Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 401 through 420 (of 451 total)
  • Author
    Posts
  • مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #50
    آپ دوسروں کے کارڈ کی بات کر رہے ہیں تو یہ لیں عمران خان کے کارڈ : جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کا کارڈ ایک کروڑ نوکریاں دینے کا کارڈ پچاس کروڑ گھر دینے کا کارڈ دو سو ارب ڈالر باہر سے لانے کا کارڈ کرپٹ لوگوں سے کھربوں روپے وصول کرنے کا کارڈ بیرون ملک پاکستانیوں کی طرف انویسٹمنٹ کی بارش کا کارڈ باقی لوگوں نے تو ایک ایک کارڈ کھیلا ہو گا مگر خان صاحب کے پاس تو کارڈوں کی گڈی تھی – لیکن ایک بات یاد رکھیں یہ پنجاب ہے جس کی وجہ سے خان صاحب حکومت کر رہے ہیں یہ سندھ ، کے پی کے یا بلوچستان نہیں ہے یہاں ایک کارڈ ایک ہی بار چلتا ہے دوسری بار سب کے لئے پھر ایک ہی کارڈ ہے وہ ہے کارکردگی -اگر خان صاحب کی کارکردگی ایسی ہی رہی تو اگلی بار اسٹیبلشمنٹ بھی خان صاحب کو نہیں لا سکے گی –

    کچھ کارڈ بھول گئے ہیں اپ جو عمران نے کھیلے ہیں ۔۔۔۔۔

    ورلڈ کپ کا کارڈ کھیلا ۔۔۔۔

    شوکت خانم کنسر ہسپتال کا کارڈ کھیلا ۔۔۔۔

    نمل ہونیورسٹی کا کارڈ کھیلا ۔۔۔۔۔

    اور یہ کارڈ کھیل کر چوروں کو سیاست سے باہر کر دیا ۔۔۔

    لیکن ان الووں کو ابھی بھی ہوش نہیں ائی ۔ ۔۔۔۔

    یہ ابھی بھی سندھی ۔ ۔بلوچی ۔۔ پنجابی ۔۔ پٹھان ۔۔ محاجر۔۔ اسٹبلیشمنٹ ۔۔ بھٹو  خاندان ۔۔۔۔۔  شریف خاندان  ۔۔۔ والی خان خاندان  ۔۔۔۔۔کارڈ میں پھنسیں ہوئے ہیں جس کا پاکستان میں اب کوئی مستقبل نہیں ۔۔۔۔اگر یہ ایسی باتوں میں پھنسیں رہیں گی تو عمران پانچ سال کیا پندرہ سال تک حکومت میں رہے گا ۔۔  انشااللہ ۔۔۔۔۔

       

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #48

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #47
    سیاست میں علما نہیں ہوتے. کیا آپ مذہبی علما کہنا چاہتے تھے

    جی درست کہا اپ نے سیاست میں علما نہیں ہوتے

    علماء پاکستان کی گندی سیاست میں ا کر اسلام کو بدنام کرتے ہیں ۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #46
    https://twitter.com/JUI_PUN/status/1192078993408831489?s=19

    شرم کرو چورو ۔ اپنی چوری بچانے کے لئے علماء اور طلباء کو پاکستان کی گندگی سیاست میں گھسٹتے ہو اور پھر  بیچ میدان میں چھوڑ کر بھاگ جاتے ہو ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #11
    اپنے فورم کا یو آر ایل لکھیں

    http://pkpolitics.de/discuss/

    یہ بھی ہے۔۔

    http://pkpolitics.de

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #320
    آپ کا رونا پیٹنا جائز ہے مجھے بھی اسمیں شامل سمجھیں

    روئیں ہمارے دشمن ۔ ہم کلالیے گینڈے کے لیے کیوں روئیں  جس نے بے شمار ماوں کو رولایا ۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #8
    باوا جی ۔

    ہمارے  فورم کا بھی کوئی خریدار ڈھونڈ دیں

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #42

    ہا ہا ہا

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #42

    ہمارے سیاسی علماء نے ہمیں کہی کا نہیں  چھوڑ ا ۔

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #39
    مومن خان مومن آپ کے ہی کمنٹ کا ایک حصہ اوپر پوسٹ کردیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ نواز شریف کی بیماری کو ڈرامہ کہہ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران خان کے سیاست میں آنے کے بعد پاکستانی سیاست میں جو تھوڑی بہت سیاسی رواداری موجود تھی وہ بھی ختم ہوگئی۔

    یاد ماضی میں اپ کے گلٹی بھائی کہہ رہے ہیں اور گلٹی بھا ئی سے بڑا شریف خاندان کا فین میں نے ابھی تک نہیں دیکھا ۔۔۔۔۔

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #315
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #314
    مومن بھائی اگر یہ بات ہے تو پھر یہ بتا دیں کہ فردوس عاشق اعوان میں ایسی کیا خصوصیت ہے کہ انتخابات میں بری طرح شکست کھانے کے بعد بھی اسے وزارت اطلاعات دی گئی ہے؟ وہ اتنی طاقتور کیوں ہے کہ فوجیوں کو فون کرکے عمران خان کا ٹی وی پر ٹیلی کاسٹ ہونے والا خطاب رکوا دیتی ہے؟

    “وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ”

    اللہ جس کو چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جس کو چاہتا ہے ذلیل کرتا ہے ۔۔۔۔۔

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #313
    مومن بھائی انڈین پنجاب کے ٹی وی والوں کو یہ نہیں پتہ ہے کہ کرتار پور کوریڈور سدھو کی درخواست پر نکّے نے نہیں بلکہ نکّے کے ابّے نے کھولا ہے نکّے کے پاس تو صرف لنگر خانے کھولنے کا اختیار ہے

    باوا جی نکے نے کھولا ہو یا نکے کے ابے نے کھولا ہو ۔ کھل تو گیا ہے ۔۔۔۔۔

    اس سے ثابت ہوتا ہے کہ نکا بھی اور نکے کے ابا بھی ہمسایہ ملک کے ساتھ امن اور سلامتی چاہتے ہیں ۔ ۔۔۔۔

    لیکن ہمسایہ ملک شریف خاندان اور  زرداری خاندان کو مفاد پرست مولوی کے ساتھ کنٹینر پر چڑھا کر پاکستان میں   انتشار پھیلا رہا ہے ۔۔۔۔

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #312
    مومن بھائی، میرے علم میں اضافہ کا بہت شکریہ -میں بھی سوچ رہا تھا یہ کون بزرگوار ہیں جو ملک میں امن بانٹتے پھر رہے ہیں :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    کالیا گینڈا کیا امن بانٹے گا وہ تواب خود ترس کے قابل ہے ۔۔۔

    وہ چاہتا تو پاکستان کی شہ رگ کو ترقی کی رہاوں میں لا سکتا تھا ۔ جیسا کے مصتافا کمال کے وقت میں ہوا تھا  ۔۔۔

    لیکن طاقت کی لالچ میں ا کر  اس گینڈے نے نہ صرف بے شمار محاجروں کو مروایا   بلکہ عام شہریوں کو بھی مروایا ۔۔۔۔

    اور دشمنوں کے ہاتھ میں کھلونا بن گیا ۔۔۔ در ٖفٹے منہ ۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #35
    آپ کے عمران خان سے نہ کوئی این آر او مانگ رہا ہے اور نہ آپ کے عمران خان کی اوقات ہے کہ کسی کو این آر او دے سکے۔ آپ نواز شریف سے سیاسی اختلاف ضرور کریں لیکن فردوس عاشق اعوان نہ بنیں۔۔۔۔۔۔۔۔آج آپ کسی کی بیماری کو ڈرامہ کہہ رہے ہیں کل کو خدا نہ کرے آپ کے عمران خان کو کچھ ہوجائے تو لوگ اسے بھی ڈرامہ کہیں گے۔

    بیماری کو ڈرامہ میں نہیں کہہ رہا ۔۔

    اپ کے گلٹی بھائی کہہ رہے ہیں اور گلٹی بھا ئی سے بڑا شریف خاندان کا فین میں نے ابھی تک نہیں دیکھا ۔۔۔۔۔

    عمران خان این ار او دے سکتا یا نہیں دے سکتا لیکن اس نے شریف خاندان کو  اور بھٹو ۔ زرداری خاندان کوخون کے انسو  رولا دیا ۔۔۔۔

    رو زرداری رو ۔۔۔۔ رو نواز رو ۔۔۔۔۔

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #33

    الیکشن سے پہلے پٹواری ۔۔۔ رو عمران رو ۔۔۔ کا نعرہ لگاتے تھے

    الیکشن کے بعد۔ رو زرداری رو۔۔۔۔ اور۔۔۔۔ رونواز رو ۔۔۔۔ہو گیا ۔۔۔

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #32
    جی ہاں عمران خان انہیں رلا رہا ہے اور ساتھ ساتھ بائیس کروڑ عوام کو بھی رلا دیا ہے – نواز تو ویسے بھی اپنا آخری وقت پورا کر رہا ہے تین بار وزیر اعظم اور دو بار پنجاب کے وزیر عالی بننے کے بحد اب کیا رہ گیا ہے جو وہ حاصل کرے -بائیس کروڑ عوام کے رونے کی فکر کرو جو ستر سال میں اتنا کبھی نہیں روئی جتنا ایک سال میں روئی ہے – پچھلے ستر سال کا ریکارڈ چھان لو ملک کی مہیشت کی ایسی تباھی آج تک نہ ہوئی – اور تیس سال کا حساب مانگنے والو اپنے مرشد خاص مشرف کے دس سال کیوں بھول جاتے ہوں – کیا تم بھول گئے ہو امریکہ کا ساتھ دینے کی وجہ سے ہم ایک لاکھ بے گناہ لوگوں کی لاشیں اٹھا چکے ہیں -کیا تم میں جرات ہے ان سے ایک لاکھ لوگوں کے خون کا حساب مانگ سکو – جب میدان میں کھڑے ہونے کی بات ہو تو یہ پچانوے ہزار فوجی چھوڑ کر ہتھیار ڈال دیں اور اپنے ہی لوگوں پر بدوقیں تان کر انہیں یرغمال بنا لیں – کیا ہے ان کی سی وی پر جس پر فخر کر سکیں ؟ تین بار جمہوری حکومتوں پر شب خون مارنا ؟ ملک کے بجٹ کا بڑا حصہ ستر سال سے کھانا – ملک کی مہیشت کا بیڑا غرق کرنا – کرائے کے ٹٹو بن کر امریکہ کی جنگ لڑنا – خوش قسمت ہیں بنگالی جن کی اکہتر میں ان سے جان چھوٹ گئی اور ہم باقی رہ جانے والوں نے جانے کب تک ان کا غلام رہنے کی قیمت ادا کرنی ہے –

    لو جی پاکستان کو لوٹ کر کھانے والے دو خاندان ہیں اور ملبہ اداروں اور محکمہ زراعت پر ڈالا جا رہا ہے ۔

    اصل میں بھٹو ۔ زرداری خاندان سندھ کارڈ کھیلتا ہے اور خواب پاکستان کا دیکھتا ہے ۔عوام نے رجیکٹ کر دیا ۔ 

    شریف خاندان پنجاب کارڈ کھیلتا ہے اور خواب پاکستان کا دیکھتا ہے ۔عوام نے رجیکٹ کر دیا ۔

    الطاف حسین محاجر کارڈ  کھیلا ہے اور خواب پاکستان کا دیکھا ہے ۔عوام نے رجیکٹ کر دیا ۔

    ولی خان خاندان پٹھان کارڈ کھیلتا ہے اور خواب پاکستان کا دیکھتا ہے ۔عوام نے رجیکٹ کر دیا ۔ ۔

    عمران نے پاکستان کارڈ کھیلا ہے اور عوام نے اس کا خواب پورا کر دیا ۔

    عوام کوئی نہیں رو رہی اگر کوئی رو رہا ہے تو چور خاندان رو رہے ہیں کہ اب ان کی چوری پکڑی گئی ۔

    مریم سات کرورڑ دے کر باہر ائی اور نوراپلیٹس  کا ڈرامہ کر کر باہر ایا ۔

    لیکن عمران کسی کو این ار او نہیں دے گا اور یہ ایسے ہی روتے رہیں گیں ۔۔۔۔۔

       

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #303