Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 451 total)
  • Author
    Posts
  • مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #17
    یہ نامعلوم شخص گورا ٹیسٹ بھی رکھتا ہے۔۔۔۔۔ لگتا ہے ملٹی کلچرازم پر یقین رکھتا ہے۔۔۔۔۔ :cwl: :cwl: :cwl: ™©

    حضور اس پر بھی کوئی بھیڑ نامہ (چول نامہ) تحریر فرما دیتے تو فورم کو بہت فائدہ پہنچتا ۔۔۔۔

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #147

    باوا جی ۔۔یہ نائیکہ پہلے تو گالی دیتی تھی اب چیخنا چلانا بھی شروع کر دیا ۔۔۔

    اخر دنشگردی کی انتظامیہ اسلام پر بکواس کرنے والوں کو بھی بین کرنے پر مجبور ہو گئی ۔۔۔

    آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا؟

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #233
    جج صاحب۔۔۔۔۔ ذرا پہلے یہ تو بتائیں کہ میری پوسٹ میں ایسا کیا تھا جو آپ نے جلال کو باقاعدہ دعوت دے کر اپنے اوپر سوار کروا لیا۔۔۔۔۔ باقی باتیں بعد میں۔۔۔۔۔

    مومن کے خوف نے ایسا کرنے پر مجبور کیا ہو گا۔۔۔۔

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #183
    I told you not to discuss me or about forum. Its your last chance now just bcz of eid ul adha I am letting you go.

    Za ruk sha

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #174
    Bawa ji! If you think I have an special eye on you, yes I admit that i read your comments with very keen interst bcz in my opinion your political knowledge and analysis are the best in the forum and no one till yet can defeat you in political history and discussion. I ban everyone on marits and no one here is my blue eyed person. Not even Atif. With you I banned geog, mujahid, shami, atif and now mr. bs also. Now please stop your randi rona about bans and my merits. Consentrate on discussions with members instead of me plz. In your wordings be a sensible member rather than fikri bewa who always keeps crying. Love you too bro.

    Please Ban yourself for These comments. Hahaha


    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #153
    مومن بھائی عید اور قید سے رہائی مبارک شیرازی جی نے ڈراؤن حملے کرنے اور اس کی اجازت دینے پر امریکہ اور فوج پر لعنت بھیج کر اپنے اوپر “بوٹ چاٹیا” کا داغ لگوانے سے خود کو بچا لیا ہے Shirazi

    Once a boot licker always a boot licker.

    Hahaha.

    Kiya lux saban se dach duhya tha?

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #145
    مجھے لگتا ہے اس بار شیرازی جی بری طرح پھنس گئے تھے وہ بوٹ چاٹییے کا جو لیبل دوسروں پر لگاتے ہیں، اپنے اوپر نہیں لگوانا چاہتے تھے :hilar: :hilar: :hilar: Shirazi

    Shirazi, the Boot licker, hahahaha

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #89
    ہا ہا ہا ۔۔۔ جج صاحب بین کرنے کے بعد کمنٹ کرنیں تھیں ۔۔۔ ہا ہا ہا
    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #87
    جج صاحب۔۔۔۔۔ ہور چوپو۔۔۔۔۔ ;-) :facepalm: ;-) پسِ تحریر۔۔۔۔۔ ہور چوپو کا ترجمہ عاطف سے کروا لیجئے گا۔۔۔۔۔ Atif Qazi

    ابھی تو بھیڑ کی قربانی بھی باقی ہے ۔۔۔ بس عید کا انتظار ہے ۔۔۔۔ہا ہا ہا ۔۔۔دنشگردی کی تڑپی ہوئی کالی بھیڑ۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #85
    You may go to hell for one week. Banned for one week. Promoting his forum on regularly basis.

    جج صاحب کیا ہوا ہفتے کے بین کا ؟

    دو دن میں پھوک نکل گئی  اور بین اٹھا دیا؟

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #68

    عامر بھیا !  پھر یو ٹرن۔۔۔

    اب اگر  اپ نےیہاں سےجانے کی ٹھان ہی لی ہے تو  اور بھی جگھیں ہیں جہاں اپ   کوایک روپیہ  بھی نہیں دینا پڑے گا  اور نخرے آپ کے راجیش کھنہ جیسے وہاں اٹھائیں جائیں گیں۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #41

    گھوسٹ پروٹوکول صاحب۔۔ اگر آپ کا یہ سوال پوچھنے کا مقصد یہ ہے کہ مکالمے میں تبھی شریک ہونا چاہیے جب وہ “اچھی اور بامقصد” گفتگو کے تمام لوازمات پر پورا اترتا ہو

    زندہ رود صاحب، یہ سوال میں نے آپکے اس بیان کے بعد پوچھا تھا کہ اور پوچھنے کا مقصد یہ تھا کہ میری نظر سے مذھب پر بہت اچھا مکالمہ نہیں گزرا ہے کیوں کہ میری واجبی سی سمجھ بوجھ کے مطابق عمدہ مکالمہ کے دو کم سے کم لازمی اجزا ہوتے ہیں ١) موقف میں لچک (چاہے اسکا اقرار نہ ہی کیا جائے) ٢) مخاطب کا کم سے کم احترام ہو (زیر بحث موضوع پر) میں اگر درج بالا شرائط پر پرکھوں تو مذھب پر مجھے عمدہ مکالمہ نظر نہیں آتا چونکہ اہل مذھب کے لئے موقف میں لچک کا شائبہ بھی انکو ایمان سے محروم کردیتا ہے اور احترام کی کسوٹی پر پرکھیں تو وہ کہیں نظر نہیں آتا ہے. باقی تو صرف اپنے اپنے پہلوان کی مالش رہ جاتی ہے اسی وجہ سے میں نے سوچا کہ بہتر مکالمہ کی تعریف آپ سے معلوم کرلی جائے . آپ کا جواب پڑھ کر مجھے وہ شاعر یاد آگیا جو ایک آدمی کے پیچھے بھاگ رہا تھا کسی نے پوچھا بھائی کیوں بھاگ رہے اس کے پیچھے ، تو شاعر نے جواب دیا کہ کمبخت اپنی غزل سنا دی اور میری دام میں بھاگ گیا . :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: بہرحال میرے مشاہدے کے مطابق تو آپ مخاطب کے جواب کا اچھا خاصہ پوسٹ مارٹم کرتے ہیں اور نکتہ بہ نکتہ جواب دیتے ہیں میرا بھی یہی خیال ہے کہ نظریہ ارتقا ایک سائنسی موضوع ہے دیگر سائنسی موضوعات کی طرح اس پر آپ لاعلم ہوسکتے ہیں یا آپکا علم کم یا زیادہ تو ہو سکتا ہے مگر اس پر معیاری و تنقیدی نگاہ کے لئے آپ کو اس کا اچھا خاصہ علم ہونا چاہئے جسطرح آپ نے ایک دو عمدہ ویڈیوز شیر کیں تھیں اس موضوع پر. مگر بد قسمتی سے ایک اچھے موضوع کا رخ مذھب اور لا مذہبیت کی طرف مڑگیا اور میری دانست میں درج زیل دو تبصروں سے انکا آغاز ہوا ایل او سی کی ہلکی پھلکی خلاف ورزیوں کے بعد تو باقاعدہ ایک چھوٹے درجہ کا معرکہ شروع ہوگیا تو ایسے میں مجھے اسمیں اپنی شرکت مناسب نہیں لگی کیوں کہ اب بات موضوع سے زیادہ شخصیات اور گروہ تک پہنچ چکی تھی اب مزید کبھی اس پر گفتگو ہویی تو پھر اپنے خیالات کا اظہار کروں گا کیوں کہ دسویں جماعت تک تو اپنی جماعت کی حسیناؤں کے ساتھ ساتھ سائنس سے بھی چھیڑ خانی کا موقع ہمیں ملا تھا اور اپنی تنظیمی وابستگی کے دوران ایناٹومی اور فزیالوجی میں بھی مہارت میں کافی اضافہ ہوا :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: اب یہ بات آپ نے اہم کی ہے کہ نجی محافل میں مذھب پر گفتگو اسطرح نہیں ہوتی جسطرح سیاست پر ہوتی ہے . وجہ اسکی مسلمانوں کی مذہبی حوالے سے حساسیت اور برداشت میں کمی بیان کی ہے . مگر یہ عوامل تو سماجی روابط کی ویبساٹس حتی کہ اس فورم پر بھی اسی طرح موجود ہے پھر تو ہمارا رویہ مختلف کیوں ہے؟ بڑے طمطراق سے یہاں دعوی کیا جاتا ہے کہ میں تو لگی لپٹی یا پولیٹیکل کریکٹنس کے بغیر اپنا موقف بیان کرتا ہوں (آپ کی بات نہیں کررہا ہوں ) مجھے قوی امید ہے کہ نجی محافل میں موصوف بھیگی بلی طرح بیٹھے رہتے ہوں گے کہ کہیں کویی سانڈ مولوی دم کی جگہ کپورے کاٹ کر دبارہ مسلمان ہی نہ کردے . :cwl: :cwl: :cwl: آپ کی اگر مانی جائے تو آپ نے جو علم جہاد بلند کیا ہوا ہے اسکا اثر بتدریج ہوگا اور لوگوں کی حساسیت اتنی کم ہوجاے گی کہ مذھب پر کھل کر گفتگو ہو سکے . معزرت کے ساتھ میرے خیال میں آپ نے اپنے جہاد کے لئے غلط میدان کا انتخاب کیا ہوا ہے میرا گمان ہے کہ جن مومنین پر آپ ضربات پیہم ضائع کررہے ہیں وہ تو نجی زندگیوں میں پہلے ہی معتدل اور نسبتا روشن خیال لوگ ہیں (میں یہ گمان اس لئے کرسکتا ہوں کہ میری کافی لوگوں سے ملاقات رہی ہے) سو پچاس کے فورم پر پانچ چھ افراد سے معرکے لڑ لڑ کر اگر اپنی دانست میں آپ کامیابی کے گھوڑوں پر سوار ہو بھی جایں تو پاکستان کے مجموعی سماجی ڈھانچہ پر اسکا اثر ریت کے دانے سے بھی زیادہ نہیں ہوسکتا .معاشرے میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کے لئے تو ضروری ہے کہ ہر خاص و عام سے اپنا مدعا بیان کیا جائے اور جن لوگوں سے نجی محافل میں بوجوہ آپ گفتگو سے گریز کرتے رہے ہیں ان ہی سے گفتگو کی ضرورت ہے کیوں کہ وہی معاشرہ ہیں ہم لوگ تو یہاں دل پشوری کرتے ہیں بلکہ میں تو تجویز دوں گا کہ تبلیغی جماعت کی طرز پر انجمن اتحاد ملحدین کی تشکیل دے کر ٹولیوں کی صورت میں گھر گھر جاکر بھٹکے ہووں کو راہ حق کی دعوت دی جائے. ممکن ہے کہ طویل اور شبانہ روز محنت کے صلے میں شاید ارتقائی عمل شروع ہو ہی جائے نہیں نہیں میں کون ہوتا ہوں یہ کہنے والا کہ اس موضوع پر گفتگو کم یا زیادہ ہونی چاہئے جیسے آپ کی مرضی ہو گفتگو کریں میری اسسمنٹ تو یہ ہے کہ آپکا طریقہ کار اور میدان آپ کے بلند مقاصد سے ہم آہنگ محسوس نہیں ہوتا ہے مجھے ایسا لگتا ہے کہ ارادے اور مقاصد عالمی ریسلنگ چیمپئن شپ جیتنے کے ہوں اور تیاری و پریکٹس لوڈو کے میدان میں ہو رہی ہو :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    کھوسٹ بھائی ۔۔۔میں گفتگو کا رخ کسی طرف نہیں لے جانا چاہتا۔۔۔اپکے طنز کو درگزر کرتے ہوئےمیں کسی حد تک اپ کی پوسٹ سے اتفاق کرتا ہوں ۔۔

    فورموں پر بھڑکیں تو یہ بڑی بڑی مار لیتے ہیں ۔۔۔لیکن  کسی کے سامنے بٹھ کر یہ ساری باتیں کرنے کا  ان کے پاس حوصلہ نہیں ۔۔۔

    اگر اپنے قول کے سچے ہوتے ان کو کسی  کاخوف نہ ہوتا ۔۔۔

    تبلیغی جماعت  (جو کوئی انجمن نہیں ۔ بلکہ ایک تحریک ہے) کو دیکھ لیں۔۔۔ان کو کسی سے خوف نہیں ۔۔۔وہ نہ صرف گھر گھر جا کر اپنی بات کو پھیلاتے ہیں  بلکہ بڑے مجمعوں حتہ کہ یو ٹیوب پر بھی اپنا پیغام پہنچاتے ہیں ۔۔۔حج کے بعد مسلمانوں کا  سب سے بڑا اجتماع ۔۔تبلیغی اجتماع ہے ۔۔۔ اور یہ بے چارے بنو ملحدین ۵۰  افرد کے فورم پر بھی خوف زدہ رہتے ہیں ۔۔۔پنی جان بچانے کے لیے اپنی پوسٹیں لکھ کر ڈلیٹ کر تے پھرتے ہیں  ۔۔۔کہ کہیں ایسا نہ ہو  مصیبت سر پڑ جائے۔۔کچھ سال پہلے تو ان کی نائکہ کوبنو مسلمیین  کا شکر گذار ہونا چاھیے کہ وہ بیچ میں ا گئے اور اس کی جان بچ گئی ۔۔۔

    ۔

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #62
    پاکستان کی سیاسی صورتحال کے حوالے سے یہ بات نہایت واضح ہے کہ پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ سیاسی حوالوں سے سب سے زیادہ اثر و نفوذ رکھتی ہے۔۔۔۔۔ اکثر یہ بھی کہا جاتا ہے کہ تمام سیاستدانوں کو کم از کم ایک حوالے سے متفق ہونا پڑے گا کہ سیاستدان ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے آلہِ کار نہ بنیں۔۔۔۔۔ باقی ایک دوسرے سے اختلافی سیاست کرتے رہیں لیکن جب ایک باہر کا بندہ( یعنی ملٹری اسٹیبلشمنٹ) اِس میدان مَیں گھسنے کی کوشش کرے تو آپ(یعنی سیاستدان) کو یہ نہیں ہونے دینا ورنہ یہ میدان آپ(سیاستدان) کے ہاتھ سے نکل جائے گا۔۔۔۔۔ اِس رائے یا تجویز سے مَیں مکمل اتفاق تو نہیں کرتا کہ میرا زور سیاستدانوں سے زیادہ عوام پر ہوتا ہے مگر بہرحال یہ تجویز پھر بھی بہتر ہے۔۔۔۔۔ لیکن اگر پاکستان کی سیاسی تاریخ کا جائزہ لیا جائے تو واضح طور پر معلوم ہوجاتا ہے کہ اب تک ایسا نہیں ہوسکا ہے۔۔۔۔۔ ہر دور میں ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو کوئی نہ کوئی ایسا سیاستدان مل جاتا ہے جو اُن کا آلہِ کار بننے کو بخوشی تیار ہوجاتا ہے اور ملک کی سیاسی کِشتی میں سوراخ کرنا شروع کردیتا ہے(ظاہر سی بات ہے اپنے سیاسی فائدے کیلئے)۔۔۔۔۔ ایک بالکل ایسی ہی صورتحال یہاں پر بھی ہے۔۔۔۔۔ یہ جگہ ایک لحاظ سے ہمارا سائبر گھر ہے۔۔۔۔۔ ہم کم و بیش یہاں روزانہ آتے ہیں، متفرق معاملات پر اپنی اپنی ماہرانہ رائے دیتے ہیں(کچھ حضرات کچھ خطرناک معاملات میں البتہ گھونگھٹ کاڑھ کر بیٹھنے کو ترجیح دیتے ہیں کہ اُن کو اپنی رائے دینے میں بھی سخت مسئلہ ہوتا ہے)، اپنے اپنے مُرغے لڑاتے ہیں، مبارک اوقات میں پی ایچ ڈی درجے کی چَولوں کا بھی بیان ہوتا ہے، لڑائی جھگڑے بھی ہوتے ہیں جو کبھی کبھار ایک دوسرے کی ماں بہن کے جسمانی اعضاء تک بھی پہنچ جاتے ہیں، فنڈویانِ کرام ایک دوسرے کی چمپی مالش پر بھی مکمل ایمان رکھتے ہیں، بسا اوقات بنو فنڈوئین کے اراکین ایک دوسرے کی بغلوں میں تو کبھی کبھار خود اپنی بغلوں میں انگلیاں ڈال کر ایک دوسرے کو ہنساتے رہتے ہیں اور مومنین کو ہنستا دیکھ کر بنو ملحدین کے اراکین کا دل بھی بہلتا رہتا ہے۔۔۔۔۔ خیر اصل نکتہ یہ ہے کہ یہ ہماری بیٹھک ہے، ہماری جگہ ہے۔۔۔۔۔ کوئی اور ایسا سمجھتا ہو یا نہ سمجھتا ہو، لیکن مَیں ایسا ضرور سمجھتا ہوں۔۔۔۔۔ اگر ہمیں ایک دوسرے سے لڑنا بھی ہے(اور لڑنا ضروری ہے) تو ہمیں یہاں آکر ہی لڑنا ہوگا۔۔۔۔۔ اب ہوتا ہے کہ اِس گھر میں ایک تبلیغی کی آمد ہوتی ہے جو کہتا ہے کہ یہ آمدِ مبارک اِسی گھر کے ایک معزز رُکن کی وجہ سے ہے۔۔۔۔۔ اب اَمر واقعہ یہ ہے کہ وہ تبلیغی ایک عدد بالکل خالی مکان کا مالک ہے اور کرائے داروں کی سخت تلاش میں ہے۔۔۔۔۔ اب وہ بابرکت تبلیغی سب سے پہلے اِس گھر پر ایک سائن بورڈ لگاتا ہے جس پر جَلی حُروف میں لکھا ہے کہ میرا مکان کرائے داروں کیلئے خالی ہے۔۔۔۔۔ اور اِس گھر کے کچھ برگشتہ اراکین کو اِس گھر سے ہجرت کرانے کی خاطر بہلانے پھسلانے کی کوشش کرتا ہے۔۔۔۔۔ مگر ناکام ہوتا ہے۔۔۔۔۔ اب یہ بات شک و شُبہ سے بالاتر ہے کہ یہ تبلیغی انتہاء درجہ کا چالاک ہے۔۔۔۔۔ اتنا چالاک کہ اِس گھر کے معزز اراکین تو تبلیغی کے آگے پانی بھرتے ہیں، اِس گھر کے معزز دماغوں کو تو جیب میں ریزگاری کی صورت میں رکھتا ہے کہ کہیں بھیک میں دینے کے کام آسکیں۔۔۔۔۔ اب تبلیغی اپنی حکمتِ عملی ذرا بدلتا ہے(یاد رہے کہ تبلیغی کی حکمتِ عملی تبدیلی ہوتی ہے لیکن آخری منزل وہی رہتی ہے) اور گھر کی انتظامیہ اور گھر کے اراکین کے درمیان مالی معاملات کو لے کر وسوسے ڈالنے کی کوشش کرتا ہے۔۔۔۔۔ لیکن یہ کوشش بھی ناکام ہوجاتی ہے۔۔۔۔۔ اب پھر حکمتِ عملی بدلتی ہےاور کِلک بَیٹ میں تبدیل ہوجاتی ہے۔۔۔۔۔ یعنی آخری منزل وہی ہے کہ اپنے خالی الخالی مکان سے کچھ مالی منفعت حاصل ہوسکے۔۔۔۔۔ مگر اِس گھر کے کچھ معزز بند دماغ تو ایسے ہیں جو بخوشی اپنے نفسیاتی فائدے کے خاطر شاطر تبلیغی کی ٹانگوں کے درمیان کھیلنے کیلئے تیار ہوجاتے ہیں جیسے پاکستان کے سیاستدان وقت پڑنے پر ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں میں کھیلنے کیلئے تیار ہوجاتے ہیں۔۔۔۔۔ اب میرا ذاتی نکتہِ نظر یہ ہے کہ یہ چالاک تبلیغی اِس گھر کیلئے ایک خطرہ ہے اور رہے گا۔۔۔۔۔ لیکن یاد رہے مَیں اِس تبلیغی کو گھر سے مکمل طور پر نکالنے کو بہتر حکمتِ عملی نہیں سمجھتا۔۔۔۔۔ مجھے اندازہ ہے کہ اگر تبلیغی کو اِس گھر سے باذلت طریقے سے نکالا گیا تو یہ تبلیغی کیا کرے گا۔۔۔۔۔ یہ اِس جگہ کو تباہ کرنے کی کوشش کرے گا۔۔۔۔۔ پسِ تحریر۔۔۔۔۔ کچھ عرصہ پہلے مَیں نے انتظامیہ سے پوچھا تھا کہ یہ ویب سائٹ اتنی سلو کیوں چل رہی ہے تو انتظامیہ نے کہا کہ اچانک کچھ عرصہ سے اِس ویب سائٹ کو ہیک کرنے کی کوششیں ہورہی ہیں اور روزانہ کی بنیادوں پر سب سے زیادہ کوشش ایڈمن کی آئی ڈی کو ہیک کرنے کی ہو رہی ہے۔۔۔۔۔ مَیں کسی پر الزام نہیں لگارہا مگر مجھے ذرا ذرا اندازہ ہے کہ ویب سائٹ پر ہیکنگ حملوں کے پیچھے کون ہوسکتا ہے۔۔۔۔۔ اور وہ شخص ایڈمن کی آئی ڈی کو کیوں ہیک کرنا چاہتا ہے، میرے خیال میں جن کے پاس بھی تھوڑا بہت دماغ ہے وہ نکتے ملا کر سمجھ سکتے ہیں کہ اگر ایڈمن کی آئی ڈی ہیک ہوگئی تو اُس آئی ڈی سے کیا کچھ پوسٹ کیا جاسکتا ہے اور یہ فورم پاکستان سے آپریٹ ہوتا ہے۔۔۔۔۔

    قرار نامے( بقول باوا جی کے چول نامے)  تو کئی پڑھےلیکن  اج ایک بھیڑ نامہ بھی پڑھنے کو مل گیا۔۔۔

    بھیڑ نامہ پڑھنے کے بعد ثابت ہو گیا کہ یہاں  ایک ہی  نہیں کئی چول مارنے والے ہیں ۔۔۔

    جناب بلیک شیپ صاحب ۔۔۔اپ تو نجومی نکلے ۔۔۔حالانکہ اپ تو   بنو ملحدین میں سے ہیں۔۔

    خیر اپ نے جتنی بھی قیاس ارائیاں کی ہیں سب غلط ہیں  ۔۔۔بلکہ یہ سب   الزام تراشیاں ہیں ۔۔۔پہلے گالیاں دیں اور اب بے بنیاد  الزام  لگائے۔۔۔

    میں تو کئی بار کہہ چکہ ہوں کہ میں اس فورم کے حق میں اپنا فورم بند کرنے کے لیے تیار تھا۔۔۔لیکن جب یہاں کی انتظامیہ نے فورم کے بند کرنے سے پہلے ایک فیک ائی ڈی بنا کر میرے ساتھ منسوب کی تو مجھے احساس ہو گیا کہ دال میں کچھ کالا ہے اور انتظامیہ یہاں کے ممبرز کو اندھیرے میں رکھنا چاھتی ہے ۔۔۔اس کا اعتراف یہاں کی انتظامیہ کر چکی ہے ۔۔۔بحرحال جو خرچہ اس فورم کو چلانے میں ہورہاہے اس کاایک فی صد بھی میرے فورم کا نہیں ہے۔۔۔اس لیے اگر میرے فورم پر کوئی لکھنے والا نہ بھی ائے تو میرا کوئی نقصان نہیں ۔۔۔۔

    دوسرا ہیپر لینک کی سہولت یہاں ہے جس کو میں نے استعمال کیا۔۔۔اس کے  استعمال  پر یہاں کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں ہے۔۔۔باقی یہ ہر ایک کی مرضی ہے اس کلیک کرے یا نہ کرے۔۔۔

    تیسری  بات بقول باوا جی کے میں تو اس فورم کی پبلیسٹی کر رہا ہوں۔۔۔کوئی بھولا بھٹکا اگر میرے   فورم پر ا بھی جائے تو وہ دنشگردی سے متعارف ہوئے بغیر نہیں رہے گا۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #43
    مومن بھائی یار آپکی چھترول میں کیا نشہ ہے جو فکری بیوہ ہر چند دن بعد آپ سے چھتر کھانے کیلیے اپنا پچھواڑھ آپکے آگے کر دیتی ہے؟ :bigsmile: مجھے سمجھ نہیں آتی ہے کہ نائکہ نے جو عرصۂ اس نے آپ سے چھتر کھائے بغیر گزارہ ہے، وہ اس نے کتنی مشکل سے گزارا ہوگا؟ :lol: :hilar: کبھی کبھی دو چار چھتر مار کر اس کا نشہ پورا کرتے رہا کریں :bhangra: :disco: :bhangra: :disco:

    باوا جی ۔۔۔میں تو جیو جی اور جیک سٹرا  کی گالیوں سے بچنے کے لیے  دم دبا کریہاں سے  بھاگ گیا تھا لیکن اپکی پوسٹ مجھے پھر کھینچ لائی ۔۔۔

    چھترول تو میں نے اس دن ایک سائٹ پر رکھ دی تھی جس دن اپ نے میرے ہاتھ باندھ دیے اور  مجھے یہاں اس سے روک دیا تھا۔۔۔

    ویسے اپ اور سائیٹ بھائی جس محارت سے ان کی چھترول کر رہے ہیں ان کی چیخیں دور دور تک سنائی دیتی ہیں ۔۔۔

    میں تو بس اپ کے حکم کے انتظار میں ہوں ۔۔۔جس دن اپ نے مجھے ازاد کر دیا اس دن یہاں کشتے کے پشتے لگ جائیں گیں ۔۔۔

    پھر اپنی جان بچانے کے لیے اس دن کی طرح یہ اپنی پوسٹیں لکھ کر ڈلیٹ کر تے پھریں گیں ۔۔۔کہ کہیں ایسا نہ ہو  مصیبت سر پڑ جائے۔۔۔

    فورموں پر بھڑکیں تو بڑی بڑی مار لیتے ہیں ۔۔۔لیکن  کسی کے سامنے بٹھ کر یہ ساری باتیں کرنے کا  ان کے پاس حوصلہ نہیں ۔۔۔

    اگر اپنے قول کے سچے ہوتے ان کو کسی  کاخوف نہ ہوتا ۔۔۔۔ 

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #36
    تو یہ بھی تو نے اپنے والد محترم کا فورم سمجھا ہے کیا کہ جو تیرا دل کرے مالکوں کی مرضی کے بغیر جیب میں رکھ کے نکل لے

    جیو جی ۔۔تم تو اپنی عادت سے مجبور ہو اور ماں باپ تک پہنچ جاتے ہو ۔۔۔اس لیے  میں ہی پتلی گلی سے بھاگ رہا ہوں۔۔۔

    لگتا ہے گلٹی کے بعداب  اپ کا اور جیک سٹرا کا  نمبر ہے ۔۔۔

    یوتھوں کو خوش رکھنے کے لیے اگر  ایک ایک کر کے سارے نونی اس فورم پر بلاک ہو گئے تو اس فورم کا کیا بنے گا ۔۔۔

    سلیم رضا  بے چارہ کس کس کو مناتا پھرے گا؟۔۔

    پہلے ہی  عاطف کو لینے کے دینے پڑے ہوئے ہیں ۔۔۔اب میں اتنا بھی ظالم نہیں ۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #38
    میں نے مسلمان کی نہیں تبلیغی کی بات تھی دو نمبر تبلیغی کون سا تبلیغی ہے جو آگ لگانا پسند کرتا ہے

    دوسروں کو نصیت دیتے وقت موصوف  کو اپنے گربان میں  بھی جھنک لینا چاھیے ۔۔۔

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #33

    اچھا، پھر سوال کس کے چوری کر کے اپنے فورم پر جواب پوسٹتے ہو ؟

    حیرات ہے  ایک کذاک یہ پوچھ رہا ہے ؟

    اوے ڈاکو جیک سٹرا کی روح  جواب چوری ہوتے ہیں سوال نہیں ۔۔

    میرا فورم میری مرضی ۔۔۔ہا ہا ہا ۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #31
    آپ کیوں چاہتے ہیں کہ ہم ایک عمدہ مزاح نگار سے محروم ہوجائیں، اپنی تمام تر حماقتوں کے باوجود ہمیں انجان مجاہد اور مومن جے شری رام کی اشد ضرورت ہے

    کیا کہنے اس گھمنڈ کے۔۔۔لگتا ہے سلیم رضا نے کچھ زیادہ ہی پھونک بھر دی ہے ۔۔۔۔احتیاط سے کہیں پھٹ ہی نہ جائے۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #30

    پنڈت تم پر الزام ہے کہ تم دانشگردی سے پوسٹیں چوری کر کے اپنے پھٹیچر فورم پر لگاتے ہو. کیا یہ الزام صحیح ہے؟

    ایسا تو کوئی الزام نہیں ۔۔ ۔۔۔اور ویسے بھی میں اپنے  ہی جواب ادھر پوسٹ کرتا ہوں ۔۔کسی اور کے نہیں ۔۔۔۔

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #26
    عاطف صاحب۔۔۔۔۔ ایک معاملہ میں آپ کی توجہ درکار ہے۔۔۔۔۔ آپ نے بھی غالباً نوٹ کیا ہوگا کہ مومن تبلیغی نے اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد کی مشہوری کیلئے ایک نیا طریقہ اختیار کیا ہوا ہے۔۔۔۔۔ اپنی تحاریر میں اپنے فورم کے ہائپر لنکس لگانا۔۔۔۔۔ پہلے اِس شخص نے کچھ دوسرے حُربے اختیار کئے تھے جو کہ ناکام ہوگئے تو اب یہ کام شروع ہوگیا ہے۔۔۔۔۔ عاطف صاحب، مَیں آپ کو بہت یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ آپ ہزاروں فورموں کی خاک چھان لیں لیکن آپ کو ایسا غلیظ اور ذلالت سے پُر انسان کہیں نہیں ملے گا۔۔۔۔۔ میرے خیال میں جب ایک دفعہ انسان کی اصل کی پہچان ہوجائے تو پھر اُس کو زیادہ رعایت نہیں دینی چاہئے۔۔۔۔۔ Atif Qazi

    بلیک شیپ صاحب ۔۔۔میں نے دس بیس سال پہلے  پی کی پولیٹکس ڈاٹ کام پر جو اپ کی دم پر پاوں  رکھ دیا تھا ۔۔۔اس کا غم ابھی تک اپ کو کھا رہا ۔۔۔

    اس غم میں گالی تو بنتی ہے ۔۔۔

    اس فورم کے قانون کے مطابق اپ کو بین کیا جانا چاھیے ۔۔۔اب دیکھتے ہیں کہ فورم کی انتظامیہ میں اتنا دل گردہ ہے ۔۔۔

    ویسے اپ کو چیمہ بھائی اور سلیم رضا کا شکر گذار ہونا چاھیے کہ وہ بیچ میں ا گئے اور اپ کی جان بچ گئی ۔۔۔

    لیکن جس پوسٹ پر اب اتنے اگ بگولا ہو رہے ہیں ۔۔۔وہ ابھی بھی میرے پاس محفوظ ہے۔۔۔۔

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 451 total)
×
arrow_upward DanishGardi