Home Forums Islamic Corner ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

Viewing 20 posts - 221 through 240 (of 272 total)
  • Author
    Posts
  • #221
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 2748
    • Total Posts: 2764
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    اقبال کو یوں لکھنا چاہئے تھا۔۔۔۔۔

    سُچی مالش اُس کو کہتے ہیں

    چُبھے کانٹا جو معزز بلاگر کے مقامِ خاص میں

    تو فورم کا اکلوتا حق پرست بیتاب ہوجائے

    :cwl: ;-) :cwl: ™©

    • This reply was modified 11 months, 3 weeks ago by BlackSheep.
    #222
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 164
    • Posts: 5438
    • Total Posts: 5602
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    اپ دونوں بھائی اگر پرانی پوسٹ بھی پڑھ لیا کریں تو آپ کو بات سچ جاننے میں آسانی ہو گی … ابی اپ مجھ سے جس سچ کی تعریف پوچھ رہے ہیں وہ ساری پوسٹ زیدی صاحب کی پوسٹ کے تناظر میں ہوئی ہے .. اگر آپ باوا کا خیال چھوڑ کر ان کی پوسٹ پڑھ کر میرا جواب پڑھیں تو آپ کو سچ کی تعریف بھی مل جاے گی .

    انسیف صاحب،
    پچھلے کچھ عرصہ میں آپ نے سچ کو پھیلانے کے لئے جو جہاد کئیے ہیں اور کرہ عرض اور آسمانوں کے درمیان موجود تقریبا ہر ہر موضوع سخن پر ماہرانہ آرا سے جھوٹ کے گھٹا ٹوپ اندھیروں میں ڈوبے لوگوں کو سچ کی روشنی دکھا نے کی سعی کی ہے میں ذاتی طور پر اس سے بہت متاثر ہوں باوا جی  اپنے مقدمے خود لڑتے ہیں ہم تو آپ سے علم اور روشنی کی چند کرنوں کو تھامنے کے درپے ہیں. اسی پس منظر میں آپ سے سوال کیا تھا کہ کئی مرتبہ آپ نے سچ کا حوالہ دیا ہے ، تو سوچا روشنی کا سفر شروع کرتے ہیں اور آپ سے اس حوالہ علم کشید کرنے کی کوشش کرتے ہیں
    امید ہے پس منظر واضح ہو گیا ہوگا .
    اب کرم کریں اور سچ کی تعریف بیان کریں اور اپنے سفر نروان سچ کا تذکرہ بھی ہو جائے تو اہل فورم کا تو معلوم نہیں مگر میں احسان مند رہوں گا

    #223
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 164
    • Posts: 5438
    • Total Posts: 5602
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    اقبال کو یوں لکھنا چاہئے تھا۔۔۔۔۔ سُچی مالش اُس کو کہتے ہیں چُبھے کانٹا جو معزز بلاگر کے مقامِ خاص میں تو فورم کا اکلوتا حق پرست بیتاب ہو جائے :cwl: ;-) :cwl: ™©

    گھریلو ماحول کے اثرات

    بیٹا بہیڑوی ، کیوں رو رہی ہو
    میرے مقام خاص میں کانٹا چبھ گیا ہے

    :cwl: :cwl: :cwl:

    #224
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 164
    • Posts: 5438
    • Total Posts: 5602
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    جج صاحب۔۔۔۔۔ عجیب گھامڑ جج ہیں آپ۔۔۔۔۔ ۔ :cwl: ;-) :cwl: ™©

    Judge

    جج صاحب،
    آپ کی نئی نسل کے لئے اس قسم کے القابات سود مند نہیں ہیں

    #225
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15514
    • Total Posts: 15668
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    باوا جی، فوجی جوتیا کہہ رہا ہے کہ انڈے میں سے بھیڑ نکل آی ہے ،ماں باپ مگر شریف تھے :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    چ کو ج لکھنا تو کوئی آپ سے سیکھے

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    #226
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 2748
    • Total Posts: 2764
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    یہ پتنگ باز حق پرست اتنا بڑا ویٹ لِفٹر ہوگا۔۔۔۔۔ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگا۔۔۔۔۔

    اب جج کے بھی۔۔۔۔۔

    کیا فورم پر لیگی آغوشوں کا قحط پڑگیا ہے جو اب جج کی گود میں بیٹھنے کی انوکھی خواہش بے چین کررہی ہے۔۔۔۔۔

    صحیفتہ البلیک شیپ میں آتا ہے کہ اِس قسم کی ملائمانہ مالش کے کفارے کے طور پر پورے فورم کو باجماعت نمازِ استغفراللہ قائم کرنی چاہئے۔۔۔۔۔

    :facepalm: :cwl: :facepalm:

    • This reply was modified 11 months, 3 weeks ago by BlackSheep.
    #227
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15514
    • Total Posts: 15668
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    انسیف صاحب، سچ کی تعریف کرسکتے ہیں آپ؟ اگر اس سفرپر بھی کچھ روشنی ڈالسکین کہ کسطرح آپ کو سچ کا نروان حاصل ہوا اور اس سفر میں آپ کی ٹرین کس کس مولوی کے اسٹیشن پر قیام پزیر ہویی؟

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    کس کس مولوی کے ہاتھوں نہ لٹی عزت غیر محفوظ فکری بیوہ کی

    دریاں بچھا کر رنڈی رونا رونے میں پھر بھی کوئی کمی کبھی نہیں آئی

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    #228
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15514
    • Total Posts: 15668
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    حضور کچھ گستاخی ہو گئی کیا ، ہم نے تو تفسیر بھیڑ نامہ پیش کی تھی گر آپ کو اختلاف ہے تو تصحیح فرما دیں :17: ;-) :cwl:

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    کالی بھیڑ کو پوچھل اٹھا اٹھا کر چھتر مارتے ہوئے کچھ تو خیال کریں

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    #229
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 164
    • Posts: 5438
    • Total Posts: 5602
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی کالی بھیڑ کو پوچھل اٹھا اٹھا کر چھتر مارتے ہوئے کچھ تو خیال کریں :bigsmile: :lol: :hilar:

    باوا جی،
    چھتر وغیرہ مارنا آپ اور سائٹ بھائی کا کام ہے میں تو آئنہ دکھا رہا ہوں سامنے سے گھریلو تربیت والے جوتے نظر آرہے ہیں تو میرا اسمیں کیا قصور ہے ؟

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    #230
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 164
    • Posts: 5438
    • Total Posts: 5602
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    یہ پتنگ باز حق پرست اتنا بڑا ویٹ لِفٹر ہوگا۔۔۔۔۔ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگا۔۔۔۔۔ اب جج کے بھی۔۔۔۔۔ کیا فورم پر لیگی آغوشوں کا قحط پڑگیا ہے جو اب جج کی گود میں بیٹھنے کی انوکھی خواہش بے چین کررہی ہے۔۔۔۔۔ صحیفتہ البلیک شیپ میں آتا ہے کہ اِس قسم کی ملائمانہ مالش کے کفارے کے طور پر پورے فورم کو باجماعت نمازِ استغفراللہ قائم کرنی چاہئے۔۔۔۔۔ :facepalm: :cwl: :facepalm:

    Bawa

    جوتئے کی بوکھلاہٹ دیکھیں، نہ پوسٹ میں رنگ صحیح سے ڈال رہا ہے نہ فونٹ صحیح کر پا رہا ہے

    :cwl: :cwl: :cwl:

    #231
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15514
    • Total Posts: 15668
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    ایک بات کی داد ان کو دینی بنتی ہے کہ جس جس بندے سے ان لوگوں نے آج تک رج کے چھترول کروائی ہے – ان حضرات کو وہ چھترول کرنے والے آج تک بھولے نہیں – یا چھتر ایسے گجے پڑے ہیں کہ انکی ٹیسیں آج تک اٹھ رہی ہیں یا پھر یہ ڈنگر محسوس کر گئے ہیں :hilar: :hilar: :hilar:

    سائیٹ بھائی

    ننگے پنڈے چھتر مارنے والوں کو بھولنا مشکل ہی نہیں، ناممکن بھی ہوتا ہے

    ایسی مظلوم فکری بھیڑ بکریوں کو ظالم مومنوں کے ظلم و ستم سے بچانے کے لئے ہی محکمہ انسداد بے رحمی حیوانات بنایا گیا ہے

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    #232
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15514
    • Total Posts: 15668
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    باوا جی، چھتر وغیرہ مارنا آپ اور سائٹ بھائی کا کام ہے میں تو آئنہ دکھا رہا ہوں سامنے سے گھریلو تربیت والے جوتے نظر آرہے ہیں تو میرا اسمیں کیا قصور ہے ؟ :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    آپ نے آئینہ کیا دکھایا ہے کہ

    فوجیوں کی بوٹ چاٹنے والی فکری بیواوں کی نائکہ کی گھر کی تربیت تو اچھل اچھل کر باہر نکل آئی ہے

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    #233
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15514
    • Total Posts: 15668
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    تو اینی وڈی نیک پروین ہونی تے آج ہر فورم تے تیرا ہی چرچا ہونڈا

    نیک پروین تو بچپن میں مولویوں کے ہتھے چڑھنے والی اور پھر ساری عمر اسلام اور مسلمانوں پر غصہ اتارنے والی کوئی غیر محفوظ فکری بیوہ ہی ہو سکتی ہے

    :bigthumb:

    #234
    Judge
    Moderator
    Offline
    • Threads: 2
    • Posts: 391
    • Total Posts: 393
    • Join Date:
      20 Mar, 2020

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    Judge جج صاحب، آپ کی نئی نسل کے لئے اس قسم کے القابات سود مند نہیں ہیں

    جس کو خدا سے شرم اور تمیز نئیں ہیں اپ چاہتا ہیں وہ بندے سے شرم کرلے۔ مشکل بات ہے

    #235
    Judge
    Moderator
    Offline
    • Threads: 2
    • Posts: 391
    • Total Posts: 393
    • Join Date:
      20 Mar, 2020

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    یہ پتنگ باز حق پرست اتنا بڑا ویٹ لِفٹر ہوگا۔۔۔۔۔ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگا۔۔۔۔۔ اب جج کے بھی۔۔۔۔۔ کیا فورم پر لیگی آغوشوں کا قحط پڑگیا ہے جو اب جج کی گود میں بیٹھنے کی انوکھی خواہش بے چین کررہی ہے۔۔۔۔۔ صحیفتہ البلیک شیپ میں آتا ہے کہ اِس قسم کی ملائمانہ مالش کے کفارے کے طور پر پورے فورم کو باجماعت نمازِ استغفراللہ قائم کرنی چاہئے۔۔۔۔۔ :facepalm: :cwl: :facepalm:

    you batter behave yourself, I am already bearing you a lot.

    Warning

    #236
    Judge
    Moderator
    Offline
    • Threads: 2
    • Posts: 391
    • Total Posts: 393
    • Join Date:
      20 Mar, 2020

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    I will close this thread if any other personal attack written here.
    #237
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 109
    • Posts: 15156
    • Total Posts: 15265
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    میں کسی کو اچھا بن کر دکھانے کے لئے منافقت نہیں اختیار کر سکتا ہوں، جو کچھ لکھنا چاہتا ہوں وہ ہمیشہ سے لکھتا رہا ہوں اور لکھتا رہوں گا نہ کبھی پہلے کسی سے چھپا ہوا تھا اور نہ ہی اب کسی سے چھپا ہوا ہوں کوئی میری کسی بات پر اعتراض کرتا ہے تو اس کا احترام کرتا ہوں اور اپنی انا کو بیچ میں لائے بغیر اس کا دل رکھنے کی پوری کوشش کرتا ہوں جس سے تعلق جوڑتا ہوں، اسے اس کی تمام تر اچھائیوں اور برائیوں کے ساتھ قبول کرتا ہوں اور کوشش کرتا ہوں کہ اس تعلق کو نبھا سکوں۔ کوئی زیادتی کر بھی جائے تو اسے اس کے ساتھ تعلق کی وجہ سے نظر انداز کر دیتا ہوں کسی کو میری باتوں کی وجہ سے شرم محسوس ہوتی ہے تو وہ اپنے تعلق پر نظر ثانی کرنے میں پوری طرح آزاد ہے میں منافق بن کر زندگی گزارنے کی بجائے برا بن کر زندگی گزارنے کو ترجیح دیتا ہوں۔ زندگی ایک بار ملتی ہے، اسے دوسروں کی خواہشات کی بھینٹ نہیں چڑھا سکتا ہوں

    جس بات کی طرف جج صاحب نے نشان دہی  کی تھی ..اسی پر مجھے اعتراض رہا ہے ..لیکن اگر آپ کو اگر ایسا لگتا ہے کہ یہ جملہ نہیں لکھا تو منافقت ہو گی تو یہ ہی کہوں گی کہ میری نظر میں منافقت بھی اتنی ہی بری چیز ہے

    آپ ایک آزاد ممبر کی طرح جو مرضی لکھنے میں آزاد ہیں

    #238
    Judge
    Moderator
    Offline
    • Threads: 2
    • Posts: 391
    • Total Posts: 393
    • Join Date:
      20 Mar, 2020

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    جس بات کی طرف جج صاحب نے نشان دہی کی تھی ..اسی پر مجھے اعتراض رہا ہے ..لیکن اگر آپ کو اگر ایسا لگتا ہے کہ یہ جملہ نہیں لکھا تو منافقت ہو گی تو یہ ہی کہوں گی کہ میری نظر میں منافقت بھی اتنی ہی بری چیز ہے آپ ایک آزاد ممبر کی طرح جو مرضی لکھنے میں آزاد ہیں

    I think bawa ji is confused between courtesy and hypocrisy. Sometimes we have to obliged others but it doesn’t mean we are hypocrites.

    #239
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 109
    • Posts: 15156
    • Total Posts: 15265
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    میں سمجھتا ہوں کہ اس فوج کے جنرلوں نے تاریخی حلف بے وفائ اور رسوائ اٹھایا ہوا ہے جہاں وہ اپنے خود ہی تعین شدہ حلف کی دھجیاں اڑانے میں ذرا بھر بھی شرم محسوس نہیں کرتے ، اور ستم ظریفی اس قوم کے ساتھ یہ ہے کہ وہ اس عمل کے جواز کے لیے پاکستانی عدلیہ کو بھی اسی خس وخاشاک میں بہاتے ہوئے اور ساتھ ملاتے ہوئے رکھتے ہیں جو ان کے ماضی کے ہر ناجائز عمل اور آئین شکنی میں انہیں قانونی کندھا فراہم کرتی رہی ہے ۔

    افسوس اس وقت اور زیادہ ہوتا ہے جب آپ جیسے شگفتہ مزاج ، قانون کی پاسداری کرنے والے اور دوسروں کو قانون کی پابندی کی تاکید کرنے والے ، ان کی ھر ناجائز حرکت اور ھر قانون شکنی کا جواز فراہم کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں ، جو کبھی سیاستدانوں کو وجہ قرار دیتے ہیں اور کبھی ساری قوم کو ہی قصور وار ٹھہرا دیتے ہیں مگر فوجی چارپائ کے نیچے ڈانگ پھیرنے کو کونسٹنٹ کی رٹ سے رد کرتے ہیں ۔ اگر پاکستان کی تاریخ میں کسی ایک جنرل کو بھی سزا دے دی جاتی تو ہمارے آئین کو ٹوائیلٹ پیپر کے برابر درجہ نہ ملتا ۔ مگر کیا کہیں کہ مشرف کو جب اس کے کرتوتوں کی سزا دینے کی نیت ہوئ تو سارے فوجی کاکروچ اور ان کے انڈے بچے باہر نکل آئے اور اس ڈکٹیٹر کو گھر سے ھسپتال اور پھر ھسپتال سے گھر تو پہنچا دیا گیا مگر جھوٹا اور چھوٹا قانون انتظار ہی کرتا رہا ۔

    اے بسا آرزو کہ خاک شدہ

    سرکار ..آجکل میرا ڈنڈا عدلیہ کے خلاف اٹھا ہوا ہے ..میں ذاتی طور پر سمجھتی ہوں کہ ایک سچی کھری  عدلیہ تمام مسائل کا حل ہے .

    اب پھر مسلہ یہاں آتا ہے یہ عدلیہ کہاں سے آئے ..امپورٹ تو کی نہیں جا سکتی ..نہ ہی فیکٹریوں میں بنتی ہے ..ہم جس معاشرے میں رہ رہے ہیں اس کی اکثریت کرپٹ ہے ..جن گھروں سے کرپٹ بیوروکریسی نکلتی ہے انہی گھروں سے کرپٹ میڈیا ، سیاست دان ، صحافی اور فوجی نکلتے ہیں

    ان ججوں کو اپوینٹ کرنے والوں پر سوال اٹھانا چاہئے ..ان کے اثاثہ چیک کرنے چاہئیں ..اگر ان کی لونگ بیوانڈ  مینز ہے تو نہ صرف فارغ کرنا چاہئے بلکہ جیل میں بھی ڈالنا چاہئے ..یہاں سے شروع کریں تو باقی کی منزلیں آسان ہو جائیں گی

    #240
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 109
    • Posts: 15156
    • Total Posts: 15265
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ghamidi Accepts Qadiani Viewpoint – khatam e nabuwat

    I think bawa ji is confused between courtesy and hypocrisy. Sometimes we have to obliged others but it doesn’t mean we are hypocrites.

    اس کا جواب تو باوا جی ہی دے سکتے ہیں

Viewing 20 posts - 221 through 240 (of 272 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi