Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 25 total)
  • Author
    Posts
  • unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1
    سائنس ابی تک اس معمے کو حل کرنے میں ناکام ہے کہ زمین پر انسانی زندگی کی ابتداء کیسے ہوئی اور یہ کائنات کیسے پیدا ہوئی بس مفروضے ہیں اور تھیوریز ہیں .. جہاں تک میرا خیال ہے شائد انسانی سائنس اس معمے کو کسی تسیری مخلوق کے بغیر کبھی بھی ھل نہ کر سکے جو انسانوں سے زیادہ پرانی ہو اور جن کی عمریں اور تہذیب انسانی تہذیب سے بہت پرانی ہوں اور انہوں نے کائنات کے رازوں پر پردہ اٹھا لیا ہو .. ان سب سوالوں کا جواب ڈھونڈنا آسان نہیں اس لئے کچھ پرانے زمانے کی چولوں اور کچھ اس زمانے کے ذہنی اپاہجوں نے لوگوں کو پھدو لگانے کے لئے اپنا اپنا مذہب بنا کر ایک خدا بنا دیا ہے … جس میں ہر اس سوال کا جواب طبی سائنس اور طبیعات کے اصولوں سے دینے کی بجاے خدا کے کھاتے میں ڈالتے جاتے ہیں
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #2

    اس تھریڈ پر آکر آج اس خبر کی تصدیق ہو گئی – ناصرف ملک میں گدھوں کی تعداد بڑھی ہے بلکہ – ملک میں گدھے اتنے اڈوانس ہو چکے ہیں کہ وہ مختلف فورمز پر جا کر اسلام مخالف تھریڈ بھی بنا رہے ہیں

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    اس تھریڈ پر آکر آج اس خبر کی تصدیق ہو گئی – ناصرف ملک میں گدھوں کی تعداد بڑھی ہے بلکہ – ملک میں گدھے اتنے اڈوانس ہو چکے ہیں کہ وہ مختلف فورمز پر جا کر اسلام مخالف تھریڈ بھی بنا رہے ہیں :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    سائیٹ بھائی

    اسلام مخالف گدھوں کے بڑھنے کی خبر تو ٹی وی پر بھی آ گئی ہے

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #4
    سائیٹ بھائی اسلام مخالف گدھوں کے بڑھنے کی خبر تو ٹی وی پر بھی آ گئی ہے :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    یعنی کافی مشہوری ہو چکی ہے انکی – یہ تو ہماری خوش بختی ہے کہ ایسے گدھے ہمارے درمیان موجود ہیں

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    یعنی کافی مشہوری ہو چکی ہے انکی – یہ تو ہماری خوش بختی ہے کہ ایسے گدھے ہمارے درمیان موجود ہیں

    سائیٹ بھائی

    عجیب نسل کے گدھے ہیں

    کبھی فوجیوں کے بوٹ چاٹنے لگ جاتے ہیں اور کبھی اسلام مخالف بن جاتے ہیں

    :hilar: :hilar: :hilar:

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6
    سائیٹ بھائی عجیب نسل کے گدھے ہیں کبھی فوجیوں کے بوٹ چاٹنے لگ جاتے ہیں اور کبھی اسلام مخالف بن جاتے ہیں :hilar: :hilar: :hilar:

    سارے نہیں لیکن کوئی کوئی یوتھیے بھی ہیں ان میں – انکو پھک دانہ نا ملے تو دولتیاں مارنے پر بھی اتر آتے ہیں

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    لگے رہو منا بھائی … اس دھاگے میں ان لوگوں کی علمی قابلیت کا پتا چل رہا ہے .. .. باقی سب فیصلہ حاضرین اور ناظرین پہ چھوڑ دیتے ہیں … ہمارا کام تو روشنی پھیلانا ہے اور جہالت کو ختم کرنا

    جب کوئی علمی اور فکری جواب آیا تو جواب ملے گا .. اتنا وقت کسی کے پاس نہیں ہوتا کہ چولوں کا جواب دیا جاے

    To argue with men who have refuse the authority of reason, is like curing the dead with medicine

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    جج صاحب ، انجان اپنی نئی آئی ڈی سے لفظ فدو ، پھ سے کہہ کر آپ کی کمزور نظر کا مذاق اڑا رہا ہے

    توبہ توبہ

    :o :o :o :o

    Judge

    اس سے پہلے بھی یہ لفظ اپنے تھریڈ میں بول چکا ہے

    سعودی عرب کی حج انڈسٹری پر پہلا وار انڈونیشیا نے کر دیا ھے۔ آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے اسلامی ملک انڈونیشیا نے حج کینسل کر دیا ہے ۔ تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد سعودی اکانومی کو ایک اور بڑا جھٹکا حج سیزن میں لگ سکتا ھے۔ اگر انڈو نیشیا کی دیکھا دیکھی باقی اسلامی ممالک بھی یہی کام کریں تو شیخوں کا پھدو ختم ہو سکتا ہے ۔ پاکستان کو بھی چاہے کہ کرونا کے پیش نظر حج کینسل کر کے سارا پیسا اپنے ملک کی فلاح ہو بہبود پر لائیں

    سائنس ابی تک اس معمے کو حل کرنے میں ناکام ہے کہ زمین پر انسانی زندگی کی ابتداء کیسے ہوئی اور یہ کائنات کیسے پیدا ہوئی بس مفروضے ہیں اور تھیوریز ہیں .. جہاں تک میرا خیال ہے شائد انسانی سائنس اس معمے کو کسی تسیری مخلوق کے بغیر کبھی بھی ھل نہ کر سکے جو انسانوں سے زیادہ پرانی ہو اور جن کی عمریں اور تہذیب انسانی تہذیب سے بہت پرانی ہوں اور انہوں نے کائنات کے رازوں پر پردہ اٹھا لیا ہو .. ان سب سوالوں کا جواب ڈھونڈنا آسان نہیں اس لئے کچھ پرانے زمانے کی چولوں اور کچھ اس زمانے کے ذہنی اپاہجوں نے لوگوں کو پھدو لگانے کے لئے اپنا اپنا مذہب بنا کر ایک خدا بنا دیا ہے … جس میں ہر اس سوال کا جواب طبی سائنس اور طبیعات کے اصولوں سے دینے کی بجاے خدا کے کھاتے میں ڈالتے جاتے ہیں

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9
    لگے رہو منا بھائی … اس دھاگے میں ان لوگوں کی علمی قابلیت کا پتا چل رہا ہے .. .. باقی سب فیصلہ حاضرین اور ناظرین پہ چھوڑ دیتے ہیں … ہمارا کام تو روشنی پھیلانا ہے اور جہالت کو ختم کرنا جب کوئی علمی اور فکری جواب آیا تو جواب ملے گا .. اتنا وقت کسی کے پاس نہیں ہوتا کہ چولوں کا جواب دیا جاے To argue with men who have refuse the authority of reason, is like curing the dead with medicine

    جناب عالی میں آپ کے لکھے ہوے ہر لفظ کی دانائی سے متفق ہوں- اس قوم کے زوال کی یہی وجہ ہے کہ اس نے قوم نے آج تک آپ جسے ہیروں کی قدر نہیں کی –
    پر جناب عالی دولتی کی امان پاوں تو کچھ عرض کروں – حضور آپ کو کھانے میں توڑی دانہ پسند ہے یا پھک بنولہ

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #10
    جج صاحب ، انجان اپنی نئی آئی ڈی سے لفظ فدو ، پھ سے کہہ کر آپ کی کمزور نظر کا مذاق اڑا رہا ہے توبہ توبہ :o :o :o :o Judge اس سے پہلے بھی یہ لفظ اپنے تھریڈ میں بول چکا ہے

    شامی بھائی باز آجائیں آپکو اگر دولتیاں پڑ گئیں تو پھر شکوہ نا کیجئے گا – ویسے بھی یہ آپ انے کیا کام پکڑا ہوا ہے فورم پے جو بھی انٹرٹینمنٹ آتی ہے آپ اسے بین کروانے کے چکروں میں پڑ جاتے ہیں

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    سائٹ بھائی – آپ اپنا مکالمہ اس نئے ملحد انجان سے ہار چکے ہیں، اس لئے آپ مجھ سے بدلہ لے رہے ہیں

    آئی ڈیز بنانا انجان کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے

    یہ نئی آئی ڈی رشید بھی ، نوے فی صد اس کی ہے

    شامی بھائی باز آجائیں آپکو اگر دولتیاں پڑ گئیں تو پھر شکوہ نا کیجئے گا – ویسے بھی یہ آپ انے کیا کام پکڑا ہوا ہے فورم پے جو بھی انٹرٹینمنٹ آتی ہے آپ اسے بین کروانے کے چکروں میں پڑ جاتے ہیں
    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #12
    سائٹ بھائی – آپ اپنا مکالمہ اس نئے ملحد انجان سے ہار چکے ہیں، اس لئے آپ مجھ سے بدلہ لے رہے ہیں آئی ڈیز بنانا انجان کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے یہ نئی آئی ڈی رشید بھی ، نوے فی صد اس کی ہے

    بات تو سچی کر دی اپ نے … سائٹ بھائی جان کو سمجھ نہیں لگی ایسے ایسے وار ہوے ان پر

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #13
    سائٹ بھائی – آپ اپنا مکالمہ اس نئے ملحد انجان سے ہار چکے ہیں، اس لئے آپ مجھ سے بدلہ لے رہے ہیں آئی ڈیز بنانا انجان کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے یہ نئی آئی ڈی رشید بھی ، نوے فی صد اس کی ہے

    میں کیا بیچتا ہوں انکے آگے – انکے بارے میں تو اخباروں اور ٹیلیویژن تک میں خبریں چل رہی ہیں. رشید ضرور انجان کی آئی ڈی ہو سکتی – پر یہ ان سیف ایک کھوتی سائنسدان کی آئی ڈی ہے جو دو دفع پہلے بھی بین ہو چکا ہے

    Judge
    Moderator
    Offline
      #14
      اور کچھ اس زمانے کے ذہنی اپاہجوں نے لوگوں کو پھدو لگانے کے لئے اپنا اپنا مذہب بنا کر ایک خدا بنا

      I had told you not to use vulgure words in your debate.

      Ban for 12 hours

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #15
      میں کیا بیچتا ہوں انکے آگے – انکے بارے میں تو اخباروں اور ٹیلیویژن تک میں خبریں چل رہی ہیں. رشید ضرور انجان کی آئی ڈی ہو سکتی – پر یہ ان سیف ایک کھوتی سائنسدان کی آئی ڈی ہے جو دو دفع پہلے بھی بین ہو چکا ہے

      سائیٹ بھائی

      یہ نیلی دم والا سردار ہے ناں؟

      :hilar: :hilar: :hilar:

      SAIT
      Participant
      Offline
      • Professional
      #16
      سائیٹ بھائی یہ نیلی دم والا سردار ہے ناں؟ :hilar: :hilar: :hilar:

      جی بلکل وہی ہے-میں نے بھی اسکو اسکی سائنسی چولوں سے پہچانا ہے

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #17
      جی بلکل وہی ہے-میں نے بھی اسکو اسکی سائنسی چولوں سے پہچانا ہے

      یہ نیلی دم والی سائینسدان تو بہت ہی بد بو دار اور غلاظت سے بھری ہوئی ہے

      :sorry: :sorry:

      سنا ہے کہ ایک شخص کے پاس ایک بہت ہی بدبو دار کالی بھیڑ تھی. وہ اتنی بدبو دار تھی کہ کوئی اس کے پاس دو منٹ نہیں کھڑا ہو سکتا تھا. اس کے مالک نے چیلنج کیا کہ جو شخص میری بدبو دار کالی بھیڑ کے پاس پانچ منٹ کھڑا ہو جائے گا میں اسے پچاس ہزار روپے انعام دوں گا. پہلے امرتسر سے ایک سردار نے چیلنج قبول کیا لیکن دو منٹ بدبو دار کالی بھیڑ کے پاس کھڑا ہو کر بھاگ نکلا. پھر مردان سے ایک خان آیا لیکن تین منٹ بعد ہی ناک پر ہاتھ رکھکر توبہ توبہ کرنا نکل گیا. پھر اس نیلی دم والی سائینسدان نے چیلنج قبول کیا اور بدبو دار بھیڑ کے کمرے میں داخل ہوگی. پورا شہر باہر کھڑا یہ مقابلہ دیکھ رہا تھا. دو منٹ بعد بدبو دار کالی بھیڑ رسہ تڑوا کر اوکھے اوکھے سانس لیتی نیم بیہوشی کی حالت میں کمرے سے باہر بھاگتی نظر آئی

      :hilar: :hilar: :hilar:

      ویسے یہ نیلی دم والی سائینسدان فوجیوں کے بوٹ چاٹنے میں بھی اپنی مثال آپ ہے. کبھی اسے فوجی بوٹوں کی جھلک دکھایے گا، اسلام اور مسلمانوں پر بھونکنا چھوڑ کر فورا فوجی بوٹ چاٹنے شروع ہو جائے گی

      :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

      shami11
      Participant
      Offline
      • Expert
      #18
      Bawa   SAIT

      آپ دونوں کو غلط فہمی ہوئی ہے ، یہ انجان کا نیاء جنم ہے ، پچھلے جنم میں یہ مجاہد تھا ، مگر اپنے کرما کی وجہ سے اس بار ملحدوں کے روپ میں اترا ہے

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #19
      Bawa SAIT آپ دونوں کو غلط فہمی ہوئی ہے ، یہ انجان کا نیاء جنم ہے ، پچھلے جنم میں یہ مجاہد تھا ، مگر اپنے کرما کی وجہ سے اس بار ملحدوں کے روپ میں اترا ہے

      میں تو مذھب پر بھونکنے والوں کی طرف کم ہی توجہ دیتا ہوں، انہیں سائیٹ بھائی ہی کچلا ڈالتے ہیں، وہی بہتر جانتے ہونگے

      کوئی یوتھیا یا بوٹ چاٹیا پن دکھائے گا تو اس کی نسل کو بھی پہچان لوں گا

      SAIT
      Participant
      Offline
      • Professional
      #20
      Bawa SAIT آپ دونوں کو غلط فہمی ہوئی ہے ، یہ انجان کا نیاء جنم ہے ، پچھلے جنم میں یہ مجاہد تھا ، مگر اپنے کرما کی وجہ سے اس بار ملحدوں کے روپ میں اترا ہے

      یہ جو گرم ہوا یا ہیٹ سیگنیچر چھوڑ رہا ہے وہ انجان والے نہیں ہیں – ہو سکتا ہے میں غلط ہوں لیکن انجان اتنی چولیں نہیں مارتا – اس سے تھوڑی سی کم مارتا ہے

      :lol: :lol:

    Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 25 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward