Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 97 total)
  • Author
    Posts
  • GhulamAbbass
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #1
    Dear All

    There has been everything wrong for Pakistan for so many years.

    Do you think the cure lies in a Revolution where the suffering people should rise against all oppressors and I mean ALL oppressors.

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #2
    Ghulam Abbas, what kind of revolution are you talking about, the Iranian revolution or the French revolution?
    GhulamAbbass
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #3
    Ghulam Abbas, what kind of revolution are you talking about, the Iranian revolution or the French revolution?

    It should be pure Pakistani Revolution.

    First priority will be a Governance revolution-

    1. All army or ex-Army personnel who have been appointed in civil jobs will be sacked immediately and replaced by civilians.
    2.  Army told in no unclear terms that they will stay in their barracks.

    More to follow.

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #4
    1. All army or ex-Army personnel who have been appointed in civil jobs will be sacked immediately and replaced by civilians.
    2. Army told in no unclear terms that they will stay in their barracks.

    More to follow.

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔

    :cwl: :cwl: :cwl: ™©

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    GhulamAbbass
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #5
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔

    But why?

    GhulamAbbass
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #6
    3. The PR channel used by the Army will be blocked. No media, electronic or print media will be allowed to broadcast/publish any uttering by the Army Personnel.
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #7
    3. The PR channel used by the Army will be blocked. No media, electronic or print media will be allowed to broadcast/publish any uttering by the Army Personnel.

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔

    :cwl: :cwl: :cwl: ™©

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #8
    It should be pure Pakistani Revolution. First priority will be a Governance revolution-

    1. All army or ex-Army personnel who have been appointed in civil jobs will be sacked immediately and replaced by civilians.
    2. Army told in no unclear terms that they will stay in their barracks.

    More to follow.

    .. فرض کرو آپ کی بات ماں لیتے ہیں تو سول اداروں سے فوجی کو بے دخل کر دیتے ہیں تو اس بھی مسائل ھل نہیں ہوں گے … آپ کو انقلاب سے پہلے اصل مثلا جاننا ہو گا جو کہ آبادی کا ہے ……. پاکستان میں شادی کا قانون ملا سے جب تک نہیں لیا جاے گا یہ آبادی بڑھتی ہی جاے گی .. پاکستان کی آبادی اب جس مقام پر پوھنچ گئی ہے اور پاکستانی عوام کا رویہ فیملی پلاننگ کے بارے میں جس طرح کا ہے اب کوئی تلقین ، نصیحت ، اعداد و شمار ، منطق انکو اب بچے پیدا کرنے سے نہیں روک سکتی – آپ بے شک لکھ لکھ کر اخبار کے صفحے کالے کرتے جائیں – مسلہ یہ ہے کہ ہم انہی لوگوں کو فیملی پلاننگ کے بارے میں بتا رہے ہیں جن کو اس کے بارے میں پہلے ہی سب معلوم ہے اور وہ کسی حد تک اس پر عمل بھی کر رہے ہیں –
    دور دراز گاؤں دیہات میں ان پڑھ لوگوں کو کیسے سمجھائیں گے –
    جب تک حکومت چین کی طرح ون اور ٹو چائلڈ پر فیملی کی طرح کا سخت قانون نہیں لے کر آتی میری بات لکھ لیں پاکستان کی آبادی پر قابو نہیں پایا جا سکتا – غضب خدا کا دو عشاریہ پانچ فیصد اضافے کا مطلب ہے کہ اگر فرض کیا آج کسی ملک کی آبادی بیس کروڑ ہے تو ایک سال کے بعد اس حساب سے ایک سال میں پچاس لاکھ افراد کا اضافہ ہو گا – اور اگلے سال بیس کروڑ پچاس لاکھ کی ٹوٹل آبادی کے اوپر یہ اضافے کی شرح لگے تو اگلے سال یہ اضافہ اکاون لکھ پچیس ہزار ہو جاۓ گا یعنی کمپاؤنڈ انٹرسٹ کی طرح
    تو آبادی اس ریٹ میں ایک دو تین کی طرح نہیں ایک سے دو دو سے چار چار سے آٹھ کی طرح بڑھتی ہے
    رہی بات رزق کی جس کا حوالہ سبھی دیتے ہیں کہ ہر جان اپنا رزق لے کر آتی ہے تو اگر رزق سے مراد دو وقت کی روٹی ہے تو وہ تو سبھی کو کسی نہ کسی وسیلے سے مل ہی جانی ہے – لیکن اگر رزق سے مراد صحت کی سہولت ، اسکول کی فیس ، ڈاکٹر کی فیس ، گیس ، بجلی پانی اور زندگی کے دیگر لوازمات ہیں تو وہ تو نہیں ملیں گے اتنی آبادی کے لئے – پہلے درجن بچے پیدا کرتے ہیں پھر کہے ہیں حکموت ہمیں کوئی سہولت نہیں دیتی

    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #9
    فی الحال تو انقلاب بھی فوج ہی لا سکتی ہے
    GhulamAbbass
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #10

    .. فرض کرو آپ کی بات ماں لیتے ہیں تو سول اداروں سے فوجی کو بے دخل کر دیتے ہیں تو اس بھی مسائل ھل نہیں ہوں گے … آپ کو انقلاب سے پہلے اصل مثلا جاننا ہو گا جو کہ آبادی کا ہے ……. پاکستان میں شادی کا قانون ملا سے جب تک نہیں لیا جاے گا یہ آبادی بڑھتی ہی جاے گی .. پاکستان کی آبادی اب جس مقام پر پوھنچ گئی ہے اور پاکستانی عوام کا رویہ فیملی پلاننگ کے بارے میں جس طرح کا ہے اب کوئی تلقین ، نصیحت ، اعداد و شمار ، منطق انکو اب بچے پیدا کرنے سے نہیں روک سکتی – آپ بے شک لکھ لکھ کر اخبار کے صفحے کالے کرتے جائیں – مسلہ یہ ہے کہ ہم انہی لوگوں کو فیملی پلاننگ کے بارے میں بتا رہے ہیں جن کو اس کے بارے میں پہلے ہی سب معلوم ہے اور وہ کسی حد تک اس پر عمل بھی کر رہے ہیں – دور دراز گاؤں دیہات میں ان پڑھ لوگوں کو کیسے سمجھائیں گے – جب تک حکومت چین کی طرح ون اور ٹو چائلڈ پر فیملی کی طرح کا سخت قانون نہیں لے کر آتی میری بات لکھ لیں پاکستان کی آبادی پر قابو نہیں پایا جا سکتا – غضب خدا کا دو عشاریہ پانچ فیصد اضافے کا مطلب ہے کہ اگر فرض کیا آج کسی ملک کی آبادی بیس کروڑ ہے تو ایک سال کے بعد اس حساب سے ایک سال میں پچاس لاکھ افراد کا اضافہ ہو گا – اور اگلے سال بیس کروڑ پچاس لاکھ کی ٹوٹل آبادی کے اوپر یہ اضافے کی شرح لگے تو اگلے سال یہ اضافہ اکاون لکھ پچیس ہزار ہو جاۓ گا یعنی کمپاؤنڈ انٹرسٹ کی طرح تو آبادی اس ریٹ میں ایک دو تین کی طرح نہیں ایک سے دو دو سے چار چار سے آٹھ کی طرح بڑھتی ہے رہی بات رزق کی جس کا حوالہ سبھی دیتے ہیں کہ ہر جان اپنا رزق لے کر آتی ہے تو اگر رزق سے مراد دو وقت کی روٹی ہے تو وہ تو سبھی کو کسی نہ کسی وسیلے سے مل ہی جانی ہے – لیکن اگر رزق سے مراد صحت کی سہولت ، اسکول کی فیس ، ڈاکٹر کی فیس ، گیس ، بجلی پانی اور زندگی کے دیگر لوازمات ہیں تو وہ تو نہیں ملیں گے اتنی آبادی کے لئے – پہلے درجن بچے پیدا کرتے ہیں پھر کہے ہیں حکموت ہمیں کوئی سہولت نہیں دیتی

    Pakistan has many a problems. Population control is one of them. Like most problems, this too can be should be solved by Educating the People. Once the people have understood the consequences of No population control, Mullah will become ineffectual. This matter cannot be resolved by passing any law. China is a bad example. Look at the West. there is no law but people do it totally voluntarily.

    GhulamAbbass
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #11
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔ :cwl: :cwl: :cwl: ™©

    But Why??

    GhulamAbbass
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #12
    فی الحال تو انقلاب بھی فوج ہی لا سکتی ہے

    Those who are afraid of Guns cannot bring about a Revolution.

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #13
    فی الحال تو انقلاب بھی فوج ہی لا سکتی ہے

    ایزی گو۔۔۔۔۔

    کیا آپ کہنا چاہتے ہیں کہ فی الحال فوج ایک کونسٹینٹ کی شکل اختیار کرچکی ہے؟

    ;-) :) ;-) ™©

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #14
    But Why??

    مجھے سنجیدہ مزاح بہت پسند ہے۔۔۔۔۔ اِس لئے ہنس رہا ہوں۔۔۔۔۔

    اور جیسے گلزار کے ڈرامے، مرزا غالب میں غالب فقیر کو کہتا ہے۔۔۔۔۔

    ہم تو اچھے مزاح کے عاشق ہیں، جہاں مل جائے، جس سے مل جائے۔۔۔۔۔

    ;-) :cwl: ;-) ™©

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #15
    ایزی گو۔۔۔۔۔ کیا آپ کہنا چاہتے ہیں کہ فی الحال فوج ایک کونسٹینٹ کی شکل اختیار کرچکی ہے؟ ;-) :) ;-) ™©

    Constant is just a fucking variable. One day, it has to change

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #16
    Pakistan has many a problems. Population control is one of them. Like most problems, this too can be should be solved by Educating the People. Once the people have understood the consequences of No population control, Mullah will become ineffectual. This matter cannot be resolved by passing any law. China is a bad example. Look at the West. there is no law but people do it totally voluntarily.

    I doubt that that when you will start educating the pakistan will be at that state of over population where people prefer Roti Kapra Makan and survival than Education . . The matter is only resolved by Law….. You over throw army from civil jobs. This will create few jobs and resources but you need to understand the core of problem here

    بڑھی ھوی آبادی کی سب سے بڑی وجہ مولوی کی پھیلائی غلط فہمی بھی ہے کہ ہر فرد اپنا رزق لیکر آتا ہے اب مولوی تو یہ کہ کر سائیڈ پر ہو جاتا ہے – لوگ دھڑا دھڑ مولوی سے بغیر کسی قانون قاعدہ کے نکاح کروا کر بچے پیدا کر کے حکومت سے صحت ، تعلیم ، روزگار ، ٹرانسپورٹ اور رہائش جیسے سہولیات مانگتے ہیں – جب نہیں ملتیں تو یہی تاویلیں ملتی ہیں یہ سب نہ انصافی اور دولت کی غیر مساوی تقسیم کا نتیجہ ہے – آرمی والوں نے سول جوبز پر قبضہ کیا ہوا ہے .. آرمی والوں کو ہٹا بھی دو تو تب بھی مثلا ھل نہیں گا …ہر گھر ہر چوک اور چوراہے پر فقیر یہ کہتا ملے گا بچے بھوکے ہیں –

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #17
    One day, it has to change

    عزادار کی آہ کو چاہیے اِک عُمر اثر ہونے تک

    کون جیتا ہے اِس کم بخت کونسٹینٹ کے بدلنے تک

    ;-) :facepalm: ;-) ™©

    GhulamAbbass
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #18
    The Civil Government should not commence addressing the short-term and Long-Term issues.

    Most important short-term issue is LAW & ORDER. Revolutionise the Police Force. Get rid of the incompetent personnel. Law abiding citizens need their lives and property to be safe. When people of a country feel safe when walking the streets or in their houses, you will get a population which will be proud Pakistanis and they will work for Pakistan

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #19
    Those who are afraid of Guns cannot bring about a Revolution.

    ہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔

    یہاں اِس فورم پر سارے کے سارے ہی جمہوری عزادار ایک نمبر کے پَھٹو ہیں۔۔۔۔۔

    اِس فورم پر انقلاب نہیں آنے والا۔۔۔۔۔ انقلاب شاید کسی اور فورم کے نصیب میں لکھا ہے۔۔۔۔۔

    :cwl: :facepalm: :cwl: ™©

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #20
    Those who are afraid of Guns cannot bring about a Revolution.

    Are you willing to raise the weapons and kill for the change of the policies ?

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 97 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi