Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 25 total)
  • Author
    Posts
  • Shirazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    No biggie fellas!

    We sacrificed 80k lives and over a decade of international cricket to see these barbaric mullahs at helm in Kabul. Now that our dream came true and whole nation is celebrating Kiwis pulling out due to security concerns is no biggie. What if we don’t have international cricket we still got world’s #1 intelligence agency.

    https://www.dawn.com/news/1646874/pak-vs-nz-kiwis-back-out-of-tour-over-security-threats

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    شیرازی – طالبان تو پاکستان کے ساتھ ہیں – اس میں ہندوستان ملوث ہے ، آپ نے دیکھا نہی کیسے کچھ دن پہلے اسلام آباد میں پاکستان کے ایک اہم اثاثے سنتھیا رچی ، کو رات گئے ، ہاتھ پھیر کر چلے گئے تھے ، پاکستان میں ہر واردات کے پیچھے ہندوستان کا ہاتھ ہے ، یہی ففتھ جنریشن والوں کہنا ہے اور یہی ہمارا بھی کہنا ہے

    کچھ لوگوں کا کہنا ہے کے شائد یہ عمران خان صاحب کےحالیہ بیان کا نتیجہ ہے جس میں انہوں نے فرمایا تھا پاکستان اوپر جا رہا ہے، نیوزی لینڈ والے ڈر کے بھاگ لئے کہیں پاکستان کے ساتھ ہم بھی اوپر نہ پہنچ جائیں۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    شیرازی صاحب ، بہتر ہوگا کہ آپ علامہ سعدی شیرازی مت بنیں اور حکایتوں میں دریا بند کرنے کی بجاے کچھ تفصیل سے لکھا کریں، یہ معاملات اتنے سیدھے دکھای نہیں دے رہے

    مثلا کرکٹ ٹیم کا دورہ میچ سے دو چار گھنٹے پہلے کینسل ہوجانا عام سا معاملہ لگ رہا ہے مگر یہ اتنا سیدھا سادھا معاملہ نہیں بہت ساری افواہیں ہیں جن میں  سے چند ایک زیادہ وائرل ہوانے والی یہ ہیں

    کہا جارہا ہے کہ انڈیا نے یوے اے ای یا سعودیہ کے تھرو نیوزی لینڈ کو کسی خوفناک قسم کی دھشت گردی کی اطلاعات پنہچای ہیں کیونکہ انڈیا خود تو سامنے نہیں آسکتا تھا لہذا کسی برادر اسلامی ملک نے نیوزی لینڈ کو یہ غلط اطلاعات دیں جن کا مقصد یہ یقینی دورہ منسوخ کروانا تھا اور مزے کی بات کہ اس برادر اسلامی یا گیر اسلامی ملک نے وہ اطلاعات پاکستان کے ساتھ شئیر نہیں کیں

    دوسری افواہ یہ گرم ہے کہ صدر پاکستان اور وزیر خارجہ کی طرف سے ٹی ٹی پی دھشت گردوں کو معافی نامے کے اعلان سے مغربی ممالک سخت طیش میں آگئے ہیں اور امریکیوں نے دباو ڈال کر یہ دورہ منسوخ کروا دیا ہے

    تیسری سب سے خطرناک افواہ یہ ہے کہ نیوزی لینڈ کو موجود افغان پالیسی میں پاکستانی وزیراعظم کے احمقانہ بیانات کے بعد متوقع امریکی یا بھارتی حملو ں کے خطرات سے آگاہ کیا گیا ہے ان ممالک کے سلیپرز  پاکستان کے ان علاقوں میں پہلے سے موجود ہیں جہاں پہلے بھی شورش برپا ہوی تھی اور ہوسکتا ہے وہ دھشت گرد حملے شروع کردیں

    آپ اپنی فراست سے یہ خبر نکال کر لائیں کہ وہ تیسرا ملک جس نے نیوزی لینڈ کو اطلاع کردی کون ہے اور اس ملک نے پاکستان کو اطلاع کیوں نہیں کی؟

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    ہم تو معافی دے رہے ہیں وہ قبول ہی نہی کرتے

    عمران خان کا متوقع بیان – ہمیں نیوذی لینڈ بھی اچھا نہی ملا

    سنا ہے ایم آئی فائیو نے ، ٹی ٹی پی کی جانب سے دہشت گردی کی خبر دی تھی جس کی وجہ سے دورہ شروع ہونے سے پہلے ہی کینسل کر دیا گیا

    شیرازی صاحب ، بہتر ہوگا کہ آپ علامہ سعدی شیرازی مت بنیں اور حکایتوں میں دریا بند کرنے کی بجاے کچھ تفصیل سے لکھا کریں، یہ معاملات اتنے سیدھے دکھای نہیں دے رہے مثلا کرکٹ ٹیم کا دورہ میچ سے دو چار گھنٹے پہلے کینسل ہوجانا عام سا معاملہ لگ رہا ہے مگر یہ اتنا سیدھا سادھا معاملہ نہیں بہت ساری افواہیں ہیں جن میں سے چند ایک زیادہ وائرل ہوانے والی یہ ہیں کہا جارہا ہے کہ انڈیا نے یوے اے ای یا سعودیہ کے تھرو نیوزی لینڈ کو کسی خوفناک قسم کی دھشت گردی کی اطلاعات پنہچای ہیں کیونکہ انڈیا خود تو سامنے نہیں آسکتا تھا لہذا کسی برادر اسلامی ملک نے نیوزی لینڈ کو یہ غلط اطلاعات دیں جن کا مقصد یہ یقینی دورہ منسوخ کروانا تھا اور مزے کی بات کہ اس برادر اسلامی یا گیر اسلامی ملک نے وہ اطلاعات پاکستان کے ساتھ شئیر نہیں کیں دوسری افواہ یہ گرم ہے کہ صدر پاکستان اور وزیر خارجہ کی طرف سے ٹی ٹی پی دھشت گردوں کو معافی نامے کے اعلان سے مغربی ممالک سخت طیش میں آگئے ہیں اور امریکیوں نے دباو ڈال کر یہ دورہ منسوخ کروا دیا ہے تیسری سب سے خطرناک افواہ یہ ہے کہ نیوزی لینڈ کو موجود افغان پالیسی میں پاکستانی وزیراعظم کے احمقانہ بیانات کے بعد متوقع امریکی یا بھارتی حملو ں کے خطرات سے آگاہ کیا گیا ہے ان ممالک کے سلیپرز پاکستان کے ان علاقوں میں پہلے سے موجود ہیں جہاں پہلے بھی شورش برپا ہوی تھی اور ہوسکتا ہے وہ دھشت گرد حملے شروع کردیں آپ اپنی فراست سے یہ خبر نکال کر لائیں کہ وہ تیسرا ملک جس نے نیوزی لینڈ کو اطلاع کردی کون ہے اور اس ملک نے پاکستان کو اطلاع کیوں نہیں کی؟
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    ہم تو معافی دے رہے ہیں وہ قبول ہی نہی کرتے عمران خان کا متوقع بیان – ہمیں نیوذی لینڈ بھی اچھا نہی ملا سنا ہے ایم آئی فائیو نے ، ٹی ٹی پی کی جانب سے دہشت گردی کی خبر دی تھی جس کی وجہ سے دورہ شروع ہونے سے پہلے ہی کینسل کر دیا گیا

    شامی بھای، برطانوی سفیر نے کسی قسم کی انٹیلجنس رپورٹ نیوزی لینڈ کو دینے کی سختی سے تردید کردی ہے ویسے بھی ایم آی فائیو کے پاکستان سے اچھے ریلیشنز ہیں وہ  سب سے پہلے پاکستان سے شئیر کرتے مگر اس میں انڈیا ہی ملوث ہے اور جس ملک نے یہ اطلاع آگے نیوزی لینڈ کو دی ہے وہ شائد پاکستان کا دوست بھی ہے یہ صرف نیوزی لینڈ ہی بتا سکتا ہے مگر انگلینڈ نے انکار کردیا ہے بلکہ ہوسکتا ہے وہ دورے کا اعلان بھی کردیں

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    اخیر ہی ہو گئی ہے ، اسے کس نے بتایا کے عمران خان کے پاس اختیار میئر والے بھی نہی ہیں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    کرکٹ میچ ملتوی ہونے پر ۔۔۔۔ پا کستا نیوں ۔۔۔ کی پریشانی ۔۔۔ کی با لکل بھی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔۔۔

    اتنے زیادہ پا کستانی نیوزی لینڈ کے واپس جا نے پر ایسے ۔۔۔۔  دانت پیس رھے ہیں جیسے ان لوگوں نے ۔۔۔۔ پا کستان کو جنت بنا کر رکھا ہوا تھا ۔۔۔ اور جنت سے نیوزی لینڈ کیسے واپس جا سکتی ہے ۔

    ان منا فق لوگوں سے کوئی پوچھے ۔۔۔۔ ایک طرف طا لبان آ دھکے ہیں  دوسری طرف تمہاری فوج تمہارے جرنل ۔۔۔ اگلی جنگ و فساد   کی چائے پیتے رنگے ھاتھوں پکڑے گئے ہیں ۔۔۔۔۔

    تمہارے پیارے طا لبان ۔۔۔ تمہارے  پیار ے جرنیل ۔۔۔۔ چا لیس سالہ ا فغا نی میدان جنگ میں ۔۔۔۔ چا ئے پی پی کر ۔۔۔۔ علا قے میں ۔۔۔ نئے سرے سے  ۔۔۔۔  سر ا سیمگی  ۔۔۔ پھیلا رھے ہیں ۔۔۔۔۔

    اور تم یہ سوچ رھے ہو کہ ۔۔۔۔ نیوزی لینڈ ۔۔۔۔ جنت کے اس روما نٹک ۔۔۔ ماحول میں ۔۔۔۔ اولمپک ۔۔۔ کرکٹ ۔۔۔ کھیل کر دکھا ئے ۔۔۔۔۔

    شرم آنی چا ھیے اس قوم کو جو  رات بھر ۔۔۔ چیف آف سٹا ف ۔۔۔۔ جرنیل فیض حمید ۔۔۔ کی تصویریں لے کر سوتی ہے ۔۔۔۔۔

    اور صبح کو اٹھ کر کہتی ہے ۔۔۔ ھم جیسا پرسکون ملک ہے کوئی نہیں ۔۔۔۔ ھم  نیک  پرامن  ترین لوگ  ہیں ھمارے سا تھ کرکٹ کھیلو ۔۔۔۔۔

    ان لوگوں کو پتہ نہیں جس طرح کا فوجی ملک انہوں نے بنا رکھا ہے ۔۔۔۔ وھاں ۔۔۔ نیوزی لینڈ واپس چلی گئی ہے  یہ تو ان کے کرتوں کی میچنگ ہے ۔۔۔ جیسے ان کے کرتوت ویسے ان کے حالات ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ا لم اٹھائےہوئے ہیں  ۔۔۔ طا لبان کے جرنل فیض حمید کے جنگجوؤں کے فسا دیوں کے دھشت گردوں کے  ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ نیوزی لینڈ ۔۔۔ جنت سمجھ کر ۔۔۔ اولپمک کرلے ۔۔ صد قے جاؤں ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میرے حساب سے تو اس منا فق عوام  سے ۔۔۔۔ بہت کم ہوا ہے ۔۔۔۔۔ نیوزی لینڈ  صرف واپس ہوگئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Shirazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #9
    شیرازی صاحب ، بہتر ہوگا کہ آپ علامہ سعدی شیرازی مت بنیں اور حکایتوں میں دریا بند کرنے کی بجاے کچھ تفصیل سے لکھا کریں، یہ معاملات اتنے سیدھے دکھای نہیں دے رہے مثلا کرکٹ ٹیم کا دورہ میچ سے دو چار گھنٹے پہلے کینسل ہوجانا عام سا معاملہ لگ رہا ہے مگر یہ اتنا سیدھا سادھا معاملہ نہیں بہت ساری افواہیں ہیں جن میں سے چند ایک زیادہ وائرل ہوانے والی یہ ہیں کہا جارہا ہے کہ انڈیا نے یوے اے ای یا سعودیہ کے تھرو نیوزی لینڈ کو کسی خوفناک قسم کی دھشت گردی کی اطلاعات پنہچای ہیں کیونکہ انڈیا خود تو سامنے نہیں آسکتا تھا لہذا کسی برادر اسلامی ملک نے نیوزی لینڈ کو یہ غلط اطلاعات دیں جن کا مقصد یہ یقینی دورہ منسوخ کروانا تھا اور مزے کی بات کہ اس برادر اسلامی یا گیر اسلامی ملک نے وہ اطلاعات پاکستان کے ساتھ شئیر نہیں کیں دوسری افواہ یہ گرم ہے کہ صدر پاکستان اور وزیر خارجہ کی طرف سے ٹی ٹی پی دھشت گردوں کو معافی نامے کے اعلان سے مغربی ممالک سخت طیش میں آگئے ہیں اور امریکیوں نے دباو ڈال کر یہ دورہ منسوخ کروا دیا ہے تیسری سب سے خطرناک افواہ یہ ہے کہ نیوزی لینڈ کو موجود افغان پالیسی میں پاکستانی وزیراعظم کے احمقانہ بیانات کے بعد متوقع امریکی یا بھارتی حملو ں کے خطرات سے آگاہ کیا گیا ہے ان ممالک کے سلیپرز پاکستان کے ان علاقوں میں پہلے سے موجود ہیں جہاں پہلے بھی شورش برپا ہوی تھی اور ہوسکتا ہے وہ دھشت گرد حملے شروع کردیں آپ اپنی فراست سے یہ خبر نکال کر لائیں کہ وہ تیسرا ملک جس نے نیوزی لینڈ کو اطلاع کردی کون ہے اور اس ملک نے پاکستان کو اطلاع کیوں نہیں کی؟

    All these theories are meaning less, misleading and distraction. NZ pull out is not an event it’s a never ending process. Nawaz Sharif didn’t cut defense budget, all he said we need to revisit our Afghanistan and India policy. He was booted out. Barely anyone in Pakistan is discussing the core issue here our GHQ lead foreign policy. Pakistan’s name will remain in FATF, will be more and more isolated in coming days and will face economic crunch and all this BS for what? To see these clueless barbaric Mullahs at helm in Kabul. People like Babar Azam, Eahat Fateh Ali and Fawad Khan getting hit financially and these idiot Generals are getting filthy rich buying hundreds of papa johns.

    Shirazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #10
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11

    میں نے اب تک اس موضوع پر جتنے بھی تجزئیے سنے ہیں یہ سب سے بہترین ہے ، بندہ بھی کافی معقول اور پڑھا لکھا ہے خواہ مخواہ کسی بھی سائیڈ کی خوشامد بھی نہیں کررہا ورنہ آج تمام تجزیہ نگار کسی نہ کسی طرف جھکاو رکھتے ہیں اور ان کے ولاگز پر تھمب نیلز دیکھتے ہی پتا چل جاتا ہے کہ یہ کیا فرمائیں گے

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #12
    Great work!!! after  decade of  Struggle GHQ is succeeded in eliminating indian influence from Afghanistan due to which many lives were lost. Now Indian are physical defeated in last battle of Panjsher and also humiliated from China and rest of World.. They are using the similar hyena tactic like Attacking on Sri Lankan Team to overcome this fear of Loss.
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #13
    کج شہر دے لوک وی ظالم سن

    کج سانوں مرن دا شوق وی سی

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #14

    بظاہر چھوٹا نظر آنے والا واقعہ ہے مگر اس کے مظمرات گہرے ہو سکتے ہیں

    اس کو بھارت کی سازش کہیں یا برطانیہ کی یا امریکہ کی سوال یہ ہے کہ اس سازش کی ضرورت کیوں پیش آئی

    کیا واقعی ہم اتنے اہم ہیں یا ہم کچھ ایسا کر رہے ہیں کہ اب بیرونی طاقتیں مبینہ طور پر کھیل میں بھی سیاست کرنے لگ گئی ہیں

    مجھے نہیں لگتا کے نیو زیلینڈ اس قدر بے بس ہے کہ کسی کہ دباؤ میں آجائے مگر ممکن ہے کچھ بھی ممکن ہے

    اندرونی طور پر مجھے مستقبل کی متوقع وزیر اعظم اور مستقبل کی شاید سب سے کامیاب سیاستدان کا ردعمل بہت مایوس کن لگا

    جب اندرونی طور پر سیاست ہو سکتی ہے تو بیرونی طور پر کیا گلہ کرنا

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15

    اگر یہ سازش ہے جس کی وجہ سے کرکٹ بورڈ کو مالی نقصان ہوا ہے تو اس سے بڑی منافقت کوی نہ ہوگی مثلا ایک طرف ساری دنیا طالبان کا لڑکیوں کے تعلیمی ادارے بند کردینے کی وجہ سے ناطقہ بند کردے اور جب وہ ان اداروں کو کھولنے لگیں تو لڑکیوں کو منع کردیا جاے کہ خبردار ادھر کا رخ نہ کرنا طالبان تمہیں مارنے کیلئے ادارے کھول رہے ہیں

    ایک طرف پاکستان کو دھشت گردوں کا سرپرست کہا جاتا ہے اور دوسری طرف اس کو کھیلنے سے بھی روکا جارہا ہے تاکہ وہ تمام نوجوان جو کھیل میں لگے ہوے ہیں واپس کلاشنکوف کی طرف آجائیں

    Shirazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #16
    میں نے اب تک اس موضوع پر جتنے بھی تجزئیے سنے ہیں یہ سب سے بہترین ہے ، بندہ بھی کافی معقول اور پڑھا لکھا ہے خواہ مخواہ کسی بھی سائیڈ کی خوشامد بھی نہیں کررہا ورنہ آج تمام تجزیہ نگار کسی نہ کسی طرف جھکاو رکھتے ہیں اور ان کے ولاگز پر تھمب نیلز دیکھتے ہی پتا چل جاتا ہے کہ یہ کیا فرمائیں گے

    His vlogs are solid on almost all topics

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی واپسی پر لوگ دل براشتہ ہوتے پھرتے ہیں حتٰی کہ ۔۔۔ ٹی وی اپنکر بھی اپنی بے عزتی محسوس کررھے ہیں ۔۔۔۔

    حالانکہ ۔۔۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی واپسی کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے ۔۔۔ اس قسم کا ۔۔۔۔ لائف میں ایسے مواقع آتے رھتے ہیں ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مثال کے طور پر دیکھنے میں آتا ہے کہ ۔۔۔ ایک  پیار محبت کی فلم چل رھی ہے ۔۔۔ ھیرو ۔۔۔۔ رنگین کپڑے پہنے ۔۔۔ با غ میں گا نے گا رھا ہے ۔۔۔

    ۔۔۔ چل رھی ہو اور اس میں ھیرو ڈانس گانے کررھا ہوں ۔۔۔Horror movie …  لیکن آپ کبھی نہیں دیکھیں گے کہ ایک  ۔۔۔

    ھارر ۔۔۔ مووی ۔۔۔ کی ڈیما نڈ اور سچوئیشن کا تقا ضہ ہوتا ہے کہ ۔۔۔۔ اس میں ۔۔۔ھارر ۔۔۔ خوف ۔۔ دھشت رھے ۔۔۔ نہ کہ رنگین د لپز یر ۔۔۔۔ نغمے چلیں ۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مجھے یاد ہے جب ۔۔۔ پہلے بار طا لبان ۔۔۔ بن لادن ۔۔۔ وغیرہ کا دور چلا تھا ۔۔۔ تب ۔۔ کراچی میں میوزک کے بڑے بڑے گلوکاروں کے ۔۔۔ کنسرٹ ۔۔۔ کی اجازت نا مے روک دیئے گئے ۔۔

    اس لیئے نہیں کہ ۔۔۔۔ پبلک یا بڑے سنگر کو پرابلم تھا ۔۔۔۔ لیکن ۔۔۔۔ کرتا دھرتا کو پرابلم تھا  کہ ملک میں ۔۔۔۔ دھشت گردوں کی  ۔۔۔ ھارر ۔۔۔ مووی چل رھی ہے ۔۔۔۔ کراچی میں میوزک کنسرٹ ۔۔۔ میچ نہیں کرتے سچوئیشن سے

    اس لیے ۔۔۔ میوزک کنسرٹ کو اجازت نامہ جا ری نہیں ہوتا تھا ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ جب تک پا کستان کے جنگی حالات خراب رھے ۔۔۔۔ میوزک کسنرٹ ۔۔۔ مسلسل بند رکھے گئے تاکہ میچنگ رھے ۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اسی طریقے سے آپ مشا ھدہ کرتےہیں ۔۔۔ محرم کے عاشورہ کے دنوں میں ۔۔۔ پا کستان ٹی وی ۔۔۔ گانے میوزک روک دیتا ہے اور ۔۔۔ مذ ھبی پروگرام پیش کرتا ہے

    کیونکہ ۔۔۔ میوزک گانے ۔۔۔ فن ۔۔۔۔ محرم کے ۔۔۔ غمگین ماحول ۔۔۔ میں ۔۔۔ سوٹ نہیں کرتے ۔۔۔ اس لیئے عاشور کے دن میوزک ۔۔۔ روک دیا جا تا ہے ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ کو ایک بہت مزے کی بات بتا تا ہوں ۔۔۔۔

    ایک زمانہ تھا  جب لاہور میں پا کستان کی فلم انڈ سٹری بہت کا میابی سے چل رھی تھی ۔۔۔ فلمیں بن رھیں تھیں ۔۔ لوگ خوش تھے ۔۔۔ ملک میں سکون امن تھا ۔۔۔

    لیکن پھر یہ ہوا کہ ۔۔۔ روس نے افغا نستان پر حملہ کردیا ۔۔۔۔ جب روس نے حملہ کردیا تو ۔۔۔۔ پا کستان فوج نے ۔۔۔ اسلام آباد پر حملہ کردیا ۔۔۔ا ور جرنل ضیاء الحق نے مارشلاء لگا دیا ۔۔۔۔

    تاریخ کے اس موڑ پر  ۔۔۔۔ جرنل ضیا ء نے ۔۔۔۔ افغا نستان میں جنگ لڑنے کا فیصلہ کرلیا ۔۔۔

    اور جیسے ہی پا کستان میں ۔۔۔ روس کی جنگ دھما کے شروع ہوئے ۔۔۔ جرنل ضیاء الحق نے ۔۔۔۔ پا کستان میں  رنجید ہ مذ ھبی ما حول بنا نے کا حکم دے دیا ۔۔

    اور جرنل ضیاء الحق نے ۔۔ لاہور میں پا کستان کی فلم انڈ سٹری کو بند ختم کرنے کا حکم دے دیا

    پا ک فوج نے جرنل ضیاء الحق کے حکم کی تعمیل کی اور ۔۔۔ لاہور فلم انڈ سٹری کو ویران کردیا ۔۔۔

    اس کے بعد پا کستان فلم انڈ سٹری کے تمام بڑے بڑے۔۔۔ فنکار موت کے گھاٹے جانے لگے ۔۔۔ وحید مراد قتل ہوگیا  ۔۔۔۔ ننھا قتل ہوگیا ۔۔۔ اور حد یہ کہ سلطان راھی بھی قتل کردیا گیا ۔۔۔

    اور اس طرح ۔۔۔ لاہور کی فلم انڈ سٹری ۔۔۔ نہ صرف ویزان بلکہ کھنڈر میں تبد یل ہوگئی ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    روس جنگ ۔۔ دھشت گردی جنگ کی میچنگ کرنے کے لیئے ۔۔۔۔ پا ک فوج ۔۔۔ نے ملک میں ایسا ماحول بنا یا کہ ۔۔۔۔ فلم انڈسٹری میوزک ۔۔۔۔ کو دفن ہی کردیا

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آج بھی پا کستان ایک اور نئی جنگ کے دھانے پر آکھڑا ہوا ہے ۔۔۔۔ اس وقت فلم انڈ سٹری ۔۔۔ میوزک کنسرٹ تو فوت ہو ہی چکے ہیں ۔۔۔۔ مزید قبرستان کا ماحول بنا نے کے لیئے ۔۔۔۔

    نیوزی لینڈ کی ٹیم کو ۔۔۔ کرکٹ سے روک دیا گیا ہے ۔۔۔۔ تاکہ ۔۔۔۔ جنگی فوجی ملک میں ۔۔۔۔۔ سپورٹس یا فن ۔۔۔۔ کا ماحول پیدا نہ ہوا بالکہ ۔۔۔۔۔ جنگ فساد ۔۔۔ آئی ایس ائی ۔۔۔ جیو ے جیوے کا ماحول ہی بنا رھے ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    نیوزی لینڈ کی ٹیم پر دل برداشتہ ہونے کی ضرورت نہیں ۔۔۔ ایسے ایسے کتنے وارداتیں ۔۔۔۔ قوم کی ناک کے نیچپے پہلے سے جاری ہیں ۔۔۔ یہ تو بہت چھوٹا سا واقعہ ہے ۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #19

    پاکستانی کرکٹ ٹیم ایک قسم کا دہندہ بنا ہوا ہے اس دھندے میں رمیز راجہ سے لے کر اوپر سے نیچے تک سفارشی بیٹھے ہوے ہیں …. ٩٢ میں ایک تکا لگ گیا تھے اور ورلڈ کپ جیت گۓ — اور اس کے بعد ہر میدان میں ذلیل ہونے کے بعد اب دنیا کی کوئی قوم ان کے ملک میں کرکٹ کھیلنے کے لئے تیار نہیں ہے … تو بے شرموں اب غیرت کھاؤ اس دھندے کو ختم کر دو ….. اس کرکٹ بورڈ کی جگہ کوئی دو چار فیکڑیاں ، ہسپتال کوئی فلاحی کام کر دو جس سے ملک میں غربت کم ہو …. پوری کی پوری ٹیم میں سفارشی اور نکھٹو لوگ اکھٹے ہیں .. کوئی آفریدی کا رشتہ دار ہے .. کوئی انضمام ال حق ، رشتداری اور تعلق کے علاوہ میریٹ پہ کوئی ایک بندا بھی نہیں آیا.. پوری کی پوری ٹیم کو بجاے پریکٹس کرانے کے طارق جمیل جیسے تبیلغی کے حوالے کیا ہوا جو ان کو مزید کم چور بناتا ہے

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20

    شاہد آفریدی سے بہتر کھلاڑی ہمارے شہر لائلپور میں ہیں جو سونگ کرتے ہیں تو بندہ دنگ رہ جاتا ہے میں جب بھی اپنے شہر جاتا ہوں تو کرکٹ پچ کے سامنے والے پیویلین سے باولنگ دیکھتا ہوں سائیڈ سے سونگ دکھای نہیں دیتی، ہر بار میں سوچتا ہوں ان کی بھی کوی جنرل سفارش کردیتا تو آج پاکستانی سپنرز کے سامنے انڈیا کے چول چول سپنرز جو دنیا پر چھاے ہوے ہیں دکھای بھی نہ دیتے

    خیر ابھی رمیز راجہ نے ایک ایسا پلئیر قومی ٹیم کا رکن بنا دیا ہے جو ابھی ڈومیسٹک میں پاکستانی پچوں پر بھی واجبی سا اسکور کرتا رہا ہے کیونکہ وہ معین خان کا بیٹا ہے اس لئے وہ آگے آگیا ورنہ ایسے پلئیرز کو لائلپور میں کلب کرکٹ کے دوران باونڈری لگانا اور پانی پلانے جیسی ذمہ داریاں دی جاتی ہیں ۔ اور دوسری بات یہ کہ وہ ان فٹ ہے دوڑ نہیں سکتا۔ معین خان کا موٹو بیٹا اعظم خان اب ورلڈ کپ کھیلے گا اور فہیم اشرف جیسا آل راونڈر اور ہارڈ ہٹر باہر بیٹھے گا

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 25 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi