Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 28 total)
  • Author
    Posts
  • GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    :lol: :lol:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    نواز شریف کی صحبت میں یہ بھی جھوٹا ہی تھا
    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    نواز شریف کی صحبت میں یہ بھی جھوٹا ہی تھا

    تب تو چرسی بھی جھوٹا تھا جو کہتا تھا میں اس کو چپراسی بھی نہ رکھوں

    :lol: :lol:

    Urban
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #4
    نواز شریف کی صحبت میں یہ بھی جھوٹا ہی تھا

    چل تو یہ بتا دے یہ کب سے سچ بولنا شروع ہوا

    اور  ساتھ میں اس خچرل نیازی کا بھی، کب تک جھوٹ بولتا رہا ہے اور سچ کب سے ہگنا شروع ہوا

    Host
    Moderator
    Offline
      #5
      چل تو یہ بتا دے یہ کب سے سچ بولنا شروع ہوا اور ساتھ میں اس خچرل نیازی کا بھی، کب تک جھوٹ بولتا رہا ہے اور سچ کب سے ہگنا شروع ہوا

      اربن بھائی! طرز تخاطب وہ پہلہ مرحلہ ہے جو کسی سے مکالمے کی قبولیت حاصل کرنے کیلئے کامیابی سے سر کرنا ضروری ہے۔

      امید ہے آپ شفقت فرمائیں گے۔

      Anjaan
      Participant
      Offline
      • Professional
      #6
      Well Done.

      This is what I call good Moderation.

      Aamir Siddique
      Participant
      Offline
      • Expert
      #7
      چل تو یہ بتا دے یہ کب سے سچ بولنا شروع ہوا اور ساتھ میں اس خچرل نیازی کا بھی، کب تک جھوٹ بولتا رہا ہے اور سچ کب سے ہگنا شروع ہوا

      پہلے بات کرنے کی تمیز سیکھو پھر بات کریں گے

      Aamir Siddique
      Participant
      Offline
      • Expert
      #8
      تب تو چرسی بھی جھوٹا تھا جو کہتا تھا میں اس کو چپراسی بھی نہ رکھوں :lol: :lol:

      یہ سارے جھوٹ لندن پراپرٹی ایک آگے کچھ بھی نہیں

      ویسے بھی جھوٹ اور ارادے میں فرق ہوتا ہے جیسے میاں صاحب چوہدریوں کا نام تک سننا گوارہ نہیں کرتے تھے اب کہتے ہیں ہمارے ڈفرنسز ختم ہو چکے ہیں

      GeoG
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Expert
      #9
      یہ سارے جھوٹ لندن پراپرٹی ایک آگے کچھ بھی نہیں ویسے بھی جھوٹ اور ارادے میں فرق ہوتا ہے جیسے میاں صاحب چوہدریوں کا نام تک سننا گوارہ نہیں کرتے تھے اب کہتے ہیں ہمارے ڈفرنسز ختم ہو چکے ہیں

      لندن پراپرٹی ہی تم لوگوں کی سیاسی زندگی کا ایک سہارا ہے اور وہ جو جس کے پاس موری والے دو سوٹوں سے زیادہ کچھ نہیں تھا آجکل اس کا زمان پارک میں دس کروڑ کا گھر بن رہا ہے

      کہاں گئی وہ تیس ہزار ارب کی کرپشن ؟؟

      کوئی ایک آدھا کرپشن کا کیس ہی کر لو

      :lol: :lol: :lol:

      Aamir Siddique
      Participant
      Offline
      • Expert
      #10
      لندن پراپرٹی ہی تم لوگوں کی سیاسی زندگی کا ایک سہارا ہے اور وہ جو جس کے پاس موری والے دو سوٹوں سے زیادہ کچھ نہیں تھا آجکل اس کا زمان پارک میں دس کروڑ کا گھر بن رہا ہے کہاں گئی وہ تیس ہزار ارب کی کرپشن ؟؟ کوئی ایک آدھا کرپشن کا کیس ہی کر لو :lol: :lol: :lol:

      وزیر اعظم نے لوٹنا ہی ہو تو دس کروڑ لوٹے گا ؟؟؟ پتہ نہیں پٹواریوں اور ان کے چاچوں کی عقل کہاں گھاس چرنے گئی ہوئی ہے

      رہی بات کرپشن کی تو یہ کو بیوقوف ہی ہو گا جو کہے کہ پاکستان میں کرپشن نہیں ہوتی ، شہزاد اکبر اسی پے کام کر رہا ہے ، دیکھتے جاؤ چیخیں نکلیں گی مزید اور بلآخر پیسہ بھی

      Guilty
      Participant
      Offline
      • Expert
      #11
      وزیر اعظم نے لوٹنا ہی ہو تو دس کروڑ لوٹے گا ؟؟؟ پتہ نہیں پٹواریوں اور ان کے چاچوں کی عقل کہاں گھاس چرنے گئی ہوئی ہے رہی بات کرپشن کی تو یہ کو بیوقوف ہی ہو گا جو کہے کہ پاکستان میں کرپشن نہیں ہوتی ، شہزاد اکبر اسی پے کام کر رہا ہے ، دیکھتے جاؤ چیخیں نکلیں گی مزید اور بلآخر پیسہ بھی

      ۔

      اگر ۔۔۔ چند مہینوں ۔۔۔ سال میں ۔۔۔۔  شہزاد اکبر ۔۔۔۔ خود کسی دن پکڑا گیا ۔۔۔۔۔ تو پھر ۔۔۔۔ خود کشی کرکے د کھا ؤگے ۔۔۔۔ فورم ۔۔۔۔ پر ۔۔۔۔ پلیز ۔۔۔۔۔

      GeoG
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Expert
      #12
      وزیر اعظم نے لوٹنا ہی ہو تو دس کروڑ لوٹے گا ؟؟؟ پتہ نہیں پٹواریوں اور ان کے چاچوں کی عقل کہاں گھاس چرنے گئی ہوئی ہے رہی بات کرپشن کی تو یہ کو بیوقوف ہی ہو گا جو کہے کہ پاکستان میں کرپشن نہیں ہوتی ، شہزاد اکبر اسی پے کام کر رہا ہے ، دیکھتے جاؤ چیخیں نکلیں گی مزید اور بلآخر پیسہ بھی

      میں نے کب کہا دس کروڑ لوٹا ہے – دس تو صرف گھر پر لگایا ہے

      Guilty
      Participant
      Offline
      • Expert
      #13
      میں نے کب کہا دس کروڑ لوٹا ہے – دس تو صرف گھر پر لگایا ہے

      بڑا ہی چول بندہ ہے ۔۔۔   دس کروڑ کی مثا ل دو ۔۔۔ دس کروڑ کا حساب کرنے بیٹھ جاتا ہے ۔۔۔۔ دوسو ارب کی مثال دو ۔۔۔۔ بھا گ جاتا ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔

      حسن داور
      Participant
      Offline
      • Expert
      #14

      shami11
      Participant
      Offline
      • Expert
      #15
      یار عامر ان پٹواریوں کو بلکل بھی عقل نہی ہے ، انہیں مثالیں دے کر سمجھایا کر میرے بھائی

      شہزاد اکبر کام تو کر رہا ہے ، ملک ریاض کا پیسہ بھی اسی نے پاکستان کو دلوایا ہے

      وزیر اعظم نے لوٹنا ہی ہو تو دس کروڑ لوٹے گا ؟؟؟ پتہ نہیں پٹواریوں اور ان کے چاچوں کی عقل کہاں گھاس چرنے گئی ہوئی ہے رہی بات کرپشن کی تو یہ کو بیوقوف ہی ہو گا جو کہے کہ پاکستان میں کرپشن نہیں ہوتی ، شہزاد اکبر اسی پے کام کر رہا ہے ، دیکھتے جاؤ چیخیں نکلیں گی مزید اور بلآخر پیسہ بھی
      shami11
      Participant
      Offline
      • Expert
      #16
      شیخ رشید صاحب اگر سیاست دان نہ ہوتے تو بہترین سائنس دان ہوتے

      انڈیا اس بھول میں مت رہنا ہمارے پاس ایک ایک ، آدھا آدھا پاؤں کے ایٹم بم بھی ہیں – ایسی ٹیکنالوجی تو امیرکا بہادر کے پاس بھی نہی ہے

      دو ٹرینیں چلا نہی سکتا مگر ریلوے کی ورکشاپ میں فوج کے لئے مزائیل تیار کرنے کی بھڑک بھی ان کی تھی

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #17
      شیخ رشید کو جس طرح چاہیں برا بھلا کہیں لیکن یوتھیوں کو کچھ نہ کہا کریں

      یہ بہت معصوم لوگ ہوتے ہیں جنھیں آسانی سے پھدو بنایا جا سکتا ہے

      ایک یوتھیے کی منطق جو دل کو لگتی ہے

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #18
      جو یہ دعوے کرتے ہیں کہ ایٹمی دھماکے فوج نے کروائے ہیں وہ ایٹمی دھماکے کرنے والی ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر ثمر مبارک مند کا یہ انٹرویو کان کھول کر سنیں

      وہ کون تھا جس نے ڈاکٹر ثمر مبارک مند کو ایٹمی دھماکے کرنے کی تیاری کرنے اور ایٹمی دھماکے کرنے کا حکم دیا تھا اور وہ کون تھا جس نے دھماکے کرنے کی رات فون کرکے ڈاکٹر ثمر مبارک مند کو کہا تھا کہ بھارت آپ پر حملہ کرنے والا ہے اس لیے آپ اور آپکی ٹیم سب کچھ چھوڑ کر چاغی سے بھاگ جائے

      انٹرویو بیس سے چوبیس منٹ تک سنیں

      • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
      Aamir Siddique
      Participant
      Offline
      • Expert
      #19
      میں نے کب کہا دس کروڑ لوٹا ہے – دس تو صرف گھر پر لگایا ہے

      اچھا تو کیا رپورٹ بھیجی ہے آپ کے چاچا جی نے کتنا لوٹا ہے

      Aamir Siddique
      Participant
      Offline
      • Expert
      #20
      ۔ اگر ۔۔۔ چند مہینوں ۔۔۔ سال میں ۔۔۔۔ شہزاد اکبر ۔۔۔۔ خود کسی دن پکڑا گیا ۔۔۔۔۔ تو پھر ۔۔۔۔ خود کشی کرکے د کھا ؤگے ۔۔۔۔ فورم ۔۔۔۔ پر ۔۔۔۔ پلیز ۔۔۔۔۔

      اور اگر اگلے چند مہینے سال میں اس کا الٹ ہو گیا تو تم خود کشی کر کے دکھاؤ گے اس فورم پے پلیز

    Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 28 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward