Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 28 total)
  • Author
    Posts
  • حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    وزیراعظم عمران خان کی سابق اور پہلی اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنی شادی ختم ہونے کے ڈیڑھ دہائی بعد انکشاف کیا ہے کہ انہیں ان کے شوہر کو سیاسی طور پر نشانہ بنانے کے لیے ’آلے‘ کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا۔
    برطانوی اخبار ’ایوننگ اسٹینڈر‘ کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں 47 سالہ برطانوی نژاد جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا کہ خود سے دگنی عمر کے شخص سے شادی کرنے کا فیصلہ آسان نہ تھا اور جن سے انہوں نے شادی کی وہ کوئی عام شخص نہیں تھے۔
    جمائما گولڈ اسمتھ کے مطابق انہوں نے 21 سال کی عمر میں خود سے دگنی عمر کے ایسے شخص سے شادی کی تھی جو سیاسی طور پر مضبوط شخص تھے۔
    وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ کا کہنا تھا کہ وہ سفید فام نسل سے تعلق رکھتی تھیں جب کہ انہوں نے شادی سیاہ فام نسل کے شخص سے کی جو ان کی ثقافت کے بلکل بر عکس تھا۔
    جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا کہ ان کے شوہر کو نشانہ بنانا کے لیے انہیں ’آلے یا مہرے‘ کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا۔
    انہوں نے یہ انکشاف بھی کیا کہ ان پر نوادرات کی اسمگلنگ کا الزام لگایا گیا تھا، جس کی وجہ سے انہیں جلدی میں پاکستان چھوڑنا پڑا تھا، کیوں کہ مذکورہ الزام ان چند جرائم میں سے ایک ہے، جن کی پاکستان میں ضمانت نہیں ہوتی۔
    اگرچہ جمائما گولڈ اسمتھ نے بتایا کہ ان پر نوادرات کی اسمگلنگ کا الزام لگایا گیا تھا اور انہیں ’آلے‘ کے طور پر شوہر کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا لیکن انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ ان پر کس نے الزام لگایا اور انہیں کون ’مہرے‘ کے طور پر استعمال کرنا چاہتا تھا۔
    جمائما گولڈ اسمتھ نے انٹرویو میں یہ بھی بتایا کہ عمران خان سے شادی کرکے جب وہ پاکستان منتقل ہوئیں تو بھارت میں موجود ان کی بہن سے لوگ پوچھتے تھے کہ ان کی بہن کس طرح پاکستان چلی گئیں؟
    انہوں نے یہ اعتراف بھی کیا کہ پاکستان منتقلی کے بعد ان کی ’ارینج میرج’ سے متعلق سوچ تبدیل ہوئی، پہلے وہ صرف محبت یا پسند کی شادیوں پر یقین رکھتی تھیں مگر انہوں نے پاکستان میں کئی ارینج میرجز ہوتے دیکھیں۔
    جمائما گولڈ اسمتھ کا کہنا تھا کہ ان کے شوہر عمران خان کے دوستوں کے بچے بضد ہوتے تھے کہ اگر ان کی ارینج میریج کروائی جا رہی ہے تو جمائما کو اس میں شامل کیا جائے ورنہ وہ شادی نہیں کریں گے۔
    جمائما گولڈ اسمتھ نے انٹرویو میں یہ بھی بتایا کہ ان کی آنے والی رومانٹک کامیڈی فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اٹ’  کی کہانی بھی پاکستان میں ارینجڈ میریج کے گرد گھومتی ہے۔
    ان کے مطابق مذکورہ فلم کی کہانی ایک 30 سالہ خاتون فلم ساز کے گرد گھومتی ہے جو برطانیہ سے پاکستان ارینجڈ میریج کی شوٹنگ کرنے پہنچتی ہیں اور پھر فلم میں کئی نئے موڑ آتے ہیں۔
    جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا کہ انہوں نے ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اٹ’  کی کہانی کو لکھنے میں ایک دہائی لگائی۔
    انٹرویو کے دوران انہوں نے اپنے بیٹوں سلیمان اور قاسم سے متعلق بھی باتیں کیں اور بتایا کہ سلیمان کی عمر 24 جب کہ قاسم کی عمر 22 سال ہے اور دونوں کا پاکستان سے گہرا تعلق ہے۔
    خیال رہے کہ جمائما گولڈ اسمتھ نے عمران خان سے 1995 میں شادی کی تھی اور دونوں کے درمیان 2004 میں طلاق ہوگئی تھی۔
    جمائما خان سے طلاق کے بعد عمران خان نے دوسری شادی جنوری 2015 میں ٹی وی اینکر ریحام خان سے کی تھی جو کہ صرف 10 ماہ ہی چل سکی تھی۔
    وزیر اعظم عمران خان نے تیسری شادی فروری 2018 میں بشریٰ بی بی سے کی تھی۔

    https://www.dawnnews.tv/news/1170723/

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #2

    Jaanam Samjha Karo

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    جس زمانے میں خان صاحب کی شادی جمائما سے تھی ، اس زمانے میں خان صاحب تیسرے درجے کے ایک سیٹ والے سیاست دان تھے ، ٹی وی پروگراموں میں شیدا ٹلی جیسے لوگ ان کا ناڑا نکال کر لے جاتے تھے تھے اور یہ انگلی ہلاتے رہتے تھے ، اس شادی کے بعد جمائما خان نے دوسری شادی تو نہی کی مگر اس معاشرے میں یار رکھنے پر کوئی پابندی نہی

    https://www.thesun.co.uk/news/1019417/jemima-khan-is-having-best-sex-ever-with-russell-brand/

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #4
    جس زمانے میں خان صاحب کی شادی جمائما سے تھی ، اس زمانے میں خان صاحب تیسرے درجے کے ایک سیٹ والے سیاست دان تھے ، ٹی وی پروگراموں میں شیدا ٹلی جیسے لوگ ان کا ناڑا نکال کر لے جاتے تھے تھے اور یہ انگلی ہلاتے رہتے تھے ، اس شادی کے بعد جمائما خان نے دوسری شادی تو نہی کی مگر اس معاشرے میں یار رکھنے پر کوئی پابندی نہی https://www.thesun.co.uk/news/1019417/jemima-khan-is-having-best-sex-ever-with-russell-brand/

    مریم صفدر تو شوہر کے ہوتے ہوئے عربی جاسمی ناڑے سے جھولا جھولتی ہے ۔ بیچارہ پندرہ سو ریال کا دلال ہاہا ۔سنا ہے پٹواریوں کی نئی امی ریحام نے ناک رگڑ کر معافی مانگی ہے؟

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #5

     ،مگر اس معاشرے میں یار رکھنے پر کوئی پابندی نہی https://www.thesun.co.uk/news/1019417/jemima-khan-is-having-best-sex-ever-with-russell-brand/

    ویسے شامی جانی۔ یہ معاشرہ اتنا برا ہے تو کیوں رہ رہے ہو وہاں؟ 

    لات مار کر واپس پاکستان چلے جاؤ؟ :thinking:  

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    مریم صفدر نہ کون سا یار پالے تھے ، عربی جاسمی والی کہانیاں بھی پی ٹی آئی والوں کی ذہنی اختراح سے آگے کا سفر نہ کر سکی

    ریہام خان کو عمران خان اور پی ٹی آئی پر زہر اگلنے پر بھی نون لیگ سے کوئی خاص پذیرائی نہی ملی

    مریم صفدر تو شوہر کے ہوتے ہوئے عربی جاسمی ناڑے سے جھولا جھولتی ہے ۔ بیچارہ پندرہ سو ریال کا دلال ہاہا ۔سنا ہے پٹواریوں کی نئی امی ریحام نے ناک رگڑ کر معافی مانگی ہے؟
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    مریم صفدر تو شوہر کے ہوتے ہوئے عربی جاسمی ناڑے سے جھولا جھولتی ہے ۔ بیچارہ پندرہ سو ریال کا دلال ہاہا ۔سنا ہے پٹواریوں کی نئی امی ریحام نے ناک رگڑ کر معافی مانگی ہے؟

    مریم شہزادی ہے ۔۔۔۔۔۔  وہ ۔۔۔ جما ئمہ ۔۔۔ نہیں ہے جو ھر روز نئے نئے ۔۔۔ مرد ۔۔۔۔ کو جھلا تی ہو ۔۔۔۔

    اور مریم شہزادی ۔۔۔۔ نہ ۔۔۔۔ تعویز دھا گے والی ۔۔۔۔ جا دو گرنی ہے ۔۔۔۔ جو بچے خصم خاندان ۔۔۔ چھوڑ ۔۔۔۔ کر ۔۔۔ کرکٹر ۔۔۔ کے مزے لے رھی ہے ۔۔۔۔

    اور ریحام  خان ۔۔۔ پٹواریوں کی امی نہیں ہے ۔۔۔۔ بلکہ ۔۔۔۔ ریحام خان ۔۔۔ پٹواریوں کے بچوں کی ۔۔۔۔ امی ۔۔۔۔ بھی ہے اور جان بھی ہے ۔۔۔۔

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    ،مگر اس معاشرے میں یار رکھنے پر کوئی پابندی نہی https://www.thesun.co.uk/news/1019417/jemima-khan-is-having-best-sex-ever-with-russell-brand/

    ویسے شامی جانی۔ یہ معاشرہ اتنا برا ہے تو کیوں رہ رہے ہو وہاں؟ لات مار کر واپس پاکستان چلے جاؤ؟ :thinking:

    برے معاشرے میں اس لیے رہ رھے ہیں کہ ۔۔۔ شا ید کسی دن  ۔۔۔ جما ئمہ یا ریحام خان ۔۔۔ کو دیسی بند ے کی ضرورت پڑ جائے ۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #9
    مریم شہزادی ہے ۔۔۔۔۔۔ وہ ۔۔۔ جما ئمہ ۔۔۔ نہیں ہے جو ھر روز نئے نئے ۔۔۔ مرد ۔۔۔۔ کو جھلا تی ہو ۔۔۔۔ اور مریم شہزادی ۔۔۔۔ نہ ۔۔۔۔ تعویز دھا گے والی ۔۔۔۔ جا دو گرنی ہے ۔۔۔۔ جو بچے خصم خاندان ۔۔۔ چھوڑ ۔۔۔۔ کر ۔۔۔ کرکٹر ۔۔۔ کے مزے لے رھی ہے ۔۔۔۔ اور ریحام خان ۔۔۔ پٹواریوں کی امی نہیں ہے ۔۔۔۔ بلکہ ۔۔۔۔ ریحام خان ۔۔۔ پٹواریوں کے بچوں کی ۔۔۔۔ امی ۔۔۔۔ بھی ہے اور جان بھی ہے ۔۔۔۔

    پھر لے جا رانا ثناء کو عدالت۔ ڈبل شفٹ والا صفدر ہاہا

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #10
    برے معاشرے میں اس لیے رہ رھے ہیں کہ ۔۔۔ شا ید کسی دن ۔۔۔ جما ئمہ یا ریحام خان ۔۔۔ کو دیسی بند ے کی ضرورت پڑ جائے ۔۔۔

    تیرے جیسے ٹھرکی مرد جب دوسری گوری خواتین پر رال ٹپکاتے ہیں۔ عموما ان کی بہنیں کالوں کے ساتھ بھاگ جاتی ہیں۔ خیال رکھنا۔ 

    :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #11
    مریم صفدر نہ کون سا یار پالے تھے ، عربی جاسمی والی کہانیاں بھی پی ٹی آئی والوں کی ذہنی اختراح سے آگے کا سفر نہ کر سکی ریہام خان کو عمران خان اور پی ٹی آئی پر زہر اگلنے پر بھی نون لیگ سے کوئی خاص پذیرائی نہی ملی

    اوہ یار۔ ریحام کے اندر اتنی ہوا  بھی نون لیگ نے بھری تھی۔ برا وقت آنے پر تم لوگ آنکھیں پھیر لینے میں تم لوگ ماہر ہو 

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    تیرے جیسے ٹھرکی مرد جب دوسری گوری خواتین پر رال ٹپکاتے ہیں۔ عموما ان کی بہنیں کالوں کے ساتھ بھاگ جاتی ہیں۔ خیال رکھنا۔ :hilar:

    اچھا یہ بتا ؤ کہ الیکشن کے بعد ۔۔۔۔ بشری بی بی ۔۔۔۔ کو فوری طلا ق مل جائے گی ۔۔۔۔ جما ئمہ اور ریحام کی طرح ۔۔۔۔ یا کچھ دن بعد بڈ ھی گھوڑی کو ملتا ن واپس بھیجا جائے گا ۔۔۔۔۔

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    اوہ یار۔ ریحام کے اندر اتنی ہوا بھی نون لیگ نے بھری تھی۔ برا وقت آنے پر تم لوگ آنکھیں پھیر لینے میں تم لوگ ماہر ہو

    ریحام خان کو طلا ق ہوچکی ہے ۔۔۔۔۔ نوازشریف  بیوہ ہوچکا ہے ۔۔۔۔۔ فرض کرو ۔۔۔۔ نواز شریف ۔۔۔ ریحا م خان سے نکا ح کرلیتا ہے اور ایون فیلڈ میں رکھ لیتا ہے ۔۔۔۔

    تب پھر تم لوگ ۔۔ یو تھیے  ۔۔۔۔ رات کے وقت ایون فیلڈ کے پاس جا کر شور کیا کروگے ۔۔۔  یا پرانی با جی کے حقوق کا کچھ خیال کرلو گے ۔۔۔۔۔

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #14
    ریحام خان کو طلا ق ہوچکی ہے ۔۔۔۔۔ نوازشریف بیوہ ہوچکا ہے ۔۔۔۔۔ فرض کرو ۔۔۔۔ نواز شریف ۔۔۔ ریحا م خان سے نکا ح کرلیتا ہے اور ایون فیلڈ میں رکھ لیتا ہے ۔۔۔۔ تب پھر تم لوگ ۔۔ یو تھیے ۔۔۔۔ رات کے وقت ایون فیلڈ کے پاس جا کر شور کیا کروگے ۔۔۔ یا پرانی با جی کے حقوق کا کچھ خیال کرلو گے ۔۔۔۔۔

    ریحام قصہ پارینہ ہے۔ مجھے تو پٹواریوں کی باجی مریم نواز جاسم صفدر بہت پسند ہے۔ سرجری کے بعد تو بہت پیاری لگتی ہے۔ گول مٹول مسلم لیگ میم۔سر سے پاؤں تک۔ یقین کرو ایک دفعہ کسی جلسہ گاہ میں جب ڈوگی سٹائل میں ہوئی تھی تو اچھے اچھے لوگوں کے رونگٹے کھڑے ہوگئے تھے 

    :bhangra: :sorry:

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    یہ بتا ؤ کہ ایون فیلڈ کے با ھر شور شرابہ ۔۔۔۔  کب مجا ؤ گے ۔۔۔۔  با کسری کو سا تھ لیکر ۔
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #16

    جمائما کو پتا نہیں کس پاگل کتے نے کاٹا تھا کہ اپنے سے بڑی عمر کے آدمی سے شادی کر لی اور یہودی جو عقل کے حساب سے دنیا کی بہترین اور زہین قوم ہے اس پر ایک دھبہ لگا دیا … تو بی بی جمائماعمران خان کو نشانہ بنانے کیلئے اگر آپ کو ’آلے‘ کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا، تو بلکل ٹھیک کیا جاتا تھا .. کیوں کہ آپ نے اتنی بڑی چول جو ماری تھی ….

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17

    جمائما کو پتا نہیں کس پاگل کتے نے کاٹا تھا کہ اپنے سے بڑی عمر کے آدمی سے شادی کر لی اور یہودی جو عقل کے حساب سے دنیا کی بہترین اور زہین قوم ہے اس پر ایک دھبہ لگا دیا … تو بی بی جمائماعمران خان کو نشانہ بنانے کیلئے اگر آپ کو ’آلے‘ کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا، تو بلکل ٹھیک کیا جاتا تھا .. کیوں کہ آپ نے اتنی بڑی چول جو ماری تھی ….

    یہت بہت ٹھیک بتا یا آپ نے ۔۔۔۔ یہودی بہت بہترین اور زھین قوم ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    یہودی قوم ۔۔۔۔  اتنی زھین ہے کہ ۔۔۔۔۔ ھٹلر ۔۔۔ کے ھاتھوں ۔۔۔۔۔ لاکھوں کی تعداد میں ۔۔۔۔  دن کی روشنی میں ۔۔۔ قتل ہوگئ تھی ۔۔۔۔

    ایسی زھین قوم نہ دیکھی نہ سنی ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    کک باکسر اپنا یو ٹیوب چینل شروع کرنے والا ہے جس میں زیادہ تر ویڈیوز یہ ایون فیلڈ کے باہر بنائے گا

    میرے خیال سے ایک درجن ویڈیوز کے بعد ہی نواز شریف وآپس پاکستان بھاگ جائے گا اور یہ وہاں جا کر اس کا اے سی بھی اتار لے گا

    یہ بتا ؤ کہ ایون فیلڈ کے با ھر شور شرابہ ۔۔۔۔ کب مجا ؤ گے ۔۔۔۔ با کسری کو سا تھ لیکر ۔
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    کک باکسر اپنا یو ٹیوب چینل شروع کرنے والا ہے جس میں زیادہ تر ویڈیوز یہ ایون فیلڈ کے باہر بنائے گا میرے خیال سے ایک درجن ویڈیوز کے بعد ہی نواز شریف وآپس پاکستان بھاگ جائے گا اور یہ وہاں جا کر اس کا اے سی بھی اتار لے گا

    کک با کسر ۔۔۔۔ ایون فیلڈ کے باھر شور و غل ۔۔۔ مچا نے کا پورا حق رکھتا ہے ۔۔۔۔۔۔

    کک باکسر کو چا ھیے ۔۔۔ کہ  ۔۔۔ جما ئمہ خان با جی  ۔۔۔ کی بڑی بڑی  تصویریں لے کر ۔۔۔۔ایوان فیلڈ کے گیٹ پر نما ئش کرے تو مزے آجا ئے ۔۔۔۔ کک با کسر کو بھی اور نوازشریف کو بھی  ۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    main to thak chuka hoon jamima ki aik jaisi baatain sun sun kar
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 28 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi