Viewing 18 posts - 21 through 38 (of 38 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    دیکھا جاے تو مودی کی چین کے ہاتھوں درگت بننے کے بعد یہ دوسری زبردست پسپای ہے۔ گلوان وادی سے پوری پلاٹون نکالنی پڑی اور اب افغانستان سے بھی بوریا بستر گول ہوا ہے۔ افغانی چونکہ غریب اور ان پڑھ تھے اس لئے یہ ان کے ملک میں ان کو ٹریننگ دینے کی بجاے خود تمام اچھی جابز پر براجمان تھے

    میں پچھلے دنوں ایک انڈین کی  افغانستان بارے بات چیت سن رہا تھا ۔۔کہہ جب پہلے پہلے  ہم باہر  نکلتے تھے تو افغانی غصہ کرتے تھے ۔۔کیونکہ بھی پاکستانیوں جیسے لگتے ہیں لیکن جب ہم ان کو بتاتے کہہ ہم انڈین ہیں تو وہ ہماری عزت کرتے تھے

    انڈین نےدشت گردی کے کیمپ کے علاوہ افغانی عوام کے دلوں میں بھی پاکستان کے خلاف نفرت بھری ہے

    آور آپ نے دیکھا ہوگا انڈین نے سب سے زیادہ شور مچایا ہے کہہ امریکن وہاں سے نہ جائیں ۔

    آپ کو پتہ ہے افغانی فوج کو تنخواہ بھی امریکی دیتے تھے اور جب تنخواہیں دینے والے نے یاتھ اٹھا دیئے تو ۔۔بقول شاعر  ۔۔کے

    نیئے کپڑے بدل کر جاوں کہاں ۔اور بال بناوں کس کے لیے

    وہ شخص تو شہر ہی چھوڑ گیا اب باہر جاوں کس کے لیے

    اور آپ نے زندگی میں پہلے دفعہ عوام کو رن وے پر جہاز کے آگے پچھے دوڑتے دیکھا ہوگا ۔یہ افغانی عوام کے شعور میں چیز بیٹھ گئی تھی کہہ طالبان آئیں گے تو آپ کو گولیوں سے بھون کے رکھ دیںگے ۔۔

    اور یہ سارا پروپیگنڈا انڈین کا پھیلایا ہوا تھا ۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    افغانستان سے پاکستان  پی آئی اے کے طیارے نے کیسے اڑان بھری ۔۔

    پایلٹ کی زبانی

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #23
    افغانستان سے پاکستان پی آئی اے کے طیارے نے کیسے اڑان بھری ۔۔ پایلٹ کی زبانی

    سلیم بھرا

    آپ دیکھو کہ وہ افغانی جو ٹمنے پر چڑھ کر ائرٹریفک کنٹرول کررہے تھے وہ کیسے منافق اور لعنتی نکلے کہ قطر ائرویز کو سب سے پہلے رن وے دیا پھر انڈین جہاز کو ایگزٹ دیا مگر پی آی اے کو جان بوجھ کر کھڑا رکھا تاکہ مجمع ان تک پنہچ کر گھیرلے وہ مجمع بھی انہی کی طرح مفت باہرجانے والے تھے ورنہ ان کی فیملیاں کابل میں ہی ہیں اور سکون میں ہیں۔ افغانی چاہتے تھے کہ سیڑھیاں لگا کر جہاز کے دروازے توڑ دیں یا اتنے بندے اندر گھس جائیں کہ جہاز جانے کے قابل ہی نہ رہے ویسے بھی فیول بھرنے کا کوی عملہ یا انتظامیہ وہاں موجود نہیں تھی۔

    ہمارے پائلٹ نے ان منافقوں کو ثابت کردیا کہ تم تو ابھی انڈے سے بھی نہیں نکلے ہم نے تو چار جنگیں لڑی ہیں۔ انہو ں نے کسی ایک میل کے ایریے میں بھی جنگ نہیں کی ہوگی طالبان کے سامنے کوی آیا ہی نہیں

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #24
    میں پچھلے دنوں ایک انڈین کی افغانستان بارے بات چیت سن رہا تھا ۔۔کہہ جب پہلے پہلے ہم باہر نکلتے تھے تو افغانی غصہ کرتے تھے ۔۔کیونکہ بھی پاکستانیوں جیسے لگتے ہیں لیکن جب ہم ان کو بتاتے کہہ ہم انڈین ہیں تو وہ ہماری عزت کرتے تھے انڈین نےدشت گردی کے کیمپ کے علاوہ افغانی عوام کے دلوں میں بھی پاکستان کے خلاف نفرت بھری ہے آور آپ نے دیکھا ہوگا انڈین نے سب سے زیادہ شور مچایا ہے کہہ امریکن وہاں سے نہ جائیں ۔ آپ کو پتہ ہے افغانی فوج کو تنخواہ بھی امریکی دیتے تھے اور جب تنخواہیں دینے والے نے یاتھ اٹھا دیئے تو ۔۔بقول شاعر ۔۔کے نیئے کپڑے بدل کر جاوں کہاں ۔اور بال بناوں کس کے لیے وہ شخص تو شہر ہی چھوڑ گیا اب باہر جاوں کس کے لیے اور آپ نے زندگی میں پہلے دفعہ عوام کو رن وے پر جہاز کے آگے پچھے دوڑتے دیکھا ہوگا ۔یہ افغانی عوام کے شعور میں چیز بیٹھ گئی تھی کہہ طالبان آئیں گے تو آپ کو گولیوں سے بھون کے رکھ دیںگے ۔۔ اور یہ سارا پروپیگنڈا انڈین کا پھیلایا ہوا تھا ۔۔

    اس نفرت کو دیکھنے کیلئے کابل جانے کی بھی ضرورت نہیں کرکٹ ٹیم کے چہرے اور ان پر برستی پھٹکار یاد کرو حالانکہ کرکٹر بہت ہی نرم خو اور سوشل ہوتے ہیں اگر کرکٹرز کے دلوں میں اتنی نفرت تھی تو باقیوں کے دلوں میں کتنی ہوگی؟

    ابھی طالبان کے خلاف سول وار شروع ہونی ہے اور اس کے پیچھے انڈیا اور امریکہ ہونگے کیونکہ پاکستان ایکدم بہت طاقتور اور مغربی بارڈر سے محفوظ ہوچکا ہے۔ انڈیا کی انویسٹ مینٹ بہت لمبا بزنس پلان تھا چند ارب لگا کر انہوں نے افگانی مصنوعات  سے کئ سو ارب کما بھی لیا تھا اور مستقبل میں  بھی یہی ارادہ تھا کہ وہیں سے خام مال لے کر انڈسٹریز میں انڈیا بھیجا جاے اور پھر ریفائین کرکے مال کمایا جاے، اس کے علاوہ وسطی سابقہ روسی ریاستوں تک بزنس کا خواب بھی ادھورا رہ گیا

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    اس نفرت کو دیکھنے کیلئے کابل جانے کی بھی ضرورت نہیں کرکٹ ٹیم کے چہرے اور ان پر برستی پھٹکار یاد کرو حالانکہ کرکٹر بہت ہی نرم خو اور سوشل ہوتے ہیں اگر کرکٹرز کے دلوں میں اتنی نفرت تھی تو باقیوں کے دلوں میں کتنی ہوگی؟ ابھی طالبان کے خلاف سول وار شروع ہونی ہے اور اس کے پیچھے انڈیا اور امریکہ ہونگے کیونکہ پاکستان ایکدم بہت طاقتور اور مغربی بارڈر سے محفوظ ہوچکا ہے۔ انڈیا کی انویسٹ مینٹ بہت لمبا بزنس پلان تھا چند ارب لگا کر انہوں نے افگانی مصنوعات سے کئ سو ارب کما بھی لیا تھا اور مستقبل میں بھی یہی ارادہ تھا کہ وہیں سے خام مال لے کر انڈسٹریز میں انڈیا بھیجا جاے اور پھر ریفائین کرکے مال کمایا جاے، اس کے علاوہ وسطی سابقہ روسی ریاستوں تک بزنس کا خواب بھی ادھورا رہ گیا

    تیرے تھریڈ پر توشہ خاص ۔۔

    اس ویڈیو کو آخر تک  ضرور دیکھنا ۔

    اور ویڈیو کو بے شک 2 منٹ کے بعد دیکھنا شروع کرنا

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #26

    افغانیوں کے امریکا طیارہ پر چڑنے کا واقعہ دیکھ کر یہی لگتا ہے .. یہاں جو جاہل قسم کے افغانی اسلام اسلام پر جان بھی قربان کرنے کے لئے تیار رہتے ہیں وہ سب کہانی ہے حقیقت میں ان لوگوں نے امریکا کی سرزمین پر پونچھنے کے لئے جان قربان کی ہے …. افغانی ، ہو پاکستانی ہو ، ایرانی ہو یا کوئی اور بڑاسے بڑا مومن امریکا پونچھنے کے ,,,,لئے اپنا دین مذہب ، اپنی جان بھی قربان کر سکتا ہے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27

    افغانیوں کے امریکا طیارہ پر چڑنے کا واقعہ دیکھ کر یہی لگتا ہے .. یہاں جو جاہل قسم کے افغانی اسلام اسلام پر جان بھی قربان کرنے کے لئے تیار رہتے ہیں وہ سب کہانی ہے حقیقت میں ان لوگوں نے امریکا کی سرزمین پر پونچھنے کے لئے جان قربان کی ہے …. افغانی ، ہو پاکستانی ہو ، ایرانی ہو یا کوئی اور بڑاسے بڑا مومن امریکا پونچھنے کے ,,,,لئے اپنا دین مذہب ، اپنی جان بھی قربان کر سکتا ہے

    جو لوگ بھی طیارے کے ساتھ ساتھ دوڑ رے تھے ۔اور جو طیارے سے گر کر مرے ہیں ان میں بہت ساروں نے نہ تو نیٹو کے لیے کام کیا تھا اور نہ ہی ان کے پاس پراپر کاغذ وغیرہ تھے  ۔۔ان کا خیال تھا  امریکن جہاز روک لیں گے اور  ہم کہیں نہ کہیں باہر پہنچ جائیں گے

    جو جہاز سے گرے ان میں ایک ڈاکٹر تھا  جس پر شادی کے بعد قرض چڑھا ہوا تھا اور بہت عرصے سے باہر جانے کی کوشش میں تھا ۔۔دوسرا لڑکا  فٹ بالر تھا ۔۔۔

    ان کے پچھے نہ تو طالبان لگے ہوئے تھے  اور نہ ہی کوئی موت کا فرشتہ ۔ اور نہ ہی یہ اسلام کا پرچم فضا میں بلند کرنے گئے تھے ۔۔یہ صرف آپنی خواہشیں  پوری کرنے کے چکر میں جان سے گئے

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #28
    تیرے تھریڈ پر توشہ خاص ۔۔ اس ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھنا ۔ اور ویڈیو کو بے شک 2 منٹ کے بعد دیکھنا شروع کرنا :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda: :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    اس بندے کے عقلمند ہونے میں کوی شک نہیں کیونکہ ویڈیو کے بعد اب تک جو کچھ بھی ہوا بالکل ویسے ہی ہوا جیسے اس نے نقشہ کھینچا ہے۔ بھارت چانٹے کھا کر اب تک تمام شہریوں کو نکال چکا ہے۔ ان کی ایمبیسی بھی خالی ہے اور ہزاروں جابز بھی جاتی رہیں انکو تنخواہیں امریکی اور یورپین  دے رہے تھے وہ تو سب سے پہلے نکلے تھے بھارتی اس امید میں تھوڑے لیٹ نکلے کہ شائد امریکی کابل میں ٹھہر جائیں اور ان کے مفت کے کھابے چلتے رہیں نیز اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کس طرح بچ جاے مگر نہیں

    اور یہ تو نے میرے تھریڈ کو کیا کہا ہے؟ توشہ خاص؟

    اگر تو یہ کوی جگت کی ہے تو اس کا مطلب بھی سمجھاو تاکہ مناسب جواب دیا جاسکے؟

    :thinking:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #29
    جو لوگ بھی طیارے کے ساتھ ساتھ دوڑ رے تھے ۔اور جو طیارے سے گر کر مرے ہیں ان میں بہت ساروں نے نہ تو نیٹو کے لیے کام کیا تھا اور نہ ہی ان کے پاس پراپر کاغذ وغیرہ تھے ۔۔ان کا خیال تھا امریکن جہاز روک لیں گے اور ہم کہیں نہ کہیں باہر پہنچ جائیں گے جو جہاز سے گرے ان میں ایک ڈاکٹر تھا جس پر شادی کے بعد قرض چڑھا ہوا تھا اور بہت عرصے سے باہر جانے کی کوشش میں تھا ۔۔دوسرا لڑکا فٹ بالر تھا ۔۔۔ ان کے پچھے نہ تو طالبان لگے ہوئے تھے اور نہ ہی کوئی موت کا فرشتہ ۔ اور نہ ہی یہ اسلام کا پرچم فضا میں بلند کرنے گئے تھے ۔۔یہ صرف آپنی خواہشیں پوری کرنے کے چکر میں جان سے گئے

    ویسے بھی ان سب کی فیمیلیاں عورتیں بچے تو ساتھ نہیں ہیں جس ڈاکٹر کا ذکر کیا ہے اس کے فیملی کوتو کچھ نہین ہوا اور نہ ہی ان سب کی فیمیلیز کو کچھ کہا گیا ہے ڈاکٹر کے باپ نے بتایا کہ اسے پتا چلا تھا کہ ائرپورٹ سے لوگ باہر جارہے ہیں تو وہ بھی چانس لینے کے چکر میں مارا گیا

    میں باقیوں پر تو کوی کمنٹ نہیں کرون گا مگر اس ڈاکٹر کی بے عقلی پر حیران ہوں شائد اسی بات کی اس کو سزا بھی ملی ہے کہ ایک اچھی خاصہ فیملی جس نے اسے پڑھایا اور ڈاکٹر بنایا وہ کیسی بے وقوفی کی حرکت کررہا ہے یہ چاہتا تو ویسے ہی یورپ ویزے پر چلا جاتا مگر اسے تو لٹک کر ہی جانا تھا

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #30
     … ان کی خوائشیں اور قرض، طالبان ،اسلام اور شریعت نہیں اتار سکتے تھے  … کہ انہوں نے امریکا کو اپنی جان ، اسلام ، شریعت محمدی سے زیادہ عزیز جان لیا تھا .. نیٹو نے ان کو ڈالر دیے ہوں گے .. جس میں سب مشکلوں کا حل ہے …تو جب انہوں نے دیکھا ڈالر ہاتھ سے جا رہا ہے .. اس کے پیچھے دوڑ پڑے .. اور اپنی جان دے دی  
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    … ان کی خوائشیں اور قرض، طالبان ،اسلام اور شریعت نہیں اتار سکتے تھے … کہ انہوں نے امریکا کو اپنی جان ، اسلام ، شریعت محمدی سے زیادہ عزیز جان لیا تھا .. نیٹو نے ان کو ڈالر دیے ہوں گے .. جس میں سب مشکلوں کا حل ہے …تو جب انہوں نے دیکھا ڈالر ہاتھ سے جا رہا ہے .. اس کے پیچھے دوڑ پڑے .. اور اپنی جان دے دی

    افغا نی نوجوان نہیں دوڑ پڑے ۔۔۔۔۔۔۔

    چا لیس سال سے دوڑیں تو ۔۔۔ روس ۔۔۔ امریکہ ۔۔۔۔ مغرب ۔۔۔۔  کے عظیم ملکوں نے لگا رکھی ہیں ۔۔۔۔ افغا نستان کے اندر ۔۔۔

    امریکہ ۔۔۔۔ خود گیا ہے ۔۔۔۔ افغا نیوں کے گھر افغا نستان میں  افغا نیوں سے ۔۔۔۔ امب ۔۔۔۔ لینے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    امریکہ کے جرنیل ۔۔۔۔ امریکہ کے سیکریٹری ۔۔۔۔ امریکہ کے سینیٹرز ۔۔۔ کانگریسن من ۔۔۔ ئا ئب صدور ۔۔۔ تیس سال سے ۔۔۔ دورے کررھے ۔۔ دوڑیں کررھے ہیں  ۔۔۔۔ افغا نستان میں ۔۔۔ ۔۔۔۔ افغا نیوں سے ۔۔۔۔ امب  ۔۔۔۔ لینے ۔۔

    امریکہ کے جہاز ۔۔۔۔ امریکہ کے ھیلی کا پٹر ۔۔۔۔ امریکہ کے فوجی ۔۔۔۔ امریکہ کے جرنا لیسٹ ۔۔۔۔ تیس سا ل  سے ۔۔۔ افغا نستان میں ۔۔۔۔۔۔ گیڑے ۔۔۔ دوڑیں لگا رھے ہیں

    افغا نیوں سے ۔۔۔۔۔ امب ۔۔۔۔ لینے کے لیئے ۔۔۔۔

    ۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #32
    افغا نی نوجوان نہیں دوڑ پڑے ۔۔۔۔۔۔۔ چا لیس سال سے دوڑیں تو ۔۔۔ روس ۔۔۔ امریکہ ۔۔۔۔ مغرب ۔۔۔۔ کے عظیم ملکوں نے لگا رکھی ہیں ۔۔۔۔ افغا نستان کے اندر ۔۔۔ امریکہ ۔۔۔۔ خود گیا ہے ۔۔۔۔ افغا نیوں کے گھر افغا نستان میں افغا نیوں سے ۔۔۔۔ امب ۔۔۔۔ لینے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امریکہ کے جرنیل ۔۔۔۔ امریکہ کے سیکریٹری ۔۔۔۔ امریکہ کے سینیٹرز ۔۔۔ کانگریسن من ۔۔۔ ئا ئب صدور ۔۔۔ تیس سال سے ۔۔۔ دورے کررھے ۔۔ دوڑیں کررھے ہیں ۔۔۔۔ افغا نستان میں ۔۔۔ ۔۔۔۔ افغا نیوں سے ۔۔۔۔ امب ۔۔۔۔ لینے ۔۔ امریکہ کے جہاز ۔۔۔۔ امریکہ کے ھیلی کا پٹر ۔۔۔۔ امریکہ کے فوجی ۔۔۔۔ امریکہ کے جرنا لیسٹ ۔۔۔۔ تیس سا ل سے ۔۔۔ افغا نستان میں ۔۔۔۔۔۔ گیڑے ۔۔۔ دوڑیں لگا رھے ہیں افغا نیوں سے ۔۔۔۔۔ امب ۔۔۔۔ لینے کے لیئے ۔۔۔۔ ۔۔۔

    بھائی جان جہاز کے پیچھے تو افغانی نوجوان ہی باگ رہے تھے … ابھی بھی بہت سے نوجوان افغانی ائیرپورٹ میں اس انتظار میں کہ شائد امریکا یا یوروپ کے کسی ملک میں آباد ہو جایں گا … ان افغانی مسلمانوں کو تو خوش ہونا چاہے تھا شریعت آ گی ، اسلامی قانون آ لیکن پھر بھی امریکا کیوں جانا چاہتے ہیں … باقی دنیا کی ہر تہذیب نے افغانیوں کو انسان بنانے کے لئے اپنا اپنا حصہ ڈالا جب دیکھا کہ یہ لوگ نہیں سدھرنے والے تو ایک ایک کر سب چلے گے ….

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33

    بھائی جان جہاز کے پیچھے تو افغانی نوجوان ہی باگ رہے تھے … ابھی بھی بہت سے نوجوان افغانی ائیرپورٹ میں اس انتظار میں کہ شائد امریکا یا یوروپ کے کسی ملک میں آباد ہو جایں گا … ان افغانی مسلمانوں کو تو خوش ہونا چاہے تھا شریعت آ گی ، اسلامی قانون آ لیکن پھر بھی امریکا کیوں جانا چاہتے ہیں … باقی دنیا کی ہر تہذیب نے افغانیوں کو انسان بنانے کے لئے اپنا اپنا حصہ ڈالا جب دیکھا کہ یہ لوگ نہیں سدھرنے والے تو ایک ایک کر سب چلے گے ….

    کابل ائرپورٹ پر انتظار کرنے والے نوجوانوں کی تعداد گنی چنی ہے ۔۔۔۔۔

    امریکہ ۔۔۔ روس ۔۔۔۔  کینیڈا ۔۔۔۔ انگلینڈ ۔۔۔ کے فوجی ۔۔۔۔ لاکھوں کی تعداد میں ۔۔۔۔ افغا نیوں ۔۔۔۔۔ سے ۔۔۔۔ امب ۔۔۔ لینے آئے تھے

    امریکہ کا صدر بھی کا بل آیا تھا ۔۔۔۔ سینیٹرز بھی  آئے تھے وزیر بھی آئے تھے ۔۔۔۔ جرنیل بھی آئے تھے ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔ اور چا لیس سے ۔۔۔ پورے کا پورا ۔ مغرب ۔۔۔۔ افغا نستان کے پیچھے بھا گ رھا ہے ۔۔۔۔ افغا نیوں سے ۔۔۔۔ امب ۔۔۔ لینے کے لیئے ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    افغا نی ا مریکہ جا سکتے ہیں ۔۔۔۔۔ خود امریکہ افغا نستان میں بیس سال رھا ہے ۔۔۔۔ ا فغا نیوں کا بھی حق بنتا ہے وہ بھی امریکہ جا ئیں ۔۔۔۔

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #34

    پاکستان کا مستقبل وہی ہو سکتا ہے یا ہوگا جو اس ملک کی باشعور عوام چاہتی ہے . کسی بھی ملک کا مستقبل اس کے اپنے  عوام کے ہاتھ میں ہوتا ہے نا کہ کسی اور کے اور مجھے ابھی تک جستجو ہے کہ اس عرض پاک کی عوام اپنے لئے کس مستقبل کے حصول کی جدوجہد کر رہی ہے .

    شاید کبھی مجھے بھی پتا چل جائے

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #35

    پاکستان کا مستقبل وہی ہو سکتا ہے یا ہوگا جو اس ملک کی باشعور عوام چاہتی ہے . کسی بھی ملک کا مستقبل اس کے اپنے عوام کے ہاتھ میں ہوتا ہے نا کہ کسی اور کے اور مجھے ابھی تک جستجو ہے کہ اس عرض پاک کی عوام اپنے لئے کس مستقبل کے حصول کی جدوجہد کر رہی ہے .

    شاید کبھی مجھے بھی پتا چل جائے

    مرشد! کیا آپ کو لگتا ہے کہ پاکستانی عوام کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کی آزادی ہے؟؟

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #36
    مرشد! کیا آپ کو لگتا ہے کہ پاکستانی عوام کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کی آزادی ہے؟؟

    یہ سوال پا کستا نی قو م کے نصاب سوالات سےخارج ہے ۔۔۔۔۔

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #37
    مرشد! کیا آپ کو لگتا ہے کہ پاکستانی عوام کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کی آزادی ہے؟؟

    Atif Qazi sahib’

    استاد محترم اعلیٰ مرتب جناب عاطف صاحب

    سوال آپکا بہت اچھا ہے اور مجھے خبر نہیں کے میں اسکا کوئی موزوں جواب دے سکوں گا یا نہیں

    ١) کیا اس عرض پاک کے غیور عوام نے برطانیہ اور بھارت کے کافروں سے آزادی اجازت لے کر حاصل کی تھی
    ٢) کیا سابقہ مشرقی پاکستان کے غداروں نے اس پاک سرزمین کے ساتھ غداری اجازت لے کر کی تھی اور اپنا ایک الگ وطن اپنے ہی پیارے بھائی بہنوں سے الگ ہو کر بنایا تھا . کیا انکو آزادی تھی کہ اس پاک سرزمین سے غداری کریں
    ٣) کیا افغانستان کے بہادر آزادی پسند خوددار قوم نے امریکا سے اجازت لیکر اس سے جنگ لڑی تھی اور کیا انکو یہ آزادی حاصل تھی کہ وہ جنگ لڑیں

    اور بھی بہت مثالیں موجود ہیں

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #38
    عا طف خان ایسے سوالات نہیں پوچھنے چا ھیں جن کا ۔۔۔۔۔ کٗھرا ۔۔۔۔ گیٹ نمبر چار تک جاتا ہو ۔۔۔۔۔

    بیس کروڑ لوگوں کے عقید ے کے خلاف ہے ۔۔۔۔ گیٹ نمبر چار۔۔۔۔ کی طرف نظر اٹھا نا ۔۔ ۔۔۔ یا گیٹ نمبر چار کی طرف کمر کرکے بات کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
Viewing 18 posts - 21 through 38 (of 38 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi