Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 1,136 total)
  • Author
    Posts
  • unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #13

    برطانیہ میں جج رشوت لیتے ہیں … ایک سروے کے مطابق سو میں پندرہ جج رشوت کو تحفہ سمجتھے ہیں . لہٰذا پٹواریوں نے ضرور جج کو رشوت دی ہو گی .. حقیقت یہ ہے آدھا سے زیادہ شریف خاندان ملک سے مفرور ہے اور جو بچے ہوے ہیں وہ اس چکر میں ہیں کسی طرح یہاں سے مفرور ہو جایں

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3

    بھائی جان پوری کی پوری دنیا ہی خطرے میں ہیں … خلا میں اڑ رہی ہے … ایک دن سورج کے اندر گر جاے گی … …. اور زمین کا ماحول خود بڑی تیزی سے خراب ہو رہا ہے ….. ان خوفوں سے فرار پانے کے لئے کچھ انسانوں نے دوسرے انسانوں کو مذھب کی بوٹی سنگاہی ہے … تا کہ خود مزے لے کر ماریں اور باقی دنیا بھاڑ میں جاے ….. انسانوں کو چاہے دنیا میں رنگ نسل، مذہب اور کلچر کا اختلاف ختم کر کے ایک ہو کر سوچیں تو شائد انسانوں کی نسل کو کسی دوسرے سیارے میں لے جانے میں کامیاب ہو سکتے ہیں .. آج انسانوں میں مجود مذھب ، کلچر اور اس طرح کی دوسری نفرتیں ان کو اپنے مقصد سے دور رکھے ہوے ہہیں

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4

    بھائی جان برطانیہ خود ایک طویل عرصے تک برصغیر کی دولت لوٹتا رہا ہے … وہ ایسے چوروں کے خلاف بھلا کیسے فیصلہ دے سکتا ہے .. جو ان کے نقش قدم پر چل رہے ہوں

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2

    بھائی .. آپ کیا سمجتھے ھو پچاس لاکھ مولوی اتنے تو خدا نے دنیا پیغمبر نہیں بیجے … تو پھر یہ معاشرہ کس وجہ سے ٹھیک نہیں ہو رہا … کیا وجہ ہے ان کا مذھب پرانا ہو چکا ہے … یا جس مذھب کو وہ مانتے ہیں اس میں کوئی فرق ہے …… یا پھر جو لوگ مذھب کو نیا کر کے پیش کر رہے ہیں اور اس میں ڈالڈا ڈال رہے ہیں .. ان کے پاس اتنا ڈالڈا نہیں کہ وہ دوسروں کو اپنی طرف مائل کر لیں …..
    اگر ان پچاس لاکھ مولوی اور مسجدوں کی جگہ جگہ فری کھانا، رہائش ، فیکٹری ، فری تعلیم ہوتی تو شائد یہ جرم بھی نہ ہوتے

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #24

    بھائی جان کسی نے بھی تباہ نہیں … آپ لوگ خود اپنی تباہی کے ذمدار ہو .. رشوت بدعنوانی … پاکستانی فلم انڈسٹری کو بھی پاکستانیوں نے تباہ کیا … ان لوگوں نے وقت کے ساتھ خود کو اپڈیٹ نہیں کیا …… ٹیکنولجی کا فائدہ نہیں اٹھایا … سلطان راہی شان انجمن ان میں کوئی اداکارنہیں تھا .. یہ لوگ فنکار تھے ہی نہیں بس میل ملاپ سے پاکستانی انڈسٹری پر چاھے رہے اور اس کا بیڑہ غرق کر دیا … اس بعد کرکٹ آپ کے سامنے ہے سارے سفارشی اکھٹے ہوے ہیں … اگر آپ لوگ اتنے لائق ہوتے آج سارے ورلڈ کپ ااپ کے پاس ہوتے اور دنیا کی ہر ٹیم آپ سے کھیلنے کو ترستی … محمّد آصف، محمّد عامر لالچی پلیئر تھے .. یہ پلیئر پیسے کے لئے ملک کو ملت کا سودا کرنے سے دریغ نہ کرتے .. اگر یہ اتنے ٹیپو سلطان ہوتے تو جوۓ والا کام کرنے ہی نہیں

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #22
    شاہد آفریدی سے بہتر کھلاڑی ہمارے شہر لائلپور میں ہیں جو سونگ کرتے ہیں تو بندہ دنگ رہ جاتا ہے میں جب بھی اپنے شہر جاتا ہوں تو کرکٹ پچ کے سامنے والے پیویلین سے باولنگ دیکھتا ہوں سائیڈ سے سونگ دکھای نہیں دیتی، ہر بار میں سوچتا ہوں ان کی بھی کوی جنرل سفارش کردیتا تو آج پاکستانی سپنرز کے سامنے انڈیا کے چول چول سپنرز جو دنیا پر چھاے ہوے ہیں دکھای بھی نہ دیتے خیر ابھی رمیز راجہ نے ایک ایسا پلئیر قومی ٹیم کا رکن بنا دیا ہے جو ابھی ڈومیسٹک میں پاکستانی پچوں پر بھی واجبی سا اسکور کرتا رہا ہے کیونکہ وہ معین خان کا بیٹا ہے اس لئے وہ آگے آگیا ورنہ ایسے پلئیرز کو لائلپور میں کلب کرکٹ کے دوران باونڈری لگانا اور پانی پلانے جیسی ذمہ داریاں دی جاتی ہیں ۔ اور دوسری بات یہ کہ وہ ان فٹ ہے دوڑ نہیں سکتا۔ معین خان کا موٹو بیٹا اعظم خان اب ورلڈ کپ کھیلے گا اور فہیم اشرف جیسا آل راونڈر اور ہارڈ ہٹر باہر بیٹھے گا

    بھائی جان .. آپ نے بلکل ٹھیک کہا … شاہد آفریدی کسی کام نہ پلیئر نہیں تھا … ویسے اتنے سال پاکستانی کرکٹ کا خون چوستا رہا .. ایک دو چوکے چھکے مار جاتا تھا …… پاکستانی کرککٹ میں بہت سیاست چلتی ہے … میریٹ پر کوئی فیصلہ نہیں ہوتا .. تبلیغی صبح شام ان کو حوروں کی کہانیاں سناتے رہتے ہیں کہ یہ کلبوں سے دور رہیں .. لیکن یہ بات نہیں سمجھا سکتے کہ قرآن پاک میں لکھا ہے …﴿يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ اٰمَنُواْ كُونُواْ قَوَّٰمِينَ بِٱلۡقِسۡطِ شُهَدَآءَ ﴾
    “اے اہل ایمان ‘ کھڑے ہوجاؤ پوری قوت کے ساتھ عدل کو قائم کرنے کے لیے اللہ کے گواہ بن کر “
    اب پاکستانی ٹیم میں عدل نہیں منافقت ہے .. انضمام ال حق جو اتنا بڑا تبلیغی بنتا ہے اس کا چول سا بتیجا کیا کر رہا ہے اس کو کس میرٹ پر ڈالا گیا . اسی طرح رمیز راجہ جو اپنے دور ایک ناکام اوپنر تھا . اتنے سال کیا کرتا رہا پاکستانی کریکٹ میں … ان کا آڈٹ ہونا چاہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6

    موحترم آج پاکستان میں مدارس سب سے زیادہ ہیں – 20،000 رجسٹرڈ ہیں اور ہزاروں غیر رجسٹرڈ مجود ہیں جن میں وہ بچے جو دنیاوی تعلیم میں نالائق ہوتے ہیں اور اسلامیات کی جھوٹی کہانیاں پڑھ کر مدروسوں کا رخ کر لیتے ہیں .. اور پھر طالبان اور اسلام کا لبادہ اوڑھ لیتے ہیں اور اس دنیا میں ناکام ہونے کے بعد اگلی دنیا کی کہانیاں سناننے شروع کر دیتے ہیں .. آج پاکستان میں غربت کی بڑی وجہ یہ مدرسی اور اسلامی سوچ ہے کہ ایک قرآن پاک کی حفظ کر لو تو وہ تمارے ساتھ بیس بندے بخشا واویے گا … جس کی وجہ سے طالبان کو بہت پسند کیا جا رہا ہے ….طالبان کو جس نے بھی پیدا کیا ہے بات یہ نہیں ہے بات یہ ہے کہ پاکستان کے اندر طالبان کی اتنی مقبولیت کیوں ہے …. اور اس کی وجہ میں نے آپ کو بتائی ہے .. جھوٹی اسلامی امیدیں … کام چوری … ملاؤں کے جھوٹے لیکچر ہے .. حوروں کی کہانیاں

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #19

    پاکستانی کرکٹ ٹیم ایک قسم کا دہندہ بنا ہوا ہے اس دھندے میں رمیز راجہ سے لے کر اوپر سے نیچے تک سفارشی بیٹھے ہوے ہیں …. ٩٢ میں ایک تکا لگ گیا تھے اور ورلڈ کپ جیت گۓ — اور اس کے بعد ہر میدان میں ذلیل ہونے کے بعد اب دنیا کی کوئی قوم ان کے ملک میں کرکٹ کھیلنے کے لئے تیار نہیں ہے … تو بے شرموں اب غیرت کھاؤ اس دھندے کو ختم کر دو ….. اس کرکٹ بورڈ کی جگہ کوئی دو چار فیکڑیاں ، ہسپتال کوئی فلاحی کام کر دو جس سے ملک میں غربت کم ہو …. پوری کی پوری ٹیم میں سفارشی اور نکھٹو لوگ اکھٹے ہیں .. کوئی آفریدی کا رشتہ دار ہے .. کوئی انضمام ال حق ، رشتداری اور تعلق کے علاوہ میریٹ پہ کوئی ایک بندا بھی نہیں آیا.. پوری کی پوری ٹیم کو بجاے پریکٹس کرانے کے طارق جمیل جیسے تبیلغی کے حوالے کیا ہوا جو ان کو مزید کم چور بناتا ہے

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4

    بھائی جان حرمت رسول اور اسلام نظام کی جھوٹی کہانیاں جو آپ بچوں کو اسلامیات اور معاشرتی علوم میں پڑھاتے ہو … تو پاکستان میں زیادہ بچوں کی ذہنوں میں طالبان ایک قسم کے مسیح ہیں . اور یہ غریب مدرسی بچے جن کو کوئی ہنر نہیں آتا ، نا کوئی کام ان کے لئے طالبان ایک روزگار اور دہندہ ہیں .. اور یہ بچے سمجتھے ہیں کہ طالبان کے انے سے ان کو قران پاک پڑھنے پر روزگار ملے گا… کافروں سے لڑائی ہو گی اور مال غینمت ملے گا …….. … اور دنیا تعلیم کی قیمت کم ہو گی .. تو پاکستان میں تقریبا ہر بچے کی سوچ طالبانی ہے …. اس لئے اس سوچ کو ختم کرنے کے لئے اپنے نصاب ، معاشرتی علوم اور اسلامیات میں اور ریاست مدینہ کی جھوٹی کہانیاں ختم کرو.. جامہ حفضہ پر پرچم اتارنے سے کچھ نہیں ہو گا

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #12
    Great work!!! after  decade of  Struggle GHQ is succeeded in eliminating indian influence from Afghanistan due to which many lives were lost. Now Indian are physical defeated in last battle of Panjsher and also humiliated from China and rest of World.. They are using the similar hyena tactic like Attacking on Sri Lankan Team to overcome this fear of Loss.
    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7

    نواز شریف کو اس وقت اتنا تجربہ نہیں تھا .. بھائی نواز شریف کیا روٹی کو چوچی کہتا تھا … ١٩٩٩ میں تو تھا .. جب مشرف کو باقی سینئر جرنیلوں کو کراس کر کے اس کو ترقی دی ….. اور پھر اسی کے ہاتھوں اپنی حکومت بھی کھو دی

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5

    نواز شریف ، جو 1985 کے انتخابات کے بعد پہلی بار صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ منتخب ہوئے ، بعد میں جونیجو کو چھٹکارا دلانے میں اسٹیبلشمنٹ کی حمایت کی ، جنہیں بالآخر 29 مئی 1988 کو جنرل ضیاء نے اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے وزیراعظم کے عہدے سے ہٹا دیا … نواز شریف اس وقت یہ شعر پڑھتا تو آج منافق بھی نہ لگتا

    اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی.
    جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی

    نتیجہ جو بندا خود ہی آرمی مارشل لا کی پیداوار ہے .. .آج یہ کہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے ملکی اور سیاسی معاملات میں مداخلت کرنا شروع کردی تھی اور جب تک یہ بند نہیں ہوتی ملک ترقی نہیں کر سکتا… تو یہ بات اس کو وزیراعلیٰ اور وزیر عظام بننے وقت سوچنی چاہے تھی اور ضیاء کی تعریفوں کے پل باندھنے سے پہلے سوچنی چاہے تھی

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4

    موحترم نواز شریف اگر اتنا ٹیپو سلطان ہوتا تو اس وقت جب 1985 کے انتخابات کے بعد ، جنرل ضیاء اور اس کے ساتھ چمچے پیپلز پارٹی کو سیاست سے دور رکھنے اور اس کو کمزور کرنے میں لگے تھے اور پاکستان مسلم لیگ کو ‘بادشاہ کی پارٹی’ بنانے میں غیر سیاسی ہتھکنڈے استعمال کر رہے تھے تو یہ کہتا کہ ایسے دو نمبر لوگوں کے ساتھ میں نہیں چل سکتا … لہٰذا میں ایک نمبر اصولی طریقے سے چلوں گا … اور پھر آج تاریخ خود کو نہ دوہراتی … جو کچھ ضیاء ال حق نے پیپل پارٹی کے ساتھ کیا آج ووہی کچھ نواز شریف مسلم لیگ کے ساتھ نہ ہوتا … اصل بات یہی ہے نواز شریف جیسے چور حکمرانوں کو اگر آرمی ان کی طاقت کے لئے سپورٹ کرتی رہے تو یہ بہت خوش رہتے ہیں لیکن جیسے ہی طاقت چھینی جاتی تو پھر سچی باتیں شروع کر دیتے … اب کیا فائدہ ایسی باتوں کا

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2

    نواز شریف کو کیا معلوم ان کے بابا میاں محمّد صاحب کے فوجی جرنیل کے ساتھ تعلقات کی وجہ سے وہ خود وزیر عظم … منتخب ہوے تھے .. اور اس وقت فوج کی سیاست میں مداخلت نہ ہوتی تو آج وہ شائد سیاست میں نہ ہوتے تین مرتبہ وزیر عظام بننے کے وقت ان کو یہ بات یاد نہ ای اور اب جب ملک بدر ہو گے ہیں تو یہ بات کرتے ہوے تھوڑی شرم کر کر لیں …

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #37
    مزے کی بات یہ ہے کہ ۔۔۔۔۔ پا کستان اور انڈیا میں دو مختلف میڈ یا ہیں ۔۔۔ ۔ اور دونوں ملکوں کے عقل سے مکمل پید ل عوام اپنے اپنے میڈ یا کے ۔۔۔۔ بلف ۔۔۔۔ پر ۔۔۔ غوطے کھا رھے ہیں ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پا کستانی بھنگڑے ڈال رھے ہیں کہ ۔۔۔۔۔ ا مریکہ شکست کھا گیا ۔۔۔۔ امریکہ چلا گیا ۔۔۔۔۔۔ بھا رتی ۔۔۔۔ رو پیٹ رھے ہیں کہ ھا ئے ۔۔۔۔ طا لبان ۔۔۔۔۔ چیر پھاڑ کردیں گے ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے حساب سے دونوں عوام ہی ۔۔۔۔ فرضی ۔۔۔ کہا نیوں خوابوں میں زندہ ہیں ۔۔۔۔ نہ تو امریکہ شکست کھا کر چلا گیا ہے ۔۔ ۔۔ اور نہ ہی ۔۔۔۔ بھار ت جیسے ۔۔۔۔ ڈیڑھ ارب ۔۔۔۔ لوگوں ۔۔۔۔ کو طا لبان ۔۔۔۔ کچا کھا سکتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی ما ھر نفسیا ت سے ضرور پوچھوں گا کہ ۔۔۔۔ ا گر ۔۔۔ دنیا کے کروڑوں ۔۔۔۔ انسان ۔۔۔۔ اتنے پھدو اور عقل سے پید ہوتے ہیں کہ ایک معمولی ٹی وی اینکر کے بلف پر ۔۔۔۔ مکمل لوٹ پوٹ ہوجا تے ہیں ۔۔۔۔ تو کیا دنیا میں ۔۔۔۔ بے یقینی بے چینی بے سکونی سٹریس فرسٹریشن کی اصل جڑ ۔۔۔۔ یہی کروڑوں ۔۔۔ اربوں ۔۔۔۔ پھد و ۔۔۔ لوگ نہیں ہیں ۔۔۔۔۔
    مزے کی بات یہ ہے کہ ۔۔۔۔۔ پا کستان اور انڈیا میں دو مختلف میڈ یا ہیں ۔۔۔ ۔ اور دونوں ملکوں کے عقل سے مکمل پید ل عوام اپنے اپنے میڈ یا کے ۔۔۔۔ بلف ۔۔۔۔ پر ۔۔۔ غوطے کھا رھے ہیں ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پا کستانی بھنگڑے ڈال رھے ہیں کہ ۔۔۔۔۔ ا مریکہ شکست کھا گیا ۔۔۔۔ امریکہ چلا گیا ۔۔۔۔۔۔ بھا رتی ۔۔۔۔ رو پیٹ رھے ہیں کہ ھا ئے ۔۔۔۔ طا لبان ۔۔۔۔۔ چیر پھاڑ کردیں گے ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے حساب سے دونوں عوام ہی ۔۔۔۔ فرضی ۔۔۔ کہا نیوں خوابوں میں زندہ ہیں ۔۔۔۔ نہ تو امریکہ شکست کھا کر چلا گیا ہے ۔۔ ۔۔ اور نہ ہی ۔۔۔۔ بھار ت جیسے ۔۔۔۔ ڈیڑھ ارب ۔۔۔۔ لوگوں ۔۔۔۔ کو طا لبان ۔۔۔۔ کچا کھا سکتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی ما ھر نفسیا ت سے ضرور پوچھوں گا کہ ۔۔۔۔ ا گر ۔۔۔ دنیا کے کروڑوں ۔۔۔۔ انسان ۔۔۔۔ اتنے پھدو اور عقل سے پید ہوتے ہیں کہ ایک معمولی ٹی وی اینکر کے بلف پر ۔۔۔۔ مکمل لوٹ پوٹ ہوجا تے ہیں ۔۔۔۔ تو کیا دنیا میں ۔۔۔۔ بے یقینی بے چینی بے سکونی سٹریس فرسٹریشن کی اصل جڑ ۔۔۔۔ یہی کروڑوں ۔۔۔ اربوں ۔۔۔۔ پھد و ۔۔۔ لوگ نہیں ہیں ۔۔۔۔۔

    Dear there is psychological fear of 1000 year rule on on hindu by Muslims. In previous history it is was sultan Mahmood Ghaznvi… They awaam are not from Aqal se paidal. There fear is right because history repeat itself. I think you dont know about Ghazva Hind. Pakistani people are happy because GHQ Ghazva Hind is coming.

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #30
    آپ نے افغا نیوں کو جہاز سے لٹکتے دیکھا ہے ۔۔۔۔۔ ھم نے امریکن با شند وں کو ۔۔۔۔۔ گوڈے تھلے ۔۔۔۔ گردن ۔۔۔۔ دبا کر ۔۔۔ قتل ہوتے دیکھا ہے ۔۔۔۔ 20 ۔۔۔۔ ڈالر کے لیئے ۔۔۔۔ انسا نی ترقی اشاریہ کی بات یہ ہے کہ ۔۔۔۔ آپ روزآنہ کتنا ۔۔۔ ٹیکس ۔۔۔ دے کر ۔۔۔۔ ملک میں رھنے کی ۔۔۔۔ ا ما ن ۔۔۔۔۔ پا تے ہیں ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ ایک عام پا کستانی ۔۔۔ زیرو ۔۔۔ ٹیکس ۔۔۔۔ دے کر ۔۔۔۔ ملک میں ٹھونک کر رھتے ہیں ۔۔۔ آپ کی انسا نی ترقی یہ ہے کہ ۔۔۔۔ آپ ۔۔۔۔ ملک میں رھنے کی قیمیت ۔۔۔۔ ٹیکس ۔۔۔۔ ادا کرنے سے انکار کردیں ۔۔۔۔ آپ کو ۔۔۔ ٹھڈ ے مار ۔۔۔۔ واپس طیارے میں بٹھا دیں گے ۔۔۔ پیسہ ۔۔۔۔ اجرت ۔۔۔ ٹیکس ۔۔۔ دے کر ۔۔۔ مستقل رھنے کی اجازت تو ۔۔۔ بند ہ کو ۔۔۔۔ کوٹھے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کروز ۔۔۔ ہوٹل ۔۔۔ میں بھی مل جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    موحترم … یہاں پہ ہزاروں لوگوں گوڈوں کیا ٹرکوں، جعلی پولیس مقابلوں میں مارے جاتے ہیں کوئی پوچھتا نہیں .. وہاں پہ جو ایک گوڈے کے نیچے آیا پورا ملک اکھٹا ہو گیا … یہاں پہ ظالم ظلم کر کے جیل کے اندر بدمعاشی کر رہا ہوتا ہے کہ میرا کوئی کچھ نہیں کر سکتا … پاکستان میں جو ٹیکس دیتے ہیں ان کا ٹیکس حکومت کھا جاتی ہے وہاں پہ جو ٹیکس عوام سے لیا جاتا ہے وہ لوگوں کی زندگی ہی بہتر بنانے میں لگتا ہے ..

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #27

    موہترم آپ نے افغانیوں کو امریکی جہاز کے اوپر لٹکے دیکھا ہے … کبھی کسی امریکن یا یورپین کو بھی ایسا دیکھا ہے کہ وہ سعودیہ ، پاکستانی جہازوں پر لٹکے ہوں ،،، یہاں پہ بات ترقی کی ہو رہی ہے … انسانی ترقیاتی اشاریہ کی بات ہو رہی …. اپ کے ملک انسانی ترقیاتی اشاریہ بہت کم ہے

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #11
    موحترم اپ سمجے نہیں ،،، افغانوں کو مسلح کرنے کا مقصد … افغانوں کی تاریخ ثابت کرتی ہیں وہ جب بھی طاقت میں ہوتے ہیں مشرق کا رخ کرتے ہیں ،،،، اافغانستان میں کچھ عرصے تک ایک نیا محمود غزنوی پیدا ہو گا جو مشرق کا رخ کر پاکستان اور انڈیا کو کمزور کرتے گا ….. تو یہ ساری کہانی ہے ایک تیر سے دو شکار ہے … افغانیوں کو سیکولر ریاستوں سے زیادہ آپ کے اپنو نے مسلح کیا ہے ،،،، یہاں پہ ڈبل گیم کے ساتھ ڈوبل گیم ہو رہی ہے
    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #9

    طالبان نے سائنس نہیں پڑھی ، دنیا کے قانون کا ان کو نہیں پتا ، تعلیم کا ان کو نہیں پتا …. بس قران پاک پڑھا ہے … حضرت علی اور مرحب کی لڑائی پڑھی ہے … ان کو کیا پتا حکومت کس بلا کا نام ہے … آج کی دنیا میں وہ پوری کوشش کریں گے دنیا کسی طرح چودہ سو سال پہلے چلی جاے .. اور ان کا ملک افغانستان بھی

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #25
    بھائی جان الله کے نور کی روشنی پچھلے چودہ سو سال سے ہی بجھتی جا رہی ہے . مسلمان فرقوں میں بٹتے جا رہے ہیں … سنی شیعہ اور وہابیوں نے پچھلی کچھ صدیوں سے جتنا پیسا اپنے الله کے نور کی روشنی پھیلانے اور دوسرے کے الله کی روشنی کم کرنے میں لگایا ہے … اتنا پیسا اگر اپنی قوم کی تعلیم اور ترقی پہ لگاتے ہیں تو آج یوروپ سے آگے ہوتے … باقی آپ کی جذباتی اور سوکھی باتوں سے حقیقت نہیں بدل نہیں سکتی
Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 1,136 total)
×
arrow_upward DanishGardi