Viewing 15 posts - 1 through 15 (of 15 total)
  • Author
    Posts
  • JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1

    محترم شہباز شریف صاحب نے ایک قومی حکومت کی اہمیت اور موجودہ سیاسی اور بین الاقوامی حالات اور پیچیدگیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے اس قومی حکومت پر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے ۰ گو اس بیان سے اصل مسلم لیگ نون نے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے اور اس کو مسلم لیگ نون کے موجودہ صدر محترم شہباز صاحب  شریف صاحب کی زاتی رائے قرار دیا ہے   مگر اس بیان یا رائے کی ضرورت کے اسباب کیا ہو سکتے ہیں یہ شاید ایک بحث طلب موضوع ہو سکتا ہے

    محترم شہباز صاحب سے موجودہ حکومت کچھ خوفزدہ دکھائی دیتی ہے کیونکہ ایک تاثر ہے کہ محترم شہباز صاحب ایسٹبلشمنٹ سے مفاہمت کے خواں ہیں اور اگر یہ مفاہمت ہو جاتی ہے تو  موجودہ حکومت کا متبادل مل سکتا ہے ۰ محترم شہباز شریف صاحب اور بلاول کے درمیان بھی بیان بازی نظر نہیں آتی اور شاید وہ قومی حکومت کا حصہ بھی بن جائے

    اصل اور اس عہد کے سب سب سے کامیاب سیاستدان محترم نواز شریف صاحب اور ممکنہ طور پر آنے والے دنوں کے سب سے کامیاب  سیاستدان محترمہ مریم صاحبہ گو جارحانہ انداز اپنائے ہوئے ہیں اور شاید صرف اور صرف اپنی ہی مضبوط حکومت کے خواہاں ہیں

    کیا قومی حکومت سے ہمارے سیاسی ، اقتصادی ، اندرونی اور بیرونی حالات اور تعالقات پر کچھ فرق پڑ سکتا ہے یا نہیں

    کیا سیاسی حکومت ہمارے مسائل کے حل میں پہلا قدم ہو سکتی ہے

    اگر ایسا ممکن بھی ہو تو اس میں کون کون سی جماعتیں شامل ہو سکتی ہیں

    کیا قومی حکومت کی تشکیل سے ایسٹبلشمنٹ کے مبینہ اثرانداز ہونے کے رجحان پر قابو پایا جا سکتا ہے

    شاید اس محفل کے محترم معزز اور منفرد تجزیہ نگار ہی ان سوالوں کا جواب دے سکیں

    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    جے بھای۔ میں نہیں سمجھتا کہ ہم ایک قوم ہیں۔ ترانے گا لینے سے ہم ایک قوم کے معزز درجے پر فائز نہیں ہوجاتے۔ ہم کیسی قوم ہیں جو پٹھان، پنجابی، سندھی اور بلوچی کے ٹکڑوں میں بٹی ہوی ہے؟

    پھر ان ٹکڑوں کے اندر بھی ہم جاٹ ، ارائیں، ملک خواجے اور سینکڑوں ذاتوں میں بٹے ہوے ہیں  جو ایک قوم میں نہیں ہونے چاہیئں؟

    اس کے بعد رہتی سہتی کسر مذہب کے اندر فرقوں نے پوری کردی بلکہ یہ سب سے بڑا سلگتا ہوا مسئلہ ہے۔ باقی تقسیم میں قتل وغارت نہیں ہوتی مگر مذہبی تقسیم اکثر قتل و غارت پر بھی پنہچ جاتی ہے

    سیاسی جماعتیں تو بہت بعد میں آتی ہیں اگرچہ ان کو بھی اس تقسیم میں کافی درجہ تک گند گھولنے کی سعادت حاصل ہے۔ نوازشریف نے پنجابی پگ کا نعرہ لگایا اور الطاف حسین نے مہاجر کا اور پٹھان حضرات نے تو اپنے اچھے بھلے صوبے کا نام ہی بگاڑ کر ایک لسانی نام رکھ لیا جس کی سب سے زیادہ کمپین سلیم صافی جیسے جنرلسٹس نے چلای تھی

    دنیا میں اگر کوی قوم میں نے دیکھی ہے تو وہ نارویجن ہیں۔ نارویجن پروفیسر کے ساتھ دوستی تھی اکثر ہم ایکدوسرے کو انوائیٹ کرکے ایکدوسرے کے کھانے چکھتے تھے اسے میرے سالن بہت پسند تھے اور مجھے نارویجن انداز میں تیار کی گئی فش اور مزیدار چٹنیاں۔  قوم کسے کہتے ہیں یہ میں نے زندگی میں پہلی بار اسی نارویجن سے سیکھا تھا۔ ایکدن میں نے اس سے پوچھا کہ تمہاری کیا ذات ہے تو وہ کہنے لگا ” نارویجن”۔ میں نے ہنس کر پھر پوچھا کہ “نارویجن تو سارے ہی ہیں مگر تم کیا ہو”؟ جیسے میں جاٹ ہوں اور میرا پاکستانی دوست پٹھان ہے جس پر اس نے قطعی لہجے میں بتایا کہ ہمارے فیملی نام ہوتے ہیں جو صرف فیملی کی پہچان کیلئے استعمال ہوتے ہیں ناکہ کسی قسم کی نسلی برتری کیلئے مگرہم میں سب کاسٹ نہیں ہوتی ہم صرف نارویجن ہیں

    پاکستان میں آپ کسی سرکاری بڑے افسر سے بات کرہی نہیں سکتے پہلے اس کے درجن بھر ماتحت ہی ٹرخا دیتے ہیں یا جو کام ہو وہ رشوت لے کر کروا دیتے ہیں بڑے افسر تک  جانے کی حاجت ہی نہیں ہوتی مگر ناروے میں اسی پٹھان دوست کا ویزہ کا مسئلہ تھا اس نے کہا کہ اس نارویجن دوست کو کہہ کر کچھ کرواو۔ میں نے کہا کہ ہوم آفس میں کوی بھی وکیل کے علاوہ بات نہیں کرسکتا وہ تو وزیراعظم کی بھی نہیں سنتے اس پروفیسر کی کہاں سنیں گے ؟ دوست نے کہا کہ بات کرنے میں کیا حرج ہے؟ میں نے حامی بھرلی اور اگلے دن جب ہم سیر کیلئے نکلے تو میں نے پروفیسر سے بات کی اس نے اسی وقت فون ہوم آفس ملا دیا ادھر جو بھی تھا اسے اپنا تعارف کروا کر کہا کہ  جو بندہ اس کیس پر ورک کررہا ہے اس سے میری بات کروا جب اس افسر سے بات ہوی تو پتا چلا کہ وہ ہوم ڈپارٹمنٹ کا بہت اہم اور سینئیر افسر ہے میں دونوں کی بات سن کر حیران ہورہا تھا کیونکہ وہ اپنے نارویجن سیٹیزن کی بات بہت دھیان اور احترام سے سن رہا تھا۔ اس نے اپنی کوشش کا وعدہ کیا اور پھر ایک ہفتے بعد ہی اس دوست کا لیٹر آگیا جس میں اس کا کارڈ تھا جس پر ورک کرنے کی پرمیشن پرنٹ تھا۔

    یہی نارویجن دوست ایکدن مجھے وزیراعظم ناروے کے ساتھ اپنی تازہ سیلفی دکھا رہا تھا ۔  یہ سیر کیلئے شپ پر ناروے سے ڈنمارک جارہا تھا تو یکدم اس کے روم والے کورویڈو میں وزیراعظم ناروے اپنے کمرے سے نکلتا دکھای دیا، اس کے پیچھے اس کی سیکرٹری اور ایک دو سٹاف ممبر تھے اس کو دیکھ کر اس نے ہای ہیلو کی اور  دونوں بالکل عام سے انداز میں چند منٹ بات وات کرتے رہے

    ایک بار ایک اخبار نے فوٹو چھاپی جس میں دو چار افغانی ایک گیراج میں  سرد ماحول میں رہ رہے تھے۔ دو چار کالے کالے برتن کھانا بنانے کیلئے اور ایک بالٹی میں پانی گرم کرکے وہیں کپکپاتے ہوے نہا لیتے تھے اس بات کا نوٹس ڈائیریکٹ وزیراعظم نے لیا اورٹی وی پر یہ بیان دیا کہ “ناروے میں کوی سردی سے فریز نہیں ہوگا اور نہ ہی کوی بھوکا سوے گا” اس بیان میں ایک طرح کا اعتماد بھی تھا کہ ہم ایک امیر ترین قوم ہیں اور ہماری یہ بے عزتی ہے کہ کوی ہمارے ہی ملک میں ایسے حالات میں رہے۔ اس وقت ان افغان مہاجروں کو جنکے ویزے ریفیوز ہوچکے تھے دوبارہ کسی ہوسٹل میں روم دیا گیا اور کھانا پینا بحال کردیا گیا

    جے بھای، کچھ یاد آیا اسی طرز کا بیان جو وزیراعظم ناروے نے دیا تھا دراصل عمر فاروق کا بھی تھا، انہوں نے بھی فرمایا تھا کہ دجلہ کے کنارے کوی کتا بھی بھوک سے مرجاے تو میں ذمہ دار ہوں گا؟

    یہ ہوتی ہیں قومیں آپ کن لوگوں کو قوم کہہ رہے ہیں جو ایک لڑکی کو کمزوراور اکیلا سمجھ کر ٹینس بال سمجھ لیتے ہیں۔ کبھی کھیل رہے ہیں کبھی اوپر پھینک رہے ہیں کبھی اس کو فرش اور کبھی جنگلے پر مار رہے ہیں ،،،ان کو آپ قوم سمجھتے ہیں ؟؟

    قومی حکومت بنانے سے پہلے ہمیں ایک قوم بننا چاہئے اگر ایسا ہوجاے تو قومی حکومت کی ضرورت ہیں نہیں رہے گی جو بھی پارٹی آے گی وہ ملک کیلئے مخلص ہوگی

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #3
    جے بھای۔ میں نہیں سمجھتا کہ ہم ایک قوم ہیں۔ ترانے گا لینے سے ہم ایک قوم کے معزز درجے پر فائز نہیں ہوجاتے۔ ہم کیسی قوم ہیں جو پٹھان، پنجابی، سندھی اور بلوچی کے ٹکڑوں میں بٹی ہوی ہے؟ پھر ان ٹکڑوں کے اندر بھی ہم جاٹ ، ارائیں، ملک خواجے اور سینکڑوں ذاتوں میں بٹے ہوے ہیں جو ایک قوم میں نہیں ہونے چاہیئں؟ اس کے بعد رہتی سہتی کسر مذہب کے اندر فرقوں نے پوری کردی بلکہ یہ سب سے بڑا سلگتا ہوا مسئلہ ہے۔ باقی تقسیم میں قتل وغارت نہیں ہوتی مگر مذہبی تقسیم اکثر قتل و غارت پر بھی پنہچ جاتی ہے سیاسی جماعتیں تو بہت بعد میں آتی ہیں اگرچہ ان کو بھی اس تقسیم میں کافی درجہ تک گند گھولنے کی سعادت حاصل ہے۔ نوازشریف نے پنجابی پگ کا نعرہ لگایا اور الطاف حسین نے مہاجر کا اور پٹھان حضرات نے تو اپنے اچھے بھلے صوبے کا نام ہی بگاڑ کر ایک لسانی نام رکھ لیا جس کی سب سے زیادہ کمپین سلیم صافی جیسے جنرلسٹس نے چلای تھی دنیا میں اگر کوی قوم میں نے دیکھی ہے تو وہ نارویجن ہیں۔ نارویجن پروفیسر کے ساتھ دوستی تھی اکثر ہم ایکدوسرے کو انوائیٹ کرکے ایکدوسرے کے کھانے چکھتے تھے اسے میرے سالن بہت پسند تھے اور مجھے نارویجن انداز میں تیار کی گئی فش اور مزیدار چٹنیاں۔ قوم کسے کہتے ہیں یہ میں نے زندگی میں پہلی بار اسی نارویجن سے سیکھا تھا۔ ایکدن میں نے اس سے پوچھا کہ تمہاری کیا ذات ہے تو وہ کہنے لگا ” نارویجن”۔ میں نے ہنس کر پھر پوچھا کہ “نارویجن تو سارے ہی ہیں مگر تم کیا ہو”؟ جیسے میں جاٹ ہوں اور میرا پاکستانی دوست پٹھان ہے جس پر اس نے قطعی لہجے میں بتایا کہ ہمارے فیملی نام ہوتے ہیں جو صرف فیملی کی پہچان کیلئے استعمال ہوتے ہیں ناکہ کسی قسم کی نسلی برتری کیلئے مگرہم میں سب کاسٹ نہیں ہوتی ہم صرف نارویجن ہیں پاکستان میں آپ کسی سرکاری بڑے افسر سے بات کرہی نہیں سکتے پہلے اس کے درجن بھر ماتحت ہی ٹرخا دیتے ہیں یا جو کام ہو وہ رشوت لے کر کروا دیتے ہیں بڑے افسر تک جانے کی حاجت ہی نہیں ہوتی مگر ناروے میں اسی پٹھان دوست کا ویزہ کا مسئلہ تھا اس نے کہا کہ اس نارویجن دوست کو کہہ کر کچھ کرواو۔ میں نے کہا کہ ہوم آفس میں کوی بھی وکیل کے علاوہ بات نہیں کرسکتا وہ تو وزیراعظم کی بھی نہیں سنتے اس پروفیسر کی کہاں سنیں گے ؟ دوست نے کہا کہ بات کرنے میں کیا حرج ہے؟ میں نے حامی بھرلی اور اگلے دن جب ہم سیر کیلئے نکلے تو میں نے پروفیسر سے بات کی اس نے اسی وقت فون ہوم آفس ملا دیا ادھر جو بھی تھا اسے اپنا تعارف کروا کر کہا کہ جو بندہ اس کیس پر ورک کررہا ہے اس سے میری بات کروا جب اس افسر سے بات ہوی تو پتا چلا کہ وہ ہوم ڈپارٹمنٹ کا بہت اہم اور سینئیر افسر ہے میں دونوں کی بات سن کر حیران ہورہا تھا کیونکہ وہ اپنے نارویجن سیٹیزن کی بات بہت دھیان اور احترام سے سن رہا تھا۔ اس نے اپنی کوشش کا وعدہ کیا اور پھر ایک ہفتے بعد ہی اس دوست کا لیٹر آگیا جس میں اس کا کارڈ تھا جس پر ورک کرنے کی پرمیشن پرنٹ تھا۔ یہی نارویجن دوست ایکدن مجھے وزیراعظم ناروے کے ساتھ اپنی تازہ سیلفی دکھا رہا تھا ۔ یہ سیر کیلئے شپ پر ناروے سے ڈنمارک جارہا تھا تو یکدم اس کے روم والے کورویڈو میں وزیراعظم ناروے اپنے کمرے سے نکلتا دکھای دیا، اس کے پیچھے اس کی سیکرٹری اور ایک دو سٹاف ممبر تھے اس کو دیکھ کر اس نے ہای ہیلو کی اور دونوں بالکل عام سے انداز میں چند منٹ بات وات کرتے رہے ایک بار ایک اخبار نے فوٹو چھاپی جس میں دو چار افغانی ایک گیراج میں سرد ماحول میں رہ رہے تھے۔ دو چار کالے کالے برتن کھانا بنانے کیلئے اور ایک بالٹی میں پانی گرم کرکے وہیں کپکپاتے ہوے نہا لیتے تھے اس بات کا نوٹس ڈائیریکٹ وزیراعظم نے لیا اورٹی وی پر یہ بیان دیا کہ “ناروے میں کوی سردی سے فریز نہیں ہوگا اور نہ ہی کوی بھوکا سوے گا” اس بیان میں ایک طرح کا اعتماد بھی تھا کہ ہم ایک امیر ترین قوم ہیں اور ہماری یہ بے عزتی ہے کہ کوی ہمارے ہی ملک میں ایسے حالات میں رہے۔ اس وقت ان افغان مہاجروں کو جنکے ویزے ریفیوز ہوچکے تھے دوبارہ کسی ہوسٹل میں روم دیا گیا اور کھانا پینا بحال کردیا گیا جے بھای، کچھ یاد آیا اسی طرز کا بیان جو وزیراعظم ناروے نے دیا تھا دراصل عمر فاروق کا بھی تھا، انہوں نے بھی فرمایا تھا کہ دجلہ کے کنارے کوی کتا بھی بھوک سے مرجاے تو میں ذمہ دار ہوں گا؟ یہ ہوتی ہیں قومیں آپ کن لوگوں کو قوم کہہ رہے ہیں جو ایک لڑکی کو کمزوراور اکیلا سمجھ کر ٹینس بال سمجھ لیتے ہیں۔ کبھی کھیل رہے ہیں کبھی اوپر پھینک رہے ہیں کبھی اس کو فرش اور کبھی جنگلے پر مار رہے ہیں ،،،ان کو آپ قوم سمجھتے ہیں ؟؟ قومی حکومت بنانے سے پہلے ہمیں ایک قوم بننا چاہئے اگر ایسا ہوجاے تو قومی حکومت کی ضرورت ہیں نہیں رہے گی جو بھی پارٹی آے گی وہ ملک کیلئے مخلص ہوگی

    چل جھوٹے 

    :hilar: :lol:

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    Mr. Believer ….

    ۔۔۔۔۔پھدو با تیں مت کرو ۔۔۔۔ جب قا ئد اعظم قوم نہیں بنا سکے تو کوئی اور کبھی بھی قوم نہیں بنا سکتا  ہے ۔۔۔۔

    قوم کی تشکیل ۔۔۔ چا ند ستاروں ۔۔۔ خوابوں کی باتیں بند کرو ۔۔۔۔۔

    پریکٹیکل بات کرو ۔۔۔۔ جو تھریڈ کھولا گیا ہے کہ ۔۔۔۔ قومی حکومت بن سکتی ہے یا نہیں اور  قومی حکومت کیا کرسکے گی ۔۔۔۔

    ۔۔

    ۔

    ۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    شہباز شریف کی قومی حکومت کی درخواست موجود ہ حکومت پر پریشر ڈا لنے کی ایک اچھی کاوش ہے ۔۔۔۔

    قومی حکومت کی تشکیل اکثر اپوزیشن پارٹیز کرتی ر ھتی ہیں ۔۔۔۔ کوئی بہت نئی بات نہیں ہے ۔۔۔۔

    قومی حکومت کم ہی تشکیل ہو پا تی ہے اور کم ہی چل پا تی ہے ۔۔۔۔۔

    ۔ پا کستان میں حکومت وہی چلتی ہے ۔۔۔۔۔۔ جس کی قیا دت ڈا ئریکٹلی ۔۔۔۔ ن لیگ ۔۔۔ پی پی پی ۔۔۔۔ پی ٹی آئی ۔۔۔۔ یا ۔۔۔۔ چیف آف سٹاف کرتے ہوں  ۔۔۔

    اس لیئے شہباز شریف  کی  تجویز کردہ  قومی حکومت بننے کے کوئی چانسز نہیں ہیں ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دوسری طرف لطیفے کی بات یہ ہے کہ ۔۔۔۔ موجود عمران خان کی حکومت بھی تو ایک قومی حکومت ہی ہے ۔۔۔۔

    موجود ہ نیازی حکومت میں ۔۔۔۔ ایم کیو ایم ۔۔۔ پی پی پی ۔۔۔ ق لیگ ۔۔۔ ن لیگ ۔۔۔ جی ایچ کیو ۔۔۔۔ لند ن والے ۔۔۔۔ امریکہ والے ۔۔۔۔ پٹھان ۔۔۔ پوٹھواری ۔۔۔ سرا ئیکی ۔۔۔۔  ھر قسم کے لوگ شا مل ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میں پی ٹی آئی میں ہوتا تو ۔۔۔۔ شہباز شریف کو سید ھا جواب دیتا کہ بھ ائی جان ۔۔۔۔ ریاست مدینہ ۔۔۔آلریڈی ۔۔۔۔ ایک قومی حکومت ہے ۔۔۔۔۔

    پی ٹی آئی کے اصلی کارکنان ۔۔۔ جنہوں نے پارٹی بنا ئی چلا  ئی تھی ۔۔۔ وہ سب بچارے تو ۔۔۔۔ کب کے ۔۔۔ بے عزت کرکے بارھویں کھلا ڑی بنا ئے جا  چکے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

    موجود  ہ نیازی حکومت ۔۔۔ میں ایم کیو ایم سے لیکر ۔۔۔ جی ایچ کیو ۔۔۔ کے فوجیوں ۔۔۔ تک ۔۔۔۔ تما م آ ئٹم ۔۔۔ ڈا لے گئے ہیں ۔۔۔ اس سے بڑی اور کون سی قومی حکومت ہوگی ۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جہا ں تک شہباز شریف کی اپنی سیا ست کا تعلق ہے ۔۔۔۔۔ شہباز شریف کبھی وزیراعظم نہیں بن سکتا ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #6

    محترم اگر آپ تھریڈ کا نام قومی حکومت کی جگہ فوجی حکومت رکھ دیں اور پھر تھریڈ کے آخر میں جو سوال لوگوں سے کیے اور اپنے آپ سے کریں تو اپ کو جواب مل جاے گا .. سب سیاسی پارٹیاں فوجیوں کی بنائی ہوئی ہیں کچھ طلاق یافتہ ہیں جن کا مقصد صرف صرف اپنی حکمرانی لے کر آنا ہے کیوں کہ حکمرانی چیز ہے ایسی ہے ،،،، پاکستان کے مسائل کا ھل ایک ہی صورت میں ممکن ہے جب فوج سیاست کی جان چھوڑ دے

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    Mr. Believer …. ۔۔۔۔۔پھدو با تیں مت کرو ۔۔۔۔ جب قا ئد اعظم قوم نہیں بنا سکے تو کوئی اور کبھی بھی قوم نہیں بنا سکتا ہے ۔۔۔۔ قوم کی تشکیل ۔۔۔ چا ند ستاروں ۔۔۔ خوابوں کی باتیں بند کرو ۔۔۔۔۔ پریکٹیکل بات کرو ۔۔۔۔ جو تھریڈ کھولا گیا ہے کہ ۔۔۔۔ قومی حکومت بن سکتی ہے یا نہیں اور قومی حکومت کیا کرسکے گی ۔۔۔۔ ۔۔ ۔ ۔۔۔۔

    جب قوم نہیں بن سکتی تو قومی حکومت کیا کرنی ہے چار سیاستدان ملا کر ایک چوں چوں کار مربہ بنانے سے کچھ بھی نہیں ہونا

    پہلے ایک قوم بن کر دکھاو

    :serious:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    میں تو یہ کہوں گا کہ پاکستان میں جمہوریت یا سیاسی قومی حکومت وغیرہ جیسے ڈھکوسلوں کی ضرورت ہی نہیں ہے

    اتنا غریب ملک ہے کہ ایک ایک ممبر پارلیمینٹ کا بوجھ اٹھانا ناممکن ہے ۔ اوپر سے سینیٹرز کے بے پناہ اخراجات ، ان کی تنخواہیں، دوورہ جات ، مراعات، گاڑیاں، بنگلوز، میڈیکل الاونسز کا خرچہ ملا کر اربوں میں بن جاتا ہے

    پاکستان میں ایک بہترین بیوروکریٹ وزیراعظم بنا دیا جاے اور اس کو اس کی مرضی کے بیس تیس لوگ دے دئیے جائیں جو اوپر بیٹھ کر تمام محکمے کنٹرول کریں ان بیس تیس لوگوں کو کہہ دیا جاے کہ پاکستانی ہسپتال سے علاج فری ملے گا باہر نہیں تو یہ خود ہی پاکستانی ہسپتال کو یورپ کے معیار کا بنا دیں گے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    جب قوم نہیں بن سکتی تو قومی حکومت کیا کرنی ہے چار سیاستدان ملا کر ایک چوں چوں کار مربہ بنانے سے کچھ بھی نہیں ہونا پہلے ایک قوم بن کر دکھاو :serious:

    بھا ئی جان ۔۔۔۔۔

    د نیا بد ل چکی ہے ۔۔۔۔ ساری دنیا اب ایک بڑی سی قوم بن چکی ہے ۔۔۔۔  ۔۔۔۔۔۔

    قد یم زما نے میں ھر ملک ھر علاقے میں الگ  قوم یا قومیں ہوا کرتی تھیں ۔۔۔۔۔۔ اب دنیا میں قوموں کا تصور ختم ہوچکا ہے ۔۔۔۔

    پا کستان تو بہت ہی دور کی بات ہے ۔۔۔۔۔

    امریکہ جیسے دولتمند ملک میں بھی ۔۔۔۔ قوم ۔۔۔۔ با قی نہیں بچی ہے ۔۔۔۔۔ امریکہ میں شہر شہر گلی گلی ۔۔۔ بھا نت بھا نت کے لوگ ۔۔۔ کوئی کالا کوئی گورا ۔۔۔ کوئی چینا ۔۔۔ کوئی  پھینا ۔۔۔۔۔ بستے ہیں

    امریکہ میں کوئی قوم آباد نہیں ہے ۔۔۔۔۔بھا نت بھا نت کے مختلف النسل لوگ اکٹھے  امریکہ میں رھتے ہیں ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ صرف ۔۔۔ ڈاکو منٹس ۔۔۔ کی بنیا د پر ۔۔۔۔ اپنے آپ کو امریکی کہتے ہیں

    اپنے آپ کو امریکی قوم نہیں کہتے ۔۔۔۔۔۔

    اسوقت ساری دنیا ایک بڑی سی قوم بن چکی ہے ۔۔۔۔ اور اس قوم کا  مشترکہ مفاد حصول روزگار پیسہ ہے ۔۔۔۔ اور اس قوم کا مشترکہ مسئلہ  نا خوشی ۔۔۔۔ سٹریس  ٹینشن ہے ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چا ھے  امریکن پا سپورٹ ہو یا افغآ نی پا سپورٹ ہو   ۔۔۔۔۔۔۔۔ بلوچی ڈومیسا ئل ہو یا سرائیکی ڈو میسا ئل ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    سب ایک قوم ہیں ۔۔۔ ان کی  یکجہتی کی نشا نی یہ ہے  ۔۔۔۔۔  سب پریشان ہیں اور سب نا خوش ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ سب  سٹریس ٹینشن  کے ایک ہی پیج پر ہیں  ۔۔۔۔۔۔۔۔

    اور سب  ڈالر کو سلام کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ اور سب ۔۔۔۔ ووٹ ڈا لنے جا تے ہیں ۔۔۔۔ ووٹ ڈال کر سب کی گ پر لات پڑتی ہے ۔۔۔۔ سب ایک  قوم ہیں ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چا ھے  امریکہ  لند ن کا گورا ہوا ۔۔۔۔ یا ۔۔۔ چا ھے پشاور کا پٹھا ن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    بھا ئی جان ۔۔۔۔۔ د نیا بد ل چکی ہے ۔۔۔۔ ساری دنیا اب ایک بڑی سی قوم بن چکی ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ قد یم زما نے میں ھر ملک ھر علاقے میں الگ قوم یا قومیں ہوا کرتی تھیں ۔۔۔۔۔۔ اب دنیا میں قوموں کا تصور ختم ہوچکا ہے ۔۔۔۔ پا کستان تو بہت ہی دور کی بات ہے ۔۔۔۔۔ امریکہ جیسے دولتمند ملک میں بھی ۔۔۔۔ قوم ۔۔۔۔ با قی نہیں بچی ہے ۔۔۔۔۔ امریکہ میں شہر شہر گلی گلی ۔۔۔ بھا نت بھا نت کے لوگ ۔۔۔ کوئی کالا کوئی گورا ۔۔۔ کوئی چینا ۔۔۔ کوئی پھینا ۔۔۔۔۔ بستے ہیں امریکہ میں کوئی قوم آباد نہیں ہے ۔۔۔۔۔بھا نت بھا نت کے مختلف النسل لوگ اکٹھے امریکہ میں رھتے ہیں ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ صرف ۔۔۔ ڈاکو منٹس ۔۔۔ کی بنیا د پر ۔۔۔۔ اپنے آپ کو امریکی کہتے ہیں اپنے آپ کو امریکی قوم نہیں کہتے ۔۔۔۔۔۔ اسوقت ساری دنیا ایک بڑی سی قوم بن چکی ہے ۔۔۔۔ اور اس قوم کا مشترکہ مفاد حصول روزگار پیسہ ہے ۔۔۔۔ اور اس قوم کا مشترکہ مسئلہ نا خوشی ۔۔۔۔ سٹریس ٹینشن ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چا ھے امریکن پا سپورٹ ہو یا افغآ نی پا سپورٹ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔ بلوچی ڈومیسا ئل ہو یا سرائیکی ڈو میسا ئل ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب ایک قوم ہیں ۔۔۔ ان کی یکجہتی کی نشا نی یہ ہے ۔۔۔۔۔ سب پریشان ہیں اور سب نا خوش ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ سب سٹریس ٹینشن کے ایک ہی پیج پر ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور سب ڈالر کو سلام کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ اور سب ۔۔۔۔ ووٹ ڈا لنے جا تے ہیں ۔۔۔۔ ووٹ ڈال کر سب کی گ پر لات پڑتی ہے ۔۔۔۔ سب ایک قوم ہیں ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چا ھے امریکہ لند ن کا گورا ہوا ۔۔۔۔ یا ۔۔۔ چا ھے پشاور کا پٹھا ن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میں نہیں مانتا

    جو مہاجر آج جارہے ہیں یا سیٹل مینٹ ویزوں یا جابز ویزوں پر جارہے ہیں وہ دس سال بعد اسی قوم ،انہی کے کلچر اور انہی کی آب و ہوا کے عادی ہوجاتے ہیں ۔ آگے ان کی اولاد وہیں پیدا ہوکر اسی ملک کی خالص قوم بن جاتی ہے

    قومیں جیسے بھی بنیں مگر اصل چیز ان کی اخلاقی اقدار ہوتی ہیں اگر وہ پروان نہیں چڑھتین تو وہ قوم ہوکر بھی قزاق کہلائیں گے جیسے نارویجن کی مثال دی ہے کئی سو سال پہلے یہ بحری قزاق تھے اور ایسے ماہر سمندری قزاق تھے کہ ان کے خوف سے بحری جہاز لمبا چکر کاٹ کر انگلینڈ یا امریکہ جاتے تھے مگر یہ سیکڑوں میل دور بھی لوٹ لیتے تھے امریکہ کو کولمبس نے دریافت نہی کیا تھا اس سے بھی بہت سال پہلے ایک نارویجن ملاح نے دریافت کیا تھا کولمبس نے تو وہاں پر پہلی امریکی کالونی بنای تھی

    جب نارویجن ڈاکو تھے تو وہ قوم نہیں کہلاتے تھے مگر اب وہ ساری دنیا کے مسائل حل کرواتے ہیں تو قوم کہلاتے ہیں

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #11
    شہباز شریف کا فوج کے طاقتور لوگوں سے رابطہ ہے اور وہاں یہ بحث چل رہی ہے کہ پاکستان کے بین الاقوامی دنیا سے تحلقات اچھے نہیں -افغانستان میں ممکنہ خانہ جنگی اور اس سے پاکستان کے متاثر ہونے کے امکان ہے ، چین اور امریکہ دونوں پاکستان کی موجودہ قیادت سے خوش نہیں اسلئے ایک قومی حکومت کی ضرورت محسوس کی جا رہی ہے جہاں سب مل کر اہم فیصلے کر سکیں – یہی زبان شہباز شریف بول رہے ہیں – بحث تو چل رہی ہے مگر کوئی فیصلہ ابھی نہیں ہوا ممکن ہے یہ بات محظ بحث بحث میں ہی ختم ہو جائے اور عملی طور پر کوئی قدم نہ اٹھے – قدم اٹھنے کا انحصار پاکستان کے بیرونی حالات پر ہے اگر چند مہینوں میں یہ حالات مزید بگڑ گئے تو
    فوج عملی طور پر خان حکومت گرا کر ایک قومی حکومت بنانے کا سوچ سکتی ہے -اگر ایسا ہوا تو میرے خیال میں میاں صاحب اس میں شامل نہیں ہونگے اور کہیں گے اسمبلی توڑ کر نئے فری اور فیئر الیکشن کروائے جائیں اسلئے مجھے اسی اسمبلی میں دور دور تک قومی حکومت بننے کا کوئی امکان نظر نہیں آتا –

    JMP

    Jahil Khan
    Participant
    Offline
    • Member
    #12
    شہباز شریف چتیاپے کی باتیں کر رہا ہے۔

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    بالفرض فوج ایک قومی حکومت بنا بھی لیتی ہے تو ۔۔۔۔ نئی قومی حکومت میں کونسا ۔۔۔۔۔ صلا ح الدین ایوبی ۔۔۔۔ محمود غزنوئی ۔۔۔ طارق بن زیاد ۔۔۔۔ آ جا ئیں گے ۔۔۔۔

    قومی حکومت میں بھی ۔۔۔۔ وہی  ۔۔۔۔ کن ٹٹے ۔۔۔۔۔ فواد چوھدری ۔۔۔ شیخ رشید ۔۔۔ جیسے ۔۔۔ فوج کے نا لائق جاسوس گھسیڑ دیئے جا ئیں گے ۔۔۔۔

    یہاں پہلی  ساری حکومتوں نے ۔۔۔۔۔ مجا ھد ین ۔۔۔۔ طا لبان ۔۔۔۔ کابل ۔۔۔ کشمیر میں ۔۔۔۔ ھمیشہ ۔۔۔ وقت اور لاشوں ۔۔۔ کا ضیا ع ہی کیا ہے ۔۔۔

    اب کونسا ۔۔۔۔ قومی حکومت کونسا ۔۔۔ اند لس ۔۔۔ فتح کرلے گی ۔۔۔۔۔

    کٹے نے بھی کبھی دودھ دیا ہے ۔۔۔۔۔۔

    Jahil Khan
    Participant
    Offline
    • Member
    #14
    بالفرض فوج ایک قومی حکومت بنا بھی لیتی ہے تو ۔۔۔۔ نئی قومی حکومت میں کونسا ۔۔۔۔۔ صلا ح الدین ایوبی ۔۔۔۔ محمود غزنوئی ۔۔۔ طارق بن زیاد ۔۔۔۔ آ جا ئیں گے ۔۔۔۔ قومی حکومت میں بھی ۔۔۔۔ وہی ۔۔۔۔ کن ٹٹے ۔۔۔۔۔ فواد چوھدری ۔۔۔ شیخ رشید ۔۔۔ جیسے ۔۔۔ فوج کے نا لائق جاسوس گھسیڑ دیئے جا ئیں گے ۔۔۔۔ یہاں پہلی ساری حکومتوں نے ۔۔۔۔۔ مجا ھد ین ۔۔۔۔ طا لبان ۔۔۔۔ کابل ۔۔۔ کشمیر میں ۔۔۔۔ ھمیشہ ۔۔۔ وقت اور لاشوں ۔۔۔ کا ضیا ع ہی کیا ہے ۔۔۔ اب کونسا ۔۔۔۔ قومی حکومت کونسا ۔۔۔ اند لس ۔۔۔ فتح کرلے گی ۔۔۔۔۔ کٹے نے بھی کبھی دودھ دیا ہے ۔۔۔۔۔۔

    گزشتہ کچھ عرصے سے شہباز شریف کی حرکتیں بتا رہی ہیں کہ اسے وزیراعظم بننا ہے چاہے اسے شیخ رشید، فواد چوہدری، زرداری، بلاول یا کسی اور کے ساتھ مل کر بھی قومی حکومت نامی چول حکومت ہی کیوں نہ بنانا پڑے۔

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    گزشتہ کچھ عرصے سے شہباز شریف کی حرکتیں بتا رہی ہیں کہ اسے وزیراعظم بننا ہے چاہے اسے شیخ رشید، فواد چوہدری، زرداری، بلاول یا کسی اور کے ساتھ مل کر بھی قومی حکومت نامی چول حکومت ہی کیوں نہ بنانا پڑے۔

    آپ کا خیال اپنی جگہ ٹھیک ہے

    لیکن حا لات و واقعات بتار ھے ہیں ۔۔۔۔۔ طا لبان کا دور شروع ہوچکا ہے ۔۔۔۔ دھشت گردی یا چھوٹی پیما نے کی ایرانی  انڈ ین  ۔۔۔۔ جنگی چپقلش  صورت حال جنم  لینے والی ہے ۔۔۔

    حسب سا بق ۔۔۔ سی آئی اے ۔۔۔۔ چیف کے ۔۔۔ گیڑے ۔۔۔ شروع ہوگئے ہیں ۔۔۔اگر آنے والے دنوں میں ۔۔۔ امریکی سینٹرز وغیرہ کے وفد پا کستان کے دورے پر آنا شروع ہوگئے تو ۔۔۔۔

    پھر  یہ بات یقینی ہو جائے گی کہ ۔۔۔۔ پا کستانی ۔۔۔۔  اپنی اپنی گلی میں ۔۔۔۔ خند قیں کھود لیں ۔۔۔۔۔

    ایسے وقت میں تجربہ یہی ہے کہ ۔۔۔۔ جرنل فیض حمید ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ عمران خان جیسے  ۔۔۔ سٹو پڈ ز ۔۔۔۔ سے کا م نکا لا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کیونکہ پچھلی جنگ دھشت گردی میں ۔۔۔ بھی ۔۔۔ مشرف ۔۔۔ جیسے ۔۔۔۔ سٹوپڈ ۔۔۔۔ نے ہی ۔۔۔۔ سارا ۔۔۔ کا م ۔۔۔۔ نکا ل کر دیا تھا ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس لیے مجھے نہیں لگتا جب  ایران انڈ یا سے جنگی کم کشیدہ  ما حول میں ۔۔۔ جرنل فیض حمید جیسے ۔۔۔۔ سٹو پڈ ۔۔۔۔ پھدو کلاس ۔۔۔  لوگوں کی سخت ضرورت ہو ۔۔۔ وھاں ۔۔۔ شہباز شریف جیسا سنجیدہ انسان لگا دیا جائے ۔۔۔

    اس لیئے قوی امکان یہی ہے کہ ۔۔۔۔ عمران خان ۔۔۔۔۔ کی حکومت جاری رھے گی ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
Viewing 15 posts - 1 through 15 (of 15 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward