Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 1,136 total)
  • Author
    Posts
  • unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2

    عاصمہ شیرازی کو نہیں معلوم یہاں پہ ایک مرا ہوا ککڑ عمران خان کسی وجہ سے بٹھایا گیا … فوج کے پاس اتنا وقت نہیں ہے کہ عاصمہ شیرازی کے فضول تجزیے پڑھے .. فوج کو ایک ایسے فارغ دماغ کپتان کی ضرورت تھی جو ان کے اشاروں پر ناچے اور آگے سے الٹے سیدھے سوال نہ کرنے .. لہٰذا ان کا کھیل ان کی امیدوں کے مطابق چل رہا ہے .. وہ بھلا کیوں اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماریں

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3

    بھائی جان آپ کے لئے گوروں اور ہندو کی غلامی کہیں بہتر تھی … اپنے خاکی جرنیلوں کو غلامی سے .. اس وقت قائد کو بہت جلدی تھی اور دو ٹکڑے کروا دیے … اور ہندوستان کو ایک قسم کا تباہ کر کے رکھ دیا ….

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2

    جوان کا اب دل پیرنی سے بھرتا جا رہا ہے … اب ایک اور شادی کر کے آخری دن یو کے میں گزارنا چاہتا ہے … پاکستان کا بھیڑا تو پہلے پٹواریوں نے پار کیا ہوا تھا رہی سہی کسر جوان نے پوری کر دی

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #16

    جمائما کو پتا نہیں کس پاگل کتے نے کاٹا تھا کہ اپنے سے بڑی عمر کے آدمی سے شادی کر لی اور یہودی جو عقل کے حساب سے دنیا کی بہترین اور زہین قوم ہے اس پر ایک دھبہ لگا دیا … تو بی بی جمائماعمران خان کو نشانہ بنانے کیلئے اگر آپ کو ’آلے‘ کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا، تو بلکل ٹھیک کیا جاتا تھا .. کیوں کہ آپ نے اتنی بڑی چول جو ماری تھی ….

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #12
    He was asked to make a bomb by the rulers of the nation!

    Dear he should use his brain. Because enstien has predicted it. He has started a never ending Arm Race in Sub-continent   Albert Einstein — ‘I know not with what weapons World War III will be fought, but World War IV will be fought with sticks and stones.’

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #11
    And how did this Qaum treat “Haqeeqi Sciencedaan”?

    Dear that the problem with belief system of “Qaum” and bias…  This Quam is enemy of true people and this quam glorify every looters / fraud

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7

    Dr. Qadeer Khan

    Abdus Salam

    How unfortunate and ungrateful is the nation of Pakistan!!

    ڈاکٹر قدیر ڈاکٹر کم اور چور زیادہ تھا … جبکے عبدل سلام حقیقی سائنس دان تھا …

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #13

    بھائی جان آپ نے جو باتیں بیان کی ہیں ان سے کہاں ثابت ہوتا ہے کہ یہ چیزیں مذھب کے بغیر ممکن نہیں .. جانوروں سے لے کر انسانوں تک ہر چیز سیکس کرتی ہے .. پوٹی بھی کرتی ہے اور اپنی نسل کو بھی آگے بڑھاتی ہے ….. انسان جب جنگلوں میں رہتا تھا تب بھی شادی کرتا تھا … جن سے آج انسانی نسل آگے بڑھی ہے

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6

    بھائی جان اس بندے نے ایٹم بم بنا کر پاکستان کو مقروض کر دیا ہے .. بلکل بہت ہی خطرناک آدمی تھا … آج کی دنیا گولوبل وللیج بن چکی ہے …. پاکستان کو اپنی معشیت بہتر کرنے کی ضرورت تھی .. جہاں اس بندے نے ایٹم بم بنا کر ویسے ہی خوا مخوا ملک و قوم قوم پر بوجھ بنا دیا

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #11
    ایک جیسی سوچ والے روبوٹ والی دنیا میں کون رہنا چاہے گا؟انسان اس زمین پر صرف ایک ملین سال سے ہے جبکہ یہ زمین چار ہزار پانچ سو ملین سال سے یہیں ہے، لہذا اپنی فکر ہونی چاہیے۔مزہب انسانی تاریخ کی ابتدا سے ہے، ضرورت کی وجہ سے۔ جب تک ضرورت رہے گی، یہ رہے گا، کوئ ختم نہیں کر سکتا۔ شاید اگلے ملینز سال تک، اگر بنی نوع انسان زندہ رہی، خاردشیف سکیل تین تک پہنچنے تک ۔ جہاں تک قتل و غارت ہے تو یہ انسانی فطرت میں لالچ کی وجہ سے ہے نا کہ مذہب کی وجہ سے۔ جنگ عظیم اول و دوم سمیت ہزاروں جنگوں میں کوئ مذہب کا استعمال نہیں تہا۔ یہ ساری سوچ ہی بہت تنگ اور فضول ہے

    بھائی جان اپ نے تو بلیور صاحب سے زیادہ لمبی چھوڑ دی اور کہا کہ مذھب انسان کی ضرورت ہے …چلیں آپ سے ایک سوال کرتے ہیں …. آپ تین دن پانی نہیں پیتے تو آپ مر جایں گے … اس سے ثابت ہوا پانی روٹی انسان کی ضرورت ہے .. آپ تین دن مندر جاتے ہیں … تین دن جیسز کو خدا مان لیتے ہیں … چھوتے دن کسی خدا کو نہیں مانتے .. آپ کی صحت پر کوئی فرق نہیں پڑے گا … لہٰذا ثابت ہوا مذھب انسان کی ضرورت نہیں .. بلکے اس کا پیٹ اور اس کی جان ہے … جس کی وجہ سے وہ مذھب بناتا ہے اور لوگوں سے زبردستی قبول کرواتا ہے

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #18

    زبیر جیسے واقعات کی بڑی وجہ ثقافتی گھٹن ہے جو کہ جنسی گھٹن سے نکلتی ہے ۔ انسان پہلے جانور ہے بعد میں انسان۔ اس کی وجہ یہ کہ انسان کا ارتقا حیوانوں سے ہوتا آیا ہے ہے….. پینٹ کوٹ ، ٹائی اچھا لباس اس کے اندر کے جانور کو چھپا نہیں سکتا باقی جسمانی اور جبلتی لحاظ سے اس کے بھی وہی تقاضے ہیں، جو جانوروں کے ہوتے ہیں
    ان تقاضوں پر ہمیں شرمندہ / گلٹی ہونے کی کوئی ضرورت نہیں۔ نہ ہی یہ گندے ، پلید، گناہ ہیں خود ساختہ مذہبوں نے ان جنسی اور جسمانی ضرورتوں پر ایسی خطرناک پابندیاں لگا رکھی ہیں جو اس کو کبھی زبیر بنا دیتی ہے کبھی کیا … کہ وہ جانوروں سے بھی زیادہ خطرناک ہو جاتا ہے فطری تقاضوں کو برا بھلا کہنے والی قوم زہنی مریض، منافق، ریا کار ہوتی ہے۔ یہ ذہنی مریض کبھی معاشرے مثبت سمت نہیں دیتے

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #15
    بھائی جان آپ کسی پبلک ٹرانسپورٹ میں کیمرہ نسب کر دو آپ کو وہاں زبیر سے زیادہ دیکھنے کو مل جاے گا … جب اوپر سے نیچے تک ہر آدمی جنسی درندہ ہے چاہے مسجد ہو .. یا کوئی اور جگہ تو زبیر کی ویڈیو لیک ہونے پر اتنی ٹینشن کس بات کی ہے
    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    بھائی جان فیض حمید کا اصل دور اس کی ریٹائرمنٹ کے بعد شروع ہو گا … افغانستان چاۓ والی تصویر کے بعد اس نے ریٹائر ہی ہونا تھا .. اب وہ انڈر کوور ڈوبل ایجنٹ بن کر کام کرے گا … اپنے جوانوں کا مورال بند کرے گا .. ان کو نغمے سنواۓ گا … ممکن ہے غزوا ہند کو یقینی بنانے کی پوری کوشش کرے گا .. انڈیا کو بھی اسی بات کا ڈر ہے
    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #13

    بھائی جان ایسے زبیروں سے پورا ملک برا ہوا ہے .. جو جنسی گھٹن کی وجہ سے اور ملکی ، مذھبی ، عربی غلام کلچر کی وجہ سے خواتین کی مجبوری کا فائدہ اٹھا کر ان کا لالچ دے کر ان سے ایسے کام کرتے ہیں …. آپ کس کس زبیر کو روکو گے … آپ نے ہر گلی موھلے میں مسجد تو بنا دی …. لیکن مسجد میں مجود جنسی درندے سے بچوں کو محفوظ نہیں رکھ سکتے .. یہ تو نارمل بات ہے پاکستان ایسے جنسی درندے جگہ مجود ہیں

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #9
    ملحد لوگ ملحد ستان نہیں بنا سکتے کیونکہ ان کے پاس نہ کوئی کتاب ہے نہ کوئی لیڈرہے ۔۔۔۔۔ یہ مادر پدر آزاد ۔۔۔۔ ننگ د ھڑنگ لوگ ہوتے ہیں ۔۔۔ ان کا ملحد ستان صرف ۔۔۔ پورن ویڈ یوز ۔۔۔ میں ہی دیکھا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔

    بھائی جان .. آپ دنیا میں ہی بیٹھنا چاہتے ہو … پر دنیا کسی کی نہیں ہے …. انسان دوبارہ کبھی زندہ نہیں ہو سکتا … نا کبھی ہوا … کیا آپ نے کبھی کسی مرے ہوے انسان کو قبر سے واپس اتے دیکھا ہے ……. البتہ انسان اپنی نسل کو آگے بڑھا سکتا ہے .. اور اس کو محفوظ مستقبل دے سکتا ہے …. زمین نے ایک نہ ایک دن ختم ہو جاتا ہے … مومکن ہے کل وهی پتھر نمودار ہو جاے جس نے ڈیاناسور کی آبادی کو ختم کیا تھا ….. تو پھر آپ کا مذھبی اور مذھبی خدا کا بھانڈا اسی وقت پھوٹ جاے گا … آپ کے سامنے ہی زمین میں سونامی آتے ہیں … مسجدیں، مندر ، گرجا گھر سبھی تباہ ہو جاتے ہیں … لیکن آپ لوگ پھر بھی ٹرک کی بتی کی پیچھے لگے ہو

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #11

    سر جی یہ سب باتیں ہوتی ہیں کہ عمر شریف کے زمانے میں اچھے ڈرامے ہوتے ہیں … وقت کسی کو نہیں بخشتا …. آج کے لوگوں کو اس وقت کے ڈرامے اچھے اصل لئے لگتے ہیں کیوں آج سوچ بدل گئی ہے .. زمانہ بدل گیا ہے …. اگر ٨٠ کی دہائی میں ہوتے تو آپ کو وہ ڈرامے ذرا بھی اچھے نہیں لگتے ہیں …. ویسے بھی پی ٹی وی پر کیا ڈرامے بنتے تھے .. ووہی ایک پرانی دقیا نوسی سوچ دکھائی جاتی .. کبھی ساس کی لڑائی .. کبھی بہو کی لڑائی …. عشق معشوقی کی داستانیں جو جنسی گھٹن کا نتیجہ ہیں …. جینسیات کو سٹیج ڈراموں سے نکالو تو ان گندی سوچ کے لوگوں کے پاس کوئی بات ہی نہیں بچے گی …. ہر وقت جنسی جگتیں اور اخلاق سے گری حرکتیں یہ اچھی بات نہیں ہوتی … ہر چیز اپنے وقت پر اچھی لگتی ہے ،،،،، پی ٹی وی نے ایک نفسیاتی قوم تیار کی تھی اب ہم ٹی وی کا رنڈی رونا شروع ہو گیا …. ان لوگوں کو چاہے اپنے ڈراموں کا رخ جنسیات سے موڑ کر سائنس اور ٹیکنولجی کی طرح نئی سوچ پیدا کریں …. کیا ایک پرانے تالاب سے گندی مچھیلیاں پکڑ رہے ہو

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2

    بھائی جان انڈیا اور امریکا کی افغانستان میں شکست کے بعد جیسے ہی جی ایچ قیو کا جھنڈا نسب ہوا ہے تو تحریک طالبان پاکستان کی سپورٹ بھی کم ہوئی ہے … اب ان لوگوں کے پاس لڑنے کی کوئی وجہ ہی نہیں .. کیوں کہ فنڈنگ نہیں ہو رہی … اب پاکستان کے ساتھ صلح میں ہی سلامتی ہے .. یہ سب پینڈو جاہل دیہاتی ٹائپ کے لوگ ہیں جن کو کوئی کام نہیں آتا …. ان کا کام صرف پیسے کے لئے لڑائی کرنا تھا … اب جب ان کو پیسا نہیں مل رہا تو انہوں نے لڑائی بھی چھوڑ دی ہے

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #8
    میرے خیال میں مذہب ہی انسانیت کو بچانے کیلئے ایک آخری امید ہے۔ رہی بات سائینس کی تو زمین سورج کے گرد اپنے مدار میں گھومتی رہے گی کیونکہ یہ سورج سے اتنے فاصلے پر ہے کہ سورج اسے واپس نہیں کھینچ سکتا، زمین ہی کیا مرکری سیارہ جو سورج کے سب سے زیادہ نزدیک ہے اور وہاں کا ٹمپریچر چار سو پچاس ڈگری تک بھی پنہچ جاتا ہے اس کا بھی سورج میں گرنے کا کوی امکان نہیں زمین کو خطرہ مذہبی لوگوں سے نہیں بلکہ انہی سائیسی ایجادات کرنے والی قوموں سے جنہوں نے زمین کے ماحول میں خطرناک قسم کی گیسز اور دھواں پھیلا کراس کے قدرتی ماحول کو تباہ کردیا ہے، گلیشئر پگھلنے کی وجہ بھی یہی کاربن ڈای آکسائیڈ گیس ہے جو فیکٹریوں اور کاروں کے ذرئعے ہوا میں جارہی ہے، دنیا میں سب سے زیادہ پولیوشن پھیلانے والی قومیں امریکہ، روس ،چین، اور بھارت ہیں پھر بھی ان تمام ممالک کی آبادی بھی مذہبی لوگوں پر مشتمل ہے لہذا میری ایک پرانی تجویز پر عمل کریں اور کوی ایک ایسا ملک ملحدین کا بنائیں جہاں امن و امان اور ہر طرح کا صحت افزا ماحول ہو؟؟ مگر یہ کریں کہ وہاں کوی فیکٹری نہ ہو، کاریں نہ ہوں، جہاز اور بجلی بنانے کے بجلی گھر نہ ہوں، کوئلے کا استعمال نہ ہو اور نہ ہی پیٹرول کا، اس کے بعد میرے خیال میں آپ پتے باندھ کر جنگل میں نیزہ اور بھالا لے کر خرگوشوں کے تعاقب میں بھاگتے دکھای دیں گے؟ ملحدوں کا ایک بھی ایسا ملک نہیں جس کی مثال دی جاسکے اور لوگ مزہب کو چھوڑ کر آپ کی طرف بھاگ بھاگ کر آئیں کہ دیکھو یہ ہیں اصل ہیرے؟

    بھائی جان آپ نے بہت لمبی چھوڑ دی ہے .. اب جب حقائق طلب ہوں گے تو آپ یو ٹرن لے لو گے … آپ نے کہا میرے خیال میں مذہب ہی انسانیت کو بچانے کیلئے ایک آخری امید ہے….. تو بسمللہ کرتے ہیں …. آپ کیا عیسایت قبول کر سکتے ہو .. یہ عیسائی کیا اسلام قبول کر سکتے ہیں …. مذہب کبھی انسانوں کو ایک نہیں کر سکتا …. جب تک خون ریزی قتل و غارت نہ ہو …. ہر مذھب کی تاریخ خون سے بھری ہوئی ہے…. سائنس انسان کی ضرورت ہے .. اگر سائنس کی وجہ سے ماحولیاتی الوگدگی بڑھی ہے تو سائنس نے انسان کو زمین سے نکلنے کا موقع بھی دیا ہے … کائنات بہت بڑی ہے ایک زمین خراب ہو گئی تو دوسری مل جاے گی … لیکن سائنس کی اس ترقی کی رہ میں رکاوٹ صرف مذھب نے بنائی .. گلیلیو کو دیکھ لو .. اس غریب کے ساتھ کیا ہوا … صرف اور صرف لوگوں کو سچ بتانے پر

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #9

    بھائی جان اتنا کوئی خاص کامیڈین نہیں تھا .. ہماری عادت ہے ہر اپنی چیز کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کی … اس کو بے تاج کامیڈین بنا دیا … نور جہاں کو ملکہ ترنم بنا دیا ہے … علامہ اقبال کو شاعر مشرق بنا دیا … اسی وجہ سے یہ لوگ ترقی نہیں کر سکتے …. بس انڈیا والوں نے تھوڑا پاکستان پر جگتیں کسنے پر اس کی عزت کی تو پاکستانیوں نے بھی کہا ہم کسی سے پیچھے نہ رہ جایں … یہ زیادہ تر کامیڈین اخلاق سے گری ہوئی جگتیں مارتے ہیں … اور ان کی جگتوں پر زیادہ تر جنسی مریض ہی ہنستے ہیں …. ایک قدرتی کومیڈی ہوتی ہے جو یہ لوگ کبھی نہیں پیدا کر سکتے .. کیوں کہ یہ لوگ جنسی گھٹن کی پیداوار ہیں .. اور ان کو خوش بھی جنسی جگتیں کرتی ہے … اپ سٹیج ڈراموں میں دیکھ لو یہی کچھ ہوتا ہے

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #14

    سوال کاش-برطانیہ-میں-بھی-ثاقب-ناسور-جج-ہوتا …….
    وہ گھیمبو خوش ہوا … آپ کی خوائش کے مطابق برطانیہ میں ٢٠٠٩میں ، بیرسٹر سرفراز ابراہیم کو ایک کیس ڈراپ کے لیے ،٢٠٠٠٠ پونڈ رشوت قبول کرنے کے لئے مجرم قرار دیا گیا تھا ۔ مزید تحقیق اور ایک حالیہ سروے کے مطابق برطانیہ کے نظام انصاف میں بدعنوانی کافی پرانا مسئلہ ہے۔ اور جب سے وہاں پٹواری گۓ یہ مسلہ مزید گھمبیر ہو چکا ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 1,136 total)
×
arrow_upward DanishGardi