Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 97 total)
  • Author
    Posts
  • Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #21
    Constant is just a fucking variable. One day, it has to change

    Hehehehe…  I am impress ..

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #22
    Are you willing to raise the weapons and kill for the change of the policies ?

    آخری فیصلہ ہمیشہ طاقت کرتی ہے اور کرتی آئی ہے۔۔۔۔۔ دُنیا کی تاریخ اِس پر بہت واضح ہے۔۔۔۔۔

    اور طاقت کی اپنی نفسیات ہوتی ہے۔۔۔۔۔

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #23
    آخری فیصلہ ہمیشہ طاقت کرتی ہے اور کرتی آئی ہے۔۔۔۔۔ دُنیا کی تاریخ اِس پر بہت واضح ہے۔۔۔۔۔ اور طاقت کی اپنی نفسیات ہوتی ہے۔۔۔۔۔

    بھیا، باتوں کے پہاڑ صرف فورم کے سفید صفحے ہی کالے کرسکتے ہیں ، سمجھ نہیں آتی جس کو بھی وطن دوستی کا دورہ پڑتا ہے وہ اسلحہ اٹھانے کی بات کیوں کرتا ہے ؟ کیا یہ فورم وطن دوستی کے نام پر تخریب کاروں کو اگھٹا تو نہیں کر رہا ؟ نادان بی بی ، کہاں ہو تم ۔ یہ یہاں تخریب کار گھس بیٹھے ہیں اور تشدد کی باتیں کر رہے ہیں ۔

    GhulamAbbass
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #24
    I doubt that that when you will start educating the pakistan will be at that state of over population where people prefer Roti Kapra Makan and survival than Education . . The matter is only resolved by Law….. You over throw army from civil jobs. This will create few jobs and resources but you need to understand the core of problem here

    بڑھی ھوی آبادی کی سب سے بڑی وجہ مولوی کی پھیلائی غلط فہمی بھی ہے کہ ہر فرد اپنا رزق لیکر آتا ہے اب مولوی تو یہ کہ کر سائیڈ پر ہو جاتا ہے – لوگ دھڑا دھڑ مولوی سے بغیر کسی قانون قاعدہ کے نکاح کروا کر بچے پیدا کر کے حکومت سے صحت ، تعلیم ، روزگار ، ٹرانسپورٹ اور رہائش جیسے سہولیات مانگتے ہیں – جب نہیں ملتیں تو یہی تاویلیں ملتی ہیں یہ سب نہ انصافی اور دولت کی غیر مساوی تقسیم کا نتیجہ ہے – آرمی والوں نے سول جوبز پر قبضہ کیا ہوا ہے .. آرمی والوں کو ہٹا بھی دو تو تب بھی مثلا ھل نہیں گا …ہر گھر ہر چوک اور چوراہے پر فقیر یہ کہتا ملے گا بچے بھوکے ہیں –

    Educating a nation is indeed a lengthy process but I feel Education is of two types. One is schools, colleges and Universities and the other type is using the existing media (remember media is a very powerful source) for Education. For example if all the channels private and government allocate a certain amount of time to broadcast a well-prepared but short film on the advantages on Family Planning people watching will make a note and eventually the penny will drop. This is the best method of education on any social issues.

    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #25
    Those who are afraid of Guns cannot bring about a Revolution.

    کون سے ہیں وہ لوگ جو بندوق والوں سے خوفزدہ نہیں ہیں

    اور اس قابل بھی ہیں کہ کچھ کر سکیں

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #26
    Educating a nation is indeed a lengthy process but I feel Education is of two types. One is schools, colleges and Universities and the other type is using the existing media (remember media is a very powerful source) for Education. For example if all the channels private and government allocate a certain amount of time to broadcast a well-prepared but short film on the advantages on Family Planning people watching will make a note and eventually the penny will drop. This is the best method of education on any social issues.

    Leave the education. I know this nation could not be educated when on coroner of every street there is mosque instead of a free school but lets for the sake of argment i agree with you…

    First priority will be a Governance revolution-

    All army or ex-Army personnel who have been appointed in civil jobs will be sacked immediately and replaced by civilians.
    Army told in no unclear terms that they will stay in their barracks.

    What will happened after it…..  Army personnel who have been apointed in civil jobs will be thrown out then what next…

    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #27
    ایزی گو۔۔۔۔۔ کیا آپ کہنا چاہتے ہیں کہ فی الحال فوج ایک کونسٹینٹ کی شکل اختیار کرچکی ہے؟ ;-) :) ;-) ™©

    یار آپ اپنی مرضی کا مطلب نکال لیتے ہو

    ایسے دیکھیں تو مزہب اور خدا فوج سے بھی بڑا کونسٹنٹ ہے

    پر آپ لوگ کوشش کرتے رہتے ہو نہ، اپنے موقف کے حق میں

    اسی طرح ہمیں بھی پتہ ہے فوج بہت طاقتور ہے، یہ زمینی حقیقت کا ادراک ہے، اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ بندہ اپنی سائیڈ تبدیل کر لے

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #28
    عزادار کی آہ کو چاہیے اِک عُمر اثر ہونے تک کون جیتا ہے اِس کم بخت کونسٹینٹ کے بدلنے تک ;-) :facepalm: ;-) ™©

    Your constants are local, volatile and go out of scope when their objects are destroyed :serious:

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #29

    بھیا، باتوں کے پہاڑ صرف فورم کے سفید صفحے ہی کالے کرسکتے ہیں ، سمجھ نہیں آتی جس کو بھی وطن دوستی کا دورہ پڑتا ہے وہ اسلحہ اٹھانے کی بات کیوں کرتا ہے ؟ کیا یہ فورم وطن دوستی کے نام پر تخریب کاروں کو اگھٹا تو نہیں کر رہا ؟ نادان بی بی ، کہاں ہو تم ۔ یہ یہاں تخریب کار گھس بیٹھے ہیں اور تشدد کی باتیں کر رہے ہیں ۔

    زیدی صاحب۔۔۔۔۔

    لگتا ہے آپ آج معمول سے زیادہ ہائی ہیں۔۔۔۔۔

    مَیں نے کب کہا کہ ہتھیار اٹھاؤ۔۔۔۔۔

    بندہ پرور۔۔۔۔۔ یہ کہا ہے کہ آخری فیصلہ طاقت کرتی ہے۔۔۔۔۔

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #30
    زیدی صاحب۔۔۔۔۔ لگتا ہے آپ آج معمول سے زیادہ ہائی ہیں۔۔۔۔۔ مَیں نے کب کہا کہ ہتھیار اٹھاؤ۔۔۔۔۔ بندہ پرور۔۔۔۔۔ یہ کہا ہے کہ آخری فیصلہ طاقت کرتی ہے۔۔۔۔۔

    زاھد شراپ پینے دے دھریوں میں بیٹھ کے
    یہی جگہ بچی ہے ، جہاں پر خدا نہیں

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #31
    Your constants are local, volatile and go out of scope when their objects are destroyed
    :serious:

    اور اوبجیکٹس ڈسٹرائے کرنے یا فوجی بلے کے گلے میں گھنٹی باندھنے اِس فورم سے کون کون جارہا ہے۔۔۔۔۔ جونی ڈیپ یا جیک اسپیرو یا میاں صاحب۔۔۔۔۔

    ویسے جونی ڈیپ اپنی سابقہ بیوی کے حوالے سے مقدمہ بازی میں پھنسا ہوا ہے، وہ شاید نہیں جاسکے گا۔۔۔۔۔ جیک اسپیرو جاسکتا ہے، بالکل جاسکتا ہے مگر جائے گا نہیں۔۔۔۔۔

    :cwl: ;-) :cwl: ™©

    یار سچ کہوں تو آپ لوگوں کا اصل مسئلہ یہ ہے کہ آپ لوگ صرف کی بورڈ مجاہد ہو اور مجاہد بھی دو نمبر۔۔۔۔۔ اِس سے زیادہ کی آپ اور دیگر جمہوری عزاداران کی اوقات نہیں ہے۔۔۔۔۔

    تو خدارا اپنی اوقات پہچانیں بجائے فورم پر ٹٹ پونجیاں کرنے کے اپنی سسکیوں میں تان سَین کے راگ اور اپنی آہوں میں اثر پیدا کرنے کی کوشش کریں۔۔۔۔۔ اگر آپ کی آہوں میں وہ والا اثر پیدا ہو ہی جائے جس طرف اقبال نے اپنی انتہائی خوبصورت نظم طارق کی دُعا میں اشارہ کیا ہے، تو شاید بات بن جائے۔۔۔۔۔

    ویسے کیا لازوال شاعری ہے۔۔۔۔۔

    ۔

    ۔

    طارق کی دُعا(اندلس کے میدانِ جنگ میں)۔۔۔۔۔

    یہ غازی، یہ تیرے پُر اسرار بندے
    جنھیں تُو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی
    دونیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا
    سِمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی
    دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو
    عجب چیز ہے لذّتِ آشنائی
    شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن
    نہ مالِ غنیمت نہ کِشور کشائی
    خیاباں میں ہے مُنتظر لالہ کب سے
    قبا چاہیے اس کو خُونِ عرب سے

    کیا تُو نے صحرا نشینوں کو یکتا
    خبر میں، نظر میں، اذانِ سحَر میں
    طلب جس کی صدیوں سے تھی زندگی کو
    وہ سوز اس نے پایا انھی کے جگر میں
    کُشادِ درِ دل سمجھتے ہیں اس کو
    ہلاکت نہیں موت ان کی نظر میں
    دلِ مردِ مومن میں پھر زندہ کر دے
    وہ بجلی کہ تھی نعرۂ ’لَاتَذَر‘ میں
    عزائم کو سینوں میں بیدار کر دے
    نگاہِ مسلماں کو تلوار کر دے

    ۔

    ۔

    ویسے آپ کو شاید علم ہو یا نہ ہو، قرار اور ڈیموکریٹ نے بھی اِس کونسٹینٹ کے حوالے سے ہاتھ کھڑے کردیے ہیں۔۔۔۔۔

    ;-) :) ;-)

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #32
    I doubt that that when you will start educating the pakistan will be at that state of over population where people prefer Roti Kapra Makan and survival than Education . . The matter is only resolved by Law….. You over throw army from civil jobs. This will create few jobs and resources but you need to understand the core of problem here

    بڑھی ھوی آبادی کی سب سے بڑی وجہ مولوی کی پھیلائی غلط فہمی بھی ہے کہ ہر فرد اپنا رزق لیکر آتا ہے اب مولوی تو یہ کہ کر سائیڈ پر ہو جاتا ہے – لوگ دھڑا دھڑ مولوی سے بغیر کسی قانون قاعدہ کے نکاح کروا کر بچے پیدا کر کے حکومت سے صحت ، تعلیم ، روزگار ، ٹرانسپورٹ اور رہائش جیسے سہولیات مانگتے ہیں – جب نہیں ملتیں تو یہی تاویلیں ملتی ہیں یہ سب نہ انصافی اور دولت کی غیر مساوی تقسیم کا نتیجہ ہے – آرمی والوں نے سول جوبز پر قبضہ کیا ہوا ہے .. آرمی والوں کو ہٹا بھی دو تو تب بھی مثلا ھل نہیں گا …ہر گھر ہر چوک اور چوراہے پر فقیر یہ کہتا ملے گا بچے بھوکے ہیں –

    ان سیف صاحب۔۔ آپ کی بات درست ہے۔ اس ملک کا سب سے بڑا مسئلہ اندھا دھند اور بے دریغ بڑھنے والی آبادی ہے۔۔ یہاں بھی اسلام رکاوٹ ہے، وگرنہ حکومت کوئی نہ کوئی پالیسی بنا ہی لیتی۔ حکومت کو چاہیے کہ عوام کو نس بندی کی طرف راغب کرے، کوئی انسینٹیو دے۔ نس بندی کروانے والے مرد اور عورت کو ہزار یا دو ہزار روپے دینے کا اعلان کرے تو غریبوں کی بڑی تعداد لائنوں میں لگ کر اپنی نس بندی کروا لے گی۔ فی الوقت زیادہ آبادی بھی غریب ہی پیدا کررہے ہیں۔ میری نظر میں تو کسی بھی شخص کو اس وقت تک بچہ پیدا کرنے کا حق ہی نہیں جب تک وہ اس بات کو یقینی نہ بنالے کہ وہ آنے والے بچے کو ایک اچھی زندگی، صحت و تعلیم کی سہولیات فراہم کرسکتا ہے۔ جو لوگ خیالی خدا کے آسرے پر بچے پیدا کرتے ہیں، وہ ان بچوں پر ظلم کرتے ہیں، کیونکہ ان کی پوری زندگی افلاس اور بیماریوں سے لڑتے لڑتے گزر جاتی ہے۔

    ہمارے ملک کے طول و عرض میں پھیلے جہالت کے اڈے جن کو مدارس کے نام سے پکارا جاتا ہے، وہ بھی بے ہنگام آبادی کی ایک بڑی وجہ ہیں۔ غریب لوگ بچے پیدا کرکے ان مدارس میں پھینک دیتے ہیں۔ مدارس میں پڑھنے والے بچے اور ان کو پڑھانے والے مولوی پورے معاشرے پر بوجھ ہوتے ہیں، کیونکہ انکا اپنا کوئی ذریعہ روزگار نہیں ہوتا، ان کا گزارا قوم کی دی گئی بھیک پر ہوتا ہے۔  ان مدارس سے پڑھ کر نکلنے والے طلباء کسی کام کے نہیں ہوتے، کیونکہ ان کے پاس کوئی ایسا علم نہیں ہوتا جو کسی بھی شعبے میں کام آسکے۔ ان کو مدارس میں پرانے دور کے قصے کہانیاں، لونڈیوں کے احکامات، حوروں سے ہم بستری کے طریقے، استنجے کے فضائل، ناڑے اور داڑھی کی مسنون لمبائی وغیرہ جیسی خرافات پڑھائی جاتی ہیں۔ ایسا “علم” پڑھ کر وہ زیادہ سے زیادہ کسی مسجد کا مولوی لگ سکتا ہے۔ معاشی اعتبار سے معاشرے پر یہ طبقہ پوری طرح بوجھ ہے۔   یہ لوگ دوسروں کو سبق پڑھاتے ہیں کہ سب کا رزق اللہ میاں دیتا ہے، جبکہ خود اپنا رزق یہ دوسروں سے مانگ تانگ کر کھاتے ہیں۔ 

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #33

    زاھد شراپ پینے دے دھریوں میں بیٹھ کے یہی جگہ بچی ہے ، جہاں پر خدا نہیں

    ہم نے تو مومنین سے سنا تھا کہ خدا ہرجگہ ہے، قرآن میں تو شہہ رگ کے قریب بتایا گیا ہے۔۔۔۔

    آپ کا یہ انکشاف دیگر مومنین کیلئے کافی حوصلہ شکن ثابت ہوسکتا ہے کہ جہاں دہریے ہوں وہاں سے خدا بھی بوریا بستر گول کرجاتا ہے۔ :) ;-) ۔۔

    لگتا ہے دہریوں کی صحبت کا اثر ہونا شروع ہوگیا ہے۔ :cwl: ۔۔ 

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #34
    اور اوبجیکٹس ڈسٹرائے کرنے یا فوجی بلے کے گلے میں گھنٹی باندھنے اِس فورم سے کون کون جارہا ہے۔۔۔۔۔ جونی ڈیپ یا جیک اسپیرو یا میاں صاحب۔۔۔۔۔ ویسے جونی ڈیپ اپنی سابقہ بیوی کے حوالے سے مقدمہ بازی میں پھنسا ہوا ہے، وہ شاید نہیں جاسکے گا۔۔۔۔۔ جیک اسپیرو جاسکتا ہے، بالکل جاسکتا ہے مگر جائے گا نہیں۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl: ™© یار سچ کہوں تو آپ لوگوں کا اصل مسئلہ یہ ہے کہ آپ لوگ صرف کی بورڈ مجاہد ہو اور مجاہد بھی دو نمبر۔۔۔۔۔ اِس سے زیادہ کی آپ اور دیگر جمہوری عزاداران کی اوقات نہیں ہے۔۔۔۔۔ تو خدارا اپنی اوقات پہچانیں بجائے فورم پر ٹٹ پونجیاں کرنے کے اپنی سسکیوں میں تان سَین کے راگ اور اپنی آہوں میں اثر پیدا کرنے کی کوشش کریں۔۔۔۔۔ اگر آپ کی آہوں میں وہ والا اثر پیدا ہو ہی جائے جس طرف اقبال نے اپنی انتہائی خوبصورت نظم طارق کی دُعا میں اشارہ کیا ہے۔۔۔۔۔ کیا لازوال شاعری ہے۔۔۔۔۔ ۔ ۔ طارق کی دُعا(اندلس کے میدانِ جنگ میں)۔۔۔۔۔ یہ غازی، یہ تیرے پُر اسرار بندے جنھیں تُو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی دونیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا سِمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو عجب چیز ہے لذّتِ آشنائی شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن نہ مالِ غنیمت نہ کِشور کشائی خیاباں میں ہے مُنتظر لالہ کب سے قبا چاہیے اس کو خُونِ عرب سے کیا تُو نے صحرا نشینوں کو یکتا خبر میں، نظر میں، اذانِ سحَر میں طلب جس کی صدیوں سے تھی زندگی کو وہ سوز اس نے پایا انھی کے جگر میں کُشادِ درِ دل سمجھتے ہیں اس کو ہلاکت نہیں موت ان کی نظر میں دلِ مردِ مومن میں پھر زندہ کر دے وہ بجلی کہ تھی نعرۂ ’لَاتَذَر‘ میں عزائم کو سینوں میں بیدار کر دے نگاہِ مسلماں کو تلوار کر دے ۔ ۔ ویسے آپ کو شاید علم ہو یا نہ ہو، قرار اور ڈیموکریٹ نے بھی اِس کونسٹینٹ کے حوالے سے ہاتھ کھڑے کردیے ہیں۔۔۔۔۔ ;-) :) ;-)

    بندہ پرور انسان میں صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط کہنے کی اخلاقی جرات ہونی چاہیے

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #35

    ہم نے تو مومنین سے سنا تھا کہ خدا ہرجگہ ہے، قرآن میں تو شہہ رگ کے قریب بتایا گیا ہے۔۔۔۔

    آپ کا یہ انکشاف دیگر مومنین کیلئے کافی حوصلہ شکن ثابت ہوسکتا ہے کہ جہاں دہریے ہوں وہاں سے خدا بھی بوریا بستر گول کرجاتا ہے۔ :) ;-) ۔۔

    لگتا ہے دہریوں کی صحبت کا اثر ہونا شروع ہوگیا ہے۔ :cwl: ۔۔

    دراصل یہ شراب میں شامل ان خباثات کی طرف اشارہ ہے ۔ آپ نے اس کے مضمرات کی جانب اچھا اشارہ کیا ہے ۔ سنا تھا کہ تجربہ انسان کو بہت کچھ سکھا دیتا ہے ، ابھی میں نے بمشکل الفاظ ادا کیے ہونگے ، آپ کی تخیل کی پرواز نے وہ کچھ اخذ کرلیا جو بادیگر کبھی مطمع نظر نہ تھا ۔ یہ آپ کی سکٹرتی ہوئ سلطنت کی جانب اشارہ بھی تو ہوسکتا ہے :serious: ؟

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #36

    آپ کو انقلاب سے پہلے اصل مثلا جاننا ہو گا جو کہ آبادی کا ہے …….

    انسیف صاحب،
    آپ کی تشخیص سے مجھے بھی اتفاق ہے آبادی میں بے ہنگم بڑ ہوتری شاید سب سے بڑا مسلہ ہے .
    آپ کے خیال میں پاکستان کی آبادی کتنی ہو نی چاہئے اور اس کو کسطرح کم کیا جسکتا ہے ؟

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #37
    Pakistan has many a problems. Population control is one of them. Like most problems, this too can be should be solved by Educating the People. Once the people have understood the consequences of No population control, Mullah will become ineffectual. This matter cannot be resolved by passing any law. China is a bad example. Look at the West. there is no law but people do it totally voluntarily.

    آپ کو لگتا ہے کہ ہمارے اگلے پچھلے حکمران تعلیم پر توجہ دیں  گے ..تاکہ اپنا ہی ووٹ بینک خراب کر لیں

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #38
    فی الحال تو انقلاب بھی فوج ہی لا سکتی ہے

    سارے کام میری فوج ہی کرے

    :serious:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #39
    The Civil Government should not commence addressing the short-term and Long-Term issues. Most important short-term issue is LAW & ORDER. Revolutionise the Police Force. Get rid of the incompetent personnel. Law abiding citizens need their lives and property to be safe. When people of a country feel safe when walking the streets or in their houses, you will get a population which will be proud Pakistanis and they will work for Pakistan

    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #40

    بھیا، باتوں کے پہاڑ صرف فورم کے سفید صفحے ہی کالے کرسکتے ہیں ، سمجھ نہیں آتی جس کو بھی وطن دوستی کا دورہ پڑتا ہے وہ اسلحہ اٹھانے کی بات کیوں کرتا ہے ؟ کیا یہ فورم وطن دوستی کے نام پر تخریب کاروں کو اگھٹا تو نہیں کر رہا ؟ نادان بی بی ، کہاں ہو تم ۔ یہ یہاں تخریب کار گھس بیٹھے ہیں اور تشدد کی باتیں کر رہے ہیں ۔

    ارے عاطف ..سنتے ہو ..یہاں آپ کے فورم کے خلاف سازشیں ہو رہی ہیں

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 97 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi