Viewing 17 posts - 1 through 17 (of 17 total)
  • Author
    Posts
  • Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    شہزاد اکبر کے مطابق ایسا کچھ ہوا ہی نہی

    :bigsmile:

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    برطا نوی عدالت کی طرف سے ۔۔۔۔ فرمایا گیا ہے کہ ۔۔۔۔۔ ن لیگ کی منی لا نڈرنگ نہیں ہوئی ہے ۔۔۔۔۔ نہ کوئی کرپٹ پیسہ برطا نیہ لا یا گیا اور نہ ہی کوئی کرپٹ پیسہ برطا نیہ سے پا کستان واپس بھیجا گیا ہے ۔۔۔۔

    اس انفارمشین کی وجہ سے ۔۔۔ عدا لت ۔۔۔۔ شہباز شریف ۔۔۔۔ کے بنک اکاؤنٹ کو بحال کرنے کا حکم دیتی ہے ۔۔۔۔

    برطانوی عدا لت کے فیصلے بعد ۔۔۔۔۔ لند ن کے جنو نی یوتھیوں کی تبد یلی کا کیڑہ مکمل طور پر سکون پا گیا ہوگا ۔۔۔۔۔۔

    اور امید کی جاتی ہے ۔۔۔۔۔ وہ سب الو کے پٹھے ۔۔۔۔۔ جو ۔۔۔ اپنی عورتوں کو لے کر ۔۔۔۔ نوازشریف ۔۔۔ بیٹوں ۔۔۔۔ بھتیجوں ۔۔۔۔ کا پیچھا کرکے پیسے مانگتے پھرتے تھے ۔۔۔۔

    ان کے کیڑے کو بھی کا فی ۔۔۔۔ آرام آگیا ہوگا ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اور سب سے بڑھ کر ۔۔۔۔ پا کستان کے بیس کروڑ ۔۔۔ عوام ۔۔۔ کو ۔۔۔ جو ۔۔۔ کرپشن پا ک تبد یلی کا دورہ پڑا ہوا تھا ۔۔۔۔ان تمام مریضو ں کو بھی کا فی آرام آ گیا ہوگا ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    لیکن میری بریکنگ نیوز بھی سا تھ ہی سن لی جائے تو بڑی مہربانی ہوگی ۔۔۔۔۔

    وہ یہ کہ ۔۔۔۔ اصل مزہ تو جب آئے گا ۔۔۔۔ جب الیکشن سے زرا پہلے ۔۔۔۔۔ پا کستان کی تمام عدا لتیں ۔۔۔۔ نوازشریف کے خلاف سارے فیصلے واپس لے لیں گی ۔۔۔۔

    اور نوازشریف کو ۔۔۔ کلین چٹ دے کر ۔۔۔۔ تبد یلی اور کرپشن کی سا لوں چلتی بکواس  کو۔۔۔۔ اپنے انجام کو پہچا دیں گی  ۔۔۔۔۔

    ۔۔

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #4

    بھائی جان برطانیہ خود ایک طویل عرصے تک برصغیر کی دولت لوٹتا رہا ہے … وہ ایسے چوروں کے خلاف بھلا کیسے فیصلہ دے سکتا ہے .. جو ان کے نقش قدم پر چل رہے ہوں

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5

    بھائی جان برطانیہ خود ایک طویل عرصے تک برصغیر کی دولت لوٹتا رہا ہے … وہ ایسے چوروں کے خلاف بھلا کیسے فیصلہ دے سکتا ہے .. جو ان کے نقش قدم پر چل رہے ہوں

    آپ کا مطلب ۔۔۔ کرپشن چوری ڈاکے ۔۔۔۔۔ بر طانیہ۔۔۔۔ ملحد  ملک ۔۔۔۔۔۔ کی پیدوار ہیں ۔۔۔۔۔۔

    کرپشن جہاد میں پا گل ہونے والے یوتھیوں کو چاھیے ۔۔۔۔۔ ایک کرپٹ ملک برطانیہ میں رھا ئش بچے بیوی عورتین پا لنے سے بہتر ہے ۔۔۔۔ کسی نا لے میں  ڈوب کر مرجا ئیں۔۔۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    برطانوی عدالتیں انصاف دینے میں لگ بھگ ایک صدی سے زائد کا تجربہ اور کڑا معیار رکھتی ہیں۔ کرپشن کے متعلق بہت سیدھا سادا طریقہ ہے بینکنگ لا یا کارپوریٹ لا پڑھ کر جج بننے والے انتہای ذہین ججز کسی بھی شخص یا کمپنی کے سورسز چیک کرتے ہیں اگر پیسہ قانونی طریقے سے لایا گیا ہو اس پر سٹیٹ کا ٹیکس پورا دیا گیا ہو۔ اس کے علاوہ یہ بھی دیکھا جاتا ہے کہ آنے والی انویسٹمینٹ کہیں بلیک منی تو نہیں یعنی جس ملک سے لای جارہی ہے اس پیسے کو وہاں کیسے کمایا گیا اور وہاں کتنا ٹیکس دیا گیا۔ جس رقم پر اس ملک کے قانون کے مطابق ٹیکس ادا کیا گیا ہووہ رقم (اتنی ہی زیادہ نہیں) قانونی  سمجھی جاتی ہے کیونکہ اس کے کمانے کے سورسز غیر قانونی نہیں تھے اور اس پر ٹیکس دیا گیا تھا اور یہ بینک سے بینک میں ٹرانسفر ہوی تھی۔ کوی بوری بھر کر نہیں لایا تھا۔

    اگر ہم اپنی رقم گھروں میں رکھنے کی بجاے بینکس میں رکھتے ہیں تو اس پر کوی اعتراض کرہی نہیں سکتا کیونکہ بینک اس پر تمام کٹوتیاں کرلیتا ہے نیز سورسز بھی سامنے آجاتے ہیں جس کے بعد اسی بینک سے ہم اپنی رقم دنیا میں جہاں چاہیں ٹرانسفر کرسکتے ہیں مثلا اگر میں اپنی تین کروڑ کی رقم کینیڈا منتقل کروں تو وہ مجھے نہ صرف رہائش کا ویزہ دے دیتے ہیں بلکہ کاروبار کرنے کے مواقع بھی دیتے ہیں اور میرے بچوں کو وہی حقوق مل جاتے ہیں جو کینیڈا کے بچوں کو ہیں یعنی فری ایجوکیشن

    یوتھیئے سنا ہے کہ اب برطانوی نظام انصاف پر انگلیاں اٹھانے لگ گئے ہیں جس نظام نے ان یوتھیوں کو برطانیہ میں ایک اچھی زندگی گزارنے کی اجازت دی، انکے بچوں اور عورتوں کو پاکستانی اور ہندوستانی ملا کی چیر پھاڑ سے محفوظ کیا اور ان کو تعلیم حاصل کرنے کے برابر مواقع فراہم کئے ورنہ پاکستان میں کوی کتنا بھی لائق ہو اگر اس کی جیب میں چالیس پچاس لاکھ نہیں تو وہ ڈاکٹر نہیں بن سکتا مگر یہاں ان کے بچے فری میں بڑی بڑی ڈگریاں لے کر موج کررہے ہیں اور ان لوگوں کی ناشکری اور احسان فراموشی کا یہ عالم کہ اب یہ برطانوی نظام انصاف پر انگلیاں اٹھا رہے ہیں۔ ہمارے بزرگ کہا کرتے تھے کہ پاکستان بنا تو بڑے بوڑھے کہا کرتے تھے کہ آزادی تو مل گئی مگر انصاف گورے کے ساتھ ہی چلا گیا۔ احسان فراموشی اللہ کو بھی پسند نہیں آپ دیکھیں گے جلد یوتھیئے ان ملکوں سے چھتر مار کر نکالے جائیں گے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    جہاں تک ثاقب نثآر کی بات ہے اس کو جج تو کیا وکیل بھی بڑی مشکل سے بننا پڑتا پہلے اس کو کہا جاتا کہ کسی برطانوی وکیل کے چیمبر میں چار سال لگا و اس کے بعد اس کی پرفارمنس دیکھ کر وکالت کرنے کا لائسنس دیا جاتا مگر اس لائسنس کے باوجود اسے عدالت میں پیش ہونے کی اجازت نہیں مل جاتی وہاں صرف بیرسٹر جاسکتا ہے عام وکیل تو بس آن لائین کیسز بھیج سکتے ہیں

    ہمارا ایک رشتہ دار وکیل پشاور سے پندرہ سال پہلے وکالت کرتا ہوا لندن آگیا تھا پہلے اس نے ایزدا کے سٹوریج روم میں نوکری کی اور اب اسی شاپنگ مال کی بیکری میں ڈبل روٹیاں بنا رہا ہے

    :bigthumb:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #8
    شہزاد اکبر کے مطابق ایسا کچھ ہوا ہی نہی :bigsmile:

    بے غیرت اعظم کے ٹٹو شہزاد اکبر کو بندہ کیا کہے

    ڈھٹائی اس قسم کی ڈھٹائی کہ بسسسسس

    بندہ اس سے پوچھے کہ جب برطانوی تحقیقاتی ادارے نے تم سے شہباز شریف کے اکاونٹس وغیرہ کی تفصیلات مانگی تو تم بھی شہباز شریف یا اس کے بیٹے کے خلاف کوئی ایسا مواد نہیں دے سکے کہ برطانوی کمپنی ان کو کرپٹ یا منی لانڈرنگ میں ملوث مان سکتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    قوم یوط کے لیے صرف ایک لٖفظ رہ جاتا ہے ۔۔اخ تھوووو

    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #9
    آپ کا مطلب ۔۔۔ کرپشن چوری ڈاکے ۔۔۔۔۔ بر طانیہ۔۔۔۔ ملحد ملک ۔۔۔۔۔۔ کی پیدوار ہیں ۔۔۔۔۔۔ کرپشن جہاد میں پا گل ہونے والے یوتھیوں کو چاھیے ۔۔۔۔۔ ایک کرپٹ ملک برطانیہ میں رھا ئش بچے بیوی عورتین پا لنے سے بہتر ہے ۔۔۔۔ کسی نا لے میں ڈوب کر مرجا ئیں۔۔۔
    آپ کا مطلب ۔۔۔ کرپشن چوری ڈاکے ۔۔۔۔۔ بر طانیہ۔۔۔۔ ملحد ملک ۔۔۔۔۔۔ کی پیدوار ہیں ۔۔۔۔۔۔ کرپشن جہاد میں پا گل ہونے والے یوتھیوں کو چاھیے ۔۔۔۔۔ ایک کرپٹ ملک برطانیہ میں رھا ئش بچے بیوی عورتین پا لنے سے بہتر ہے ۔۔۔۔ کسی نا لے میں ڈوب کر مرجا ئیں۔۔۔

    آپ کے انہی برجستہ جوابات کا تو میں دیوانہ ہوں اس قوم یوط(قوم لوط کے نیو ورژن”) کو آپ جیسا فرد ہی ان کی ٹون میں جواب دے سکتا ہے  :bigthumb: ۔

    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #10

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    سنا ہے جنرل باجوہ نے یو کے کے جنرل باجوہ سے بات کر لی ہے اور کچھ دنوں میں نواز شریف کو جہاز میں سوار کروا دیا جائے گا – صابر شاکر کا متوقع بیان
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    شہزاد اکبر، شہباز گل اور فیاض چوہان جیسے افراد کا اس معاملے پر اب نقطہ نظر سننے کے بعد اندازہ ہوتا ہے کہ سیاست کیسی نےرحم چیز ہے کہ بول و براز کو بھی حلوہ کھیر بتا کر نگلنا پڑتا ہے۔ حیرانی ہوتی ہے کہ جس طرح صحافی پی ٹی آئی کے سرکردہ افراد کو اس معاملے پر پرانے بیانات دکھا کر شرمندہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں لیکن قربان جائیں ان سیاسی ترجمانوں کی استقامت پر کہ یہ ذرا بھی شرمندہ نہیں ہورہے۔
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #13

    برطانیہ میں جج رشوت لیتے ہیں … ایک سروے کے مطابق سو میں پندرہ جج رشوت کو تحفہ سمجتھے ہیں . لہٰذا پٹواریوں نے ضرور جج کو رشوت دی ہو گی .. حقیقت یہ ہے آدھا سے زیادہ شریف خاندان ملک سے مفرور ہے اور جو بچے ہوے ہیں وہ اس چکر میں ہیں کسی طرح یہاں سے مفرور ہو جایں

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #14

    سوال کاش-برطانیہ-میں-بھی-ثاقب-ناسور-جج-ہوتا …….
    وہ گھیمبو خوش ہوا … آپ کی خوائش کے مطابق برطانیہ میں ٢٠٠٩میں ، بیرسٹر سرفراز ابراہیم کو ایک کیس ڈراپ کے لیے ،٢٠٠٠٠ پونڈ رشوت قبول کرنے کے لئے مجرم قرار دیا گیا تھا ۔ مزید تحقیق اور ایک حالیہ سروے کے مطابق برطانیہ کے نظام انصاف میں بدعنوانی کافی پرانا مسئلہ ہے۔ اور جب سے وہاں پٹواری گۓ یہ مسلہ مزید گھمبیر ہو چکا ہے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15

    برطانیہ میں جج رشوت لیتے ہیں … ایک سروے کے مطابق سو میں پندرہ جج رشوت کو تحفہ سمجتھے ہیں . لہٰذا پٹواریوں نے ضرور جج کو رشوت دی ہو گی .. حقیقت یہ ہے آدھا سے زیادہ شریف خاندان ملک سے مفرور ہے اور جو بچے ہوے ہیں وہ اس چکر میں ہیں کسی طرح یہاں سے مفرور ہو جایں

    ۔۔۔۔ نوازشریف کے بچے برطا نوی شہری ہیں ۔۔۔۔ بر طا نیہ نواز شریف فیملی کا گھر ہے ۔۔۔ مسلم ہیں ھم وطن ہے سا را جہا ں ھمارا ۔۔۔۔۔

    اگر بر طا نیہ کے جج رشوت لیتے ہیں تو ۔۔۔۔ ملحد ملک کے نظا م  اور ملحد وں ۔۔۔۔ پر سخت لعنت ہے ۔۔۔۔۔

    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #16

    برطانیہ میں جج رشوت لیتے ہیں … ایک سروے کے مطابق سو میں پندرہ جج رشوت کو تحفہ سمجتھے ہیں . لہٰذا پٹواریوں نے ضرور جج کو رشوت دی ہو گی .. حقیقت یہ ہے آدھا سے زیادہ شریف خاندان ملک سے مفرور ہے اور جو بچے ہوے ہیں وہ اس چکر میں ہیں کسی طرح یہاں سے مفرور ہو جایں

    نہیں جناب وہاں ججز کے رشوت لینے کا کوئی ثبوت میرے پاس نہیں ہے ،میرے پاس تو نیازی جی کے وہ بیانات ہی ہیں جن میں وہ برطانیہ کے نظآم انصاف کی تعریفیں کرتے تھے اگر کبھی “ماضی”میں اُنہوں نے برطانیہ کے ججز کے رشوت خور ہونے کی بات کی ہوتی تو میں آج آپ کی بات مان لیتا

    اب آپ سوچ لیں آپ نے محترم نیازی جی کی مخالفت کرنی ہے اُن کی ماضی کی معلومات پر لعنت بھیجنی ہے یا زات نیازی کو برا بھلا کہنا ہے یہ اپ کی زاتی خواہش پر چھوڑے دیتا ہوں

    جہاں تک بھاگنے وغیرہ کی بات کی تو صرف انتظار کیجئے جس طرح نیازی کے سابقہ تھوک چاٹتے آئے ہیں اُمید ہے نیازی کے اقتدار سے نکلنے کے بعد مزید تھوک بھی چاٹنے آئیں گے۔

    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #17
    کیونکہ نیازی “فرار ہوچکا ہوگا” اور رہ جائے گی تھوک چاٹ برگیڈ۔
Viewing 17 posts - 1 through 17 (of 17 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi