Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 1,136 total)
  • Author
    Posts
  • unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #8

    موحترم آپ فکر کریں … پہلے ایسے ہی ایک دکھی ،جذباتی بیکار، نفسیاتی اور جاہل قوم پل رہی ہے جس کا کوئی کام نہیں ہے ….. بھائی جان چین کی طرح اس ھڈ حرام قوم کو نو گھنٹے کام کرنا پر جاے تو یقین مانو یہ لتا کے گانے تو گانے اپنی نماز ، مسجد روزہ ، زکات سب بھول جاے .. جو ان لوگوں نے اپنا وقت اور دوسروں کا وقت برباد کرنے لئے لئے حیلے بہانے بنانے ہوے ہیں …. بھائی جان ہر چیز ایک حد تک اچھی لگتی ہے .. اب انجان کی طرح ویلا بندا ہر کوئی تو نہیں ہوتا کہ گانوں سے دل بھرا تو ڈپلیکیٹ آئ ڈی کے جال پھینکا شروع کر دے .. اس لئے میری آپ اور تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے کوئی کام دہندہ کرو زندگی کے اور بھی بہت جمیلے ہیں

    اور بھائی جان یو ٹیوب پہ لڑکیاں ناچیں یا پھر خسرے اس جنسی گھٹن نہیں کم ہو گی … جب تک ہر انسان کو اپنی مرضی سے جینے کا حق نہیں دیا جاے گا

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4

    لتا منگیشکر نے گانے گا گا کر جو گلہ خراب کیا ہے اور انڈین پاکستانی قوم کو بیکار بنایا ہے اس کی مثال نہیں ملتی لتا کے اکثر دکھی گانے جنسی گھٹن کی وجہ سے پاکستان انڈیا میں بہت مقبول ہوے .. کیوں کہ یہاں ہر تسیرا بندا جنسی گھٹن کا شکار ہے اور اس کو ہر دوسرے یا تسیرے دن عشق کا دورہ پڑتا ہے پھر وہ لتا کے دکھی گانوں کی کیسٹ اٹھا لیتا ہے …. جانے کیوں لوگ پیار کیا کرتے ہیں …. دل کے بدلے درد دل لیا کرتے ہیں … یا پھر دشمن نہ کرے دوست نے وہ کام کیا ہے … عمر بھر کا الزام مرے نام کیا ہے .. …. کسی کی شادی اس کی پسند سے نہیں ہو رہی .. تو کوئی بلا وجہ رو رہا ہے … لتا کے اکثر دکھی گانے سن کر یہ بیکار قسم کے لوگ خوش ہوتے ہیں — اس کے علاوہ انڈین یا پاکستان یا ڈرامہ انڈسٹری ہو ان میں ہر تسیرا مصنف جنسی گھٹن کی شکار نظر اتا ہے …..

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4

    عمران خان اپنے گھر کے مسلے حل نہیں کر سکتا تو امریکا اور چین کے مسلے کیا حل کرے گا . بہت فارغ دماغ انسان ہے … انسان کو چاہے حالات و واقعات کو دیکھ کر بولا کرے ورنہ بعد میں شرمندہ ہونا پڑتا ہے

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #17

    بھائی جان ادھر سوکھی پھوکی دعاؤں سے کچھ نہیں ہونے والا … عاطف بھائی کو فون کرو اور ان سے پوچھو کوئی مالی اور جانی مدد چاہے تو بتاؤ.. اصل میں یہ دعا والا کام ہی کام چوروں نے ایجاد کیا ہے .. تا کہ حقیقت میں لوگوں کو ٹرکا سکیں

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7

    اس طرح کے بیان سے عمران خان کی بچگانہ سوچ کا پتا چلتا ہے کہ اس بندے کو ملک و عوام سے کو دلچپسی نہیں ہے بلکے یہ لوگوں کو نیچا دیکھانا چاہتا ہے … ایک انتہائی کم انٹلیککٹ والا بندا اس طرح کے سیاسی بیان دے سکتا ہے .. ایک حقیقی لیڈر اس طرح کی چولیں مارنے سے گریز کرتا ہے …. …..

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5
    بھائی جان عمران خان میںٹیل بندا ہے … اس کے ساتھ کوئی مشیر کام نہیں کر سکتا … عمران خان کی کوئی لگیسی نہیں ہے  نہ ہی اس کو سیاست کا پتا ہے.. نہ ہی کوئی اصول ہیں .. نیازی جو ہے …. جب کوئی کام غلط ہو جاتا ہے تو مشیر کے نام لگا دیتا ہے کہ تم نے مجھے غلط مشورہ دیا تھا .. ایسے بندے کے ساتھ کوئی مینٹل مشیر ہی چل سکتا ہے
    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #12

    عیسیٰایئوں کا تہوار مسلمانوں کی نسبت کافی ڈیسنٹ قسم کا ہے .. مسلمانوں کی بڑی عید اتی ہے تو تباہی پھیر کے رکھ دیتی ہے … جانوروں کی انتڑیاں سڑکوں پہ لوگ پھینک جاتے ہیں … ہر طرف تعفن اور بدبو ہی بدبو ہوتی ہے … بڑی عید کو اپڈیٹ کرنے کی ضرورت ہے .. اس کی جگہ کوئی کرس مس کی طرح عید ہونی چاہے .. میری علما سے گزارش ہے اس پر کوئی فتویٰ اور کام شروع کر دیں

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #13

    مریم نواز نے جس پوز سے تصویریں بنوائی ہیں ایسے تو دوہلینیں بھی نہیں کرتی .. اس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ اس عورت کی سوچ کس قسم کی ہے … بس بناؤ سانگار مہنگے جوتے پہنو.. جو عورت اندر سے جنتی خالی ہوتی ہے وہ اس طرح کے کاموں میں ماہر ہوتی ہے .. ایسی عورت عوام ، ملک و ملت کے لئے تباہی ثابت ہو سکتی .. میری تمام پٹواری لوگوں سے گزارش ہے … مریم نواز کی ان اوچھی حرکتوں کی وجہ سے اس کا بائیکاٹ کریں ورنہ خدا نہ خواستہ یہ عورت حکومت میں آ گئی تو پاکستان کے چودہ طبق روشن کر دے گی

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #21

    بھائی جان … اچھے برے لوگ ہر جگہ ہوتے ہیں … مری والے کون سے فرشتے ہیں … مری والوں سے زیادہ قصور ان ممی ڈیڈی لوگوں کا ہے جنوں نے برف کبھی زندگی میں نہیں دیکھی … اور چولوں کی طرح ایک ہی دن ایک لاکھ گاڑیاں لے کر مری میں گھس گۓ .. ایسی صورت حال من مری والے جن کا ٹوٹل امندن ہی ٹورازم ہے انہوں نے موقے کی موناسبت سے قیمتیں بڑھا دیں .. بھائی جان اپ مری اور کشمیری پہاڑیو کو چھوڑو رمضان میں کیا ہوتا ہے .. مسلمانوں کا برکت والا مہینہ اتے ہی ہر چیز کی قیمت بڑھا دن جاتی ہے … وہ بھی مری والے کرتے ہیں کیا …. پہاڑی سخت جان ہوتے ہیں اور جاہل ہوتے پر انسان ہوتے ہیں انہوں نے بھی اپنے بچوں کا پیٹ پالنا ہوتا ہے … اس لئے یہ سارا ڈرامہ حکومت اور انتظامیہ نے اپنی توجہ ہٹانے کے لئے بنایا ہے کہ مری والوں کی وجہ سے ایسا ہوا ہے … اور آپ اس ڈرامے کا حصہ بن چکے ہو

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #11

    بھائی جان زیادہ تر اموات لوگوں کی اپنی لا پروائی سے ہوئی ہیں .. مری والے کیا کرتے .. ایک پولیس افسر کو کم از کم اتنا تو پتا ہونا چاہے تھا کہ گاڑی میں ہیٹر آن کر کے نہیں سونا چاہے اور وہ بھی برفانی علاقے میں … … کوئی عام بندہ یہ کام کرتا تو چلو اور بات تھی .. پولیس ہی جب اتنی نہ اہل اور نالائق اور سفارشی ہے تو باقی لوگوں سے کیا توقع کی جا سکتی ہے … یہاں پھر کچھ بلاگر کہ رہے ہیں انڈا منگا تھا فلانی چیز منگی تھی… بھائی جان ایک لاکھ گاڑیاں جمع تھی … ایک دو گاڑیاں بیج دیتے اور ایک دو گھر خرید لیتے وہ سب گاڑیوں والے اتنے بے حس، لالچی اور لاپروا تھے کہ کہ ان ہوتے ہوے لوگ مرتے رہے اور کسی کو خبر نہ ہوئی…. سب لوگ امیر تھے اگر چاہتے تھے تو مری میں دس گھرخرید سکتے تھے سب کو رہائش دے سکتے تھے …… اصل میں وہ سب لوگ لالچی تھے …. بس ان کو اپنی جان کی پڑی تھی … جن کو باقی لوگوں کی موت کا پتا نہیں چلا… مری والے آدھی رات کو برف میں کیا لینے اتے … یہی لوگ کسی کو اپنی گاڑی کو ہاتھ نہیں لگانے دیتے اور اب جب مشکل پر ہے تو مری والوں کو یاد کر رہے ہیں

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6

    بھائی جان یہ سب باوا لوگ جنسی گھٹن سے نکلتے ہیں ..اگر مرد اور عورت کو جنسی آزادی دے دی جاے تو یہ باوے خود ہی باگ جایں گے کیوں کہ کوئی عورت ان کے پاس ہی نہیں جاے گی …. اس کے علاوہ معاشرے میں مجود بہت سی بیماریاں جیسے کے چوٹھے بچوں سے جنسی زیادتی کے واقعات ہیں … دوسری عورتوں پر تشدد کے واقعات بھی کم ہو سکتے ہیں ….. محبوب اصل میں جنسی گھٹن سے نکلنے والی بیماری کا نام ہے … کیوں کہ اصل چیز محبوب کا قدموں میں ہونا نہیں ہے بلکے محبوب کی ٹانگوں کے دریمان ہوتی ہے .. جس کے پیچھے ایک دنیا خوار ہو رہی ہوتی ہے … …مشت زنی کر رہا ہوتا ہے تو کوئی پورن دیکھ رہا ہوتی ہے … لیکن محبوب کسی کو بھی نہیں ملتا .. 

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #12

    بھائی جان سری لنکا کے مینیجر کو معلوم نہیں تھا … یہاں پہ کتپلتی عمران خان نے بیروزگاری کر کر عوام کو ذہنی مریض بنایا ہوا ہے … اور ان کو وقت کے ساتھ ساتھ مذھب کی گولی دیتا رہتا ہے کہ صبر کرو … الله صبر کرنے والوں کے ساتھ …. خود دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہا ہے … لوگ دو وقت کی روٹی کے لئے ترس رہے ہیں اور مینیجر نے مزدوروں کو سری لنکا سمجھ کر فارغ کر دیا … کہ شائد کوئی اور نوکری ان کو مل جاے گی …جس کا ریکشن تو آنا تھا …. بھائی جان غریب کا پیٹ مذھب ہوتا ہے وہ اپنے پیٹ کے لئے کچھ بھی کر سکتا ہے …. لہٰذا کسی کہ رزق پہ بلاوا وجہ لات نہ مارو… 

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #27
    Dear Anjaan, Now you have learned to be civil after years of evolution and there is responsibility on your head. Here are some points / issues which lead foram to its current situation.

    1.  Duplicate IDs ( A well known issues which confused most of people and make the people run)
    2.  Personal Attacks
    3. Abusing
    4. Irrelevant threads ( Like one non serious thread “Anjaan Zinda Hai”)
    5. Non serious attitude towards the topic / not sticking to topic
    6. One of reason main reason some low caste people / sanitary worker type of people who have settled in foreign countries or may be in their own country. They cannot overcome their feeling of inferiority and superiority, often visit foram, just for the sake of time pass like the one Kick Boxer we have and start attacking on good people. 
    7.  Aggressive type of attitude toward new ideas, due to religious bigotry
    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #29
    ٹیم کی شکست کی بڑی وجہ ۔۔۔۔ ٹیم میں تجربہ کار باولر کی کمی ہے ۔۔۔۔ فاسٹ باولر ۔۔۔۔۔ آفریدی ڈالا گیا جو ۔۔۔۔ نا تجربہ کار تھا اور۔۔۔۔ کروشل وقت پر ۔۔۔۔ تین چھکے کھا گیا ۔۔ شا ھین آ فریدی کی جگہ ۔۔۔۔ محمد عا مر ۔۔۔۔۔ ٹیم میں شامل ہوتا ۔۔۔۔۔۔ شیمپئین والوں کو لمبا کردیتا ۔۔۔۔۔۔۔ محمد عا مر ایک ۔۔۔۔ بہت ہی فاسٹ اور خطرنا ک با ولر ہے ۔۔۔۔۔۔۔ لیکن محمد عامر ۔۔۔ محمد آصف جیسے ۔۔۔۔ خطرناک تیز ۔۔۔۔۔ باولروں کو ۔۔۔۔ شیمپئین والے چونکہ کھیل نہیں سکتے اس لیئے ۔۔۔۔۔ شیمپئین والے پہلے ۔۔۔۔۔ خطرناک باولروں کو ۔۔۔۔۔ کھیل سے با ھر نکلواتے ہیں پھر کھیلنے آتے ہیں ۔۔۔۔۔ پا کستان ٹیم کو چاھیے سب سے پہلے اپنی ٹیم میں سے ۔۔۔۔ شیمپئین والے ۔۔۔۔ گورے کوچ اور مینجر ۔۔۔۔ کو نکا ل با ھرکرے ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔ محمد عامر ۔۔۔۔ محمد آ صف ۔۔۔۔۔ شعیب اختر ۔۔۔۔۔ جیسے عظیم خطرناک با ولروں کو شمپئین والوں کی سا زشوں سے بچا نے کا بندو بست کرے ۔۔۔۔۔۔

    بھائی جان شاہین آفریدی کی بولنگ پریشر کی وجہ سے خراب ہوئی ہے کیوں کہ اس کا سسر گراؤنڈ میں مجود تھا … میرا خیال ہے کہ آفریدی محمّد عامر سے اچھا بولر ہے اس نے پہلے اور میں ہی وکٹ لے لی تھی .. مسلہ سارا سفارشی بندوں نے خراب کیا ایک چھکا محمّد آصف لگا دیتا … ایک ملک لگا دیتا تو میچ بن سکتا ہے … محمّد آصف اور محمّد عامر دونوں جواری ہیں …. اپنی حرکتوں کی وجہ سے باہر ہوے ہیں .. دونوں جواریوں کو اگر ملک کو ملت کی پروا ہوتی تو غلط کام ہی نہ کرتے .. شعیب اختر وٹا بولر ہے … بس تیز گیند کرا لیتا تھا باقی وہ بھی سفارشی تھا ..

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #27

    بھائی جان یہ سارا مسلہ رضوان نے پیدا کیا ہے جس نے بغیر وضو کے گراؤنڈ میں نمائش متکرابانہ نماز ادا کی … اور جس کی محنت بھی اس کے کام نہ آئ … خدا نے ان لوگوں کی دعاؤں اور نمازوں کو ان کے منہ پہ دے مارا .. جس سے یہی بات نکلتی ہے کہ خدا نماز والوں کے ساتھ نہیں بلکے جو گراوُنڈ میں شیمپئن اڑاتے ہیں ان کے ساتھ ہے

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #14

    لگتا ہے کرکٹ بھی اب سیاست بنتی جا رہی ہے … نواز شریف بھی ہندوستان کی محبت میں گرفتار ہے اور اپنے ملک کے خلاف کچھ معزز بلاگر کی طرح پروپگنڈا کر رہا ہے

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #8

    بھائی جان انڈین نے پاکستان میں کرکٹ کو تباہ کرنے میں ہر ہتھکنڈا استعمال کیا ہے … اب جب پاکستان سے بری طرح ہارے ہیں تو ان کو یہ بات ہضم نہیں ہو رہی تھی تو افغانستان کی کٹپلتی ٹیم کو استمال کیا گیا …افغانی ٹیم تو ویسے ہی چندہ لے کر آئ تھی کیوں کہ طالبان تو کھیلوں کو مانتے ہی نہیں … ان کا ایک ہی کام ہے اسلح کے زور پر اسلام کی خدمت جو شروع سے ہوتی آئ ہے .. لہٰذا یہاں افغانیوں کو پیسے دے کر اپنے مارجن سے ہروا کا انڈین کو سیمی فائنل تک پونچانے کی ناکام کوشش کی گئی … انڈیا والوں نے افغانیوں کو بولا کہ تم ہم سے میچ ہارو اور جتنی رشوت چاہے لے لو . پھر نیوزلنڈ کی ٹیم تم سے ہار جاے گی .. لیکن گیم ساری خراب ہو گئی ہے … اب انڈین قوم کوہلی کے پیچھے پڑی ہے .. اس کی معصوم سے بچی کو ریپ کرنے کی دھمکی دے رہی ہے

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2

    بھائی جان یہ لبیک سرکار آپ کی جان نہیں چھوڑنی والی جو چورن پچلے چودہ سو سال بک رہا تھا پاکستان کی عقل سے پیدل عوام نے خریدا ہوا ہے … اب یہ لبیک والے بے روزگار عاشق رسول ہیں .. جتنی بیروزگاری زیادہ ہوتی ہیں اور حکومت کی طرف سے ٹیکس زیادہ لگتا ہے اتنا ہی عشق زیادہ ہوتا ہے … لہٰذا حکومت کو چاہے کہ اپنی پولیسی پر نظر ثانی کریں  معاشرتی علوم ، اسلامیات کی کتابوں اور یہ جو ملا جگہ جگہ مسجدیں بے غیر کسی قانون قاعدے کے بنا لیتے ہیں .. اس پر سختی سے عمل درآمد کروانا ہو گا … ورنہ یہ لیبک سرکار لنگڑا صاحب تو مر گۓ لیکن حکومت کے لئے ایک نیا مسلہ بنا گاہے ہیں  

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2
    بھائی جان آج کل کے سوشل میڈیا کے دور میں قلم تلوار سے کہیں زیادہ طاقتور ہے .. یہی وجہ ہے جو نظریات ، تلوار اور شلوار کی وجہ سے پھیلے تھے آج کے دور میں بےبس نظر آ رہے ہیں …. اور لوگ اپنے نظریات پر نظر ثانی کر کے ان کو تبدیل کرتے ہوے نظر آ رہے ہیں … غامدی کی مثال آپ کے سامنے ہیں … جو پرانے تالاب جس میں مگر مچ ہی مگر مچ ہیں ان کو مچھیلیاں بنا کر پیش کرتا رہتا ہے .. پاکستانی معاشرہ چونکے تلوار اور شلوار کے زور پر پھیلا ہے اس لئے یہاں قلم کو زور چلتے چلتے بھی زمانہ لگے گا
    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5

    بھائی جان جان کچھ ایسے بھی وفا دار قسم کے نمک حرام ہوتے ہیں .. کہ جس جماعت کا نمک کھا لیں چاہے وہ نمک حرام کا ہی کیوں نہ ہو … اس جماعت سے نمک حرامی کا سوچ بھی نہیں سکتے …. ایسے ہی نمک حراموں کے بارے غالب نے فرمایا تھا …
    نمک حرامی بشرط استواری اصل ایماں ہے

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 1,136 total)
×
arrow_upward DanishGardi