Home Forums Suggestions & Support An open Request to Bawa Ji

Viewing 13 posts - 1 through 13 (of 13 total)
  • Author
    Posts
  • Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    Dear Bawa Ji

    Your comment on the thread “Yadon ka safar” has prompted me to open a new thread as I do not want to make an off-topic comment and corrupt a good topic.

    Can you please in future not make personal and offensive remarks. It is a request, please please please.

    • This topic was modified 1 year, 9 months ago by الشرطہ. Reason: Thumbnail Added
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    یہ بات آپ اسی تھریڈ پر بھی لکھ سکتے تھے،  یہ بھی آپ کے ذہنی مریض ہونے کی نشانی ہے

    میں نے کوئی پرسنل اٹیک نہیں کیا ہے، صرف یہی لکھا ہے کہ

    پہلا بندہ دیکھا ہے جو اپنے آپ مخاطب کرکے خود کو فدو (بیوقوف) بناتا ہے

    اس میں کیا پرسنل اٹیک ہے؟

    جج صاحب کی ڈکشنری میں وہ پھ والا پھدو ہے جس کا وہ والا مطلب ہے

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    Judge
    Moderator
    Offline
      #3
      جج صاحب کی ڈکشنری میں وہ پھ والا پھدو ہے جس کا وہ والا مطلب ہے :bigsmile: :lol: :hilar:

      قرار جی بڑھاپے میں کسی نائکہ کو اس کی جوانی کے ٹھمکے یاد نہیں کرواتے ہیں

      Ban for ten 10 hours.

      Using ristricted vulgar words.

      shami11
      Participant
      Offline
      • Expert
      #4
      جج صاحب ٠ اگر آج رات کا کھانا کھاتے ہوئے آپ کی زبان دانتوں کے نیچے آ جائیں تو یہ ضرور باوا جی آپ کو موٹی موٹی گالیاں نکال رہے ہونگے ، آپ ان کا بین بڑھا کر پھر دس دن کا کر دیں

      فقط آپ کا مخلص

      Ban for ten 10 hours. Using ristricted vulgar words.
      مومن
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #5
      جج صاحب ٠ اگر آج رات کا کھانا کھاتے ہوئے آپ کی زبان دانتوں کے نیچے آ جائیں تو یہ ضرور باوا جی آپ کو موٹی موٹی گالیاں نکال رہے ہونگے ، آپ ان کا بین بڑھا کر پھر دس دن کا کر دیں فقط آپ کا مخلص

      یہ دنشگردی ہے یا بینگردی ہے؟

      GeoG
      Participant
      Offline
      • Expert
      #6
      Ban for ten 10 hours. Using ristricted vulgar words.

      جج صاحب فوج میں ایک عہدہ لانس نایک کا ہوتا ہے

      اگر خاتون ہوئی تو لانس نایکہ کھلائی جایے گی

      باوا بھائی جس کو کہتے ہیں وہ بوٹ چاٹیوں کی سردار ہیں آنریری لانس نائکہ

      اس میں بین والی کیا بات بنتی ہے ؟؟

      :thinking: :thinking: :bigsmile:

      Jack Sparrow
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #7

      جج صاحب

        :)   جب میں چھوٹا منا بچہ تھا ہماری گلی میں تبلیغی جماعت والے انکل منظر نائیک صاحب رہتے تھے. گلی کے سب بچے ان کی وائف کو نائکہ نائکہ کہتے تھے

      • This reply was modified 1 year, 9 months ago by Jack Sparrow.
      Judge
      Moderator
      Offline
        #8

        جج صاحب

        :) جب میں چھوٹا منا بچہ تھا ہماری گلی میں تبلیغی جماعت والے انکل منظر نائیک صاحب رہتے تھے. گلی کے سب بچے ان کی وائف کو نائکہ آنٹی کہتے تھے

        Beleive me I wanted to give same logic but I controlled myself.

        Judge
        Moderator
        Offline
          #9

          یہ دنشگردی ہے یا بینگردی ہے؟

          Didn’t I warn you to not discuss the forum?

          One day ban for not following the instructions.

          الشرطہ
          Moderator
          Offline
            #10

            Please do let us know which id you will use in this forum. Except for the ID you are talking about, all other IDs will be blocked …. Thank you

            Anjaan

            Bawa
            Participant
            Offline
            • Expert
            #11
            Ban for ten 10 hours. Using ristricted vulgar words.

            جج صاحب

            اپنی اصلاح کر لیں

            نائکہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب نگہبان یا اتالیقہ یا استانی ہے

            https://hamariweb.com/dictionaries/%D9%86%D8%A7%D8%A6%DA%A9%DB%81+_urdu-arabic-meanings.aspx

            Jack Sparrow
            Participant
            Offline
            • Advanced
            #12

            Please do let us know which id you will use in this forum. Except for the ID you are talking about, all other IDs will be blocked …. Thank you Anjaan

            Judge

            پالیسی کی وضاحت ہونی چاہیے . ایک آئی ڈی کا مطلب ایک آئی ڈی ہے یا میوزک کے لئے الگ آئی ڈی، پوسٹ کے لئے الگ آئی ڈی، دھمکی کی لئے الگ آئی ڈی، موتر کے لئے الگ آئی ڈی……….. ؟؟؟

            • This reply was modified 1 year, 9 months ago by Jack Sparrow.
            الشرطہ
            Moderator
            Offline
              #13
              Judge

              پالیسی کی وضاحت ہونی چاہیے . ایک آئی ڈی کا مطلب ایک آئی ڈی ہے یا میوزک کے لئے الگ آئی ڈی، پوسٹ کے لئے الگ آئی ڈی، دھمکی کی لئے الگ آئی ڈی، موتر کے لئے الگ آئی ڈی……….. ؟؟؟

              There is only one id for one user. This apply for all users.

            Viewing 13 posts - 1 through 13 (of 13 total)

            You must be logged in to reply to this topic.

            ×
            arrow_upward DanishGardi