Thread: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

Home Forums Islamic Corner ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 272 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    Judge
    Moderator
    Offline
    • Threads: 2
    • Posts: 337
    • Total Posts: 339
    • Join Date:
      20 Mar, 2020

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    پہلی ویڈیو میں غامدی صاحب محی الدین عربی کی بات کر رہے ہیں اور ان کے عقیدے کو بیان کر رہے ہیں نادان کی لگائی گئی ویڈیو میں وہ اس بات کی نفی کر رہے ہیں کے وہ اس عقیدے پر یقین نہی رکھتے

    This is my point. Very good

    #42
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 4257
    • Posts: 2747
    • Total Posts: 7004
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    اس میں وہ تفصیلی تصوف پر بیان دے رہے تھے ..اس چھوٹے سے کلپ میں بھی واضح طور پر کہہ رہے ہیں کہ ہمارے نزدیک ہمارے بنی آخری ہیں .

    اس کلپ میں وہ زور ابن عربی کی بات پر دے رہے ہیں اور ابن عربی بڑے پاے کے عالم تھے …. مگر یہ بھی نہیں کہ رہے وہ کے ابن عربی نے غلط کہا یا لکھا

    #43
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 108
    • Posts: 15117
    • Total Posts: 15225
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    You mean the origen of qadiyaniyat is based on sufi ism? But mirza was deobandi before this claim. You know deobandi sect is against sufism.

    مجھے ڈھونڈ لینے دیں ..مجھے ان کی پرانی ویڈیوز تو مل رہی ہیں ..اس میں آواز صاف نہیں ..جو میں نے دیکھی ہیں ..وہ بہت واضح ہیں ..انہوں نےصوفیاء  کرام کی تمام کتابوں اور عقائد کا ذکر کیا ہے …وہ ایک علمی گفتگو ہے ..کسی کی حمایت یا مخالفت میں نہیں

    • This reply was modified 3 months, 4 weeks ago by نادان.
    #44
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 108
    • Posts: 15117
    • Total Posts: 15225
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    اس کلپ میں وہ زور ابن عربی کی بات پر دے رہے ہیں اور ابن عربی بڑے پاے کے عالم تھے …. مگر یہ بھی نہیں کہ رہے وہ کے ابن عربی نے غلط کہا یا لکھا

    پوری ویڈیوز میں وہ صوفیا کے عقائد پر علمی گفتگو کر رہے ہیں ..اور وہ ان کے عقائد سے اتفاق نہیں رکھتے ..اس چھوٹے کلپ میں فکری بد دیانتی کا شاندار مظاہرہ ہے

    #45
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 4257
    • Posts: 2747
    • Total Posts: 7004
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    پہلی ویڈیو میں غامدی صاحب محی الدین عربی کی بات کر رہے ہیں اور ان کے عقیدے کو بیان کر رہے ہیں نادان کی لگائی گئی ویڈیو میں وہ اس بات کی نفی کر رہے ہیں کے وہ اس عقیدے پر یقین نہی رکھتے

    ایک ویڈیو نیو اور ایک اولڈ ہے

    #46
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 108
    • Posts: 15117
    • Total Posts: 15225
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    پہلی ویڈیو میں غامدی صاحب محی الدین عربی کی بات کر رہے ہیں اور ان کے عقیدے کو بیان کر رہے ہیں نادان کی لگائی گئی ویڈیو میں وہ اس بات کی نفی کر رہے ہیں کے وہ اس عقیدے پر یقین نہی رکھتے

    اس کی وضاحت کریں

    #47
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 739
    • Posts: 8779
    • Total Posts: 9518
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    سہراب – بس اپنے کرنٹ والے بابے سے غامدی صاحب کو ایسا کرنٹ لگوا کے ان کا فیوز اڑ جائے

    :serious:

    these are the actual believes of ghamidi
    #48
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 108
    • Posts: 15117
    • Total Posts: 15225
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    This is my point. Very good

    آپ کیا سمجھے ہیں

    #49
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 739
    • Posts: 8779
    • Total Posts: 9518
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    کے وہ ختم نبوت پر یقین رکھتے ہیں اور اس پر کوئی گنجائش نہی

    اس کی وضاحت کریں
    #50
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 4257
    • Posts: 2747
    • Total Posts: 7004
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    You mean the origen of qadiyaniyat is based on sufi ism? But mirza was deobandi before this claim. You know deobandi sect is against sufism.

    جج صاحب …. احمدی مسلم اب بھی دیوبند عقائد کو فالو کرتے ہیں

    #51
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 586
    • Posts: 4883
    • Total Posts: 5469
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    سہراب – بس اپنے کرنٹ والے بابے سے غامدی صاحب کو ایسا کرنٹ لگوا کے ان کا فیوز اڑ جائے :serious:

    peer tokay wala ghamidi k liye theek rahe ga

    #52
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 108
    • Posts: 15117
    • Total Posts: 15225
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    جج صاحب …. احمدی مسلم اب بھی دیوبند عقائد کو فالو کرتے ہیں

    معلومات کا شکریہ

    #53
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 4257
    • Posts: 2747
    • Total Posts: 7004
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    پوری ویڈیوز میں وہ صوفیا کے عقائد پر علمی گفتگو کر رہے ہیں ..اور وہ ان کے عقائد سے اتفاق نہیں رکھتے ..اس چھوٹے کلپ میں فکری بد دیانتی کا شاندار مظاہرہ ہے

    وہ ابن عربی کے عقائد سے اتفاق رکھیں یا انھے نہ مانیں یہ انکا مسلہ ہے …. میرے خیال میں اس میں کوئی فکری بدیانتی نہیں … جو کہا وہ سامنے ہے

    #54
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 586
    • Posts: 4883
    • Total Posts: 5469
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    This is my point. Very good

    read post no 42

    #55
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 108
    • Posts: 15117
    • Total Posts: 15225
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    وہ ابن عربی کے عقائد سے اتفاق رکھیں یا انھے نہ مانیں یہ انکا مسلہ ہے …. میرے خیال میں اس میں کوئی فکری بدیانتی نہیں … جو کہا وہ سامنے ہے

    بد دیانتی یہ ہے کہ آپ سیاق و سباق سے ہٹا  کر کلپ پیش کریں

    #56
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 108
    • Posts: 15117
    • Total Posts: 15225
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    read post no 42

    آپ نے ان پر درود کے حوالے سے بھی الزام لگایا تھا ..حسن نے دوسری تھریڈ میں یہ وڈیو لگائی تھی ..اور مجھے یقین ہے کہ آپ نے نہیں دیکھی ہو گی

    #57
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 586
    • Posts: 4883
    • Total Posts: 5469
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    آپ نے ان پر درود کے حوالے سے بھی الزام لگایا تھا ..حسن نے دوسری تھریڈ میں یہ وڈیو لگائی تھی ..اور مجھے یقین ہے کہ آپ نے نہیں دیکھی ہو گی

    main is fitnay ko nahi sunon ga

    #58
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 108
    • Posts: 15117
    • Total Posts: 15225
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    main is fitnay ko nahi sunon ga

    نہ سنو ..جو بہتان آپ ان کو سنیں بغیر لگا رہے ہیں ..روز قیامت آپ جواب دہ ہونگے ..میں نہیں ..

    آپ سے اس معاملے پر مزید گفتگو بیکار ہے

    #59
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 586
    • Posts: 4883
    • Total Posts: 5469
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    نہ سنو ..جو بہتان آپ ان کو سنیں بغیر لگا رہے ہیں ..روز قیامت آپ جواب دہ ہونگے ..میں نہیں .. آپ سے اس معاملے پر مزید گفتگو بیکار ہے

    theek hai

    #60
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 108
    • Posts: 15117
    • Total Posts: 15225
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 272 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!