Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 1,136 total)
  • Author
    Posts
  • unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #20

     موحترم الف الله چنبے دی بوٹی انسان کو  شامی کی طرح بنا دیتی ہے جو اپنے دماغ سے نہیں سوچتا اور اتنا عرصہ فورم  پر رہنے کے باوجود اس کا  علم  صفر رہتا ہے … اور اس کا کام صرف دوسروں ممبر کو ڈسکسس کرنا ہوتا ہے ،،،، مرے خیال میں جو ایک انتہائی کم انٹلیکت کی نشانی ہے ،،،، مزہب زدگی آپ کو بطور انسان ناکارہ کر دیتی ہے….،،،، یہی وجہ ہے کہ اس الف کا خاتمہ ضروری ہے  ….  ایسی قومیں جنوں نے الف الله چنبے دی بوٹی نہیں سونگی وہ  سائینس، علم، پیداواری تخلیقی صلاحیت میں مذہبی اور الف الله چنبے دی بوٹی والوں سے  بہت آگے ہیں … وہ قومیں آج ساری کی ساری سیکولر ہیں 

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #13
    لیکن عا م مشا ھد ہ تو یہ ہے کہ ۔۔۔۔ یہ نام ۔۔۔۔ ملحدوں تک میں بہت موجود ہے ۔۔۔۔ ملحد ۔۔۔۔ اللہ ۔۔۔ اسلام ۔۔۔ کا ۔۔۔ جس دن نا م نہ لیں ۔۔۔۔۔ اس دن ان کو ننید کی گولی لینی پڑتی ہے ۔۔۔۔

    موحترم آپ سمجھے نہیں یہ نام ملحدوں میں کیوں مجود ہے .. الله اسلام، اسلامی نظریات، اسلامی طاقت کے پروانوں چودرری ضیاء ال حق جیسوں نے اس ملک کو بہت زیادہ نقصان پونچایا ہے ۔ آج یہ ملک اپنی معاشی زندگی کے انتہائی مشکل وقت سے گزر رہا ہے ڈالر آسمان پر پونچ چکا ہے … بنگالی اور انڈین کوررنسی کی قیمت ہمارے سے زیادہ ہے …اور عمران خان جیسی اسلامی چول سب کے سروں پر بیٹھی ہیں ، اس ساری کشمکش میں ایک بہت بڑا ہاتھ اس الف الله چنبے دی بوٹی ، اس سے جڑے دہشت گردی کے مرشد اور مشرقی پڑوسی سمیت دنیا کے کئی ممالک سے دیرینہ مذہبی منافرت کا بھی ہے۔
    ان سبھی مسائل کا حل سیکولرزم میں ہے، کیونکہ اگر پاکستانی ریاست سیکولر ہو گی تو تبھی پاکستان ہر کسی لڑائی سے آزاد ہو گا .. ، اسی صورت میں مغرب میں طالبان کی حمایت ختم ہو گی۔ اسی صورت میں ہتھیاروں کی دوڑ ختم ہو گی، دفاعی بجٹ میں کمی ہو گی، تعلیم سے اسلامیات کو ختم کر کے نوجوانوں کو شدت پسندانہ روش سے ہٹایا جا سکے گا۔ حقوق نسواں کی جنگ مناسب طور پر صرف ایک سیکولر ملک ہی میں لڑی جا سکتی ہے اور ملک کی بیٹی عائشہ کو جنگلی جانوروں سے بچایا جا سکتا ہے

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #20
    چیف اپنے جوانوں کو سمجھانے گیا تھا اس طرف کارگل والا کام نہ .کرنا . پہلے ہی بہت بدنامی ہو چکی ہے … انڈیا کو مرچے لگی تو کوئٹہ میں دھماکہ شروع کر دے
    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #11

    غیر محفوظ صاحب، دنیا کی ساری مخلوق مر جائے ، کائنات فنا ہو جائے ، انسان زمین بوس ہو جائیں ،یہ سب مل کر بھی اللہ کے الف کا ایک کوما بھی نہیں بگاڑ سکتے ۔ آپ کی حسرت بھری خواہش پہ ہنسی آتی ہے ۔ بحرحال خواہش کرنے میں کیا برائ ہے ۔

    محترم اپ تو جذباتی ہو گۓ اور بہت کچھ کہ دیا …کائنات کی مخلوق فنا ہو نہ صرف مسلمانوں کے فنا ہونے سے یہ نام ختم ہو جاے گا … کیوں کہ چین، روس اور زمین کے کچھ علاقوں میں جہاں مسلمانوں نے زبدستی اپنی حکومت قائم نہیں کی اس نام سے کوئی واقف نہیں ہے …

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    بھائی جان سب ٹھیک ہو گیا کیوں کہ چیف اپنے بندوں سے ہی خطاب کرنے گیا تھا کہ کوئی لوٹ مار اور کام خراب نہ کرنا
    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #9

    کامریڈ زیدی صاحب نے واپس آتے ہی ایک اچھے الف کی نشان دہی کی ہے جو سب الفوں کی بنیاد ہے … الف الله چنبے دی بوٹی … اگر یہ والا الف ختم ہو جاے تو پاکستان میں باقی سب الف ختم ہو جایں گے .. سب دہشت گردی ختم ہو جاے گی اور آپ کو انسان ملیں گے

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6

    محترم اگر آپ تھریڈ کا نام قومی حکومت کی جگہ فوجی حکومت رکھ دیں اور پھر تھریڈ کے آخر میں جو سوال لوگوں سے کیے اور اپنے آپ سے کریں تو اپ کو جواب مل جاے گا .. سب سیاسی پارٹیاں فوجیوں کی بنائی ہوئی ہیں کچھ طلاق یافتہ ہیں جن کا مقصد صرف صرف اپنی حکمرانی لے کر آنا ہے کیوں کہ حکمرانی چیز ہے ایسی ہے ،،،، پاکستان کے مسائل کا ھل ایک ہی صورت میں ممکن ہے جب فوج سیاست کی جان چھوڑ دے

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #43
    پہلے آپ یہ تو تسلیم کرلیں کہ عا ئشہ اکرام آپ کی بہن بیٹی ہے ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ یہ بھی تسلیم کرلیں کہ ۔۔۔۔ آپ کی اپنی بہن بیٹی بھی ۔۔۔۔ عائشہ اکرام جیسی ہی ہوتی ہیں ۔۔ تاکہ آپ کی اچھی سوچ کا ثبوت تو پیش ہو ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بھائی جان لگتا ہے آپ کے پاس جواب ختم ہو چکے ہیں تب ہی کوئی جواب نہیں آیا ،،، میرے تسلیم کرنے سے کیا ہو جاے گا آپ کے ملک کی بیٹی تو ہے ،،، کسی انسان کی بیٹی تو ہے…. جیسی بھی ہے انسان ہے ،،،،، اس کا لباس ، اس کی فائلنگ کیسس ایک جنگلی جنسی گھٹن زدہ سوچ کے مردوں کے ہجوم کو دعت نہیں دیتی کہ اس کا بلات کار کریں …. بھائی جان جیسے کہ پہلے بتا چکا ہوں … یہ لوگ مطلب آپ کی سوچ کے لوگ پچاس سال کی عورت کو نہیں چھوڑتے ، گھروں میں چھوٹی بچیوں کو نہیں چھوڑتے …. قبر میں مجود عورتوں کو نہیں چھوڑتے ،،، ہمسایوں کی مرغی کو نہیں چھوڑتے …. یہ سب انسان اور جانور تو کوئی مجرا نہیں کر رہے ہوتے جو آپ کہیں کہ یہ سب بد چلن ہیں

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #41
    ان لوگوں کا پرابلم یہ ہے کہ ۔۔۔۔ یہ لوگ انصاف کی بات نہیں کرنا چا ھتے کہ ۔۔۔۔ انصاف کے حساب سے تو ہوسکتا ہے مرد غلط ہو یا ہوسکتا ہے عورت غلط ہو ۔۔۔۔۔ لیکن ان لوگوں کی منا فقت یہ ہے کہ ۔۔۔۔ آنکھیں بند کر کے کہتے ہیں عورت کا سیکسی قصور ممکن نہیں ہے ۔۔۔۔ اور صرف مرد ہی سیکس جرائم کے لیئے تخلیق کیا گیا ہے ۔۔۔۔ ان لوگوں کو عورت سپر میسی اور عورت پرستی کا دورہ پڑا رھتا ہے ۔۔۔۔۔۔ ان لوگوں میں کچھ ایسے بھی ہیں کہ رات کو بیوی کے کمرے میں جا کر کہتے ہیں آپ پا کستان کی بیٹی ہیں ۔۔۔۔۔ پہلے سہونی دھرتی ترا نہ سن لیتے ہیں ۔۔۔۔

     بھائی جان اگر عورت کے سیکسی ہونے کی وجہ سے یہ کام ہوتا تو لوگ اپنی بیٹیوں کو قبر میں دفن کرنے کے بعد 7 دن پہرہ نہ دیتے کہ کوئی لاش کے ساتھ زیادتی نہ کر دے … ابی پچھلے دنوں سندھ میں ایک چودہ سالہ بچی کی لاش کو قبر سے نکالا گیا … وہ تو عائشہ کی طرح کوئی مجرا نہیں کر رہی تھی .. یا گندے کپڑے اس نے نہیں پہنے تھے … بدچلن بھی نہیں تھی ،،،، کسی کا کچھ بگاڑ بھی نہیں رہی تھی … یہاں مولوی، استاد، شاگرد سبھی ساری ساری رات پارن دیکھ کر پاکستان کو دنیا کی اول پارنوگرافی دیکھنے والی قوم بناتے ہیں، مگر صبح ہوتے ہیں اپنی بہن بیٹیوں کو حیا اور شرم کا درس دیتے ہیں۔ اور دوسروں کو بھاشن دیتے ہیں کہ تم فلانے کو اپنی بہن بیٹی کیوں نہیں کہتے ہے ….. دراصل عورت کے لئے ایسی منافقت صرف صرف پاکستانی مسلمانوں میں بہت زیادہ پائی جاتی ہے

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #36
    دراصل جو کچھ عائشہ کے ساتھ ہوا اس سے ثابت ہوتا ہے یہ معاشرہ اس ملک کے لوگ اس قدر گھٹیا اور بازاری سوچ رکھتے ہیں کہ یہ کسی بھی عورت کو دیکھ کر صرف اور صرف ایک ہی خیال ذہن میں لا سکتے ہیں کہ یہ کس کس کے ساتھ سوئی ہو گی۔ اس نے فلائنگ کس کی ہے تو وہ بد چلن ہے اور وہ ہمیں سیکس کے لئے بلا رہی ہے لہٰذا اس کے کپڑے پھاڑ دو اور ننگا کر دو دوسری جانب جب یہ ایک ایسی کامیاب اور پر اعتماد عورت کو دیکھتے ہیں جو ان کی پہنچ سے باہر ہے، اس پر بے بنیاد بہتان لگانا ان کا شیوہ ہے، یہ اسی وقت اس کو گشتی کہہ دیتے ہیں، اس کو زانیہ اور فاحشہ کے القابات سے نوازنے لگتے ہیں۔ یہ معاشرے میں ہر ایک آدمی کی سوچ ہے
    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3

    بھائی جان یہ پرانے خواب دیکھنے چھوڑ دو جب تلوار کا زمانہ ہوتا تھا … دو چار قبیلوں کو جمع کر کے آپ نے لوگوں کو زبردستی اکھٹا کر ایک ریاست بنا لی تھی جنگوں کے لئے نکل جاتے تھے .. آج کی دنیا میں اگر آپ دوسروں کو زیر کرنا چاہتے تو علم ، سائنس، روشنی اور قلم سے کرو …. ایک چھوٹا سا ملک ہے اس کو تو چلا نہیں سکتے پہلے اس کو چلانا سیکھ لو… امریکا کو ہی دیکھ لو طالبان کو کیسے چھوڑ کر باگا ہے

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #33

    آج دنیا کے تمام ہی ترقی یافتہ معاشروں میں جنسی آزادی کی وجہ سے ان کی توانائیاں، ان کی سوچ ان کے جذبات ان کے احساسات جنسی تسکین ڈھونڈنے کے بجائے تعمیری سرگرمیوں ، تعلیم ، سائنس اور نئی ایجادات بنانے میں مصروف ہیں ، دوسری جانب پاکستان اور اس سے ملتے جلتیے گھٹن زدہ مذھبی معاشروں جنسی گھٹن جنسی درندے پیدا کر رہی ہے جو کبھی جانوروں کو پکڑ لیتے ہیں تو کبھی مسجد میں بچوں کو — کوئی لڑکی کو لڑکے کی باہوں میں دیکھ کر برا محسوس کر رہا ہے تو کسی کے خیال میں لڑکی اینجوے کر رہی ہیں … لڑکی تو چڑیا گھر میں بچوں کے لئے ایک نیا جانور ہی بن گئی تھی کوئی کدر اچھال رہا تھا اور کوئی کدر …..

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #48

    محترم آپ کو کس نے کہا ہے کہ شادی کے پیسے مریم یا صفدر نے دیے ہیں

    برات عموما” لڑکی والوں کی ذمے داری نہیں ہوتی ؟

    یا سابق شوہر کو جس کو خواب میں بشارت ہوتی ہو اور وہ کہے جا رانو جی لے اپنی زندگی

    محترم آپ کافی عرصے بعد آے ہو جواب دے کر مزید کافی عرصے کے لئے غائب نہیں کر سکتا

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #11

    بھائی جان بہت بڑی گیم سٹارٹ ہونے والی ہے .. امریکا نے خود حملے کرواۓ ہیں ایک دو اپنے بندے مرواۓ ہیں تا کہ لوگ کہیں کہ امریکا بھلا اپنے بندے کیوں مروا رہا ہے … امریکا کے اچانک نکلنے سے افغانستان ایئر پورٹ پر لوگ جمع ہو گۓ اب ان بندوں کو بگانے کے لئے دھماکے کروا دیے تا کہ معاملہ رفع دفع ہو جاے

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    ملالا کو تو گولی تحریک پاکستان طالبان نے ماری ہے … جن کو تیار را اور موساد نے کیا تھا … اس کا تو افغانی طالبان جو کہ نیک اور اچھے طالبان ہیں ان سے کوئی تعلق نہیں .. پھر موساد کو جب غلطی کا احساس ہوا ہے تو اسی بچی کو نوبل انعام دلوا دیا .. ورنہ پاکستانی میں دہشت گردی میں ہزاروں پڑھنے پڑھانے والی بچیاں مری ہیں کسی کو کوئی انعام نہیں ملا
    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #45

    موحترم بلیور صاحب

    بھائی جان ایک لاکھ پونڈ ہی چوری کا اچھی خاصی پاکستانی رقم ہے … صفدر اور مریم کا سورس آف انکوم کیا ہے … کہ انہوں نے اپنے بیٹے کی شادی اتنے دھوم دھام سے کی .. نواز نے چوری کا پیسا شادی پہ لوٹایا ہے … باقی رہی بات مدرسی مولوی تو آپ کو پہلے بھی بتایا جا چکا ہے ..کہ اپ جیسے دانش وار ایسے راستے پر گامزن ہیں جس کی کوئی بھی منزل نہیں ہے . ..حقیقت میں کوئی روشن خیال ہو یا وہ مذھب جس پر آپ چل رہے ہیں مذہب کی کوئی قسم نہیں ہے۔ پوری مذھبی تاریخ اٹھا لو کبھی لبرل/ریشنل مذہب کی بنیاد پرپائدارمعاشرے نہ بننے نہ بن سکے .. مرزا غلام احمد نے بھی کوشش کی … بہت سے لوگ غامدی کی شکل میں ابی بھی کر رہے ہیں لیکن سب ان کو مرتدد کہتے ہیں .. آپ کو ویسے بھی کہانیاں بنانے کو شوق ہے .. یہ شوق مذھب سے ہی آپ کو پڑا ہے … ۔ اصل مذہب وہی ہے، جو مولوی، مسجد، مدرسے، روایات کا ہوتا ہے۔ لبرل مزہب ایک جعلی مصنوعی فرقہ ہے.. آپ اپنے اپ کو زہین ثابت کرنے لئے کہانیاں اور وقت خراب کر رہے.ہو … حقیقی اسلام جو مدرسی مولوی کا ہے اس میں نواز شریف جنتی دولت انسان رکھ ہے نہیں سکتا …. حضرت عمر کے دور میں خالد بن ولید نے اپنی تعریف میں تھوڑی سے فضول خرچی کی تھی . وہ اپنے وقت کا جرنیل تھا … حضرت عمر اس کو کٹہرے میں لے اے … اس لئے جانی مزید کہانیاں بنانے سے پرہیز کرو اور سدھر جاؤ

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6
    جنید صفدر کی شا دی کے لیئے اتنا مہنگا ہوٹل چنا گیا کہ لند ن کے یوتھیے ۔۔۔۔ ہوٹل میں دا خل بھی ہونے کا نہیں سوچ سکے ۔۔۔۔۔ بکنگھم پیلس جیسے مہنگے لگثری ہوٹل میں شادی ۔۔۔۔۔۔ لند ن یوتھیوں ۔۔ عمران خان ۔۔۔ تبد یلی پا غلوں ۔۔۔۔۔ کے منہ پر طما نچہ ہے ۔۔۔۔۔ مہنگی ترین شادی ۔۔۔۔ اعلی ترین ہوٹل ۔۔۔۔ پیلس جیسا ما حول میں کھا نا ۔۔۔۔۔۔ اس تقریب نے ۔۔۔۔ کرپشن کرپشن کے پہاڑے پڑھنے والوں کے منہ پر ایسا چا نٹا مار ہے کہ گھروں میں بیٹھے بغلیں جھا نک رھےہیں ۔۔۔۔۔

    واہ اسلام نے تو سادگی کا درس دیا ہے … اتنا مہنگا ہوٹل بک کرنے کی بجاے لوٹی ہوئی دولت واپس کرنے پاکستان آ جاتا … نواز شریف کی جان چھوٹ جاتی

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #32
    افغا نی نوجوان نہیں دوڑ پڑے ۔۔۔۔۔۔۔ چا لیس سال سے دوڑیں تو ۔۔۔ روس ۔۔۔ امریکہ ۔۔۔۔ مغرب ۔۔۔۔ کے عظیم ملکوں نے لگا رکھی ہیں ۔۔۔۔ افغا نستان کے اندر ۔۔۔ امریکہ ۔۔۔۔ خود گیا ہے ۔۔۔۔ افغا نیوں کے گھر افغا نستان میں افغا نیوں سے ۔۔۔۔ امب ۔۔۔۔ لینے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امریکہ کے جرنیل ۔۔۔۔ امریکہ کے سیکریٹری ۔۔۔۔ امریکہ کے سینیٹرز ۔۔۔ کانگریسن من ۔۔۔ ئا ئب صدور ۔۔۔ تیس سال سے ۔۔۔ دورے کررھے ۔۔ دوڑیں کررھے ہیں ۔۔۔۔ افغا نستان میں ۔۔۔ ۔۔۔۔ افغا نیوں سے ۔۔۔۔ امب ۔۔۔۔ لینے ۔۔ امریکہ کے جہاز ۔۔۔۔ امریکہ کے ھیلی کا پٹر ۔۔۔۔ امریکہ کے فوجی ۔۔۔۔ امریکہ کے جرنا لیسٹ ۔۔۔۔ تیس سا ل سے ۔۔۔ افغا نستان میں ۔۔۔۔۔۔ گیڑے ۔۔۔ دوڑیں لگا رھے ہیں افغا نیوں سے ۔۔۔۔۔ امب ۔۔۔۔ لینے کے لیئے ۔۔۔۔ ۔۔۔

    بھائی جان جہاز کے پیچھے تو افغانی نوجوان ہی باگ رہے تھے … ابھی بھی بہت سے نوجوان افغانی ائیرپورٹ میں اس انتظار میں کہ شائد امریکا یا یوروپ کے کسی ملک میں آباد ہو جایں گا … ان افغانی مسلمانوں کو تو خوش ہونا چاہے تھا شریعت آ گی ، اسلامی قانون آ لیکن پھر بھی امریکا کیوں جانا چاہتے ہیں … باقی دنیا کی ہر تہذیب نے افغانیوں کو انسان بنانے کے لئے اپنا اپنا حصہ ڈالا جب دیکھا کہ یہ لوگ نہیں سدھرنے والے تو ایک ایک کر سب چلے گے ….

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #23

    بھائی جان اپ نے شائد کبھی لڑکی کو لڑکے کی باہوں میں نہیں دیکھا جو بڑی حیرت سے کہ رہے کہ لڑکی لڑکے کی باہوں میں ہے … لڑکی جس کی بھی باہوں میں کھڑھی ہے .. اس کا ذاتی عمل ہے ممکن ہے وہ اس کو پسند ہو … لیکن مسلہ ہجوم اور اس کی سوچ کا ہے … کہ ہجوم نے یہ کیسے سوچ لیا کہ لڑکی ان کو بھی پسند کرے گی … لہٰذا انہوں نے جانوروں کی طرح اس کو اچھالنا شروع کر دیا اور اس کے کپڑے پھاڑ دیے … یہ سوچ ہجوم کی ووہی شاہی مذھبی سوچ ہے کہ عورت مرد کی جاگیر ہے …. اس کو اس کی مرضی کے بغیر پکڑ لو اور آسمان میں اچھالنا شروع کر دو اور ساتھ میں یہ لکھ دو کہ لڑکی نے اینجواۓ کیا ..
    مرھبانی فرمان کر تھوڑا ہوش کا ناخن لیں … آپ ایک غلط چیز کو ڈیفنڈ کر رہے ہو

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #21
    بھا ئی جان ۔۔۔۔ کیس ڈس مس نہیں ہے ۔۔۔۔۔ لڑکی نے مینار پا کستان پر لڑکوں مردوں کے سا تھ خوب انجوائے کیا ہے ۔۔۔۔۔۔ بہت ساری ویڈ یوز موجود ہیں جن میں لڑکی خود مزے لے رھی ہے ۔۔۔۔۔۔ ویڈیوز میں لڑکی کے کلوٹے یار ۔۔۔۔ نے لڑکی کو با قاعدہ ۔۔۔۔ پیچھے سے ھا تھ ڈال کر لڑکی کے سینے کو پکڑا ہوا ہے ۔۔۔ اور لڑکی مزے سے ۔۔۔۔ انجوائے کر رھی ہے ۔۔۔۔۔ بقیہ چار سو مردوں کو بھی اسی لڑکی نے فیس بک اور انسٹا گرام پر ۔۔۔۔ بلوا یا تھا کہ مینا ر پا کستان آو ۔۔۔۔۔ ویڈ یو کے لیے چار سو مردوں کو لڑکی نے خود بلوایا ۔۔۔۔۔ مردوں نے ۔۔۔۔ لڑکی کی بے باکی اور انجوائے کو دیکھا تو ۔۔۔۔ لڑکوں نے بھی لڑکی کو ۔۔۔۔ ھا تھ لگا ئے اور انجوا ئے کیا ۔۔۔۔ اس میں مردوں نے کوئی ظلم یا جرم نہیں کیا ۔۔۔۔۔ لڑکی بھی انجوائے کررھی تھی ۔۔۔۔ مرد بھی لڑکی کو پیار ۔۔۔۔ ٹچنگ ۔۔۔۔ انجوائے کررھے تھے ۔۔۔۔۔

    بھائی جان آپ کی سوچ بہت اچھی ہے … کہ لڑکی اینجوے کر رہی تھی … بیچاری کی جان پر بن گی تھی … یہی سوچ وہاں پہ جاہل ہجوم کی تھی … آپ اپنی اس خوبصورت سوچ کو زیادہ سے زیادہ پھلائیں .. امید ہے ہے پاکستان میں ریپ کیسز کی شرح خط استوا سے کم ہو جاے گی

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 1,136 total)
×
arrow_upward DanishGardi