Home › Forums › Suggestions & Support › Abc
- This topic has 23 replies, 11 voices, and was last updated 2 years, 11 months ago by
نادان. This post has been viewed 1000 times
-
AuthorPosts
-
25 Jun, 2020 at 2:39 am #4بھائی صاحب ٠ لوگوں کو پریشانی ہو رہی ہے ، اگر فورم نہی چلا سکتے تو بتا دو ، دوسرے فورمز بھی ہیں جہاں میں اپنا قیمتی وقت دے سکتا ہو25 Jun, 2020 at 3:00 am #5بھائی صاحب ٠ لوگوں کو پریشانی ہو رہی ہے ، اگر فورم نہی چلا سکتے تو بتا دو ، دوسرے فورمز بھی ہیں جہاں میں اپنا قیمتی وقت دے سکتا ہو
ہاں میں نے خود دیکھا ہے آپ نے دوسرے اور تیسرے فورم پر پکوڑوں کی ریڑی لگائی ہوئی تھی ۔۔
لگتا ہے آپکے پچاس ہزار پاونڈ تو ڈوب گئے ہیں۔۔ ۔ اسیے کہتے ہیں ۔۔جا بیل ۔۔اس سے مار کھا کے آ ۔۔
-
This reply was modified 2 years, 11 months ago by
SaleemRaza.
25 Jun, 2020 at 3:05 am #6ہاں میں نے خود دیکھا ہے آپ نے دوسرے اور تیسرے فورم پر پکوڑوں کی ریڑی لگائی ہوئی تھی ۔۔ لگتا ہے آپکے پچاس ہزار پاونڈ تو ڈوب گئے ہیں۔۔ ۔ اسیے کہتے ہیں ۔۔جا بیل ۔۔اس سے مار کھا کے آ ۔۔Have you found any problem while quoting the post?
- thumb_up 1
- thumb_up Bawa liked this post
25 Jun, 2020 at 3:26 am #7Have you found any problem while quoting the post?جج صاحب
زور لگانا پڑتا ہے
میرا مطلب زور لگا کر قوٹ کا بٹن دبائیں تو قوٹ ہو جاتا ہے
- mood 3
- mood shami11, GeoG, Ghost Protocol react this post
25 Jun, 2020 at 3:38 am #8میرے پچاس ہزار تو شائد اب ڈوب گئے ہیں ، فورم کی نکمی انتظامیہ ان پیسوں سے عیاشی کر چکی ہےاور جو بیل آپ مارنے کے لئے بھیج رہے ہیں ، اسے ابھی باندھ کر رکھیں ، اگر انتظامیہ کے ہتھے لگ گیا تو اس کا سودا بھی بکرا عید پر کر لے گی
ہاں میں نے خود دیکھا ہے آپ نے دوسرے اور تیسرے فورم پر پکوڑوں کی ریڑی لگائی ہوئی تھی ۔۔ لگتا ہے آپکے پچاس ہزار پاونڈ تو ڈوب گئے ہیں۔۔ ۔ اسیے کہتے ہیں ۔۔جا بیل ۔۔اس سے مار کھا کے آ ۔۔25 Jun, 2020 at 3:39 am #9جج صاحب – آپ یہاں کے قاضی ہیں یا ویب ڈویلپر ؟Have you found any problem while quoting the post?- mood 3
- mood Bawa, GeoG, Ghost Protocol react this post
25 Jun, 2020 at 5:10 am #10بھائی صاحب ٠ لوگوں کو پریشانی ہو رہی ہے ، اگر فورم نہی چلا سکتے تو بتا دو ، دوسرے فورمز بھی ہیں جہاں میں اپنا قیمتی وقت دے سکتا ہولگتا ہے مومن کے فورم پر کوچ کرنا پڑے گا۔ مجھے لگتا ہے عاطف بھائی کو مومن کی بددعا لگی ہے۔
25 Jun, 2020 at 5:11 am #11جج صاحب زور لگانا پڑتا ہےمیرا مطلب زور لگا کر قوٹ کا بٹن دبائیں تو قوٹ ہو جاتا ہے
اوہ
25 Jun, 2020 at 9:26 am #12تمام ممبرز چیک کرلیں اب اگر کسی قسم کا کوئی مسلہ آرہا ہو تو بتائیں تاکہ حل کیا جاسکےShowing this in activity stream
But not on home page
25 Jun, 2020 at 1:39 pm #13مومن بھائی نے تو اپنی خدمات پیش کر دی ہیں ، مگر شائد انتظامیہ ان سے ہاتھ ملانے سے ہچکچا رہی ہےلگتا ہے مومن کے فورم پر کوچ کرنا پڑے گا۔ مجھے لگتا ہے عاطف بھائی کو مومن کی بددعا لگی ہے۔25 Jun, 2020 at 5:06 pm #14مومن بھائی نے تو اپنی خدمات پیش کر دی ہیں ، مگر شائد انتظامیہ ان سے ہاتھ ملانے سے ہچکچا رہی ہےتمام راستے …. تمام قافلے … اے مومن تیرے فورم کے واسطے
مومن تیرے جانثار … بیشمار بیشمار
25 Jun, 2020 at 6:03 pm #16مومن بھائی نے تو اپنی خدمات پیش کر دی ہیں ، مگر شائد انتظامیہ ان سے ہاتھ ملانے سے ہچکچا رہی ہےمحترم عزت ماب مومن چلے والی سرکار کا عاطف قاضی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ۔ ممبران دانش گردی سے خفیہ لابنگ شروع۔ ہارس ٹریڈنگ میں شامی کے ملوث ہونے کا شبہ
25 Jun, 2020 at 6:11 pm #17تمام راستے …. تمام قافلے … اے مومن تیرے فورم کے واسطے
مومن تیرے جانثار … بیشمار بیشمار
یو ٹو بروٹس؟ اگلی بار عاطف بھائی نے سجی کھلانے کا بجائے آپ کی سجی بنانی ہے
-
This reply was modified 2 years, 11 months ago by
کک باکسر.
- mood 4
- mood مومن, SAIT, Bawa, Muhammad Hafeez react this post
25 Jun, 2020 at 11:18 pm #18کک باکسر میرا اس فورم پر پچاس ہزار لگا ہوا ہے ، اس فورم کو بیچ کر کم از کم میرے نقصان کا کچھ تو ازالہ کیا جائےمحترم عزت ماب مومن چلے والی سرکار کا عاطف قاضی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ۔ ممبران دانش گردی سے خفیہ لابنگ شروع۔ ہارس ٹریڈنگ میں شامی کے ملوث ہونے کا شبہ25 Jun, 2020 at 11:44 pm #19کک باکسر میرا اس فورم پر پچاس ہزار لگا ہوا ہے ، اس فورم کو بیچ کر کم از کم میرے نقصان کا کچھ تو ازالہ کیا جائےمجھے پتہ ہے کہ آئی فون بارہ کی آمد آمد ہے اور آپ فورم کی انتظامیہ کو بلیک میل کرنے کے چکر میں ہیں۔ میں آپ کی آئی ڈی شامی گیارہ سے شامی بارہ نہیں ہونے دوں گا۔
26 Jun, 2020 at 1:48 am #20کک باکسر میرا اس فورم پر پچاس ہزار لگا ہوا ہے ، اس فورم کو بیچ کر کم از کم میرے نقصان کا کچھ تو ازالہ کیا جائےبیچنے کی فیس اسی ہزار ہے – تیس ہزار اور دیں پھر حکومتی واجبات نکال کر جو بچے گا وہ آپکو مل جایے گا
-
This reply was modified 2 years, 11 months ago by
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.