Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 65 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #41

    سوال اسے کہتے ہیں جس میں تمھیں مخاطب کیا ہو

    کیا تم اللہ کو حاضر ناظر مان کر کہتے ہو کہ تم کوئی پوسٹ چوری نہیں کرتے

    اگر میں نے ثابت کر دیا تو تم ایک باپ کی اولاد نہیں ہو

    جیک سپیرو بھائی

    اگر مومن بھائی یہاں سے کومنٹس چوری کرکے اپنے فورم پر لگاتے ہیں تو یہ تو خوشی اور فخر کی بات ہے

    اس فورم کے کومنٹس اس قابل ہوتے ہیں تو کوئی اسے چوری کرنا ضروری سمجھتا ہے. یہ تو دانش گردی کی مشہوری کیلیے بھی فائدے مند ہے

    مجھے یاد ہے کہ”لیٹ اس بلڈ پاکستان” والے پی کے پولیٹکس سے پورے پورے تھریڈ اٹھا کر اس میں مرچ مصالہ ڈال کر اپنی ویبسائیٹ بلکہ ٹویٹر اکاونٹ پر پوسٹ کر لیا کرتے تھے

    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #42
    مجھے تو ابھی تک یہ سمجھ نہی آ رہا ، دوسرے فورمیوں کو مومن بھائی جیسے نفیس انسان سے پرابلم کیا ہے ، لگتا ہے ایک سازش کے تحت انتظامیہ نے کن ٹٹے قسم کے لوگ مومن بھائی کے پیچھے لگا دئیے ہیں :serious: :serious:

    You are a good deputy

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #43
    مومن بھائی یار آپکی چھترول میں کیا نشہ ہے جو فکری بیوہ ہر چند دن بعد آپ سے چھتر کھانے کیلیے اپنا پچھواڑھ آپکے آگے کر دیتی ہے؟ :bigsmile: مجھے سمجھ نہیں آتی ہے کہ نائکہ نے جو عرصۂ اس نے آپ سے چھتر کھائے بغیر گزارہ ہے، وہ اس نے کتنی مشکل سے گزارا ہوگا؟ :lol: :hilar: کبھی کبھی دو چار چھتر مار کر اس کا نشہ پورا کرتے رہا کریں :bhangra: :disco: :bhangra: :disco:

    باوا جی ۔۔۔میں تو جیو جی اور جیک سٹرا  کی گالیوں سے بچنے کے لیے  دم دبا کریہاں سے  بھاگ گیا تھا لیکن اپکی پوسٹ مجھے پھر کھینچ لائی ۔۔۔

    چھترول تو میں نے اس دن ایک سائٹ پر رکھ دی تھی جس دن اپ نے میرے ہاتھ باندھ دیے اور  مجھے یہاں اس سے روک دیا تھا۔۔۔

    ویسے اپ اور سائیٹ بھائی جس محارت سے ان کی چھترول کر رہے ہیں ان کی چیخیں دور دور تک سنائی دیتی ہیں ۔۔۔

    میں تو بس اپ کے حکم کے انتظار میں ہوں ۔۔۔جس دن اپ نے مجھے ازاد کر دیا اس دن یہاں کشتے کے پشتے لگ جائیں گیں ۔۔۔

    پھر اپنی جان بچانے کے لیے اس دن کی طرح یہ اپنی پوسٹیں لکھ کر ڈلیٹ کر تے پھریں گیں ۔۔۔کہ کہیں ایسا نہ ہو  مصیبت سر پڑ جائے۔۔۔

    فورموں پر بھڑکیں تو بڑی بڑی مار لیتے ہیں ۔۔۔لیکن  کسی کے سامنے بٹھ کر یہ ساری باتیں کرنے کا  ان کے پاس حوصلہ نہیں ۔۔۔

    اگر اپنے قول کے سچے ہوتے ان کو کسی  کاخوف نہ ہوتا ۔۔۔۔ 

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #44

    Bawa

    باوا بھائی! میری ایک درخواست ہے کہ آپ مومن کو ان بندھنوں سے آزاد کردیں جو اس کو یہاں لاتے وقت آپ نے باندھے تھے۔ میرے خیال میں اسے کھلا چھوڑدیں اور آپ درمیان سے ہٹ کر ذرا ایک سائیڈ پر ہوجائیں۔

    مجھے لگتا ہے اس میں بہت پوٹینشل ہے جو فورم کے در و دیوار ہلا ڈالے گا

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #45
    Bawa باوا بھائی! میری ایک درخواست ہے کہ آپ مومن کو ان بندھنوں سے آزاد کردیں جو اس کو یہاں لاتے وقت آپ نے باندھے تھے۔ میرے خیال میں اسے کھلا چھوڑدیں اور آپ درمیان سے ہٹ کر ذرا ایک سائیڈ پر ہوجائیں۔ مجھے لگتا ہے اس میں بہت پوٹینشل ہے جو فورم کے در و دیوار ہلا ڈالے گا

    عاطف بھائی

    کیوں قیامت کو آوازیں دے رہے ہیں؟

    پہلے کالی بھیڑ کی چیخیں تو بند کروا لیں، پھر مومن بھائی کو کھلا بھی چھوڑ دیں گے

    :hilar: :hilar: :hilar:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #46
    عاطف بھائی کیوں قیامت کو آوازیں دے رہے ہیں؟ پہلے کالی بھیڑ کی چیخیں تو بند کروا لیں، پھر مومن بھائی کو کھلا بھی چھوڑ دیں گے :hilar: :hilar: :hilar:

    یہی تو میں چاہتا ہوں کہ کالی بھیڑ کو کوئی ذبح کرے اور ثواب کمائے۔ آپ بس مومن کو لکھ دیں کہ جا سمرن جی لے اپنی زندگی۔

    پلیززززز

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #47
    یہی تو میں چاہتا ہوں کہ کالی بھیڑ کو کوئی ذبح کرے اور ثواب کمائے۔ آپ بس مومن کو لکھ دیں کہ جا سمرن جی لے اپنی زندگی۔ پلیززززز

    عاطف بھائی

    جو مزہ بھیڑ کو تڑپانے میں ہے وہ ذبح کرنے میں کہاں؟

    ذبح کرنے سے تو وہ ایک لمبی چیخ مارے گی اور ہمیشہ کیلیے خاموش ہو جائے گی

    پچھلے دس سالوں سے اس کی ظالم مومن کا نام کے لے کر جو چیخیں نکل رہی ہیں، پھر وہ کہاں سے سنیں گے؟

    :hilar: :hilar: :hilar:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #48
    عاطف بھائی جو مزہ بھیڑ کو تڑپانے میں ہے وہ ذبح کرنے میں کہاں؟ ذبح کرنے سے تو وہ ایک لمبی چیخ مارے گی اور ہمیشہ کیلیے خاموش ہو جائے گی پچھلے دس سالوں سے اس کی ظالم مومن کا نام کے لے کر جو چیخیں نکل رہی ہیں، پھر وہ کہاں سے سنیں گے؟ :hilar: :hilar: :hilar:

    باوا بھائی مومن جی کو تھوڑی اجازت دے ہی دیں

    فورم کو تلوار والا سین دیکھنے کو مانگتا

    :bigsmile:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #49
    عاطف بھائی جو مزہ بھیڑ کو تڑپانے میں ہے وہ ذبح کرنے میں کہاں؟ ذبح کرنے سے تو وہ ایک لمبی چیخ مارے گی اور ہمیشہ کیلیے خاموش ہو جائے گی پچھلے دس سالوں سے اس کی ظالم مومن کا نام کے لے کر جو چیخیں نکل رہی ہیں، پھر وہ کہاں سے سنیں گے؟ :hilar: :hilar: :hilar:

    باوا جی،
    اس بات میں شک نہیں ہے کہ یہ مومن بھائی کی کلاس نہیں ہے .

    موصوف مومن بھائی کے مقام تک تو پہنچ نہیں سکتے کہ اس عمر میں یہ کشٹ کون کرے سیدھی زمین پر چلنے سے سانس تو پھول جاتا ہے تو ہائکنک کے لئے تو کردار چاہئے . آپ ایسا کریں مومن بھائی کو محدود مدت کے لئے مزید گرنے کی اجازت دے دیں تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجاے گا

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    خیر اندیش

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #50

    باوا جی ۔۔۔میں تو جیو جی اور جیک سٹرا کی گالیوں سے بچنے کے لیے دم دبا کریہاں سے بھاگ گیا تھا لیکن اپکی پوسٹ مجھے پھر کھینچ لائی ۔۔۔

    چھترول تو میں نے اس دن ایک سائٹ پر رکھ دی تھی جس دن اپ نے میرے ہاتھ باندھ دیے اور مجھے یہاں اس سے روک دیا تھا۔۔۔

    ویسے اپ اور سائیٹ بھائی جس محارت سے ان کی چھترول کر رہے ہیں ان کی چیخیں دور دور تک سنائی دیتی ہیں ۔۔۔

    میں تو بس اپ کے حکم کے انتظار میں ہوں ۔۔۔جس دن اپ نے مجھے ازاد کر دیا اس دن یہاں کشتے کے پشتے لگ جائیں گیں ۔۔۔

    پھر اپنی جان بچانے کے لیے اس دن کی طرح یہ اپنی پوسٹیں لکھ کر ڈلیٹ کر تے پھریں گیں ۔۔۔کہ کہیں ایسا نہ ہو مصیبت سر پڑ جائے۔۔۔

    فورموں پر بھڑکیں تو بڑی بڑی مار لیتے ہیں ۔۔۔لیکن کسی کے سامنے بٹھ کر یہ ساری باتیں کرنے کا ان کے پاس حوصلہ نہیں ۔۔۔

    اگر اپنے قول کے سچے ہوتے ان کو کسی کاخوف نہ ہوتا ۔۔۔۔

    مومن جی یہ محاورتا ” لکھا ہے یا جلنے سڑنے سے واقعی دم نکل آئی ہے ؟؟

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #51

    کیا کہنے اس گھمنڈ کے۔۔۔لگتا ہے سلیم رضا نے کچھ زیادہ ہی پھونک بھر دی ہے ۔۔۔۔احتیاط سے کہیں پھٹ ہی نہ جائے۔۔۔

    تمہاری حالت واقعی قابل رحم ہوچکی ہے یہ تو تم دیکھ چکے ہو کہ تبلیٖغی ہونا اب عوام سے جوتے کھانے کے مترادف ہے اوپر سے منافقت کی نشانیاں بھی پوری ہیں حسد بھی ساتھ ساتھ چلتا ہے دیکھنا کہیں گاڑی کے آگے نہ لیٹ جانا؟

    :yapping:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #52
    مومن جی یہ محاورتا ” لکھا ہے یا جلنے سڑنے سے واقعی دم نکل آئی ہے ؟؟

    جیو جی بھائی

    یقین کریں، میں بھی مومن بھائی کو دم لگوانے کی مبارکباد دینے لگا تھا

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    اب یہ تبدیلی نہیں ہے تو اور کیا ہے؟

    :bigthumb:

    مومن

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #53
    باوا جی، اس بات میں شک نہیں ہے کہ یہ مومن بھائی کی کلاس نہیں ہے . موصوف مومن بھائی کے مقام تک تو پہنچ نہیں سکتے کہ اس عمر میں یہ کشٹ کون کرے سیدھی زمین پر چلنے سے سانس تو پھول جاتا ہے تو ہائکنک کے لئے تو کردار چاہئے . آپ ایسا کریں مومن بھائی کو محدود مدت کے لئے مزید گرنے کی اجازت دے دیں تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجاے گا :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: خیر اندیش

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    کیا آپ بھی عاطف بھائی کی طرح عید سے پہلے ہی ظالم مومن کے ہاتھوں بھیڑ ذبح کروانے پر تلے ہوئے ہیں؟

    کچھ تو ترس کھائیں بیچاری نائکہ پر، اب تو فکری بیواوں کو داد دینے کے لئے بتیسی بھی مشکل سے ہلا پاتی ہے

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #54
    باوا بھائی مومن جی کو تھوڑی اجازت دے ہی دیں فورم کو تلوار والا سین دیکھنے کو مانگتا :bigsmile:

    جیو جی بھائی

    مجھے مولا جٹ کا وہ ڈائیلاگ یاد آ رہا ہے

    ستے مومن نوں نہ جگا جواناں

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #55
    میری ایک درخواست ہے کہ آپ مومن کو ان بندھنوں سے آزاد کردیں جو اس کو یہاں لاتے وقت آپ نے باندھے تھے۔ میرے خیال میں اسے کھلا چھوڑدیں اور آپ درمیان سے ہٹ کر ذرا ایک سائیڈ پر ہوجائیں۔

    کاش فنڈویانِ کرام کو بین السطور پڑھنا آتا ہوتا۔۔۔۔۔

    کافی سال پہلے خطبہَ حُجتہ الوداع کی ایک پیروڈی لکھی تھی۔۔۔۔۔ اُس تحریر کا ایک جملہ ذہن میں آرہا ہے۔۔۔۔۔

    ۔

    ۔

    بے شک ایڈمن وہ نہیں جو ہر بات کو کھول کھول کر بیان کرے۔۔۔۔۔ پوشیدہ پیغام ہیں اس کی تحریروں میں، اگر تم شعور رکھتے ہو۔۔۔۔۔

    ۔

    ۔

    کاش بین السطور پڑھنا آتا ہوتا۔۔۔۔۔ مگر یہاں تو یہ حال ہے کہ۔۔۔۔۔

    پنجابیوں نے سکندر کے پچھواڑے میں تیر گھُسا کر اُس کو واپس مقدونیہ بھاگنے پر مجبور کردیا۔۔۔۔۔

    :facepalm: :cwl: :facepalm:

    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #56

    مومن کا ایک اور شاہکار

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #57

    مومن کا ایک اور شاہکار

    ویسے اس چول کو یہ نہیں پتہ کہ اگر کوئی راستہ بھول کر اس کے اجڑے دیار پہنچ بھی گیا تو وہ دانش گردی کو گوگل کر کے یہاں پہنچ ہی جایے گا اور واپس شاید کبھی نہ جایے تو ایک حساب سے باوا بھائی کی بات ٹھیک ہی ہے کہ مفت کی پبلسٹی ہے مگر اس کی چولیں اب ناقابل برداشت ہوتیں جا رہیں ہیں میرے خیال میں باوا بھائی کو ایک دفعہ سمرن کو اجازت دے دینی چاہیے تاکہ سمرن کو اپنی اوقات کا پتہ چلے لیکن پھر وہ کالی بھیڑ والی بات بھی ٹھیک کہ اصل میں ذات کی کور کلی ہے تبدیل نہیں ہونے کی

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #58
    کاش فنڈویانِ کرام کو بین السطور پڑھنا آتا ہوتا۔۔۔۔۔ کافی سال پہلے خطبہَ حُجتہ الوداع کی ایک پیروڈی لکھی تھی۔۔۔۔۔ اُس تحریر کا ایک جملہ ذہن میں آرہا ہے۔۔۔۔۔ ۔ ۔ بے شک ایڈمن وہ نہیں جو ہر بات کو کھول کھول کر بیان کرے۔۔۔۔۔ پوشیدہ پیغام ہیں اس کی تحریروں میں، اگر تم شعور رکھتے ہو۔۔۔۔۔ ۔ ۔ کاش بین السطور پڑھنا آتا ہوتا۔۔۔۔۔ مگر یہاں تو یہ حال ہے کہ۔۔۔۔۔ پنجابیوں نے سکندر کے پچھواڑے میں تیر گھُسا کر اُس کو واپس مقدونیہ بھاگنے پر مجبور کردیا۔۔۔۔۔ :facepalm: :cwl: :facepalm:

    یار ویسے کبھی سوچا ہے کہ آپ لوگ ہر وقت یہی لکھتے ہو کہ سکندر نے یہ کیا پنجابی نے یہ کیا یا یہ نہیں کیا

    تم لوگوں نے سواے سازشوں کے کچھ اور کیا ہو تو وہ بھی سنہری حروف میں یہاں لکھنا پلیز

    :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl:

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #59
    کاش فنڈویانِ کرام کو بین السطور پڑھنا آتا ہوتا۔۔۔۔۔ کافی سال پہلے خطبہَ حُجتہ الوداع کی ایک پیروڈی لکھی تھی۔۔۔۔۔ اُس تحریر کا ایک جملہ ذہن میں آرہا ہے۔۔۔۔۔ ۔ ۔ بے شک ایڈمن وہ نہیں جو ہر بات کو کھول کھول کر بیان کرے۔۔۔۔۔ پوشیدہ پیغام ہیں اس کی تحریروں میں، اگر تم شعور رکھتے ہو۔۔۔۔۔ ۔ ۔ کاش بین السطور پڑھنا آتا ہوتا۔۔۔۔۔ مگر یہاں تو یہ حال ہے کہ۔۔۔۔۔ پنجابیوں نے سکندر کے پچھواڑے میں تیر گھُسا کر اُس کو واپس مقدونیہ بھاگنے پر مجبور کردیا۔۔۔۔۔ :facepalm: :cwl: :facepalm:

    پنجابیوں کی طاقت کو انڈر ایسٹیمیٹ نہ کریں … یہ بھی ممکن ہے کہ پنجابیوں نے اپنا تیر اپنے ہی پچھواڑے میں مار کر یہ مشہور کر دیا ہو ..۔ کہ ہم نے سکندر کے پچھواڑے میں تیر گھُسا کر اُس کو واپس مقدونیہ بھاگنے پر مجبور کردیا

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #60
    پاکستان کی سیاسی صورتحال کے حوالے سے یہ بات نہایت واضح ہے کہ پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ سیاسی حوالوں سے سب سے زیادہ اثر و نفوذ رکھتی ہے۔۔۔۔۔ اکثر یہ بھی کہا جاتا ہے کہ تمام سیاستدانوں کو کم از کم ایک حوالے سے متفق ہونا پڑے گا کہ سیاستدان ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے آلہِ کار نہ بنیں۔۔۔۔۔ باقی ایک دوسرے سے اختلافی سیاست کرتے رہیں لیکن جب ایک باہر کا بندہ( یعنی ملٹری اسٹیبلشمنٹ) اِس میدان مَیں گھسنے کی کوشش کرے تو آپ(یعنی سیاستدان) کو یہ نہیں ہونے دینا ورنہ یہ میدان آپ(سیاستدان) کے ہاتھ سے نکل جائے گا۔۔۔۔۔ اِس رائے یا تجویز سے مَیں مکمل اتفاق تو نہیں کرتا کہ میرا زور سیاستدانوں سے زیادہ عوام پر ہوتا ہے مگر بہرحال یہ تجویز پھر بھی بہتر ہے۔۔۔۔۔ لیکن اگر پاکستان کی سیاسی تاریخ کا جائزہ لیا جائے تو واضح طور پر معلوم ہوجاتا ہے کہ اب تک ایسا نہیں ہوسکا ہے۔۔۔۔۔ ہر دور میں ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو کوئی نہ کوئی ایسا سیاستدان مل جاتا ہے جو اُن کا آلہِ کار بننے کو بخوشی تیار ہوجاتا ہے اور ملک کی سیاسی کِشتی میں سوراخ کرنا شروع کردیتا ہے(ظاہر سی بات ہے اپنے سیاسی فائدے کیلئے)۔۔۔۔۔

    ایک بالکل ایسی ہی صورتحال یہاں پر بھی ہے۔۔۔۔۔ یہ جگہ ایک لحاظ سے ہمارا سائبر گھر ہے۔۔۔۔۔ ہم کم و بیش یہاں روزانہ آتے ہیں، متفرق معاملات پر اپنی اپنی ماہرانہ رائے دیتے ہیں(کچھ حضرات کچھ خطرناک معاملات میں البتہ گھونگھٹ کاڑھ کر بیٹھنے کو ترجیح دیتے ہیں کہ اُن کو اپنی رائے دینے میں بھی سخت مسئلہ ہوتا ہے)، اپنے اپنے مُرغے لڑاتے ہیں، مبارک اوقات میں پی ایچ ڈی درجے کی چَولوں کا بھی بیان ہوتا ہے، لڑائی جھگڑے بھی ہوتے ہیں جو کبھی کبھار ایک دوسرے کی ماں بہن کے جسمانی اعضاء تک بھی پہنچ جاتے ہیں، فنڈویانِ کرام ایک دوسرے کی چمپی مالش پر بھی مکمل ایمان رکھتے ہیں، بسا اوقات بنو فنڈوئین کے اراکین ایک دوسرے کی بغلوں میں تو کبھی کبھار خود اپنی بغلوں میں انگلیاں ڈال کر ایک دوسرے کو ہنساتے رہتے ہیں اور مومنین کو ہنستا دیکھ کر بنو ملحدین کے اراکین کا دل بھی بہلتا رہتا ہے۔۔۔۔۔ خیر اصل نکتہ یہ ہے کہ یہ ہماری بیٹھک ہے، ہماری جگہ ہے۔۔۔۔۔ کوئی اور ایسا سمجھتا ہو یا نہ سمجھتا ہو، لیکن مَیں ایسا ضرور سمجھتا ہوں۔۔۔۔۔ اگر ہمیں ایک دوسرے سے لڑنا بھی ہے(اور لڑنا ضروری ہے) تو ہمیں یہاں آکر ہی لڑنا ہوگا۔۔۔۔۔

    اب ہوتا یہ ہے کہ اِس گھر میں ایک تبلیغی کی آمد ہوتی ہے جو کہتا ہے کہ یہ آمدِ مبارک اِسی گھر کے ایک معزز رُکن کی وجہ سے ہے۔۔۔۔۔ اب اَمر واقعہ یہ ہے کہ وہ تبلیغی ایک عدد بالکل خالی مکان کا مالک ہے اور کرائے داروں کی سخت تلاش میں ہے۔۔۔۔۔  اب وہ بابرکت تبلیغی سب سے پہلے اِس گھر پر ایک سائن بورڈ لگاتا ہے جس پر جَلی حُروف میں لکھا ہے کہ میرا مکان کرائے داروں کیلئے خالی ہے۔۔۔۔۔ اور اِس گھر کے کچھ برگشتہ اراکین کو اِس گھر سے ہجرت کرانے کی خاطر بہلانے پھسلانے کی کوشش کرتا ہے۔۔۔۔۔ مگر ناکام ہوتا ہے۔۔۔۔۔ اب یہ بات شک و شُبہ سے بالاتر ہے کہ یہ تبلیغی انتہاء درجہ کا چالاک ہے۔۔۔۔۔ اتنا چالاک کہ اِس گھر کے معزز اراکین تو تبلیغی کے آگے پانی بھرتے ہیں، اِس گھر کے معزز دماغوں کو تو جیب میں ریزگاری کی صورت میں رکھتا ہے کہ کہیں بھیک میں دینے کے کام آسکیں۔۔۔۔۔ اب تبلیغی اپنی حکمتِ عملی ذرا بدلتا ہے(یاد رہے کہ تبلیغی کی حکمتِ عملی تبدیل ہوتی ہے لیکن آخری منزل وہی رہتی ہے) اور گھر کی انتظامیہ اور گھر کے اراکین کے درمیان مالی معاملات کو لے کر وسوسے ڈالنے کی کوشش کرتا ہے۔۔۔۔۔ لیکن یہ کوشش بھی ناکام ہوجاتی ہے۔۔۔۔۔ اب پھر حکمتِ عملی بدلتی ہےاور کِلک بَیٹ میں تبدیل ہوجاتی ہے۔۔۔۔۔ یعنی آخری منزل وہی ہے کہ اپنے خالی الخالی مکان سے کچھ مالی منفعت حاصل ہوسکے۔۔۔۔۔

    مگر اِس گھر کے کچھ معزز بند دماغ تو ایسے ہیں جو بخوشی اپنے نفسیاتی فائدے کے خاطر شاطر تبلیغی کی ٹانگوں کے درمیان کھیلنے کیلئے تیار ہوجاتے ہیں جیسے پاکستان کے سیاستدان وقت پڑنے پر ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں میں کھیلنے کیلئے تیار ہوجاتے ہیں۔۔۔۔۔

    اب میرا ذاتی نکتہِ نظر یہ ہے کہ یہ چالاک تبلیغی اِس گھر کیلئے ایک خطرہ ہے اور رہے گا۔۔۔۔۔ لیکن یاد رہے مَیں اِس تبلیغی کو گھر سے مکمل طور پر نکالنے کو بہتر حکمتِ عملی نہیں سمجھتا۔۔۔۔۔ مجھے اندازہ ہے کہ اگر تبلیغی کو اِس گھر سے باذلت طریقے سے نکالا گیا تو یہ تبلیغی کیا کرے گا۔۔۔۔۔ یہ اِس جگہ کو تباہ کرنے کی کوشش کرے گا۔۔۔۔۔

    پسِ تحریر۔۔۔۔۔

    کچھ عرصہ پہلے مَیں نے انتظامیہ سے پوچھا تھا کہ یہ ویب سائٹ اتنی سلو کیوں چل رہی ہے تو انتظامیہ نے کہا کہ اچانک کچھ عرصہ سے اِس ویب سائٹ کو ہیک کرنے کی کوششیں ہورہی ہیں اور روزانہ کی بنیادوں پر سب سے زیادہ کوشش ایڈمن کی آئی ڈی کو ہیک کرنے کی ہو رہی ہے۔۔۔۔۔ مَیں کسی پر الزام نہیں لگارہا مگر مجھے ذرا ذرا اندازہ ہے کہ ویب سائٹ پر ہیکنگ حملوں کے پیچھے کون ہوسکتا ہے۔۔۔۔۔ اور وہ شخص ایڈمن کی آئی ڈی کو کیوں ہیک کرنا چاہتا ہے، میرے خیال میں جن کے پاس بھی تھوڑا بہت دماغ ہے وہ نکتے ملا کر سمجھ سکتے ہیں کہ اگر ایڈمن کی آئی ڈی ہیک ہوگئی تو اُس آئی ڈی سے کیا کچھ پوسٹ کیا جاسکتا ہے اور یہ فورم پاکستان سے آپریٹ ہوتا ہے۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 65 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi