Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 451 total)
  • Author
    Posts
  • مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #118
    بلیک شیپ صاحب …ابتدا میں میں اس کاپی رائٹ سمائلی فیسز کو آپ کا ایک مذاق سمجھا تھا مگر آپ نے جلد ہی کلئیر کردیا میرے دوست میں ایک بات لکھنے لگا ہوں جو آپ کو اور شاید کچھ بلاگرز کو ناگوار لگے …یہاں میں ہوں آپ ہوں یا کوئی اور ..ہم سب میں ایک چیز مشترک ہے اور وہ ہے Mediocrity! اگر ہم کسی قابل ہوتے تو کیا یہاں لور لور پھر رہے ہوتے …ہم ماہر معاشیات بنے بیٹھے ہیں ..سیاسی پنڈت …مذہب کے ٹھیکیدار اور یا ٹرین کے فرسٹ کلاس مسافر …حقیقت یہ کہ سب لوزرز ہیں بقول شاعرہ بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی :bigthumb:

    ہا ہا ہا ہا ۔۔۔بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی ۔۔۔ ہا ہا ہا ہا ۔۔۔چول نامے تو لکھتے ہی ہیں بھائی کبھی لوزر نامہ بھی لکھ دیں ۔۔۔ ہا ہا ہا ہا ۔

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #36
    مومن بھائی کو اپنے مزار ……. میرا مطلب ……. فورم کیلیے ایک مجاور کی ضرورت ہے جو وہاں بیٹھکر دن رات مزار کی نگرانی کرے اور ہر آنے جانے والے پر نظر رکھ سکے میری نظر میں ایک ویلا بندہ تھا لیکن اب وہ تھوڑا مصروف ہوگیا ہے. اسے مزاروں کی نگرانی کا تجربہ بھی تھا :bigsmile: :lol: :hilar:

     باوا جی ۔۔۔گستاخی معاف ۔۔۔اس مزار پر کبھی اپ بھی پابندی سے حاضری دیا کرتے تھے ۔۔ اب جب اپ کو ۔  ۔۔ایک چھوٹا سا گھریلو ٹائپ فورم ہے ..دس پندرہ لوگ ایکٹو ہیں ..وہ بھی اپنے  اپنے ٹائم پر اپنی سہولت سے آتے ہیں ..اصولی طور پر تو اس چھٹانک بھر کے فورم ۔۔ مل گیا تو اپنے پرانے مریدوں کو کھاس نہیں ڈالتے ۔۔۔۔

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #35
    مومن صاحب۔ میں بڑے دنوں سے سوچ رہا تھا کہ آپ سے پوچھوں۔ آپ کا اپنا فورم ہے ماشااللہ ۔ تو آپ وہاں لکھنے کی بجائے یہاں کیوں لکھتے ہیں۔ اور پھر یہاں آکر اِسی فورم کی بدخوئیاں کرتے ہیں یہاں بھی اور وہاں بھی۔ کیا یہ کچھ عجیب اور متضاد نہی؟

    شاہد بھائی ۔۔۔میں جہاں چاہوں لکھ سکتا ہوں ۔۔۔مجھے اپ کی طرح کسی کا خوف لاحق نہیں ۔۔۔نہ بین کا خوف نہ موڈ بننے کا۔۔۔ نہ عاطف کا ڈر نہ جج کا خوف ۔۔۔جب چاہوں جہاں چاہوں لکھ سکتا ہوں ۔۔۔اپ  اور اپ کی طرح کئی فیک  دنشکرد تو ڈر ڈر کر لکھتے ہیں ۔۔۔الحمدللہ مجھ پر ایسی کوئی بندیشیں نہیں ۔۔میں نے فورم کی بد خوئی کبھی نہیں کی ۔۔۔ ہاں یہاں کی انتظامیہ کی منافقت کو اجاگر کیا ہے ۔۔۔ جو پہلے جھوٹے الزام لگاتی ہے اور پھر بلا وجہ بین لگا دیتی ہے ۔۔۔۔۔

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #20

    مومن صاحب آپ کے فورم کے آباد ہونے کی امید اتنی ہے جتنی کھسروں کے گھر بچے کی پیدائش کی ہوتی ہے

    باوا جی چاھیں تو نا ممکن کو ممکن بنا کر دیکھا دیں ۔۔۔

    Bawa

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #16
    جج صاحب کے جانے کا مجھے بےحد افسوس ہے۔ وہ شائید اب واپس نہ آئیں۔ ایک محبت بھرا فون کیا تھا جس کے مندرجات سے آج آگاہ کروں گا اگر شام کو وقت ملا۔ مجھے لگتا ہے فورم کا ماحول ان کی وجہ سے بہت بہتر ہوگیا تھا حالانکہ ان کے بعض فیصلے مجھے بالکل منظور نہیں تھے اور ہماری بہت بحث بھی ہوئی۔ لیکن ایسے لگنے لگا ہے جیسے وہ ایک طرف ہیں اور تمام ممبرز ایک طرف۔ یہی ان کی غیرجانبداری کا ثبوت ہے اور جانبداری کا الزام وہ برداشت نہیں کرسکے۔ خدا کرے واپس آجایں کیونکہ میرا سارا بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھا رکھا تھا۔

    یہ تو سنا تھا کہ کوئی اللہ کو پیارا ہو گیا۔۔۔یہ پہلی دفعہ دیکھا ہے کہ کوئی بین لگاتے لگاتے خود ہی بین ہو گیا ۔۔۔دنشگردی کو لینے کے دینے پڑھ گئے۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #15
    انجان کی غیرمنصفانہ بین ہٹائی جائے اور جج صاحب کو ریفریشر کورس پر بھیجا جائے۔ ۔ جج صاحب آپ کی ججی میں عاطف صاحب جھلکنے لگے ہیں۔ جس روئیے پر پہلے اعتراض تھا اب وہ اس سے بھی بڑھ کر سامنے آنے لگا ہے۔ ۔ کسی دوسرے سے گالیاں سننے اور کچھ نہ کر سکنے پر آپ کا اپنا غصہ انجان پر اتارنا بلکل غلط تھا اور کسی کو ٹانٹ کرنے (بدزبانی نہی) پر پہلے ایک مہینے اور پھر مستقل طور پر بین کر دینا اور دوسری طرف جنہیں آپ نے کسی ایک لفظ سے روکا وہ آپ کو جہاں سے نکلے وہیں واڑنے (ان الفاظ کو دہرانے پر معذرت کے ساتھ) کا نعرہ لگاتے ہوئے منع کئے گئے لفظ کا مستقل استعمال کرکے آپ کی ججی کا تیا پانچہ کرتے رہے بلکہ کچھ اور لوگ بھی ساتھ مل کر آپ کو ٹانٹ کرنے کے لئے اسی لفظ کا بہت بعد تک بھی ورد کرتے رہے لیکن انہیں وارننگ دینے یا بین کرنے کا سوچتے ہی انصاف کا پاجامہ ڈھیلا ہو گیا کہ اوہ ہو ان کا تو اس لسٹ میں نام لکھا ہے جنہیں عاطف نے بین کرنے سے روک رکھا ہے۔ اب آپ چاہے سو بہانے بنائیں کہ انجان کو ملٹیپل آئی ڈیز بنانے پر بین کیا گیا ہے۔ لیکن یہاں پڑھنے والے اتنے بھولے نہی کہ آپ کا وہ کمنٹ بھول جائیں جو بطور وجہ آپ نے انجان کو بین کرتے ہوئے لکھا تھا حالانکہ کسی بھی سمجھدار کے مطابق آپ کی بتائی گئی وجہ بھی غلط تھی کہ انجان نے تو آپ سے صرف یہی کہا تھا کہ آپ کو بحث نہی کرنی چاہیئے، بس جسے بین کرنا ہے بین کریں اور جسے وارننگ دینی ہے اسے وارننگ دیں۔ مزید یہ کہ بحث و مباحثہ کے لئے آپ ایک الگ آئی ڈی بنا لیں۔ اس کا اندازِ تحریر ٹانٹنگ ضرور تھا لیکن اس کی تحریر میں کوئی ایک بھی غلط لفظ نہی تھا۔ رہا ٹانٹنگ کرنا تو جناب جج صاحب یہاں تو آدھے سے زیادہ کمنٹس ہیں ہی اس زمرے کے۔ کیا آپ ان سب کو مستقل بین کریں گے۔ ۔ میں تو یہ بھی نہی چاہتا کہ آپ باواجی سے الجھتے یا انہیں بین کرتے کہ جو لفظ انہوں نے لکھا وہ ان کے سٹینڈرڈ کے مطابق بہت سے دوسرے الفاظ سے قدرے بہتر تھا۔ اور وہ یہ صدیوں سے عام استعمال کرتے رہے ہیں۔ لیکن پتہ نہی کیوں اس فورم کی ایڈمنسٹریشن نے کچھ لوگوں کو لمبے عرصے کے لئے یا مستقل بین کرنے کا انداز اپنا رکھا ہے جبکہ بقیہ کچھ لوگوں کو ناٹ بین ایبلز کی لسٹ میں رکھ کر پندرہ منٹ سے لے کر بارہ گھنٹے تک کے بریکٹ میں رکھ لیا ہےکہ اگر بہت ہی مجبوری بن جائے تو سمبولک بین لگا دو۔ باواجی سے مجھے کوئی خدا واسطے کا بیر نہی بلکہ ہمیشہ عزت داری کا رشتہ رہا ہے۔ لیکن بات انصاف کی ہے۔ کہ اگر بین بین کھیلنا ہی ہے تو چاہے میرا کوئی دوست ہو یا کوئی مجھے سخت نا پسند، ان سب کو ایک ہی پیمانے پر پرکھتے دیکھنا چاہوں گا۔ اور آخر میں کچھ انجان کی ملٹیپل آئی ڈیز بارے۔ اس مسئلے پر بھی اسے مستقل بین کر دینا کسی طرح ٹھیک نہی کہ پچھلے دو سال سے ایڈمنسٹریشن نے اس کی مختلف آئی ڈیز ہونے بارے جانتے ہوئے یہاں اس کا بارہا مذاقا ذکر تو کیا ہے لیکن اسے روکا نہی۔ اب اگر یہ پالیسی تبدیل کی جارہی ہے تو سب سے پہلے اسے ایک وارننگ دی جائے، کچھ دن کے اندر خود ہی ایک کے سوا ساری آئی ڈٰیز کو ڈیلیٹ کرنے کا کہا جائے۔ اور اگر اس کے باوجود وہ یہ نہ کرے تو پھر اس پر بین لگائی جائے۔ Atif Qazi Bawa Anjaan Wahreh Ghost Protocol BlackSheep SaleemRaza

    مجھے ایک بین کہنے پر بین کر دیا گیا اور یہاں تو بین ہی بین ہیں لیکن پھر ببھی کوئی بین نہیں۔۔یہ بینگردی نہیں تو کیا ہے؟

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #143

    میرا بھی ایک چھوٹا سا قطعا ہے

    کوئی وحشت سی وحست ہے ذلالت کو دیکھ کر ایک بندا یاد آیا

    اپکو سوٹ کرتا ہے ۔۔۔دنیا تو دنیا ۔۔۔اخرت میں بھی۔۔۔

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #141

    مومن میاں جھوٹی حدیثیں تو طارق جمیل بناتا ہی ہے حوروں کے اس کے جھوٹے بیان سن کریہی لگتا ہے کہ یہ بندا نفسیاتی مریض ہے … اس لئے کانچ کے گھر میں بیٹھ کرکسی کو پتھر نہیں مارتے …

    اپ اپنے کام سے کام رکھیں ۔۔۔اپ کا دین اپ کے لیے ۔۔۔ہمارا دین ھمارے لیے ۔۔۔ لکم دینکم ولى دین۔۔۔

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #129
    مجھے تو ایسا خطرہ کبھی نہیں محسوس ہوا کہ میں بھٹک جاؤں گی ..میرا ایمان کمزور نہیں ہے ..سچ بولو تو اگر یہ ملحد ایسے سوال نہ اٹھاتے اور میں ان کے جواب تلاش نہ کرتی تو شاید میں بھی نام کی ہی مسلمان ہوتی ..مجھے تو ان کا شکریہ کرنا بنتا ہے یہ بہت مولویانہ ٹپیکل سوچ ہے کہ اسلام پر بحث نہ کریں ..بھٹک جائیں گے ..واللہ اسلام کو آپ نے کیا سمجھ رکھا ہے ..اس کا مطلب تو خود آپ کو اسلام پر شک ہے کہ کہیں زیادہ کریدا تو ” بھٹک ” ہی نہ جائیں

    محترمہ  اگر اپ برا نہ منائیں تو میں چند باتیں  عرض کرتا ہوں کہ

    مسلمانوں کو برا کہنا اور اسلام کو اپنی منشا پر ڈھالنا ۔۔۔ بھٹکنا نہیں تو اور کیا ہے؟

    خود کو دوسروں سے افضل سمجھنا ۔۔۔ بھٹکنا نہیں تو اور کیا ہے ؟

    کسی انسان پر جس نے اپنی زندگی دین کی تبلیغ کے لیے وقف کر دی ہو الزام لگانا کہ وہ جھوٹی حدیثیں بیان کرتا ہے ۔۔۔بھٹکنا نہیں تو اور کیا ہے ؟

    ادمی خود پر ایسی  ذمہ داری کیوں ڈالے جس کے بارے میں اس سے پوچھا نہیں جائے گا ؟

    اپ مجھے بتائیں کہ کیا قیامت والے دن اللہ اپ سے پوچھیں گیں کہ دنشگردی پر اسلام کے خلاف بکنے والوں سے تم نے مقابلہ کیوں نہیں کیا ؟

    اپ اسلام کو ضرور پڑھیں  لیکن کسی سی مقابلہ کرنے کے لیے نہیں  بلکہ اپنی اخرت سنوارنے کے لیے ۔۔۔

    یقین کریں اگر اپ ایسی کوشش کریں گیں تو اپ سے ایسی غلطیاں سرزد نہیں ہونگیں جس پر اپ کو بعد میں پشمانی ہو۔۔۔

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #96
    آپ نے شاید کبھی طارق جمیل کو حدیثیں سناتے نہیں سنا ..ایک تو ” ضعیف ” حدیث سناتے ہی ہیں اور اس پر مزید مرچ مسالہ اپنی طرف سے شامل کرتے ہیں اور ایسا کرتے وہ ڈرتے بھی نہیں .

    شکر ہے اپ نے ” ضعیف ” حدیث لکھا ہے جھوٹی حدیث نہیں لکھا ۔۔۔

     ضیعف حدیثیں سنانے میں کوئی برائی نہیں جب تک ان سے کسی میں دین کا شوق پیدا کرنا مطلوب ہو ۔۔۔۔

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #94
    حیرت ہے مجھ مسلمان کو آپ اسلام پر بات کرنے سے منع فرما رہے ہیں ..یہ آپ کو کس نے کہہ دیا کہ اسلام صرف مولوی حضرات کے لئے آیا تھا ..قرآن کا مخاطب ایک عام شخص ہی ہے ..ایک عام مولوی سے زیادہ عقل تو میرے پاس ہے .. مجھے اتنا بتا دیں جب ایک حدیث موجود ہے جس نے مجھ سے کوئی منسوب غلط بات گھڑی وہ اپنا ٹھکانہ جہنم سمجھ لے اس کے بعد کسی بھی ضعیف یا لاغر حدیث کو ہونا کیا معنی رکھتا ہے

    محترمہ ۔۔۔ اپ کو اسلام پر بات کرنے سے کوئی منع نہیں کر رہا ۔۔۔ بس جاہلوں سے  بحث مباحثہ کرنے میں احتیاط برتنی چاہے  ۔۔۔

    کسی سے اسلام پر بحث کرنا ہو تو اس کے لیے عالم سے رجوع کرنا زیادہ مناسب ہے ۔۔۔

    جیسے مریض کا علاج  حکیم یا ڈاکٹر کرتا ہے کوئی مستری یا دھرکان نہیں کر سکتا ایسے ہی اسلام سے متنفر فرد سے ایک عالم ہی بہتر طریقے سے نپٹ سکتا ہے ہمارے جیسے انسان نہیں ۔۔۔

    اگر ہم اس سے بحث مبحاثہ شروع کر دیں گیں تو خطرہ ہے کہ اسے راہ راست پر لانے کے بجائے کہیں ہم خود ہی بھٹک نہ جائیں ۔۔۔

    اور اسلام صرف مولوی حضرات کے لیے نہیں ایا بلکہ پوری بنی نو انسان کے لیے ایا ہے ۔۔۔۔۔  

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #78

    ہر صحیح حدیث قرآن میں مل جاتی ہے – جو حدیث قرآن میں نہیں ہے وہ صحیح نہیں ہو سکتی – اس میں این بائیں شائیں کی گنجائش نہیں

    یک نہ شود دو شود ۔۔۔یہاں ایک ہی نیم ملا نہیں اور بھی ہیں ۔۔۔۔

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #75

    اسی منطق سے جو حدیث ضعیف نہیں ہوتی اس کو مضبوط حدیث کہلانا چاہئیے – ایسی حدیثوں کو “صحیح” کیوں کہا جاتا ہے؟

    اس کا مطلب یہ ہوا کہ جو صحیح نہیں وہ غلط ہیں –

    اپکا علم ناقص نہیں بلکہ “ضعیف” ہے

    بھائی میرے ۔۔۔ حدیثوں کو جھوٹا کہنا غلط ہے ۔۔۔

    میں نے یہ  حدیث صحیح ہے تو سنا ہے لیکن کبھی نہیں سنا کہ یہ حدیث غلط ہے ۔۔۔

      یہ حدیث  کمزور ہے یا ضعیف ہے  کہا جاتا ہے۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #70
    میری آپکی کمی کوتاہی کوئی معنی نہیں رکھتی ..لیکن جھوٹی حدیثیں سنا کر اسلام کی تبلیغ کرنے سے برا کام کوئی نہیں ..یہ اسلام کو فائدہ نہیں نقصان پہنچا رہے ہیں ..جس اسلام میں جھوٹ بولنے کے لئے ہلاکت کی خبر دی گئی ہے وہاں یہ بنیاد ہی جھوٹ سے رکھ رہے ہے

    محترمہ ۔۔۔جیسے نیم حکیم خطرہ جان ۔۔۔ ایسے ہی نیم ملا خطرہ ایمان ۔۔

    اسلام پر مناظرہ کرنا علما کا کام ہے میرے یا اپ جیسے عمی کا کام نہیں ۔۔۔

    جس کا کام اسی کو ساجھے ۔۔۔

    اس لیے اپ مہربانی کریں۔۔۔اسلام پر بات کرنے کے بجائے اپ کسی اور موضوع پر بحث کریں تو اچھا ہو گا ۔۔۔

    میرے ناقص علم کے مطابق حدیثیں جھوٹی نہیں ہوتیں صعیف ہوتی ہیں ۔۔۔ اور وہ بھی اس لیے کہ راوی صعیف ہوتا ہے ۔۔۔اس لیے حدیث کو جھوٹا کہنا غلط ہے ۔۔۔

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5

    پٹواریوں نے تو جیسے گالیوں کا ٹھیکا لیا ہوا ہے ۔۔۔ان کے منہ گالیاں نہیں پھول برستے ہیں۔۔۔۔

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5
    جج صاحب ٠ اگر آج رات کا کھانا کھاتے ہوئے آپ کی زبان دانتوں کے نیچے آ جائیں تو یہ ضرور باوا جی آپ کو موٹی موٹی گالیاں نکال رہے ہونگے ، آپ ان کا بین بڑھا کر پھر دس دن کا کر دیں فقط آپ کا مخلص

    یہ دنشگردی ہے یا بینگردی ہے؟

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #12

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #11

    گلو بٹوں کی فوج نے نیب کے دفتر پر اپنی قائد مریم نواز کے حکم پر حملہ کیا

    گلوبٹ پتھروں کے تھیلے بھر بھر کر گاڑیوں پر ساتھ لائے…

    گاڑی بلٹ پروف تھی پتھر بھی یہ ساتھ لائے مگر ان ھی کی بلٹ پروف گاڑی کے شیشے پتھروں سے ٹوٹ گئے

    کبھی سنا آپ نے کہ بلٹ پروف گاڑی کے شیشے پتھر سے ٹوٹے…

    😁😁😁😁

    اللہ  مریم نواز کی شر سے عوام کو محفوظ رکھے. آمین

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #70
    • اور اب اس خونی انقلاب کا کریڈٹ صرف عمران کو جایے گا :lol: :lol: :lol:
    • کونسا خونی انقلاب؟
    • اب پاکستان میں انقلاب نہیں آنا ۔جو انقلاب آنا تھا آ  چکا ۔۔چور سب اپنے اپنے انجام کو پہنچ گئے :alhmd: ۔۔
    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #68

    بھیا، باتوں کے پہاڑ صرف فورم کے سفید صفحے ہی کالے کرسکتے ہیں ، سمجھ نہیں آتی جس کو بھی وطن دوستی کا دورہ پڑتا ہے وہ اسلحہ اٹھانے کی بات کیوں کرتا ہے ؟ کیا یہ فورم وطن دوستی کے نام پر تخریب کاروں کو اگھٹا تو نہیں کر رہا ؟ نادان بی بی ، کہاں ہو تم ۔ یہ یہاں تخریب کار گھس بیٹھے ہیں اور تشدد کی باتیں کر رہے ہیں ۔

     عمران نے الطاف کو ۔۔ زرداری کو ۔۔ نورے نواز کو  ۔۔ ڈیزل کو ۔۔ کھڈے لائین لگا کر پاکستانی عوام کو    خونی انقلاب سے بچا لیا اور نام نہاد لبرلز (یہاں کی فکری بیواوں) کی امیدوں پر پانی پھر دیا ۔۔۔۔

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 451 total)
×
arrow_upward DanishGardi