Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 198 total)
  • Author
    Posts
  • Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #41
    مومن bhai

    We go long back more than a decade ago. Despite at odds politically and religiously we have never attacked each other personally, at least not that I can recall. You have used certain terms to describe my political and religious views and I have never complaint because I think it’s legit and in good spirit based on ideological contrast. Of course I have been returning favors. Not sure why now you think I am being personal. And I am sorry if you took it personal that was never the intent.

    Your rants on namaz especially after I posted literal meanings looked senseless to me, few here applauded those. Why didn’t you complain personal flattery attempts?  Because you Knew right away they were not personal compliments. They just shared your views but somehow dissent is personal?

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #42
    نماز ایک بہت ہی میٹھی اور سکون دینے والی ڈرگ ہے .. جو مریض کو آہستہ آہستہ بلکل دماغ سے فارغ کر دیتی … وہ غلط کام کر بھی رات کو سوتے ہوے یہ سوچتا ہے آج تو میں نے ساری نمازیں پڑھ لی .. الله بہت خوش ہے مجھ سے باقی لوگ جن کو چونا لگایا وہ باڑھ میں جایں

    پتا نہیں آپ کو یہ باتیں کون بتاتا ہے ..میں پانچ وقت کی نمازیں باقائدگی سے پڑھتی ہوں ..الحمد الله ..لیکن ایسی سوچ کبھی نہیں آئی کہ اگر میں نے کسی کو چونا لگایا ہوتا تو بخش دی جاتی ..اگر میری ذات سے کسی کو تکلیف پہنچتی  ہے یا میں کسی کا حق مارتی ہوں تو میری بخشش کبھی بھی نہیں ہو سکتی جب تک کہ متلعقہ  بندہ مجھے معاف نہ کردے ..اس کے بر عکس نماز ، روزہ میں کمی بیشی الله اپنے کرم سے معاف کر سکتا ہے

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #43
    نماز جنت کی کنجی ہے، دل کاسکون اور تمام مشکلات کا حل ہے، پانچ وقت نمازفرض کرنے کا مقصد اللہ تعالی کو انسان سے اپنی تعریف کروانا مقصود نہیں تھا اس کام کیلئے تو اس کے فرشتے اور دیگر مخلوقات ہی کافی تھیں، انسان کو نماز کا تحفہ دیکررب نے انسان کو ایک کنٹیکٹ دے دیا ہے اب یہ انسان پر ہے کہ اس کنٹیکٹ کو استعمال کرتا ہے یا نہیں

    وہ کیسے ؟

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #44

    مومن

    اپ اور اپ کے مسلمان بھائی روزانہ نماز میں جو کہتے ہیں اس پر عمل نہیں کرتے کہ یا الله ہم کو ان لوگوں کے راستے پر چلا جن پر تیرا انعام ہوا … اب یہ انعام یافتہ لوگ کون ہیں … تو قرآن میں لکھا کہ بنی اسریل کو الله نے تمام جہانوں پر فضلیت دی … اور ان پر انعام کیا … اور آج دیکھو ان پر الله کا انعام سب سے زیادہ نوبل پرائز ان کے پاس ہے اپ کے پاس کیا ہے … آج اگر اپ اس قوم کو اپنا امام بنا لو عربوں کو چھوڑ کر تو اپ دنیا میں سرخرو ہو آخرت میں بھی

    یہ آیت اس وقت کے بنی اسرائیل  کے لئے تھی

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #45
    پھر جنت دوزخ کا کیا مصرف رہ جاتا ہے ؟

    Haven & hell is nothing but fiction and that too R rated.

    Dil k khush rakhne ko Ghalib Khayal acha hai

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #46
    پتا نہیں آپ کو یہ باتیں کون بتاتا ہے ..میں پانچ وقت کی نمازیں باقائدگی سے پڑھتی ہوں ..الحمد الله ..لیکن ایسی سوچ کبھی نہیں آئی کہ اگر میں نے کسی کو چونا لگایا ہوتا تو بخش دی جاتی ..اگر میری ذات سے کسی کو تکلیف پہنچتی ہے یا میں کسی کا حق مارتی ہوں تو میری بخشش کبھی بھی نہیں ہو سکتی جب تک کہ متلعقہ بندہ مجھے معاف نہ کردے ..اس کے بر عکس نماز ، روزہ میں کمی بیشی الله اپنے کرم سے معاف کر سکتا ہے

    If you don’t cheat or hurt anyone then you are not the the good sample for this case study  here. @unsafe Sahib is referencing to people who visibly cheat and hurt others and still find solace in Namaz and are somehow convinced the deen and duniya are separate. Perhaps @momin bhai is a good sample, he should volunteer for this case study 😀😀😀

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #47
    Haven & hell is nothing but fiction and that too R rated. Dil k khush rakhne ko Ghalib Khayal acha hai

    یہ آر ریٹڈ ملاؤں نے بنائی ہے ..قرآن میں ایسا کچھ نہیں ہے ..ادھر ادھر کے ملاؤں کو سننے کی بجائے کبھی تحقیق بھی کر لیا کریں

    :)

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #48
    If you don’t cheat or hurt anyone then you are not the the good sample for this case study here. @unsafe Sahib is referencing to people who visibly cheat and hurt others and still find solace in Namaz and are somehow convinced the deen and duniya are separate. Perhaps @momin bhai is a good sample, he should volunteer for this case study 😀😀😀

    لوگوں کے لئے دین بس اتنا رہ گیا ہے کہ قرآن کو جزدان میں لپیٹ کر طاق پر رکھ دیں ..بیٹی کی شادی ہو تو دلہن کو اس کے نیچے سے گزار دیں .اور خدا نخواستہ گھر میں کوئی مرگ ہو گئی ہو تو اسے نکال کر سب کو قرآن پڑھنے بٹھا دیں ..تاکہ مرحوم کی بخشش ہو جائے ..ایسے بخشش ہوتی تو کوئی بھی بندہ نیک عمل کر کے جنت کے حصول کی کوشش نہ کرتا ..گھر والے مسجد ، محلے سے لوگوں کو بلا کر قرآن خوانی کروا لیتے اور مرحوم سیدھا جنت میں .زیادہ امیر لوگ پیسے خرچ کر کے سیدھے جنت الفردوس میں .

    قرآن صاف کہتا ہے کہ جنت میں جانے کا ایک ہی نسخہ ہے ..الله کی وحدانیت کا اقرار اور نیک اعمال .پیریڈ

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #49
    نادان Jee

    Why oneness of God is so critical? Muslims say God has 99 names or traits, often conflicting though. Hindus may stretch same concept but in slightly different way. Why both can co-exist in same world but not in same haven?

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #50
    پھر جنت دوزخ کا کیا مصرف رہ جاتا ہے ؟

    جنت جہنم ایک کانسپٹ ہے اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں … عرب صحرا نشین تھے اور سیدھی طرح بات نہیں سنتے تھے صرف ان کو سیدھی رہ پر لانے کے لئے جنت اور جہنم کا جھانسا دیا گیا … حقیقت میں صحرا بذات خود ایک جہنم ہے … اور وہاں سبزہ دریا پانی کم بہت ہوتا ہے …. اس لئے صحرا میں کسی کو کوئی نخلستان مل جاے تو وہ اس کو جنت سمجتا ہے … اس لئے جنت کا کانسپٹ بنایا گیا … ہمارا علاقہ صحرائی نہیں یہاں پہ ہر وقت دودھ ، شہد ، پانی دریا مل جاتے ہیں لیکن عرب کے تپتے ہوے صحراؤں میں جب پیاس لگتی ہے تو آسمان تاروں پر ویسے ہی آدمی کو جنت نظر اتی ہے اور ساتھ میں شہد اور دودھ کی نہریں بھی

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #51
    یہ آر ریٹڈ ملاؤں نے بنائی ہے ..قرآن میں ایسا کچھ نہیں ہے ..ادھر ادھر کے ملاؤں کو سننے کی بجائے کبھی تحقیق بھی کر لیا کریں :)

    نادان جی۔۔۔ فورم پر واپسی پر خوش آمدید۔۔۔

    آپ کی یاد دہانی کیلئے عرض ہے کہ کچھ عرصہ پہلے اسی فورم پر ہماری قرآن کی ایک آر ریٹڈ آیت پر بحث ہوئی تھی جس کو میں نے آپ کے اور عامر صدیق کے بصد اصرار پر اپنی طبیعت پر جبر کرتے ہوئے کوٹ کردیا تھا اور آپ اپنے ہی دعوے سے دستبردار ہوگئی تھیں یہ کہتے ہوئے کہ مذکورہ آیت کے بارے میں بات کرتے ہوئے آپ کی فطری شرم و حیا آڑے آتی ہے۔۔

    اسکے باوجود آپ وہی دعویٰ پھر دہرا رہی ہیں کہ قرآن میں آر ریٹڈ کچھ نہیں ہے، ملاؤں نے سب کچھ بنایا ہے۔ ملا بیچارے تو صرف قرآن اور حدیث سے پڑھ کر سناتے ہیں اور وہی سناتے ہیں جو لکھا ہوتا ہے۔ 

     

    اس سے زیادہ میں اس ٹاپک پر بات نہیں کر سکتی ..فطری شرم و حیا اڑے آتی ہے ..میرا خیال ہے اگر عامر بھی آپ کو مطمین نہیں کر سکے تو آپ ہونگے بھی نہیں ..کیونکہ آپ مائنڈ بنا چکے ہیں
    خوش رہئے
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #52

    نادان جی۔۔۔ فورم پر واپسی پر خوش آمدید۔۔۔

    آپ کی یاد دہانی کیلئے عرض ہے کہ کچھ عرصہ پہلے اسی فورم پر ہماری قرآن کی ایک آر ریٹڈ آیت پر بحث ہوئی تھی جس کو میں نے آپ کے اور عامر صدیق کے بصد اصرار پر اپنی طبیعت پر جبر کرتے ہوئے کوٹ کردیا تھا اور آپ اپنے ہی دعوے سے دستبردار ہوگئی تھیں یہ کہتے ہوئے کہ مذکورہ آیت کے بارے میں بات کرتے ہوئے آپ کی فطری شرم و حیا آڑے آتی ہے۔۔

    اسکے باوجود آپ وہی دعویٰ پھر دہرا رہی ہیں کہ قرآن میں آر ریٹڈ کچھ نہیں ہے، ملاؤں نے سب کچھ بنایا ہے۔ ملا بیچارے تو صرف قرآن اور حدیث سے پڑھ کر سناتے ہیں اور وہی سناتے ہیں جو لکھا ہوتا ہے۔

    مجھے فل وقت کچھ یاد نہیں ..مجھے پی ایم کر دیں ..کوشش کروں گی پی ایم میں ہی جواب دے دوں یا ایسا لگا کہ اوپن فورم پر جواب دیا جا سکتا ہے تو اوپن فورم پر ہی ..

    اس وقت سے لے کے آج تک قرآن بارے میری سمجھ میں بہت بہتری آئی ہے

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #53
    جنت جہنم ایک کانسپٹ ہے اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں … عرب صحرا نشین تھے اور سیدھی طرح بات نہیں سنتے تھے صرف ان کو سیدھی رہ پر لانے کے لئے جنت اور جہنم کا جھانسا دیا گیا … حقیقت میں صحرا بذات خود ایک جہنم ہے … اور وہاں سبزہ دریا پانی کم بہت ہوتا ہے …. اس لئے صحرا میں کسی کو کوئی نخلستان مل جاے تو وہ اس کو جنت سمجتا ہے … اس لئے جنت کا کانسپٹ بنایا گیا … ہمارا علاقہ صحرائی نہیں یہاں پہ ہر وقت دودھ ، شہد ، پانی دریا مل جاتے ہیں لیکن عرب کے تپتے ہوے صحراؤں میں جب پیاس لگتی ہے تو آسمان تاروں پر ویسے ہی آدمی کو جنت نظر اتی ہے اور ساتھ میں شہد اور دودھ کی نہریں بھی

    یہ ” جھانسا  ” جب سے دنیا بنی ہے ..الله تعالیٰ  نبیوں کے ذریعے دے رہے ہیں ..اور ایمان لانے والے لوگ ہر زمانے میں ایمان بھی لاتے رہے ہیں

    آپ کو کیا لگتا ہے ..جب آپ دنیا سے گزر جائیں گے تو کہانی ختم ..نہ جی ..کہانی تو وہاں سے شروع ہوگی ..

    یہاں جو کچھ آپ نے کیا ہے اس کا رزلٹ جب ملے گا تب سمجھ آئے گی کہ زندگی رائیگاں کی یا کچھ پا لیا

    اگر آپ سمجھتے ہیں کہ کہانی ختم ہوجانی ہے اور ایسا اگر ہوتا تو ہر شخص ظالم ہوتا ..جو دل چاہتا کرتا ..یہ جواب دہی  کا احساس ہے جو بہت سوں کو سیدھا رکھتا ہے ..

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #54
    جنت جہنم ایک کانسپٹ ہے اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں … عرب صحرا نشین تھے اور سیدھی طرح بات نہیں سنتے تھے صرف ان کو سیدھی رہ پر لانے کے لئے جنت اور جہنم کا جھانسا دیا گیا … حقیقت میں صحرا بذات خود ایک جہنم ہے … اور وہاں سبزہ دریا پانی کم بہت ہوتا ہے …. اس لئے صحرا میں کسی کو کوئی نخلستان مل جاے تو وہ اس کو جنت سمجتا ہے … اس لئے جنت کا کانسپٹ بنایا گیا … ہمارا علاقہ صحرائی نہیں یہاں پہ ہر وقت دودھ ، شہد ، پانی دریا مل جاتے ہیں لیکن عرب کے تپتے ہوے صحراؤں میں جب پیاس لگتی ہے تو آسمان تاروں پر ویسے ہی آدمی کو جنت نظر اتی ہے اور ساتھ میں شہد اور دودھ کی نہریں بھی

    میں آپ کی اس بات سے اختلاف کروں گا کہ موجدِ اسلام نے عرب کے لوگوں کو سیدھی راہ پر لانے کیلئے اسلام کی بنیاد رکھی۔ اسلام کی تاریخ کا اسلامی کتابوں سے ہی مطالعہ کریں تو پتا چلتا ہے کہ عرب کے لوگ اسلام سے قبل اتنے شدت پسند نہیں تھے، کیونکہ اسلام سے قبل وہ صرف ایک خدا کی عبادت نہیں کرتے تھے، بلکہ مختلف دیوی دیوتاؤں کی عبادت کرتے تھے۔ اسلام نے آکر عرب کے دیگر سب خداؤں کو جھوٹا قرار دے دیا اور لوگوں کو ایک خدا کی عبادت کی طرف مائل کیا۔ جن مذاہب میں ایک سے زائد خداؤں کو مانا جاتا ہے ان میں آپ کو اپنے خداؤں کے حوالے سے اتنی شدت پسندی نظر نہیں آئے گی جتنی کہ خدائے واحد پر یقین رکھنے والوں میں پائی جاتی ہے۔ مثلاً آپ ہندوازم کو دیکھ لیں، ہندوازم ایک پولی تھیسٹک ریلیجن ہے یعنی اس مذہب میں ایک سے زیادہ خدا (یا خدا کے اوتار) پائے جاتے ہیں۔ آپ ہندوؤں کو رام، ہنومان، گنیش وغیرہ کے معاملے میں اتنا شدت پسند نہیں پائیں گے جتنا کہ اسلام (جو کہ مونو تھیسٹک ریلیجن ہے ) کے ماننے والے اپنے اللہ کے بارے میں ہیں۔ یہ انسانی مزاج ہے کہ جب وہ خود بہت سے خداؤں پر یقین رکھتا ہو تو وہ دوسروں کے خداؤں کیلئے بھی سپیس دیتا ہے، مگر جو شخص صرف ایک خدا پر یقین رکھتا ہو اس کے نزدیک چونکہ وہی کامل حقیقت کو پاگیا ہے، لہذا وہ دوسروں کے تئیں خود کو برتر سمجھے گا ۔

    اسلام نے عرب کے لوگوں کے پولی تھیسٹک عقائد کو مونوتھیسٹک عقائد میں بدل کر ان میں گہری شدت پسندی بھر دی۔ اور پھر اسی شدت پسندی کو سیاست اور طاقت کے حصول کیلئے استعمال کیا گیا۔ موجدِ اسلام اس بات سے بخوبی آگاہ تھے کہ عرب کے لوگ طاقت سے مرعوب ہوتے ہیں، اس لئے انہوں نے طاقت کے حصول کیلئے ہر حربہ آزمایا، جنگوں پر جنگیں لڑیں۔ مکی دور دیکھ لیں، جب تک تلوار نہیں اٹھائی تھی، تب تک چند غریب غربا اور غلام ان پر ایمان لائے، جب مدینے جاکر انہوں نے تلوار سونت لی اور طاقت حاصل کرنی شروع کردی تو عرب کے لوگ جوق در جوق ان پر “ایمان” لانے لگے۔ اسلام کے تلوار کے ذریعے پھیلاؤ کا تو خود اسلام کے مبلغ بھی اعتراف کرتے ہیں۔۔ 

    اور جب سرکارِ دو عالم نے وفات پائی تو مسلمانوں کی اکثریت نے اسلام چھوڑ دیا، اور تقریباً ستر ہزار عرب لوگ مسیلمہ کے نبی ہونے پر ایمان لے آئے ،جس کو سرکارِ دو عالم اپنی زندگی میں جھوٹا قرار دے چکے تھے۔

    اگر قرآن کا مطالعہ کریں تو صاف پتا چلتا ہے کہ کس طرح طاقت اور ذاتی فائدے کے حصول کیلئے خدا کے نام کو استعمال کیا گیا۔ موجدِ اسلام نے نہ صرف اپنے خانگی مسائل بذریعہ وحی حل فرمائے بلکہ اپنے پیروکاروں کو بھی قابو میں رکھا۔ اگرچہ اس پر پوری کتاب لکھی جاسکتی ہے، پر فی الحال صرف ایک مثال دیتا ہوں کہ جب بدر میں فتح کے بعد سرکارِ دو عالم نے صحابہ سے قیدیوں کے متعلق رائے مانگی تو دو بڑے صحابہ حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کی رائے ایک دوسرے سے متصادم تھی۔ ابوبکر نے مشورہ دیا کہ قیدیوں کو فدیہ لے کر چھوڑ دیا جائے اور عمر کی صلاح تھی کہ قیدیوں کی گردنیں کاٹ دی جائیں۔ اب سرکارِ دوعالم کیلئے مشکل صورت حال تھی، اگر وہ کسی ایک کی رائے قبول کرتے تو دوسرے کی لازمی رد کرنی پڑتی اور اس بات کا امکان تھا کہ دوسرا ناراض ہوجاتا یا اپنی سبکی محسوس کرتا۔ یہاں سرکارِ دو عالم کی فہم و فراست کی داد دینی پڑے گی کہ انہوں نے اس بظاہر عقدہ لاینحل کا ایسا حل نکالا کہ سانپ بھی مرگیا اور لاٹھی بھی بچ گئی۔ سرکارِ دو عالم نے قیدیوں کے متعلق حضرت ابوبکر کی رائے تسلیم کرلی اور دوسرے دن اعلان فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے وحی آئی ہے کہ حضرت عمر کا مشورہ صحیح تھا۔ اور درج ذیل آیات نازل ہوئی ہیں۔۔

     

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #55
    مجھے فل وقت کچھ یاد نہیں ..مجھے پی ایم کر دیں ..کوشش کروں گی پی ایم میں ہی جواب دے دوں یا ایسا لگا کہ اوپن فورم پر جواب دیا جا سکتا ہے تو اوپن فورم پر ہی .. اس وقت سے لے کے آج تک قرآن بارے میری سمجھ میں بہت بہتری آئی ہے

    میں نے آپ کا جو پرانا کمنٹ کوٹ کیا ہے، اس کے لنک پر کلک کریں گی تو اس تھریڈ پر پہنچ جائیں گی جہاں ہماری بحث ہوئی تھی۔ فی الوقت میرا مقصد آپ کو صرف یاددلانا تھا کہ آپ کا آر ریٹڈ سے متعلقہ دعویٰ پہلے بھی رد کیا جاچکا ہے۔۔

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #56
    نادان Jee Why oneness of God is so critical? Muslims say God has 99 names or traits, often conflicting though. Hindus may stretch same concept but in slightly different way. Why both can co-exist in same world but not in same haven?

    دو بندے اگر ایک گھر میں اپنی چلائیں تو گھر کا کیا حال ہوتا ہے ..بتانے کی ضرورت نہیں ..سارا محلہ سنتا ہے ..

    اگر الله ایک ہے تو  ایک ہی ماننا پڑے  گا ..اور جب خالق کہہ رہا ہے کہ میں ایک ہی ہوں تو ایک ہی کہلائے گا ..اگر خالق کی بس اتنی ڈیمانڈ ہے ہے کہ مجھے ایک مانو اور اچھے عمل کرو تو انعام میں وہ کچھ ملے گا جس کا انسان تصور بھی نہیں کر سکتا

    آپ کو الله کی کن صفات میں تضاد نظر آتا ہے ؟

    الله کے نزدیک جنت میں جانے کی بس دو شرطیں  ہیں  ..ایک اس کی وحدانیت کا اقرار اور ایک اچھے عمل ..جو بھی کولیفائی کرے گا .چاہے وہ کسی بھی مذھب کا ماننے والا ہو .جنت کا حقدار ہے

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #57
    Zinda Rood

    I agree with you. Actually by writing “seedhi rah” I mean they were not united and unorganized. To make these tribe united such concept were created.  To fight for one hell and heaven

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #58
    وہ کیسے ؟

    آپ کو کسی بھی قسم کی مشکل پیش آے تو نماز پڑھکر دعا کرتے ہیں

    ایسے

    :bigthumb:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #59
    دو بندے اگر ایک گھر میں اپنی چلائیں تو گھر کا کیا حال ہوتا ہے ..بتانے کی ضرورت نہیں ..سارا محلہ سنتا ہے .. اگر الله ایک ہے تو ایک ہی ماننا پڑے گا ..اور جب خالق کہہ رہا ہے کہ میں ایک ہی ہوں تو ایک ہی کہلائے گا ..اگر خالق کی بس اتنی ڈیمانڈ ہے ہے کہ مجھے ایک مانو اور اچھے عمل کرو تو انعام میں وہ کچھ ملے گا جس کا انسان تصور بھی نہیں کر سکتا آپ کو الله کی کن صفات میں تضاد نظر آتا ہے ؟ الله کے نزدیک جنت میں جانے کی بس دو شرطیں ہیں ..ایک اس کی وحدانیت کا اقرار اور ایک اچھے عمل ..جو بھی کولیفائی کرے گا .چاہے وہ کسی بھی مذھب کا ماننے والا ہو .جنت کا حقدار ہے

    بعض ملا کہتے ہیں کہ وحدانیت کے علاوہ کلمہ گومسلمان ہونا بھی ضروری ہے کیونکہ جنت میں صرف مسلمان ہی جائیں گے

    میرے خیال میں مسلمان لفظ سے بھی علما دھوکا کھا سکتے ہیں جس کا لغوی مطلب فرمانبردار ہے جو بھی انسان مخلوق خدا سے رحم کا سلوک کرتا ہے میرے خیال میں وہ فرمانبردار ہے، اس ایک پوائینٹ پر پاکستان میں  بندے پر بلاسفیمی والا ضیا کا قانون لگ جاتا ہے

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #60
    If you do not read the instructions manual, Or read the instructions manual but do not go by the instructions, Or make your interpretations of the instructions, is this your fault of the manufacturer??

    جیو جی …آپ نے شائد چین سے بن کر آنے والی پروڈکٹس کا انگریزی مینؤل نہیں پڑھا …اسمبلی ہدایات کسی پزل سے کم نہیں ہوتیں

    اگر قرآنی ہدایات پڑھ کر نوے بچانوے فیصد لوگ سمجھ نہیں پاتے یا غلط مطلب نکالتے ہیں تو لوگ غلط نہیں بلکہ مینوفیکچرر کا قصور ہے

    آپ دنیا کے کسی ایک اسلامی ملک کی مثال دے دیں جہاں اسلام اپنی اصلی اور آئیڈیل شکل میں نافذ ہے؟

    کیا سب کے سب احمق ہیں کہ اتنی آسان زبان میں لکھی جانے والی ایک کتاب کو فالو کرنے سے قاصر ہیں؟

    فرض کیا میں پالتو جانوروں پر ایک کتاب لکھتا ہوں ..میں ان کی ٹریننگ کے دوران ان کو سکھانے کی کوشش کرتا ہوں کہ وہ کسی مادہ کو دیکھ کر سیکس نہ کریں …یا کہ وہ دوسرے کتوں کو دیکھ کر بھونکیں نہ ….اس بات کا کتنا امکان ہے کہ کتے میری ہدایات پر عمل کریں گے؟

    جواب ہے صفر بٹا صفر

    جس نے بلیاں گھر میں رکھی ہوئی ہیں اسے پتا ہے کہ بلی کی جبلت میں میزوں کرسیوں پر چھلانگیں لگانا شامل ہے …اگر پالتو بلی رکھنی ہے تو اسے کچن کاؤنٹر پر چڑھنے سے نہیں روکا جاسکتا

    یہی حال انسانوں کا ہے …سیکس اور لالچ انسان کی فطرت میں شامل ہے …لالچ دولت کی بھی ہوسکتی اور اقتدار کی بھی …اللہ کا عورتوں کو پردے کا کہنا اور مردوں کو آنکھیں نیچی کرنے کا کہنے سے فطری خواہشات ختم نہیں ہو سکتیں …یہی وجہ ہے مولوی بچے بازی میں ملوث پاۓ جاتے ہیں …جیلیں جہاں عورتیں نہیں ہیں وہاں ہم جنس پرستی وغیرہ بھی پائی جاتی ہے

    اور مزے کی بات یہ کہ سیکس اور پیسا الله کے نزدیک برا بھی نہیں ورنہ جنت میں حوروں کا کیا تصور؟

    بیچارے مسلمانوں کی زندگی کا ایک ہی مقصد ہے …پانچ وقت خدا کی خوشامد کرنا …اور امید رکھنا کہ مرنے کے بعد سیکس کے لیے لونڈیاں مل جائیں گی …

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 198 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi