Viewing 20 posts - 141 through 160 (of 272 total)
  • Author
    Posts
  • Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #141
    کل جب مَیں یہ تھریڈ پڑھ رہا تھا تو مَیں بھی بالکل یہی سوچ رہا تھا۔۔۔۔۔ تنکوں کا سہارا۔۔۔۔۔ کسی بھی نکتہ کی وضاحت مانگی جائے تو مادام جھٹ سے اپنی زنبیل سے ایک عدد غامدانہ ویڈیو نکال کر حاضر کردیتی ہیں۔۔۔۔۔ ۔ ۔ پچھلے فورم پر ایک بندہ ہوتا تھا۔۔۔۔۔ میری طرح ہی ایتھیئسٹ ایگنوسٹک تھا مگر کبھی اپنے خود کے دلائل نہیں دیتا تھا۔۔۔۔۔ بس ویڈیوز یا آرٹیکل لگادیا کرتا تھا۔۔۔۔۔ یعنی اپنی ذاتی عمارتِ الحاد کی بنیاد ذرا کمزور تھی۔۔۔۔۔ پھر ایک دن عمارت ہی ڈھے گئی۔۔۔۔۔ وہ بندہ آخری اطلاعات آنے تک دیپک چوپڑا کا مرید ہوچکا تھا۔۔۔۔۔ :facepalm: ;-) :facepalm: ™©

    دیپک چوپڑا نے بھی لوگوں کا اچھا خاصہ چوپڑا کیا ہے ، کسی زمانے میں گورے سعادت کے پٹوارے کھولے اس کے روبرو اپنی حیات کے منفی اثرات کو زائیل کرنے کے لیے معرفت کے بڑے بڑے کیپسول نگلتے تھے ، پھر مریکل آف ٹائم کے تحت ، دیپک چوپڑا کے دھکتے ہوئے چہرے پر وقت کے کوڑے اپنے نشان چھوڑ گئے اور پھر چراغوں میں تیل نہ رہا ۔اب چوپڑا صاحب معادنیات میں پی ایچ ڈی فرما رہے ہیں ۔

    ۔

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #142

    بھیا ، تصوف سے متاثر ہونا اور تصوف کی پریکٹس کرنا دو الگ باتیں ہیں ۔ ایک وڈیو کی بنیاد پر آپ انکا تصوف پر نکتہ نظر جان نہیں سکتے ۔

    زیدی صاحب آج کل آپ کو کچھ نان پریکسٹنگ مسلمان ملیں گے … لیکن خود کو کہتے مسلمان ہوں … اسلام کو برحق سمجتھے ہوں گا .. غامدی صاحب کا بھی یہی مدعا تھا ویڈیو میں وہ شائد پریکسٹنگ صوفی نہ ہوں لیکن تصوف کی تعلیمات سے انکار نہیں کرتے .. … ویڈیو میں ان نقطہ نظر تصوف کے اوپر صاف ہے ااپ اگر تسلیم نہیں کرنا چھہ رہے تو کیا کیا جا سکتا ہے

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #143
    ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن دل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے :cwl: ;-) :cwl: ™© یہ بات۔۔۔۔۔ یہ بات کی ناں آپ نے۔۔۔۔۔ مَیں بھی مسلمانوں کو کہتا رہتا ہوں کہ کم بختو انسان کے بچے بنو۔۔۔۔۔ کیوں اپنے آپ کو سگِ مدینہ کہتے اور کہلواتے رہتے ہو۔۔۔۔۔ مگر کیا کیا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔ کاش اِس زمانے میں دماغی ٹرانسپلانٹ ممکن ہوتا۔۔۔۔۔

    لگتا ہے خلائ مخلوق نے آپ کی تعطیلات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے آپ کا دماغی ٹرانسپلانٹ کر چھوڑا ہے :serious:

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #144

    زیدی صاحب آج کل آپ کو کچھ نان پریکسٹنگ مسلمان ملیں گے … لیکن خود کو کہتے مسلمان ہوں … اسلام کو برحق سمجتھے ہوں گا .. غامدی صاحب کا بھی یہی مدعا تھا ویڈیو میں وہ شائد پریکسٹنگ صوفی نہ ہوں لیکن تصوف کی تعلیمات سے انکار نہیں کرتے .. … ویڈیو میں ان نقطہ نظر تصوف کے اوپر صاف ہے ااپ اگر تسلیم نہیں کرنا چھہ رہے تو کیا کیا جا سکتا ہے

    میرے یا آپ کے کہنے سے تو غامدی صاحب صوفی بننے سے رہے ، لگتا ہے اب زبردستی ہی ان کے حلق میں تصوف کی گولیاں انڈیلنی پڑیں گی ۔

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #145

    لگتا ہے خلائ مخلوق نے آپ کی تعطیلات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے آپ کا دماغی ٹرانسپلانٹ کر چھوڑا ہے

    :serious:

    ناں ناں ناں۔۔۔۔۔ یہ ذرا آف ٹارگٹ ہے۔۔۔۔۔

    جملے بازی میں، مَیں آپ سے ذرا کرارے جواب کی توقع کررہا تھا۔۔۔۔۔

    مگر غلطی میری ہے جو آپ سے توقع رکھی۔۔۔۔۔

    :facepalm: :cwl: :facepalm: ™©

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #146
    لگتا ہے سلام صاحب نے شرارت سے فکری بیواؤں کی نائیکہ کے ایسا کیا غلط کیا تھا جو وہ دس سال بعد آج بھی ہر پی ایچ ڈی کو سلام صاحب سمجھ کر چیخیں مار اٹھتی ہے

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    SAIT

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #147

    باوا جی ۔۔یہ نائیکہ پہلے تو گالی دیتی تھی اب چیخنا چلانا بھی شروع کر دیا ۔۔۔

    اخر دنشگردی کی انتظامیہ اسلام پر بکواس کرنے والوں کو بھی بین کرنے پر مجبور ہو گئی ۔۔۔

    آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا؟

    Judge
    Moderator
    Offline
      #148
      لگتا ہے سلام صاحب نے شرارت سے فکری بیواؤں کی نائیکہ کے اندر سوکھا بازو گھسا کر مٹھی کھول دی تھی جو دس سال بعد آج بھی ہر پی ایچ ڈی کو سلام صاحب سمجھ کر چیخیں مار اٹھتی ہے :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: SAIT

      I personally know some women who regularly visit this forum. Bawa ! Do you think your post is not objectionable for my sisters here?

      Avoid being vulgar . Its a request.

      Zaidi
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #149
      ناں ناں ناں۔۔۔۔۔ یہ ذرا آف ٹارگٹ ہے۔۔۔۔۔ جملے بازی میں، مَیں آپ سے ذرا کرارے جواب کی توقع کررہا تھا۔۔۔۔۔ مگر غلطی میری ہے جو آپ سے توقع رکھی۔۔۔۔۔ :facepalm: :cwl: :facepalm: ™©

      آپ خفا نہ ہوں ، یقین جانیے واپسی کے سفر کے بعد کئ جنتیوں کو میں نے خود تہجد پڑھتے دیکھا ہے ۔ میں سمجھا شاید آپ کا سافٹ ویر بھی خلائ مخلوق کے ہاتھوں اپ ڈیٹ اور اپ گریڈ ہوچکا ہے :serious: ۔

      Zaidi
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #150

      باوا جی ۔۔یہ نائیکہ پہلے تو گالی دیتی تھی اب چیخنا چلانا بھی شروع کر دیا ۔۔۔

      اخر دنشگردی کی انتظامیہ اسلام پر بکواس کرنے والوں کو بھی بین کرنے پر مجبور ہو گئی ۔۔۔

      آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا؟

      مومن بھائ ، آپ بھی اس کار خیر میں حصہ لے سکتے ہیں بشرطہ آپ انہیں بھی اللہ کی مخلوق سمجھیں اور ان سے نرمی سے گفتگو کریں ۔

      Ghost Protocol
      Participant
      Offline
      • Expert
      #151
      گھوسٹ پروٹوکول بھائی آپ بھی پکّے پکّے مولوی نکلے ہیں :bigsmile: میں تو آپ کو اپنے جیسا دین و دنیا سے نا بلد ہی سمجھتا تھا :lol: :hilar:

      :cwl: :cwl: :cwl:

      باوا جی،
      لوگوں نے مجھے بہت کچھ کہا ہے مگر آج تک کسی نے اتنا بڑا بہتان نہیں لگایا ہے

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #152
      I personally know some women who regularly visit this forum. Bawa ! Do you think your post is not objectionable for my sisters here? Avoid being vulgar . Its a request.

      بہت شکریہ جج صاحب, جو حکم سر آنکھوں پر

      میں پوسٹ ایڈیٹ کر دیتا ہوں

      آپ کا کام ریکویسٹ کرنا نہیں ہے، حکم جاری کرنا ہے

      Zaidi
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #153
      I personally know some women who regularly visit this forum. Bawa ! Do you think your post is not objectionable for my sisters here? Avoid being vulgar . Its a request.

      Judge sahib:

      Stop staring the women on this forum . let ask their opinion about the Bawa Ji’s posts . May be the only reason they visit this site is because of the Bawa Ji’s posts  :) ?

      Ghost Protocol
      Participant
      Offline
      • Expert
      #154

      آپ نے تقریبا” ٹھیک ٹھیک دونوں کے انداز فکر کی تعبیر کی ہے ، ڈاکٹر اسرار احمد کے نزدیک ،پاکستان کی حد تک، ایسی کون کون سی طاقتیں موجود ہیں، جن کے ھاتھ میں اصل اقتدارہے اور جو آج تک پاکستان کے ٹھیکیدار بنے ہوئے ہیں اور ڈاکٹر صاحب کی رائے میں اسلامی شرعی نظام کی راہ میں رکاوٹ ہیں ؟۔۔

      میں نے مولانہ صاحب کو براہ راست مقتدرہ قوتوں کا تذکرہ کرتے نہیں سنا ہے مگر میرا گمان ہے کہ انکے تصور اسلام میں وہ ہر اس قوت سے لڑنے کے لئے آمادہ ہیں جو انکی راہ میں رکاوٹ ہو جسمیں روایتی سیاسی پارٹیاں بھی شامل ہوں گیں

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #155
      :cwl: :cwl: :cwl: باوا جی، لوگوں نے مجھے بہت کچھ کہا ہے مگر آج تک کسی نے اتنا بڑا بہتان نہیں لگایا ہے

      گھوسٹ پروٹوکول بھائی

      آپکا تو مولانا مودودی، مولانا غامدی اور مولانا اسرار احمد کے بارے میں اچھا خاصا نالج ہے

      میرا مولانا مودودی کے بارے نالج “اک مودودی، سو یہودی”، مولانا غامدی کے بارے میں “مسلمانوں کی کالی بھیڑوں کو کافر بنانے والا” اور مولانا اسرار احمد کے بارے میں “قومی پرچم کو سیلیوٹ کرنے والے کو مشرک بنانے والا” تک محدود ہے

      :bigsmile: :lol: :hilar:

      Zinda Rood
      Participant
      Offline
      • Professional
      #156
      ظلم ہے۔۔ سراسر ظلم ہے۔۔۔ اب بیچارہ گندے لطیفے کہاں جاکر سنایا کرے۔ :cwl: :cwl: ۔۔۔
      Judge
      Moderator
      Offline
        #157
        Judge sahib: Stop staring the women on this forum . let ask their opinion about the Bawa Ji’s posts . May be the only reason they visit this site is because of the Bawa Ji’s posts :) ?

        I assumed you very sensible and mature person but I was wrong.

        Women who come here are my sisters and daughters. Why would I stare at them?

        My real sisters visit here regularly to gain political and social knowledge and you think females will come here to get chaska from vulgar posts?

        Judge
        Moderator
        Offline
          #158
          ظلم ہے۔۔ سراسر ظلم ہے۔۔۔ اب بیچارہ گندے لطیفے کہاں جاکر سنایا کرے۔ :cwl: :cwl: ۔۔۔

          You Mr.

          Stop provoking him.

          Zaidi
          Participant
          Offline
          • Advanced
          #159
          I assumed you very sensible and mature person but I was wrong. Women who come here are my sisters and daughters. Why would I stare at them? My real sisters visit here regularly to gain political and social knowledge and you think females will come here to get chaska from vulgar posts?

          Don’t take word staring in a wrong sense. I have seen fathers staring their daughters to keep them away from bad stuff. It is only fair to ask them what do they think of the Bawa Ji’s posts. Not everything he writes could be misconstrue. My apology if my post hurt your feelings.

          Bawa
          Participant
          Offline
          • Expert
          #160
          You Mr. Stop provoking him.

          جج صاحب

          علامہ اقبال کی فکری بیوہ کہنا چاہتی ہے کہ گندے لطیفے اس کے پاس جا کر اسے سنایا کروں اور ساتھ ساتھ اس کا مجرا بھی دیکھا کروں

          یہ فکری بیوہ کا “شریف لوگوں” کو پھنسانے کا پرانا طریقہ واردات ہے

          :bigsmile: :lol: :hilar:

        Viewing 20 posts - 141 through 160 (of 272 total)

        You must be logged in to reply to this topic.

        ×
        arrow_upward DanishGardi