- This topic has 38 replies, 14 voices, and was last updated 3 years ago by
nisa. This post has been viewed 1217 times
-
AuthorPosts
-
7 Jun, 2020 at 12:29 am #2یو ٹیوب کا یہ چینل میری بیٹیوں نے کھولا ہے اور میری اپنے تمام دوستوں اور ممبرز سے درخواست ہے کہ اس چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔ مشکور رہوں گا۔
- local_florist 3 thumb_up 7
- local_florist Bawa, shami11, GeoG thanked this post
- thumb_up Sohraab, Aamir Siddique, SaleemRaza, نادان, Ghost Protocol, Zed, nisa liked this post
7 Jun, 2020 at 12:54 am #3ماشاءاللہ، زبردست آرٹس ورکالله تعالیٰ بیٹوں کو ہمیشہ خوش رکھے اور لمبی عمر دے آمین
- local_florist 1 thumb_up 5
- local_florist Host thanked this post
- thumb_up SaleemRaza, GeoG, shami11, Ghost Protocol, JMP liked this post
7 Jun, 2020 at 1:05 am #4ماشاءاللہ، زبردست آرٹس ورک الله تعالیٰ بیٹوں کو ہمیشہ خوش رکھے اور لمبی عمر دے آمینThank you
- local_florist 1 thumb_up 7
- local_florist Bawa thanked this post
- thumb_up Host, SaleemRaza, GeoG, shami11, Ghost Protocol, Judge, Sohraab liked this post
7 Jun, 2020 at 1:28 am #5Thank youشاباش بیٹی! اللہ آپ کو کامیاب کرے۔ آمین
- thumb_up 6
- thumb_up SaleemRaza, Bawa, نادان, Ghost Protocol, Sohraab, JMP liked this post
7 Jun, 2020 at 2:18 am #6شاباش بیٹی! اللہ آپ کو کامیاب کرے۔ آمینعاطف بھائی ۔یوٹیوب کا لنک تو دیں ۔کیونکہ اس فون سے فورم سے یوٹیوب چینل نہیں کھلتا ۔۔۔
- thumb_up 2
- thumb_up Atif Qazi, Arts Corner liked this post
7 Jun, 2020 at 2:22 am #7شاباش بیٹی! اللہ آپ کو کامیاب کرے۔ آمیندیکھ کر دماغ گھوم گیا ہے اور دل باغ باغ ہوگیا ہے ۔۔۔ہماری سب کی سپورٹ اور دعائیں بیٹی کے ساتھ ہیں۔۔۔۔اور شکر ہے کچھ الگ دیکھنے کو ملا ہے ۔
بیٹی میری طرف سے آپکو چینل شروع کرنے پر بہت بہت مبارک یو ۔۔
- thumb_up 8
- thumb_up Bawa, Atif Qazi, نادان, shami11, Ghost Protocol, GeoG, JMP, Arts Corner liked this post
7 Jun, 2020 at 2:25 am #8عاطف بھائی ۔یوٹیوب کا لنک تو دیں ۔کیونکہ اس فون سے فورم سے یوٹیوب چینل نہیں کھلتا ۔۔۔- thumb_up 4
- thumb_up Bawa, shami11, Ghost Protocol, GeoG liked this post
7 Jun, 2020 at 2:31 am #9I just subscribed it with all notification.- local_florist 1 thumb_up 6
- local_florist Atif Qazi thanked this post
- thumb_up shami11, Ghost Protocol, GeoG, SaleemRaza, JMP, Arts Corner liked this post
7 Jun, 2020 at 2:34 am #10- mood 5
- mood shami11, Bawa, نادان, Ghost Protocol, SaleemRaza react this post
7 Jun, 2020 at 2:45 am #11شکریہ اے رحمدل خاتون
جو کبھی ککنگ بھی شامل کرنا چاہیں تو میں اپنی مشہور و معروف بنانا سٹرابری ڈش کی ریسیپی دے سکتی ہوں .
- thumb_up 4
- thumb_up Atif Qazi, shami11, Ghost Protocol, SaleemRaza liked this post
7 Jun, 2020 at 2:50 am #13آپ شکریہ نیک دل پری بھی کہہ سکتے تھے نادان جی ، عاطف جیسے فضول انسان کو زیادہ فری کرنے کی کوئی ضرورت نہی ہے آپ کوجناب جج صاحب! یہ شامی صاحب بلاوجہ مجھ پر پرسنل اٹیک کررہے ہیں جبکہ میری ان کے ساتھ اتنی فرینک نیس بھی نہیں ہے
۔
- mood 3
- mood shami11, Ghost Protocol, GeoG react this post
7 Jun, 2020 at 2:54 am #14آپ شکریہ نیک دل پری بھی کہہ سکتے تھے نادان جی ، عاطف جیسے فضول انسان کو زیادہ فری کرنے کی کوئی ضرورت نہی ہے آپ کوMr. Shami… you better apologize or delete your post if he is not comfortable with it.
I am waiting for 10 minutes.
7 Jun, 2020 at 2:56 am #15آبجیکشن یور آنرآپ ووٹنگ کروا لیں ، یہ اس فورم پر ہی نہی دوسرے فورمز پر بھی لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے
جناب جج صاحب! یہ شامی صاحب بلاوجہ مجھ پر پرسنل اٹیک کررہے ہیں جبکہ میری ان کے ساتھ اتنی فرینک نیس بھی نہیں ہے۔
7 Jun, 2020 at 2:56 am #16Mr. Shami… you better apologize or delete your post if he is not comfortable with it. I am waiting for 10 minutes.جج صاحب مجھے انصاف چاہیئے، اگر یہ صاحب پوسٹ ڈیلیٹ کردیں تو انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہونگے۔ چاہے ایک دن کیلئے سہی لیکن انہیں بین کرنا ضروری ہے تاکہ آئیندہ کوئی بلاوجہ پرسنل ہونے کی کوشش نہ کرے
7 Jun, 2020 at 3:03 am #17جج صاحب – آپ کے ہاتھوں میں خارش کچھ زیادہ ہی نہی ہونے لگ گئی ؟عاطف کے چرچے بلاگنگ کی دنیا کے نامور فورمز پر بھی ہیں
Mr. Shami… you better apologize or delete your post if he is not comfortable with it. I am waiting for 10 minutes.7 Jun, 2020 at 3:06 am #18جج صاحب ان کی اوور ایکٹنگ چیک کریںجج صاحب مجھے انصاف چاہیئے، اگر یہ صاحب پوسٹ ڈیلیٹ کردیں تو انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہونگے۔ چاہے ایک دن کیلئے سہی لیکن انہیں بین کرنا ضروری ہے تاکہ آئیندہ کوئی بلاوجہ پرسنل ہونے کی کوشش نہ کرے -
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.