساری کابینہ کےاثاثے سامنے رکھیں گے جیسے الیکشن سے پہلے سبکےاثاثے ویب سائٹ پر ڈالے۔الیکشن سے پہلے وزیر اعظم
غیرمنتخب اراکین کابینہ کے اثاثے منظر عام پر لائے جائیں،ایسے لوگ کابینہ میں ہیں جنہیں جانتے بھی نہیں،حکومت کے 22 ماہ بعدوزیر اعظم کے منتخب وزیر کا مطالبہ 1/2 pic.twitter.com/RljgBGDurh
— Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdaGEO) June 23, 2020
- local_florist 1
- local_florist shami11 thanked this post
24 Jun, 2020 at 10:07 am #9What could Imran gain from this interview? I mean there is a clear message that IK knows JK, AU and SMQ’s infighting is causing this government a lot of damage. The selected is incredibly weak and leadership has a lack of effective decision making. What exactly is the story here?عمران خان انتہائی سمجھداری سے سوشل میڈیا اور میں سٹریم میڈیا میں اپنا تاثر کرافٹ کرتا ہے جسکا مرکزی خیال یہ ہے کہ سواے عمران کے ہر چیز خراب ہے اسکو ٹیم اچھی نہیں ملی ، اسکو قوم اچھی نہیں ملی، اسکو مشیر اچھے نہیں ملے، اسکو میڈیا اچھا نہیں ملا، اسکو بی وی اچھی نہیں ملی اور اب تو شنید یہ ہے کہ اسکو وائرس بھی اچّھا نہیں ملا.
- mood 4
- mood Muhammad Hafeez, shami11, نادان, GeoG react this post
24 Jun, 2020 at 10:14 am #10سہیل وڑائچ نے عمران خان کے لئے دیوتا کی اسطلاح استعمال کی تھی اور دیوتاؤں کے نمبر دو نہیں ہوتے فواد چوھدری کو ذاتی حیثیت میں میں پسند کرتا ہوں مگر پاکستانی سیاسی نظام میں اس قسم کے لوگوں کی سیاست اپنی ایک نشست تک ہی ہوسکتی ہے اسطرح اتنا کھل کر فواد کا وی او اے کو انٹر ویو اتفاقیہ اور عمران خان کی مرضی کے بغیر ہونا مشکل ہے مگر اسکے مقاصد ابھی واضح نہیں ہیںمقصد اور اگر کچھ نہ بھی ہو تو دو فائدے تو نظر آرہے ہیں
میڈیا ڈائورژن
اور اپنے کچھ ٹیم ممبرز کو پیغام اور فرسٹریشن کا اظہار
- thumb_up 1
- thumb_up shami11 liked this post
24 Jun, 2020 at 11:49 am #11مقصد اور اگر کچھ نہ بھی ہو تو دو فائدے تو نظر آرہے ہیں میڈیا ڈائورژن اور اپنے کچھ ٹیم ممبرز کو پیغام اور فرسٹریشن کا اظہاررات دانیال عزیز نے ایک دلچسپ بات کی ، اس نے کہا کہ گاؤں میں لڑائی بڑھ جائے تو گاؤں کے باہر چوہدری کتے اور ریچھ کی لڑائی رکھوا دیتا ہے ، لوگ اس طرف لگ جاتے ہیں اور لڑائی بھول جاتے ہیں ، صرف چند گھنٹے پہلے ایک بڑی خبر آئی کہ عمران خان کو ایک رپورٹ پیش کی گئی کہ کورونا سے پہلے ہی معیشت منفی ہوگئی تھی اور بیڑہ غرق ہوچکا تھا اس پر بھی فیصل واوڈا کافی غصے میں تھا کہ یہ رپورٹ کیسے لیک ہوئی ، فواد کے انکشافات نے اس خبر کو دبا دیا
24 Jun, 2020 at 1:47 pm #12رات دانیال عزیز نے ایک دلچسپ بات کی ، اس نے کہا کہ گاؤں میں لڑائی بڑھ جائے تو گاؤں کے باہر چوہدری کتے اور ریچھ کی لڑائی رکھوا دیتا ہے ، لوگ اس طرف لگ جاتے ہیں اور لڑائی بھول جاتے ہیں ، صرف چند گھنٹے پہلے ایک بڑی خبر آئی کہ عمران خان کو ایک رپورٹ پیش کی گئی کہ کورونا سے پہلے ہی معیشت منفی ہوگئی تھی اور بیڑہ غرق ہوچکا تھا اس پر بھی فیصل واوڈا کافی غصے میں تھا کہ یہ رپورٹ کیسے لیک ہوئی ، فواد کے انکشافات نے اس خبر کو دبا دیامجھے لگ رہا ہے آپ نے تھریڈ بنا کر سیاسی یا نان سیاسی سیکشن کا انتخاب نہیں کیا اسلئے تھریڈ بنانے میں مشکل ہورہی ہے۔
درست سیکشن کا انتخاب کریں اور اگر پھر بھی نہیں بنتا تو بتایں میں پورا سسٹم دیکھتا ہوں پھر
24 Jun, 2020 at 3:11 pm #13مجھے لگ رہا ہے آپ نے تھریڈ بنا کر سیاسی یا نان سیاسی سیکشن کا انتخاب نہیں کیا اسلئے تھریڈ بنانے میں مشکل ہورہی ہے۔ درست سیکشن کا انتخاب کریں اور اگر پھر بھی نہیں بنتا تو بتایں میں پورا سسٹم دیکھتا ہوں پھرنہیں وہ کہہ رہا ہے کہ آپ کا ٹائٹل بہت لمبا ہے ، میں صرف “راجہ ریاض” لکھا پھر بھی یہی پیغام آیا
24 Jun, 2020 at 3:17 pm #14مجھے لگ رہا ہے آپ نے تھریڈ بنا کر سیاسی یا نان سیاسی سیکشن کا انتخاب نہیں کیا اسلئے تھریڈ بنانے میں مشکل ہورہی ہے۔ درست سیکشن کا انتخاب کریں اور اگر پھر بھی نہیں بنتا تو بتایں میں پورا سسٹم دیکھتا ہوں پھرابھی بھی ویسا ہی ہے
24 Jun, 2020 at 8:57 pm #15شیرازی بھائی، میں نے عمران خان کے لئے چالاک لفظ استعمال کیا تھا جو کہ ایک طرح کا کومپلیمنٹ ہے شاید زیادہ مناسب لفظ مکار ہو گا کیوں کہ میرے تجزیہ اور مشاہدے کے مطابق وہ جب جھوٹ بولتا ہے اور دنیا کو ماموں بنا تا ہے وہ دانستہ ایسا کرتا ہے ہوش و حواس میں کرتا ہے ایسا شخص انتہائی مکار ہوتا ہےگھوسٹ پروٹوکول بھائی
اب فوجیوں کے سلیکٹڈ وزیر اعظم کو اتنا بھی انڈر اسٹیمیٹ نہ کریں
ایسا ویزنری لیڈر آپ کو کہاں سے ملے گا جو دیوار کے پیچھے بھی دیکھ سکے؟
مجھ پر یقین نہیں ہے تو اس کرونا نو پوائنس والی یوتھیانی وزیر پر ہی یقین کر لیں
بقول زرتاج گل صاحبہ کے ہمیں فخر ہے کہ ہمارہ وزیر اعظم عمران خان دیوار کے دوسری طرف بھی دیکھ سکتا ہے ۔
وہ کیسے؟؟؟ وڈیو ملاحظہ فرمائیں@ShahidNazirPPP @SaeedGhani1 @BilawalBlover @lehaz pic.twitter.com/LiIidmBbov— Tariq Rahim (@TariqRahimPPP) June 23, 2020
- mood 4
- mood shami11, brethawk, Ghost Protocol, GeoG react this post
24 Jun, 2020 at 9:19 pm #16پتہ نہیں کیوں اس پارٹی میں جا کر اچھے بھلے لوگ بھی فدو بن جاتے ہیں اور عمران خان اور یوتھیوں والی چولیں مارنا شروع کر دیتے ہیں؟- mood 4
- mood shami11, brethawk, Ghost Protocol, GeoG react this post
25 Jun, 2020 at 6:25 am #18عمران خان انتہائی سمجھداری سے سوشل میڈیا اور میں سٹریم میڈیا میں اپنا تاثر کرافٹ کرتا ہے جسکا مرکزی خیال یہ ہے کہ سواے عمران کے ہر چیز خراب ہے اسکو ٹیم اچھی نہیں ملی ، اسکو قوم اچھی نہیں ملی، اسکو مشیر اچھے نہیں ملے، اسکو میڈیا اچھا نہیں ملا، اسکو بی وی اچھی نہیں ملی اور اب تو شنید یہ ہے کہ اسکو وائرس بھی اچّھا نہیں ملا.Buck stops at Imran. This excuse is not going to work especially in Punjab. He chose a total dud like Buzdar, the worst possible choice despite having much better choices.
- thumb_up 2
- thumb_up نادان, Muhammad Hafeez liked this post
25 Jun, 2020 at 6:25 am #19سہیل وڑائچ نے عمران خان کے لئے دیوتا کی اسطلاح استعمال کی تھی اور دیوتاؤں کے نمبر دو نہیں ہوتے فواد چوھدری کو ذاتی حیثیت میں میں پسند کرتا ہوں مگر پاکستانی سیاسی نظام میں اس قسم کے لوگوں کی سیاست اپنی ایک نشست تک ہی ہوسکتی ہے اسطرح اتنا کھل کر فواد کا وی او اے کو انٹر ویو اتفاقیہ اور عمران خان کی مرضی کے بغیر ہونا مشکل ہے مگر اسکے مقاصد ابھی واضح نہیں ہیںصدارتی نظام کی راہ ہموار کرنی ؟
- thumb_up 1
- thumb_up Wahreh liked this post
25 Jun, 2020 at 6:27 am #20عمران خان انتہائی سمجھداری سے سوشل میڈیا اور میں سٹریم میڈیا میں اپنا تاثر کرافٹ کرتا ہے جسکا مرکزی خیال یہ ہے کہ سواے عمران کے ہر چیز خراب ہے اسکو ٹیم اچھی نہیں ملی ، اسکو قوم اچھی نہیں ملی، اسکو مشیر اچھے نہیں ملے، اسکو میڈیا اچھا نہیں ملا، اسکو بی وی اچھی نہیں ملی اور اب تو شنید یہ ہے کہ اسکو وائرس بھی اچّھا نہیں ملا.وائرس تو اچھا ہوتا ہے
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.