Viewing 7 posts - 141 through 147 (of 147 total)
  • Author
    Posts
  • مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #141

    مومن میاں جھوٹی حدیثیں تو طارق جمیل بناتا ہی ہے حوروں کے اس کے جھوٹے بیان سن کریہی لگتا ہے کہ یہ بندا نفسیاتی مریض ہے … اس لئے کانچ کے گھر میں بیٹھ کرکسی کو پتھر نہیں مارتے …

    اپ اپنے کام سے کام رکھیں ۔۔۔اپ کا دین اپ کے لیے ۔۔۔ہمارا دین ھمارے لیے ۔۔۔ لکم دینکم ولى دین۔۔۔

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #142
    Wah Kiya Baat hai Allah karay zor-e-qalam aur ziadah

    میرا بھی ایک چھوٹا سا قطعا ہے

    کوئی وحشت سی وحست ہے
    ذلالت کو دیکھ کر ایک بندا یاد آیا

    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #143

    میرا بھی ایک چھوٹا سا قطعا ہے

    کوئی وحشت سی وحست ہے ذلالت کو دیکھ کر ایک بندا یاد آیا

    اپکو سوٹ کرتا ہے ۔۔۔دنیا تو دنیا ۔۔۔اخرت میں بھی۔۔۔

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #144

    میرا بھی ایک چھوٹا سا قطعا ہے

    کوئی وحشت سی وحست ہے ذلالت کو دیکھ کر ایک بندا یاد آیا

    ہوے تم خود سے ہم کلام الله الله

    :lol: :lol: :lol:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #145

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #146

    باواجی

    ان لوگوں نے مذہب کے نام پر کیا کیا دھندا شروع کر رکھا ہے ۔سن کر احیرانی ہوتی ہے ۔۔۔یہ جادو گر کیسے عوام کی عقل پر پردہ ڈال دیتے ہیں ۔۔۔اس جیسے مولوی بے شک خواب قائد اعظم کے گلے لگنے کا  سنا۔رے ہوں ۔۔اور گردن منجی کی دھون میں پھنسی ہوئی ہو ۔۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #148
    باواجی ان لوگوں نے مذہب کے نام پر کیا کیا دھندا شروع کر رکھا ہے ۔سن کر احیرانی ہوتی ہے ۔۔۔یہ جادو گر کیسے عوام کی عقل پر پردہ ڈال دیتے ہیں ۔۔۔اس جیسے مولوی بے شک خواب قائد اعظم کے گلے لگنے کا سنا۔رے ہوں ۔۔اور گردن منجی کی دھون میں پھنسی ہوئی ہو ۔۔

    رضا بھائی

    یہ پاکستان کی عوام کو ماموں بنانے کا بہترین طریقہ ہے

    کیسے کیسے ڈرامے باز مزہب کے نام پر لوگوں کی ہمدردیاں سمیٹتے ہیں

    ایک وہ فراڈیہ طاہر القادری تھا جو کہہ رہا تھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس سے واپس جانے کا کرایہ مانگ رہے تھے

Viewing 7 posts - 141 through 147 (of 147 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi