Home › Forums › Siasi Discussion › Shahbaz Sharif tested positive for Corona
- This topic has 8 replies, 7 voices, and was last updated 2 years, 9 months ago by
Bawa. This post has been viewed 440 times
-
AuthorPosts
-
12 Jun, 2020 at 8:38 am #2میں نے کل شہباز شریف کی ٹسٹ رپورٹ پوسٹ کی تھی
https://danishgardi.pk/forums/topic/کورونا-سب-کو-ہو-گا-؟؟-ڈاکٹر-جاوید-اکرم-ن/#post-230164
- local_florist 1
- local_florist Zed thanked this post
12 Jun, 2020 at 10:46 pm #7میں نے کل شہباز شریف کی ٹسٹ رپورٹ پوسٹ کی تھی https://danishgardi.pk/forums/topic/کورونا-سب-کو-ہو-گا-؟؟-ڈاکٹر-جاوید-اکرم-ن/#post-230164باوا تو ایسے بتا رہا ہے جیسے اس کے مامے کا پتر ہے
- mood 1
- mood Bawa react this post
14 Jun, 2020 at 1:27 am #8میں نے کل شہباز شریف کی ٹسٹ رپورٹ پوسٹ کی تھی https://danishgardi.pk/forums/topic/کورونا-سب-کو-ہو-گا-؟؟-ڈاکٹر-جاوید-اکرم-ن/#post-230164مجھے بھی ایسا ہی لگا کہ شہباز نیب سے بچنے کے لئے ایسا کر رہا ہے – آپ کی رپورٹ لگانے سے یہ بھی واضح ہو گیا رزلٹ واقعی مثبت آیا ہے – ویسے آج کل تو ہر کسی کا پوزیٹو آ رہا ہے – گل واقعی ود گئی ہے – ویسے شہباز نے نیب کو ڈاج دینے کے لئے بھی کیا ہو تو یہ اس کی دوسری سجی دکھا کر کھبی ہے – پہلے بھی گرفتاری کے وقت کہیں روپوش ہو کر وہ نیب کو گولی کرا چکا ہے – شہباز صرف ٹائم بائے کر رہا ہے تا کہ بڑوں کے ساتھ کسی ڈیل پر پوھنچ سکے – سہیل وڑائچ کا کہنا ہے حکومت نے شہباز سے پنگا لے کر اور گرفتاری میں ناکامی پر خود یہ تاثر پکا کر دیا ہے ہے کہ اس کے پیچھے کوئی ہے – مجھے لگتا ہے یہ چوئے بلی کا کھیل ہے خان کے گرفتار کرنے سے پہلے اگر شہباز اپنا بندوبست کر کے بچ گیا تو حکومت کو سیاسی نقصان ہو گا اور حکومت خود مان لے گی کہ شہباز کو اسٹیبلشمنٹ کی مدد حاصل ہے – شہباز کی گرفتاری میں کامیابی حکومت کی جیت ہو گی اور حکومت کا شک نکل جائے گا کہ کوئی خفیہ ہاتھ اس کی مدد کر رہا ہے – ویسے درمیانی راستہ بھی ہو سکتا ہے جس میں شہباز بڑوں ہی کے ساتھ ڈیل میں فلحال جیل چلا جائے مگر آگے کی پلاننگ کچھ اور ہو – کچھ بھی ہو اب اسٹیبلشمنٹ کے سارے انڈے خان کی ٹوکری میں نہیں البتہ خان حکومت کو فلحال کوئی خطرہ بھی نہیں – سہیل وڑائچ کا مضمون پڑھیں –
14 Jun, 2020 at 2:07 am #9مجھے بھی ایسا ہی لگا کہ شہباز نیب سے بچنے کے لئے ایسا کر رہا ہے – آپ کی رپورٹ لگانے سے یہ بھی واضح ہو گیا رزلٹ واقعی مثبت آیا ہے – ویسے آج کل تو ہر کسی کا پوزیٹو آ رہا ہے – گل واقعی ود گئی ہے – ویسے شہباز نے نیب کو ڈاج دینے کے لئے بھی کیا ہو تو یہ اس کی دوسری سجی دکھا کر کھبی ہے – پہلے بھی گرفتاری کے وقت کہیں روپوش ہو کر وہ نیب کو گولی کرا چکا ہے – شہباز صرف ٹائم بائے کر رہا ہے تا کہ بڑوں کے ساتھ کسی ڈیل پر پوھنچ سکے – سہیل وڑائچ کا کہنا ہے حکومت نے شہباز سے پنگا لے کر اور گرفتاری میں ناکامی پر خود یہ تاثر پکا کر دیا ہے ہے کہ اس کے پیچھے کوئی ہے – مجھے لگتا ہے یہ چوئے بلی کا کھیل ہے خان کے گرفتار کرنے سے پہلے اگر شہباز اپنا بندوبست کر کے بچ گیا تو حکومت کو سیاسی نقصان ہو گا اور حکومت خود مان لے گی کہ شہباز کو اسٹیبلشمنٹ کی مدد حاصل ہے – شہباز کی گرفتاری میں کامیابی حکومت کی جیت ہو گی اور حکومت کا شک نکل جائے گا کہ کوئی خفیہ ہاتھ اس کی مدد کر رہا ہے – ویسے درمیانی راستہ بھی ہو سکتا ہے جس میں شہباز بڑوں ہی کے ساتھ ڈیل میں فلحال جیل چلا جائے مگر آگے کی پلاننگ کچھ اور ہو – کچھ بھی ہو اب اسٹیبلشمنٹ کے سارے انڈے خان کی ٹوکری میں نہیں البتہ خان حکومت کو فلحال کوئی خطرہ بھی نہیں – سہیل وڑائچ کا مضمون پڑھیں – https://jang.com.pk/news/782716اعوان بھائی
پی سی آر ٹسٹ مثبت آنے کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہوتا ہے کہ بندہ لازمی وائرس کا شکار ہوگیا ہے، شکار ہو بھی سکتا ہے اور نہیں بھی ہو سکتا ہے
جب وائرس جسم میں داخل ہوتا ہے تو جسم کا مدافعتی نظام اس کے خلاف لڑتا ہے اور اکثر وائرس کو مار کر ناکارہ کر دیتا ہے۔ پی ڈی آر ٹسٹ اس ناکارہ وائرس کو بھی جسم میں ڈیٹیکٹ کر لیتا ہے
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.