Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 1,081 through 1,100 (of 1,136 total)
  • Author
    Posts
  • unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #57
    Zinda Rood

    I agree with you. Actually by writing “seedhi rah” I mean they were not united and unorganized. To make these tribe united such concept were created.  To fight for one hell and heaven

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #50
    پھر جنت دوزخ کا کیا مصرف رہ جاتا ہے ؟

    جنت جہنم ایک کانسپٹ ہے اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں … عرب صحرا نشین تھے اور سیدھی طرح بات نہیں سنتے تھے صرف ان کو سیدھی رہ پر لانے کے لئے جنت اور جہنم کا جھانسا دیا گیا … حقیقت میں صحرا بذات خود ایک جہنم ہے … اور وہاں سبزہ دریا پانی کم بہت ہوتا ہے …. اس لئے صحرا میں کسی کو کوئی نخلستان مل جاے تو وہ اس کو جنت سمجتا ہے … اس لئے جنت کا کانسپٹ بنایا گیا … ہمارا علاقہ صحرائی نہیں یہاں پہ ہر وقت دودھ ، شہد ، پانی دریا مل جاتے ہیں لیکن عرب کے تپتے ہوے صحراؤں میں جب پیاس لگتی ہے تو آسمان تاروں پر ویسے ہی آدمی کو جنت نظر اتی ہے اور ساتھ میں شہد اور دودھ کی نہریں بھی

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #11
    Tablighi Jammat is front office of terrorist organizations, most terrorists are alumnus of Tablighi Jammat. They may claim and sound peaceful but they are not. Who can forget their role in recent Corona spread both in India and Pakistan.

    Inn early days when there were two or three cases in Pakistan. Few tablighees who are tested positive for corona and were in quarantine they ran off from hospital… after that the corona virus cases in Pakistan started Jumping

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #10
    تبلیغی جماعت دراصل قرآن کریم کے احکام کو دور جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ نہ کرسکنے کے نتیجے میں بدنام ہورہی ہے، نبی پاک تبلیغی وفود دوسرے ملکوں میں بھیجتے تھے مگر گلیوں میں منادی کروانے کی بجاے اس ملک کے بادشاہ کو خط لکھوا کر جید اور عقل مند صحابہ کے ہاتھ بھجواتے تھے، مثلا ایران کے بادشاہ کسری اور روم کے بادشاہ قیصر کو تبلیغی خطوط روانہ کئے، اس وقت پیغام بھی زبانی ہی دیا جاتا تھا اور مہینوں کا سفر درپیش ہوتا تھا عموما ایسے وفود کئی مہینے یا سالوں کے بعد جواب لے کر آتے تھے اب دور بدل چکا ہے یوٹیوب پر آپ کو ہر قسم کی انفارمیشن مل جاتی ہے، نہ صرف مذہب بلکہ تعلیم حاصل کرنےکے روایتی طریقے بھی بدل چکے ہیں آن لائین ایجوکیشن کالجز کی نسبت طالبعلموں کو سستی اوربہت بہتر تعلیمی نتائج دے رہی ہے تبلیغ کیلئے بھی گلیوں میں آوارہ گردی کرنے کی بجاے اب سوشل میڈیا اور دیگر ٹولز کا استعمال کرنا چاہئے، پڑھے لکھے لوگ خود سرچ کر لیتے ہیں اور فرقہ ورانہ الزامات جو ایک دوسرے پر عائد کئے جاتے تھے ان سب کا جواب بھی مل جاتا ہے جس سے غلط فہمیاں رفا ہورہی ہیں اور بہت ساری دھند چھٹ رہی ہے تبلیغی جماعت کو بھی چاہئے کہ اب اجتماع وغیرہ کرکے ماحولیات کی تباہی کرنے کی بجاے جدید میڈیا کے طریقوں کو اپناے اور لاکھوں لوگوں کو جمع کرنے کی بجاے ان کو اپنی جگہوں پر رہتے ہوے سوشل میڈیا کے تھرو لوگوں سے رابطے کرنے اور ان کو تبلیغی لٹریچر ارسال کرنے کی طرف توجہ دے ایک گلوکار اور ایکٹر اگر پچاس لاکھ تک فالوورز رکھ سکتے ہیں تو آپ کیون ایسا نہیں کرسکتے؟

    بھائی بلکل اپ نے ٹھیک بات کی ہے … مولانا طارق جمیل کو چاہے ان کو حوروں اور لنگوروں کے لیکچر دینے کی بجاے راے ونڈ میں کمپیوٹر اکیڈمی کھول کر دیں اور ان کو کمپیوٹر کی تعلیم دے اور یہ لوگ گھر بیٹھے فیس بک اور انٹرنیٹ کی مدد سے لوگوں کو قائل کریں بجاے لوگوں کے گھروں میں جا کر ان کو پریشان کریں

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #123
    اگر خلاء میں موجود خلائی سٹیشن جو لاکھوں کروڑوں میل دور ہوتے ہوئے زمین سے سگنلز مائیکرو سیکنڈز میں وصول کرلیتے ہیں اور رگڑ سے جلتے بھی نہیں تو خدا کیلئے کیا مشکل ہے کہ وہ اپنے نبی کو خلاء میں بلا سکے؟

    لڈن میاں پھر آپ کو پشاور سے لاہور جانے کے لئے گاڑی کیا ضرورت ہے اپ تو ایک سیکنڈ میں پونچھ سکتے ہو بس سگنل کرو

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #34

    مومن

    اپ اور اپ کے مسلمان بھائی روزانہ نماز میں جو کہتے ہیں اس پر عمل نہیں کرتے کہ یا الله ہم کو ان لوگوں کے راستے پر چلا جن پر تیرا انعام ہوا … اب یہ انعام یافتہ لوگ کون ہیں … تو قرآن میں لکھا کہ بنی اسریل کو الله نے تمام جہانوں پر فضلیت دی … اور ان پر انعام کیا … اور آج دیکھو ان پر الله کا انعام سب سے زیادہ نوبل پرائز ان کے پاس ہے اپ کے پاس کیا ہے … آج اگر اپ اس قوم کو اپنا امام بنا لو عربوں کو چھوڑ کر تو اپ دنیا میں سرخرو ہو آخرت میں بھی

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #18

    گاڑی دیکھو اور نماز دیکھو … اسلام تو سادگی کا درس دیتا ہے … رسول اللہ اور صحابہ تو اونٹ گوڑوں پر سفر کرتے تھے … اگر نماز سے اتنا پیار ہے تو ان کی سواری سے بھی کرو … یہ انگریزوں کی بنائی ہوئی گاڑیاں تو بدعت ہیں …..
    اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ کر
    خاص ہے ترکیب میں رسول قوم ہاشمی

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #10
    ہم سمجھتے ہیں آپ بریانی کے کیوں مخالف ہیں – لاہوریوں نے برا بھی بہت کیا تھا کھوتا بریانی کھا کھا کر

    I am not lahori btw….

    لاہوری تو آج کل ریسٹورنٹ میں کم جاتے ہیں کیوں کہ ان کو کھوتے اور ڈڈو کا سواد نہیں مل رہا

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #8
    بریانی بھی کوئی کھانے والی چیز ہے کوئی پیزا ہوتا تو پھر بھی بات تھی . بریانی ترسے ہوے لوگ شوق سے کھاتے ہیں جن کے گھر زیادہ تر دال پکتی ہے
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #12
    سائٹ بھائی – آپ اپنا مکالمہ اس نئے ملحد انجان سے ہار چکے ہیں، اس لئے آپ مجھ سے بدلہ لے رہے ہیں آئی ڈیز بنانا انجان کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے یہ نئی آئی ڈی رشید بھی ، نوے فی صد اس کی ہے

    بات تو سچی کر دی اپ نے … سائٹ بھائی جان کو سمجھ نہیں لگی ایسے ایسے وار ہوے ان پر

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    میں نے کل شہباز شریف کی ٹسٹ رپورٹ پوسٹ کی تھی https://danishgardi.pk/forums/topic/کورونا-سب-کو-ہو-گا-؟؟-ڈاکٹر-جاوید-اکرم-ن/#post-230164

    باوا تو ایسے بتا رہا ہے جیسے اس کے مامے کا پتر ہے

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5
    I am sure corona will not survive this time
    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    لگے رہو منا بھائی … اس دھاگے میں ان لوگوں کی علمی قابلیت کا پتا چل رہا ہے .. .. باقی سب فیصلہ حاضرین اور ناظرین پہ چھوڑ دیتے ہیں … ہمارا کام تو روشنی پھیلانا ہے اور جہالت کو ختم کرنا

    جب کوئی علمی اور فکری جواب آیا تو جواب ملے گا .. اتنا وقت کسی کے پاس نہیں ہوتا کہ چولوں کا جواب دیا جاے

    To argue with men who have refuse the authority of reason, is like curing the dead with medicine

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #21
    نماز ایک بہت ہی میٹھی اور سکون دینے والی ڈرگ ہے .. جو مریض کو آہستہ آہستہ بلکل دماغ سے فارغ کر دیتی … وہ غلط کام کر بھی رات کو سوتے ہوے یہ سوچتا ہے آج تو میں نے ساری نمازیں پڑھ لی .. الله بہت خوش ہے مجھ سے باقی لوگ جن کو چونا لگایا وہ باڑھ میں جایں
    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #106
    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: میں نے تو پڑھا ہے-چھاپا مارنے سے پہلے خود غور سے پڑھ لیتے تو شائد یوں ذلیل نا ہو رہے ہوتے – لگتا ہے تمھیں انگریزی ٹھیک سمجھ نہیں آتی – تمہارے لئے نشان لگا دیا ہے – ویسے اگر تم سٹرنگ تھیوری کو مانتے ہو تو تمہاری اطلاع کے لئے عرض ہے کہ ورم ہولز سٹرنگ تھیوری کا ہی حصہ ہیں :bigthumb:

    لگتا ہے دماغ کے ساتھ انگلش بھی کمزور ہو گئی دو تین بار پڑھو پھر سمجھ اے گی … بلیک ہول میں جب سائنس دان سینگلڑتی کی بات کرتے ہیں تو ان کا مطلب مجودہ تھیوریز میں غلطی ہوتی ہیں … اپ نے ان غلطیوں سے اپنی معراج والی کہانی سچ ثابت کرنا شروع کر دی …

    ابی یہ والی انگلش پرہو

    The existence of a singularity is often taken as proof that the theory of general relativity has broken down, which is perhaps not unexpected as it occurs in conditions where quantum effects should become important. It is conceivable that some future combined theory of quantum gravity (such as current research into superstrings) may be able to describe black holes without the need for singularities, but such a theory is still many years away. According to the “cosmic censorship” hypothesis, a black hole’s singularity remains hidden behind its event horizon, in that it is always surrounded by an area which does not allow light to escape, and therefore cannot be directly observed. The only exception the hypothesis allows (known as a “naked” singularity) is the initial Big Bang itself. It seems likely, then, that, by its very nature, we will never be able to fully describe or even understand the singularity at the center of a black hole. Although an observer can send signals into a black hole, nothing inside the black hole can ever communicate with anything outside it, so its secrets would seem to be safe forever. بڑی ریسرچ کیتی اے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #104
    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: میں نے تو پڑھا ہے-چھاپا مارنے سے پہلے خود غور سے پڑھ لیتے تو شائد یوں ذلیل نا ہو رہے ہوتے – لگتا ہے تمھیں انگریزی ٹھیک سمجھ نہیں آتی – تمہارے لئے نشان لگا دیا ہے – ویسے اگر تم سٹرنگ تھیوری کو مانتے ہو تو تمہاری اطلاع کے لئے عرض ہے کہ ورم ہولز سٹرنگ تھیوری کا ہی حصہ ہیں :bigthumb:

    Science daan bhai oper wali post parho ap ko sb sawalon ka jowab mil jaey ga

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #103
    Not in Fantasy but in actualy world the black hole doesnot contain singularity….. Actually for those who have learn science from fiction movies and batman comics , singularities are the non-physical mathematical outcome of a faulty physical theory. when scientist say about black hole singularities , they mean mathematical  errors that exist in our current theories and not about a singularity that actually exist in black holet. When scientists who learn science from science fiction movie talk about singularities as if they really exist, they are simply displaying their ignorance. Singularities are predicted Einstein’s theory of general relativity, with matching result but problem is that infinities never exist in the real world. whenever an infinity comes as result of equation or thoery  it is showing  that your theory is too simple to handle extreme cases.
    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #101

    و – چلیں میں آپ کو سائنس سے ایک مثال پیش کرتا ہوں- ایک چیز ہے بلیک ہول جو کہ کلاسیکل فزکس کے لاز کا محتاج نہیں – اگر ایسی چیز کی مثال موجود ہے جو کہ فزکس کے لاز کو توڑنے کے باوجود اپنا وجود رکھ سکتی ہے – تو پھر بلکل ہم کہ سکتے خدا جو کہ خالق کائنات ہے اسکے لئے بھی یہ ممکن ہے کے وہ فزکس کے لاز کو فالو کے بغیر اپنا وجود قائم رکھ سکے – اور بلیک ہول کی طرح کی اور بھی ایسی چیزیں بنا سکتا ہے جو کے فزکس کے لاز کو نا فالو کریں قران اور سائنس پر تھریڈز آپ نے بنائے ہیں کسی مسلمان نے نہیں – اور بدقسمتی سے دعوے بھی آپ کے ہی بھونڈے ثا بت ہووے ہیں-

    واہ چھا گے و بادشاؤ … تسی تے این سٹائن نو وی کراسس کر گے … جو اپ نے لنک دیا ہے اس کو پورا تو پڑھ لیتے … واہ جی واہ 

    The existence of a singularity is often taken as proof that the theory of general relativity has broken down, which is perhaps not unexpected as it occurs in conditions where quantum effects should become important. It is conceivable that some future combined theory of quantum gravity (such as current research into superstrings) may be able to describe black holes without the need for singularities, but such a theory is still many years away.

    According to the “cosmic censorship” hypothesis, a black hole’s singularity remains hidden behind its event horizon, in that it is always surrounded by an area which does not allow light to escape, and therefore cannot be directly observed. The only exception the hypothesis allows (known as a “naked” singularity) is the initial Big Bang itself.

    It seems likely, then, that, by its very nature, we will never be able to fully describe or even understand the singularity at the center of a black hole. Although an observer can send signals into a black hole, nothing inside the black hole can ever communicate with anything outside it, so its secrets would seem to be safe forever.

    بڑی ریسرچ کیتی اے

    :hilar:

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #15
    Namaz is such a useless thing, whoever created it thought God is Far worse than a King who is full of himself. Like Trump he ran out of adjectives and keep on repeating same thing again and again shamelessly in very very basic dictionary. If it’s a poetry it’s well below par. The poets these days write much much better on such subjects (listen Taj dar e haram for instance). Forget the message because there is none, the language of Namaz is embarrassing. This shows the whole concept of God is a joke and shouldn’t be taken seriously. This imaginative God has very serious personality issues. Why he needs so much praises by so many and that to every few hours? And if you don’t do that he won’t listen to you. How would you treat a man with such traits? Trump is ridiculed globally and the ME in him is perhaps 5% of God

    You are abosulty right god doesn’t need our prayers. He is creator of universe.  He desnot need our prayers. Only a sick person is happy on praise. Because he knows he is sick. A person with talent and intelligent doesnot need praise. Actually he got angry if someone praise before him

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #14

    میرے بھائ کوشش کرو کہ خود اپنی اصلاح کرسکو ، اتنی اھلیت پیدا کرو کہ اقتدار لے سکو ، پھر کسی اور کے ترلے اور منتوں سے بھی بچ جاؤ گے ، اور اگر یہ بھی نہیں ہوسکتا تو پھر صبر کرو ، دوسروں کو تنقید کا نشانہ بنانا سب سے آسان کام ہے ۔ اگر مسجد گرا کر کسی کی بھوک ہمیشہ کے لیے ختم کرسکتے ہو تو ضرور گرادو ۔ سب کام دوسرے کردیں گے تو تم خود کیا کرو گے ؟

    بھائی بے جا مسجدیں بنانے پر حکومت کو ایکشن لینا چاہے … ہر قصبے میں ایک سے زیادہ مسجد بنانے والوں کے خلاف حکومت کو قانونی کروائی کرنی چائے… خدا تو ساری کائنات کا مالک ہے اس کو مسجدوں اور گھروں کی کیا ضرورت یہ تو دنیا میں رہنے والے انسانوں کو ضرورت ہے … ان پلاٹوں پر جہاں قبضہ مافیا نے مسجادن بنائی ہیں وہاں غریبوں کے لئے کھانے پینے اور فری رہائش کا انتظام کر دینا چاہے

    ہم نے اپنی اصلاح خود کرنی ہے کسی نماز اور مسجد سے نہیں ہونے والی

Viewing 20 posts - 1,081 through 1,100 (of 1,136 total)
×
arrow_upward DanishGardi