Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 272 total)
  • Author
    Posts
  • unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #121

    انسیف بھائ ،میری رائے کے مطابق اس وڈیو میں کہیں بھی غامدی صاحب نے یہ نہیں کہہا کہ وہ تصوف کے نقطہ نظر سے متفق ہیں، کم ازکم وڈیو کے اس حصے میں وہ کہیں بھی یہ کہتے ہوئے نہیں پائے گئے ہیں ۔ بلاشبہ انہوں نے اس کے قابل احترام ہونے کا کہا ہے لیکن اس حوالے سے وہ تو عیسائیت کو بھی قابل احترام سمجھتے ہیں ۔ معلوم نہیں آپ کیوں خفا ہو رہے ہیں ، جیسا کہ میں نے عرض کیا ایک مبہم وڈیو کے دس منٹ کے حصے کو ثبوت کے طور پر پیش کرکے ان کے مکمل انداز فکر کا احاطہ نہہیں کیا جاسکتا ۔ اس سلسلے میں کسی واضح ثبوت کی ضرورت ہے ، اگر اس سے بہتر اور واضح وڈیو موجود ہے تو ضرور شیئر کریں ۔ مجھے ان اس وڈیو سے اس بات کا ٹھوس ثبوت نہیں ملتا ۔

    غامدی صاحب بہت ہی کونفیوز آدمی ہیں وہ کسی بات کا جواب ٹھیک طرح سے نہیں دیتے اور باتوں کو گول مول کرتے رہتے ہیں … … میری بحث کا نقطہ صرف یہ تھا وہ تصوف سے متاثر ہیں جبکے نادان بی بی نے یہ کہا تھا وہ اس کے خلاف ہیں .. ویڈیو سے صاف ظاہر ہے وہ غزالی ، چشتی اور ایک دو بزرگوں کے بہت بڑے قدردان ہیں … ان کے اپنے بزرگ والد کسی سلسے کے شیخ تھے…. ویڈیو لگانے کا مقصد صرف یہ جو آپ کی سمجھ میں پتا نہیں آیا ہے کہ نہیں ….پھر آپ نے کہا غامدی صاحب عیسایت کا ویسے ہی احترام کرتے ہیں جیسے وہ تصوف کا کرتے ہیں .. تو آپ اور نادان بی بی سے فائنل گزارش ایسی ہی کوئی ویڈیو پیش کریں جس میں وہ بلکل ایسے ہی کہ رہے ہیں کہ وہ سینٹ پال اور بابل لکھنے والے سرے منصفوں کی کتابیں ایسے ہی شوق سے پڑھتے ہیں جیسے کہ تصوف والے سات بابوں کے نام انہوں نے اپنی ویڈیو میں بتاۓ ہیں

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #122
    مادام بیچاری کیا کہے . یا تو آپ کی سمجھ کم ہے یا آپ ہیرا پھیری کرتے ہیں ..دانستہ میرا خیال سمجھ بارے زیادہ ہے ..جب گھوسٹ صاحب نے گائے کے مسلہ پر ہندوں کے مسلمانوں پر تشدد کی وڈیو لگائی تھی اور جو آپ کا ری ایکشن تھا ..اس بارے لگتا ہے آپ کو سمجھانا کسی کے بس کی بات نہیں ..آپ سے عقلی لیول پر گفتگو پہاڑ سے نہر کھودنے سے زیادہ مشکل ہے :serious: Ghost Protocol

    نادان

    جب بندا کسی معاملے میں بے بس ہو جاتا ہے وہ ادھر ادھر بھا گنے کی کوشش کرتا ہے اور اس کی نظر دوسروں پر پڑتی ہے .. جن میں اس کو گھوسٹ پروٹوکول صاحب نظر آتے ہیں .. جو اپنےتعلقات کو سچائی سے زیادہ چاہتے ہیں .. پر مجھے نہیں لگتا وہ اس معملے میں بول کر اپنی رہی سہی سخصیت کو نقصان پونچائیں گے 

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #123

    غامدی صاحب بہت ہی کونفیوز آدمی ہیں وہ کسی بات کا جواب ٹھیک طرح سے نہیں دیتے اور باتوں کو گول مول کرتے رہتے ہیں … … میری بحث کا نقطہ صرف یہ تھا وہ تصوف سے متاثر ہیں جبکے نادان بی بی نے یہ کہا تھا وہ اس کے خلاف ہیں .. ویڈیو سے صاف ظاہر ہے وہ غزالی ، چشتی اور ایک دو بزرگوں کے بہت بڑے قدردان ہیں … ان کے اپنے بزرگ والد کسی سلسے کے شیخ تھے…. ویڈیو لگانے کا مقصد صرف یہ جو آپ کی سمجھ میں پتا نہیں آیا ہے کہ نہیں ….پھر آپ نے کہا غامدی صاحب عیسایت کا ویسے ہی احترام کرتے ہیں جیسے وہ تصوف کا کرتے ہیں .. تو آپ اور نادان بی بی سے فائنل گزارش ایسی ہی کوئی ویڈیو پیش کریں جس میں وہ بلکل ایسے ہی کہ رہے ہیں کہ وہ سینٹ پال اور بابل لکھنے والے سرے منصفوں کی کتابیں ایسے ہی شوق سے پڑھتے ہیں جیسے کہ تصوف والے سات بابوں کے نام انہوں نے اپنی ویڈیو میں بتاۓ ہیں

    بھیا ، تصوف سے متاثر ہونا اور تصوف کی پریکٹس کرنا دو الگ باتیں ہیں ۔ ایک وڈیو کی بنیاد پر آپ انکا تصوف پرنقطہ نظر جان نہیں سکتے ۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #124
    زیدی صاحب ..ہر بات میں فوج کو نہیں لاتے ..ملک میں آندھی طوفان آئے تو لازمی نہیں فوج کا کردار ہوگا یہاں اسرار صاحب ملک میں شریعت نافذ کرنے کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں ..جو ان کے نزدیک تلوار کے زور پر ہی ممکن ہے ..یعنی طالبانی نظام ..یعنی جو سر نہ ڈھکے ..داڑھی نہ رکھے اس کا سر قلم کر دو ..اسلام اس طریقے سے نہیں آیا تھا ..دعوت کے ذریعے پیغمبر نے اللہ کا پیغام پہنچایا تھا صرف الله کا رسول الله کی اجازت سے صرف اپنے زمانے میں منکروں کو سزا دے سکتا تھا . اب ایسی کوئی صورت نہیں ہے

    کمال ہے بھئ ، آپ ملک میں میٹر بھی چیک کرنے کے لیے پھوج کو بلاتی ہیں اور یہاں ملک کے نظام میں تبدیلی کی بحث میں پھوج کا ذکر خیر ممنوع ہے ، اچھا یہ بتائیں ملک کے وزیر اختیار کون ہیں ۔ صحیح جواب دینے پرویسپا آپ کا ہوا ۔

    آپ نے تو فلسفہ جہاد کی چار لفظی فاتحہ پڑھ ڈالی ۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #125
    آپ نے مودودی کا جو اقتباس اسی کی کتاب سے دیا ہے اگر مودودی نے یہ بات کہی تھی کہ نابالغ بچیوں سے خاوند کا جسمانی تعلق جائز ہے تو وہ لعنتی تھا اور اس وقت جہنم میں انہی شیطانی جنسی خیالات کی وجہ سے جل رہا ہوگا، نبی کریم :pbuh: نے کسی بھی نابالغ لڑکی سے شادی نہیں کہ ہاں نکاح ہوسکتا ہے مگر رخصتی بلوغت کے بعد ہوگی جہاں تک اس بات کا تعلق ہے کہ حضرت عائشہ کا نکاح نو سال کی عمر میں ہوا تھا تو وہ صرف نکاح تھا جو ایک قسم کی روک سمجھ لیں مگر ان کی رخصتی انکی بلوغت کے بعد ہی ہوی تھی اب اس بات پر کوی بھی حد نہیں کہ لازمی اٹھارہ میں ہی لڑکی اور لڑکا بلوغت کو پنہچیں گے بعض بارہ تیرہ اور گیارہ سال کی عمر میں بھی بلوغت کو پنہچ جاتی ہیں، یہ اتنی عام بات ہے کہ کسی بھی لیڈی ڈاکٹر سے پوچھ لیں بتا دے گی کہ اس کے علم میں کتنی لڑکیاں ہونگی جو بارہ کی عمر میں بالغ ہوگئیں حضرت عائشہ ام المومنین تھیں ان کے بارے زیادہ ذکر نہ ہی کیاجاے تو بہتر ہے، مولویوں کی سو مجبوریاں ہوتی ہیں مساجد اور مدرسے بھی چلانے ہوتے ہیں ان پر اظہار خیال کرکے بندہ اپنا وقت ہی ضائع کرے گا

    آپ نے مودودی کو تو لعنتی قرار دے دیا، پر پھر اس آیت کا کیا مطلب نکالیں گے جن میں ان لڑکیوں کی عدت بیان کی گئی ہے جن کو ابھی حیض نہ آیا ہو۔۔ یعنی جو ابھی نابالغ ہوں۔ غور سے آیت پڑھیں، مودودی صاحب کا استدلال پڑھیں اور پھر ہوسکے تو کوئی مدلل جواب دیں۔ 

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #126
    زندہ رُود اور ان سیف صاحب۔۔۔۔۔

    اگر آپ یہ توقع کرتے ہیں کہ مادام بھی دائرہِ اسلام سے چھلانگ لگا کر دائرہِ الحاد میں داخل ہوجائیں گی تو شاید یہ آپ کی بھول ہے۔۔۔۔۔

    فیض صاحب نے بہت خوبصورت دُعا لکھی ہے۔۔۔۔۔ اُس دُعا کا ایک جملہ ہے۔۔۔۔۔

    جن کا دیں پیروئ کذب و ریا ہے ان کو

    ہمت کفر ملے، جرأتِ تحقیق ملے

    کُفر کی ہمت اتنی آرام سے پیدا نہیں ہوتی۔۔۔۔۔ اور ہر ایک کو ملتی بھی نہیں ہے۔۔۔۔۔

    اور میرے خیال میں مادام کے اندر فی الوقت اتنی ہمت نہیں ہے۔۔۔۔۔

    ;-) :) ;-) ™©

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #127

    آپ نے مودودی کو تو لعنتی قرار دے دیا، پر پھر اس آیت کا کیا مطلب نکالیں گے جن میں ان لڑکیوں کی عدت بیان کی گئی ہے جن کو ابھی حیض نہ آیا ہو۔۔ یعنی جو ابھی نابالغ ہوں۔ غور سے آیت پڑھیں، مودودی صاحب کا استدلال پڑھیں اور پھر ہوسکے تو کوئی مدلل جواب دیں۔

    مدودی صاحب کے شاگرد کا استدلال ملاحائضہ فرمائیں

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #128

    جن میں ان کو گھوسٹ پروٹوکول صاحب نظر آتے ہیں .. جو اپنےتعلقات کو سچائی سے زیادہ چاہتے ہیں .. پر مجھے نہیں لگتا وہ اس معملے میں بول کر اپنی رہی سہی سخصیت کو نقصان پونچائیں گے

    ضرب کا مطلب علیحدگی کے معاملے میں مادام نے اپنا وکیل حضرت پی ایچ ڈی کو مقرر کیا تھا جنہوں نے پی کے پولیٹکس پر حزب التحریر کی باکمال پی ایچ ڈی درجے کی مارکیٹنگ کرتے ہوئے حزب التحریر کی صحیح مٹی پلید کروا کر ہی چھوڑی۔۔۔۔۔

    اب گھوسٹ صاحب نظر آئے ہیں جنہیں ایک سے زیادہ فورموں پر شہری سندھ کے مقدمے کی مٹی پلید کروانے کا وسیع و عریض تجربہ ہے۔۔۔۔۔ اور اِس حق پرستانہ میدان میں اُن کا کوئی مقابل نہیں ہے۔۔۔۔۔ صرف دور تک نہیں بلکہ دور دور تک۔۔۔۔۔

    مادام اور مادام کے شاندار وکیل۔۔۔۔۔

    :cwl: :facepalm: :cwl: ™©

    اب کیا کیا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔ کچھ بھی تو نہیں۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #129
    زندہ رُود اور ان سیف صاحب۔۔۔۔۔ اگر آپ یہ توقع کرتے ہیں کہ مادام بھی دائرہِ اسلام سے چھلانگ لگا کر دائرہِ الحاد میں داخل ہوجائیں گی تو شاید یہ آپ کی بھول ہے۔۔۔۔۔ فیض صاحب نے بہت خوبصورت دُعا لکھی ہے۔۔۔۔۔ اُس دُعا کا ایک جملہ ہے۔۔۔۔۔ کُفر کی ہمت اتنی آرام سے پیدا نہیں ہوتی۔۔۔۔۔ اور ہر ایک کو ملتی بھی نہیں ہے۔۔۔۔۔ اور میرے خیال میں مادام کے اندر فی الوقت اتنی ہمت نہیں ہے۔۔۔۔۔ ;-) :) ;-) ™©

    مدائم آج کل بہت غصہ کر رہی ہیں اور گھوسٹ پروٹوکول صاحب کو اپنی غیبی مدد کے لئے طلب کر لیا ہے .. ویسے پی ایچ ڈی بھی ہے پر اس کی جگہ گھوسٹ پروٹوکول صاحب کو مدد کے لئے پکارا گیا ہے … اب غامدی صاحب سے بھی ان کا دل ٹوٹا جا رہا ہے …

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #130
    ضرب کا مطلب علیحدگی کے معاملے میں مادام نے اپنا وکیل حضرت پی ایچ ڈی کو مقرر کیا تھا جنہوں نے پی کے پولیٹکس پر حزب التحریر کی باکمال پی ایچ ڈی درجے کی مارکیٹنگ کرتے ہوئے حزب التحریر کی صحیح مٹی پلید کروا کر ہی چھوڑی۔۔۔۔۔ اب گھوسٹ صاحب نظر آئے ہیں جنہیں ایک سے زیادہ فورموں پر شہری سندھ کے مقدمے کی مٹی پلید کروانے کا وسیع و عریض تجربہ ہے۔۔۔۔۔ اور اِس حق پرستانہ میدان میں اُن کا کوئی مقابل نہیں ہے۔۔۔۔۔ صرف دور تک نہیں بلکہ دور دور تک۔۔۔۔۔ مادام اور مادام کے شاندار وکیل۔۔۔۔۔ :cwl: :facepalm: :cwl: ™© اب کیا کیا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔ کچھ بھی تو نہیں۔۔۔۔۔

    :hilar: :hilar: :hilar:

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #131
    :hilar: :hilar: :hilar:

    نہیں جناب یہ ہنسنے کی بات نہیں ہے۔۔۔۔۔

    اب اِن دو وکیلوں کا بھی تقابل کیا جائے تو ایک حوالے سے ایک نکتہ بڑا واضح ہوتا ہے۔۔۔۔۔

    اب پی ایچ ڈی وکیل نے ایک فورم پر خلافت(حزب التحریر) کی خوب مارکیٹنگ کرنے کے بعد نتیجتاً خود پر برقی چھترول ایجاد کروانے کے بعد ہاتھ کھڑے کردیے اور اپنی آئی ڈی تبدیل کرنے کے بعد حزب التحریر اور خلافت کا مُڑ کر نام بھی نہیں لیا۔۔۔۔۔

    لیکن اب جو حق پرست وکیل ہے وہ تو مزید گیا گذرا ہے۔۔۔۔۔ ایک ہی لکیر ہر فورم پر پیٹنا عادت نہیں بلکہ جبلت میں شامل ہے۔۔۔۔۔

    تو بات کچھ یوں لگتی ہے کہ مادام اپنے وکیلوں کے انتخاب میں ترقی کے بجائے تنزلی کے جانب رواں دواں ہیں۔۔۔۔۔

    اور یہ مجھ جیسے اور آپ جیسے ہمدرد افراد کیلئے لمحہِ تشویش ہے۔۔۔۔۔

    :facepalm: ;-) :facepalm: ™©

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #132
    نہیں جناب یہ ہنسنے کی بات نہیں ہے۔۔۔۔۔ اب اِن دو وکیلوں کا بھی تقابل کیا جائے تو ایک حوالے سے ایک نکتہ بڑا واضح ہوتا ہے۔۔۔۔۔ اب پی ایچ ڈی وکیل نے ایک فورم پر خلافت(حزب التحریر) کی خوب مارکیٹنگ کرنے کے بعد ہاتھ کھڑے کردیے اور اپنی آئی ڈی تبدیل کرنے کے بعد حزب التحریر اور خلافت کا مُڑ کر نام بھی نہیں لیا۔۔۔۔۔ لیکن اب جو حق پرست وکیل ہے وہ تو مزید گیا گذرا ہے۔۔۔۔۔ ایک ہی لکیر ہر فورم پر پیٹنا عادت نہیں بلکہ جبلت میں شامل ہے۔۔۔۔۔ تو بات کچھ یوں لگتی ہے کہ مادام اپنے وکیلوں کے انتخاب میں ترقی کے بجائے تنزلی کے جانب رواں دواں ہیں۔۔۔۔۔ اور یہ مجھ جیسے اور آپ جیسے ہمدرد افراد کیلئے لمحہِ تشویش ہے۔۔۔۔۔ :facepalm: ;-) :facepalm: ™©

    پی ایچ ڈ ی کی سائنس اور دوسرے مضمون میں چھترول ہوئی ہے اور اس کی ناقص کارکردگی کو دیکھ کر شائد میڈم کو پروٹوکول صاحب سے امید لگ گی ہے … دیکھتے ہیں اب پروٹوکول صاحب کیا کرتے ہیں

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #133
    زندہ رُود اور ان سیف صاحب۔۔۔۔۔ اگر آپ یہ توقع کرتے ہیں کہ مادام بھی دائرہِ اسلام سے چھلانگ لگا کر دائرہِ الحاد میں داخل ہوجائیں گی تو شاید یہ آپ کی بھول ہے۔۔۔۔۔ فیض صاحب نے بہت خوبصورت دُعا لکھی ہے۔۔۔۔۔ اُس دُعا کا ایک جملہ ہے۔۔۔۔۔ کُفر کی ہمت اتنی آرام سے پیدا نہیں ہوتی۔۔۔۔۔ اور ہر ایک کو ملتی بھی نہیں ہے۔۔۔۔۔ اور میرے خیال میں مادام کے اندر فی الوقت اتنی ہمت نہیں ہے۔۔۔۔۔ ;-) :) ;-) ™©

    واپسی مبارک ہو ۔

    بلا ہی بیٹھے ہیں اہل حرم تو اے مجروع
    دبا کے ہم بھی بغل میں ، صنم کا ہاتھ چلیں

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #134

    واپسی مبارک ہو ۔

    آپ جیل(یعنی بَین) سے واپسی کی بات کررہے ہیں؟

    ;-) :cwl: ;-) ™©

    ویسے مَیں چھٹیوں پر گیا ہوا تھا۔۔۔۔۔

    :cwl: :cwl: :cwl: ™©

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #135
    مدودی صاحب کے شاگرد کا استدلال ملاحائضہ فرمائیں

    یار کمال کے بندے کی ویڈیو لگادی، اس کی ویڈیوز میں اکثر لگا کر سنا کرتا ہوں، یقین کریں حماقت اس پر ختم ہے، بالکل قرونِ اولیٰ کے مسلمانوں کی تصویر ہے، اس کے مرنے کے بعد اس کے دماغ پر ریسرچ ہونی چاہیے، حیاتیاتی ارتقائے معکوس کے نئے اسرار سامنے آئیں گے۔

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #136
    آپ جیل(یعنی بَین) سے واپسی کی بات کررہے ہیں؟ ;-) :cwl: ;-) ™© ویسے مَیں چھٹیوں پر گیا ہوا تھا۔۔۔۔۔ :cwl: :cwl: :cwl: ™©

    بقرعید میں عموما” بہت سے آپ جیسے چھٹیوں میں جنت کا رخ کرتے ہیں ، بہت ہی کم ایسے ہیں جو جنت کو چھوڑ کے دوبارہ اس سگ زدہ ارض پر واپس آتے ہیں ۔ :lol: ۔

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #137
    زندہ رُود اور ان سیف صاحب۔۔۔۔۔ اگر آپ یہ توقع کرتے ہیں کہ مادام بھی دائرہِ اسلام سے چھلانگ لگا کر دائرہِ الحاد میں داخل ہوجائیں گی تو شاید یہ آپ کی بھول ہے۔۔۔۔۔ فیض صاحب نے بہت خوبصورت دُعا لکھی ہے۔۔۔۔۔ اُس دُعا کا ایک جملہ ہے۔۔۔۔۔ کُفر کی ہمت اتنی آرام سے پیدا نہیں ہوتی۔۔۔۔۔ اور ہر ایک کو ملتی بھی نہیں ہے۔۔۔۔۔ اور میرے خیال میں مادام کے اندر فی الوقت اتنی ہمت نہیں ہے۔۔۔۔۔ ;-) :) ;-) ™©

    جہاں تک میں نے نادان کی نفسیات کا تجزیہ کیا ہے، مجھے لگتا ہے قرآن سے کنارہ کش ہونے کے بعد غامدی ان کیلئے ڈوبتے کو تنکے کےسہارے کے مصداق ہے اور جلد ہی وہ غامدی سے بھی کنارہ کش ہوجائیں گی۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ نادان کو غامدی کی کے دلائل اپیل بالکل نہیں کررہے، اسی لئے وہ اٹھا اٹھا کر اس کی ویڈیوز لوگوں کے متھے مارتی جارہی ہیں، اگر انہیں غامدی کے دلائل میں جان نظر آتی تو وہ خود اپنے الفاظ میں لوگوں کو جواب دیتیں نہ کہ ہر سوال کے جواب میں ایک عدد غامدی کی ویڈیو پیش کرتیں۔۔ میرے خیال میں ابھی تک ہمت کی کمی ہی نادان کو دائرہ اسلام سے باہر  جانے سے روکے ہوئے ہے، پر ان کے اندر ہلچل جاری ہے۔ ان کی کیفیت کچھ ایسی ہے

    ایماں مجھے روکے ہے جو کھینچے ہے مجھے کفر

    کعبہ میرے پیچھے ہے کلیسا میرے آگے

    میرا اندازہ ہے کہ کچھ عرصے بعد نادان غامدی سے بھی کنارہ کش ہوجائیں گی، پھر وہ مذہب چھوڑ کر روحانیت کی طرف آئیں گی۔۔۔۔۔

    تب میں ان کا تعارف ایک ایسے خدا  سے کرواؤں گا، جو نہ سنتا ہے، نہ بولتا ہے، نہ نظر آتا ہے، نہ محسوس ہوتا ہے، اور نہ ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔

    ۔۔

    ۔۔

    وجود رکھتا ہے۔ :cwl: :cwl: ۔۔

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #138

    میرا اندازہ ہے کہ کچھ عرصے بعد نادان غامدی سے بھی کنارہ کش ہوجائیں گی، پھر وہ مذہب چھوڑ کر روحانیت کی طرف آئیں گی۔۔۔۔۔

    ویسے میرا بھی مادام کے بارے میں یہی اندازہ ہے کہ وہ آخرکار اِس جنجال پورے سے تنگ آ کر روحانیت کی طرف نکل پڑیں گی۔۔۔۔۔

    مگر آپ لوگ بمباری جاری رکھیں۔۔۔۔۔

    ویسے بھی ہمارا کام تو وسوسے ڈالنا ہے۔۔۔۔۔ جو ہم بہت اچھے طریقے سے کررہے ہیں۔۔۔۔۔

    :cwl: ;-) :cwl: ™©

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #139

    مجھے لگتا ہے قرآن سے کنارہ کش ہونے کے بعد غامدی ان کیلئے ڈوبتے کو تنکے کےسہارے کے مصداق ہے اور جلد ہی وہ غامدی سے بھی کنارہ کش ہوجائیں گی۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ نادان کو غامدی کی کے دلائل اپیل بالکل نہیں کررہے، اسی لئے وہ اٹھا اٹھا کر اس کی ویڈیوز لوگوں کے متھے مارتی جارہی ہیں، اگر انہیں غامدی کے دلائل میں جان نظر آتی تو وہ خود اپنے الفاظ میں لوگوں کو جواب دیتیں نہ کہ ہر سوال کے جواب میں ایک عدد غامدی کی ویڈیو پیش کرتیں۔۔ میرے خیال میں ابھی تک ہمت کی کمی ہی نادان کو دائرہ اسلام سے باہر جانے سے روکے ہوئے ہے، پر ان کے اندر ہلچل جاری ہے۔

    کل جب مَیں یہ تھریڈ پڑھ رہا تھا تو مَیں بھی بالکل یہی سوچ رہا تھا۔۔۔۔۔ تنکوں کا سہارا۔۔۔۔۔

    کسی بھی نکتہ کی وضاحت مانگی جائے تو مادام جھٹ سے اپنی زنبیل سے ایک عدد غامدانہ ویڈیو نکال کر حاضر کردیتی ہیں۔۔۔۔۔

    ۔

    ۔

    پچھلے فورم پر ایک بندہ ہوتا تھا۔۔۔۔۔ میری طرح ہی ایتھیئسٹ ایگنوسٹک تھا مگر کبھی اپنے خود کے دلائل نہیں دیتا تھا۔۔۔۔۔ بس ویڈیوز یا آرٹیکل لگادیا کرتا تھا۔۔۔۔۔ یعنی اپنی ذاتی عمارتِ الحاد کی بنیاد ذرا کمزور تھی۔۔۔۔۔ پھر ایک دن عمارت ہی ڈھے گئی۔۔۔۔۔ وہ بندہ آخری اطلاعات آنے تک دیپک چوپڑا کا مرید ہوچکا تھا۔۔۔۔۔

    :facepalm: ;-) :facepalm: ™©

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #140

    بقرعید میں عموما” بہت سے آپ جیسے چھٹیوں میں جنت کا رخ کرتے ہیں

    ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن

    دل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے

    :cwl: ;-) :cwl: ™©

    بہت ہی کم ایسے ہیں جو جنت کو چھوڑ کے دوبارہ اس سگ زدہ ارض پر واپس آتے ہیں ۔ :lol: ۔

    یہ بات۔۔۔۔۔ یہ بات کی ناں آپ نے۔۔۔۔۔

    مَیں بھی مسلمانوں کو کہتا رہتا ہوں کہ کم بختو انسان کے بچے بنو۔۔۔۔۔

    کیوں اپنے آپ کو سگِ مدینہ کہتے اور کہلواتے رہتے ہو۔۔۔۔۔

    مگر کیا کیا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔ کاش اِس زمانے میں دماغی ٹرانسپلانٹ ممکن ہوتا۔۔۔۔۔

Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 272 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi