Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 174 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #81
    حد ہو گئی باوا بھائی شامی بھائی کو موسٹ سینئر وایس پریذیڈنٹ کا عہدہ نام میں نیازی نہ ہونے کی وجہہ نہیں مل رہا آپ اپنا ممبر شپ فارم پاس ہی رکھیں :bigsmile:

    جیو جی بھائی

    میرا تو سادہ سا مطالبہ ہے کہ وہ عمران خان کی طرح اپنے نیازی ہونے پر شرمندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بیان جاری کر دے کہ آئیندہ میرے نام کے ساتھ نیازی نہ لکھا جائے

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #82

    مرچی والا تو یہاں نہیں اپکو مرچی کیوں لگ رہی ہے ۔۔۔

    you are enjoying his generosity after whatever you have been doing on this forum

    Someone with a bit of shame would not show his fact here but hey you are  shameless hh why are we expecting this from you

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #83
    جیو جی بھائی میرا تو سادہ سا مطالبہ ہے کہ وہ عمران خان کی طرح اپنے نیازی ہونے پر شرمندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بیان جاری کر دے کہ آئیندہ میرے نام کے ساتھ نیازی نہ لکھا جائے :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    باوا بھائی جب وہ پرائم منسٹر بنے گا تو ہی کرے گا نہ

    :lol: :lol: :lol:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #84
    باوا بھائی جب وہ پرائم منسٹر بنے گا تو ہی کرے گا نہ :lol: :lol: :lol:

    جیو جی بھائی

    ابھی سے پریکٹس کرے تو کل آسانی ہوگی ورنہ لوگ کہیں گے

    جو مر گیا وہ شہید، جو بچ گیا وہ غازی
    جو میدان سے دم دبا کر بھاگے وہ نیازی

    :hilar: :hilar: :hilar:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #85
    باوا جی – وہ مبارک دن کب آئے گا جس دن یہ اپنی ایک نئی آئی ڈی سے پاکستان امن لیگ میں شامل ہو گا :lol:

    شامی بھای، کیا آپ کو خبر نہیں ملی آپ کے امن لیگ کے چئیرمین کرونا وائرس پر ریسرچ کیلئے ووہان گئے تھے اور وہیں چمگادڑوں کے ساتھ  الٹے لٹکے ہوے ہیں؟

    :thinking:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #86
    جیو جی بھائی میرا تو سادہ سا مطالبہ ہے کہ وہ عمران خان کی طرح اپنے نیازی ہونے پر شرمندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بیان جاری کر دے کہ آئیندہ میرے نام کے ساتھ نیازی نہ لکھا جائے :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    جرمن میں کوی ماں اپنے بچے کا نام ایڈولف  ہٹلر نہیں رکھتی اور رفتہ رفتہ پچھتر سالوں میں یہ نام ہی مٹ گیا ہے

    کیا ہماری قوم میں اتنی بھی غیرت نہیں کہ نیازی نام لگانا چھوڑ دے، نیازی کو نیازی خاندان میں شادی کی اجازت نہیں دی جاے اسطرح رفتہ رفتہ نازی ختم ہوجائیں گے

    ;-)

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #87

    خوابوں کی کوئی حقیقت نہیں ہے انسان دماغ جب فارغ ہوتا ہے تو عجیب کی طرح کی چولیں بناتا ہے جو انسانی سمجھ سے بالاتر ہیں … زیادہ تر خواب اس وقت اتے ہیں آدمی کے نیوران مس فائرنگ شروع کر دیتے

    اگر نبی پاک کو جسمانی معراج نہیں ہوا اور خوابی معراج ہوا تو خواب میں تو آدمی سو جھوٹ بنا لیتا ہے … اس کا مطلب ہے معراج والی صرف کہانی ہے

    اپ نے اپنی طرف سے تمام مسلمانوں کا ذکر کیا ہے …. اپ کو شائد معلوم نہیں زیادہ تر مسلمان اس کو جسمانی معراج کہتے ہیں … خوابی معراج کا اپ ذکر کسی مولوی کے سامنے کریں تو شائد اپ پر کفر کا فتویٰ لگ جاے

    خوابوں کی حقیقت سے انحراف ممکن نہیں، لیکن میں کشف کا ذکر کر رہا تھا جو خواب سے اعلی سمجھا جاتا ہے خواب سوتے میں دکھای دیتے ہیں لیکن کشف جاگنے کی حالت میں دکھای دے جاتا ہے، باقی اگر کسی نے خواب میں جھوٹ گھڑنا ہوتو جھوٹ تو بندہ جیتے جاگتے بھی بول سکتا ہے، ملحد یا لادین بھی تو دن میں ہزاروں جھوٹ بولتے ہیں، اصل بات یہ ہے کہ اگر اس بندے نے جھوٹ بولا ہو تو ثابت ہوجاے کہ اس نے جھوٹ بولا تھا اور اگر اس نے مستقبل کے بارے میں کوی بات پیشین گوی کے رنگ میں کی ہو تو وہ پوری نہ ہو

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #88
    میرے نزدیک اس کا ایک حل یہ بھی ہے کے زیڈ کو ایک ہفتے کے لئے گلٹی کے حوالے کر دیا جائے :serious: Guilty Zed

    گلٹی بھائی کے حوالے تب کرنا اگر اس میں مراد سعید والی جراثیم موجود ہیں -کیونکہ گلٹی بھائی کا بھی فائدہ ہونا چاہیے- یہ تو ویسے بھی دہریہ ہے اسکو کیا فرق پڑنا ہے

    :lol: :lol:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #89
    جرمن میں کوی ماں اپنے بچے کا نام ایڈولف ہٹلر نہیں رکھتی اور رفتہ رفتہ پچھتر سالوں میں یہ نام ہی مٹ گیا ہے کیا ہماری قوم میں اتنی بھی غیرت نہیں کہ نیازی نام لگانا چھوڑ دے، نیازی کو نیازی خاندان میں شادی کی اجازت نہیں دی جاے اسطرح رفتہ رفتہ نازی ختم ہوجائیں گے ;-)

    انکو وہیں لٹکنے دو، ہمارے فورم پر معظم نیازی اور اغا وقار کے گرودیو، سینسی علوم کا سمندر،، فلسفے کا دریا انتہائی شدید سینس دان جناب سیٹھ صاحب موجود ہیں۔

    آپنے ساری زندگی سینس دانی کے ذریعہ دین کی خدمت کرنے میں  وقف کر رکھی ہے ۔ آپ نے سینسی علم سے یہ ثابت کیا کے منی واقعی ریڑھ کی ہڈی اور چھوٹی پسلی کے بیچ میں سے نکلتی ہے ۔ اور عالی جناب اپنے سینسی علوم کی بنیاد پر معراج کو بھی سچا حقیقی واقع ثابت کر چکے ہیں۔ عالی مرتبت سینس کے علاوہ فلسفے کے ماہر بھی ہیں، اور اومنی پوٹنس پیرڈاکس کی ماں بہن بھی خوب ایک کرتے ہیں۔

    شامی کو مبارک ہو اس کو آخر کار  منزل نہیں رہنما مل ہی گیا۔

    @shami

    SAIT

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #90

    انکو وہیں لٹکنے دو، ہمارے فورم پر معظم نیازی اور اغا وقار کے گرودیو، سینسی علوم کا سمندر،، فلسفے کا دریا انتہائی شدید سینس دان جناب سیٹھ صاحب موجود ہیں۔

    آپنے ساری زندگی سینس دانی کے ذریعہ دین کی خدمت کرنے میں وقف کر رکھی ہے ۔ انھوں نے یہ ثابت کیا کے منی واقعی ریڑھ کی ہڈی اور چھوٹی پسلی کے بیچ میں سے نکلتی ہے ۔ اور عالی جناب اپنے سینسی علوم کی بنیاد پر معراج کو بھی سچا حقیقی واقع ثابت کر چکے ہیں۔ عالی مرتبت سینس کے علاوہ فلسفے کے ماہر بھی ہیں، اور اومنی پوٹنس پیرڈاکس کی ماں بہن بھی خوب کرتے ہیں۔

    شامی کو مبارک ہو اس کو آخر کار منزل نہیں رہنما مل ہی گیا۔

    @shami SAIT

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    یار آپ تو بڑے سائنس ، فلسفے اور لاجک کے مامے بنتے تھے – لیکن اب تو آپ طعنوں پر اتر آئے ہیں – آپ کا کام تھا کہ لاجک سے جواب دے کر ان مسلمانوں کا منہ بند کر دیتے – پر آپ نے تو یہ ثابت کر دیا ہے جاہل چاہے مولوی ہو یا پھر دہریہ اخیر اسکی بد دعا ہوتی ہے یا پھر طعنے –

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #91
    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: یار آپ تو بڑے سائنس ، فلسفے اور لاجک کے مامے بنتے تھے – لیکن اب تو آپ طعنوں پر اتر آئے ہیں – آپ کا کام تھا کہ لاجک سے جواب دے کر ان مسلمانوں کا منہ بند کر دیتے – پر آپ نے تو یہ ثابت کر دیا ہے جاہل چاہے مولوی ہو یا پھر دہریہ اخیر اسکی بد دعا ہوتی ہے یا پھر طعنے –

    مہا سینسدان صاحب، جب سائنس کے قانون بقول خود آپکے خدا پر لاگو نہیں ہوتے تو اس میں لاجک اور منطق کہاں سے آ گئے ۔ انجان بھی یہی ثابت کرنا چاہتا تھا کہ خدا کا وجود منطق اور عقل کےبلکل خلاف ہے ۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #92

    مہا سینسدان صاحب، جب سائنس کے قانون بقول خود آپکے خدا پر لاگو نہیں ہوتے تو اس میں لاجک اور منطق کہاں سے آ گئے ۔ انجان بھی یہی ثابت کرنا چاہتا تھا کہ خدا کا وجود بلکل منطق اور عقل کےبلکل خلاف ہے ۔

    منطق یا لاجک اور سائنس دو مختلف چیزیں ہیں – میں تو یہ کہتا ہوں کہ خدا کی ذات کلاسیکل فزکس کے لاز کی محتاج نہیں- آپ مرے اس دعوے کو اپنی منطق یا سائنس سے غلط ثابت کر دیں- پر آپ سے ہو گا نہیں

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #93
    گلٹی بھائی کے حوالے تب کرنا اگر اس میں مراد سعید والی جراثیم موجود ہیں -کیونکہ گلٹی بھائی کا بھی فائدہ ہونا چاہیے- یہ تو ویسے بھی دہریہ ہے اسکو کیا فرق پڑنا ہے :lol: :lol:

    یعنی کے آپ جیسوں کو اسلام نے ب مروانے سے روک رکھا ہے ورنہ کب کے محمود و ایاز ہو چکے ہوتے۔

    ویسے جتنی ہم جنس پرستی مسلمانوں میں ہے اتنی شاید ہی  کسی اور طبقے میں ہو۔ جندڑ سگریگیشن کی وجہ سے زیادہ تر مسلمان ایک دوسرے پر ہی جنسی تجربات کر کے بڑے ہوتے ہیں۔ باقی ہم جنس پرستی پر پتھانوں کی کہانیاں عام ہیں،

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #94

    ۔ جندڑ سگریگیشن کی وجہ سے مسلمان ایک دوسرے پر ہی جنسی تجربات کر کر کے بڑے ہوتے ہیں۔

    جی بلکل جن پے مسلمانوں نے تجربے کئے ہوتے ہیں وہ اپنے شوق پورے کروا کر بعد میں اسلام اور مسلمانوں سے متنفر ہو کر دہریے بن جاتے ہیں

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #95
    منطق یا لاجک اور سائنس دو مختلف چیزیں ہیں – میں تو یہ کہتا ہوں کہ خدا کی ذات کلاسیکل فزکس کے لاز کی محتاج نہیں- آپ مرے اس دعوے کو اپنی منطق یا سائنس سے غلط ثابت کر دیں- پر آپ سے ہو گا نہیں

    واہ بھئی واہ

    منطق، عقل اور سائنس دو الگ چیزیں ہیں، اور جیسے سائنس کا ایمان اور عقیدت سے بڑا گہرا تعلق ہے ۔

    خدا کو سائنس اور لاجک سے ثابت کرنے کی ضد آپ کو الٹی پڑ رہی ہے۔ میرے نزدیک یہ توجیح قابل قبول ہے کہ خدا کا وجود سائنس اور عقل اور لاجک وغیرہ سے بے نیاز  ہے۔ اصل میں خدا کا وجود ایمان اور عقیدت کا محتاج ہے، اور ایمان اور عقیدت میں منطق اور عقل کا عمل دخل ہر گز نہیں ہے۔

    جب میں قران  پر ساینسی نقطہ نظر سے تنقید کرتا ہوں تو اس کا مقصد صرف یہی باور کروانا ہوتا ہے کے قران پاک اور اسلام وغیرہ میں کوئی سائنسی کرامات نہیں ہیں۔ مسلمانوں کو اس میں ساینس کے راز  تلاش کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ میرا قران پر تنقید والا تھریڈ مسلمانوں کے بھونڈے  دعووں پر ایک ردعمل تھا۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #96
    جی بلکل جن پے مسلمانوں نے تجربے کئے ہوتے ہیں وہ اپنے شوق پورے کروا کر بعد میں اسلام اور مسلمانوں سے متنفر ہو کر دہریے بن جاتے ہیں :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    مسلمانوں کے حالات دیکھ کر تو لگتا ہے یہ تجربات کرتے نہیں کرواتے ہیں ۔ محمودو ایاز کے علاوہ بھی کئی مسلمان اپنی ان حرکتوں کی وجہ سے مشہور ہیں۔

    مجھے اگر ہم جنس پرستی میں دلچسپی ہوتی تو اسے تسلیم کرنے میں بھی کوئی آر محسوس نا کرتا۔  یہاں اس معاشرے یہ کوئی بڑی بات نہیں ہے ۔

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #97
    سائٹ بھائی – اگر اس فورم پر کسی زود اثر پوسٹس ہوتی ہیں تو وہ اپنے گلٹی بھائی ہیں ، وہ ایک ہی پوسٹ میں رگڑوں رگڑی کر دیتے ہیں ، انہیں خادم حسین کی طرح اچھی طرح اندازہ ہے کبن مسالا تیز اور کب متوازن رکھنا ہے ، اگلا پھر دو گھنٹے جواب ہی سوچتا رہتا ہے

    زیڈ کے شوق مراد سعید والے نہی مگر گلٹی کے خادم حسین والے لیکچر سن شائد اس کی آئیوڈین والی کمی کا کچھ ازالہ ہو جائے

    Guilty Zed

    گلٹی بھائی کے حوالے تب کرنا اگر اس میں مراد سعید والی جراثیم موجود ہیں -کیونکہ گلٹی بھائی کا بھی فائدہ ہونا چاہیے- یہ تو ویسے بھی دہریہ ہے اسکو کیا فرق پڑنا ہے :lol: :lol:
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #98

    واہ بھئی واہ

    منطق، عقل اور سائنس دو الگ چیزیں ہیں، اور جیسے سائنس کا ایمان اور عقیدت سے بڑا گہرا تعلق ہے ۔

    خدا کو سائنس اور لاجک سے ثابت کرنے کی ضد آپ کو الٹی پڑ رہی ہے۔ میرے نزدیک یہ توجیح قابل قبول ہے کہ خدا کا وجود سائنس اور عقل اور لاجک وغیرہ سے بے نیاز ہے۔ اصل میں خدا کا وجود ایمان اور عقیدت کا محتاج ہے، اور ایمان اور عقیدت میں منطق اور عقل کا عمل دخل ہر گز نہیں ہے۔

    جی میں نے کہا تھا کہ خدا کی ذات کلاسیکل فزکس کے لاز کی محتاج نہیں – اور آپ کو چلینج کیا تھا کہ میرے اس دعوے کو منطق یا سائنس کے حساب سے غلط ثابت کر دیں – پر جواب میں آپ کی یہی پرانی قوالی سننے کو ملی. مجھے آپ سے یہی امید تھی کیونکہ مجھے پتا ہے آپ کتنے پانی میں ہو –
    چلیں میں آپ کو سائنس سے ایک مثال پیش کرتا ہوں-
    ایک چیز ہے بلیک ہول جو کہ کلاسیکل فزکس کے لاز کا محتاج نہیں – اگر ایسی چیز کی مثال موجود ہے جو کہ فزکس کے لاز کو توڑنے کے باوجود اپنا وجود رکھ سکتی ہے –
    تو پھر بلکل ہم کہ سکتے خدا جو کہ خالق کائنات ہے اسکے لئے بھی یہ ممکن ہے کے وہ فزکس کے لاز کو فالو کے بغیر اپنا وجود قائم رکھ سکے – اور بلیک ہول کی طرح کی اور بھی ایسی چیزیں بنا سکتا ہے جو کے فزکس کے لاز کو نا فالو کریں

    جب میں قران پر ساینسی نقطہ نظر سے تنقید کرتا ہوں تو اس کا مقصد صرف یہی باور کروانا ہوتا ہے کے قران پاک اور اسلام وغیرہ میں کوئی سائنسی کرامات نہیں ہیں۔ مسلمانوں کو اس میں ساینس کے راز تلاش کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ میرا قران پر تنقید والا تھریڈ مسلمانوں کے بھونڈے دعووں پر ایک ردعمل تھا۔

    قران اور سائنس پر تھریڈز آپ نے بنائے ہیں کسی مسلمان نے نہیں – اور بدقسمتی سے دعوے بھی آپ کے ہی بھونڈے ثا بت ہووے ہیں-

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #99

    مسلمانوں کے حالات دیکھ کر تو لگتا ہے یہ تجربات کرتے نہیں کرواتے ہیں ۔ محمودو ایاز کے علاوہ بھی کئی مسلمان اپنی ان حرکتوں کی وجہ سے مشہور ہیں۔

    مجھے اگر ہم جنس پرستی میں دلچسپی ہوتی تو اسے تسلیم کرنے میں بھی کوئی آر محسوس نا کرتا۔ یہاں اس معاشرے یہ کوئی بڑی بات نہیں ہے ۔

    میں تو اپنی مجبوری بیان کر دی تھی کہ اس کیلئے مجھے دہریہ بننا پڑے گا – آپ چونکه پہلے ہی اس سٹیج پر ہیں اور آپکے تجربے کے مطابق آپکے معاشرے نے آپکی علت کا برا بھی نہیں مانا تو آپ اپنے شوق، شوق سے پورے کریں – مجھے دہریہ بننے میں کوئی دلچسپی نہیں کیونکہ دیسی دہریہ بننے کے لئے بندے کو ذہنی طور پر مفلوج ہونا پڑتا ہے – اور ایسی مثالیں اس فورم پر موجود ہیں

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #100
    سائٹ بھائی – اگر اس فورم پر کسی زود اثر پوسٹس ہوتی ہیں تو وہ اپنے گلٹی بھائی ہیں ، وہ ایک ہی پوسٹ میں رگڑوں رگڑی کر دیتے ہیں ، انہیں خادم حسین کی طرح اچھی طرح اندازہ ہے کبن مسالا تیز اور کب متوازن رکھنا ہے ، اگلا پھر دو گھنٹے جواب ہی سوچتا رہتا ہے زیڈ کے شوق مراد سعید والے نہی مگر گلٹی کے خادم حسین والے لیکچر سن شائد اس کی آئیوڈین والی کمی کا کچھ ازالہ ہو جائے Guilty Zed

    اس میں کوئی شک نہیں کہ گلٹی بھائی – مرچیں لگانا خوب جانتے ہیں – اور آپ کہتے ہیں کہ زیڈ میں مراد سعید والی کسر نہیں ہے تو مان لیتے ہیں – لیکن جیسا اس نے غصہ کیا تھا مجھے شک پڑتا ہے کہ دال میں کچھ کالا ضرور ہے

    :hilar: :hilar: :hilar:

Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 174 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi