Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 451 total)
  • Author
    Posts
  • مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #9
    عجیب لوگ تھے ، کینہ روی سے ملتے تھے عجیب شہر تھا ، دھوکہ گلی گلی میں تھا بظاھر دوست کہنے والے آپ کے لئے کسی خندق کھود رہے ہیں کیا واقعی انہیں اندازہ نہیں …..آپ نے ایک تھریڈ بنایا..دوستوں سے مدد چاہی ..وہاں بھی وہی توہین کے نعرے ..سیدھی سی بات ہے ..ایک جگہ کا ماحول پسند نہیں ..وہاں آنا ہی کیوں میرا ماننا ہے کہ ملحدین کو سمجھایا جا سکتا ہے ..مومنین کو نہیں

    یہ بھٹکنا نہیں تو اور کیا ہے ؟

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    عاطف صاحب۔۔۔۔۔ مجھے افسوس ہے کہ آپ کی دانشگردی نامی یہ بیٹھک سَجانے کی خواہش کا یہ حَشر ہورہا ہے۔۔۔۔۔ یقیناً آپ کو ایک دھچکا لگا ہوگا۔۔۔۔۔ مگر کیا کیا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔ کل آپ نے ایک صفحہ بنا کر سب لوگوں کو صورتحال سمجھانے کی کوشش کی تھی مگر۔۔۔۔۔۔ یہاں فورم پر موجود لوگوں کی ذہنی حالت پر ترس ہی کھایا جاسکتا ہے جو برسوں مغربی ممالک میں رہ کر بھی دوسروں کے ایمان ٹٹولنا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔ یہ تمام لوگ مغربی ممالک میں رہ سکتے ہیں، کما سکتے ہیں، اپنی زندگی اِن ممالک میں ترتیب دے سکتے ہیں۔۔۔۔۔ لیکن جب آپ کے فورم پر آتے ہیں تو اِنہیں دو سو پچانوے سی والا ضیاء الحق کا پاکستان چاہیے جہاں یہ لوگ توہین توہین گستاخی گستاخی کا کھیل، کھیل سکیں۔۔۔۔۔ خود اِن کا من کرے تو یہ لوگ امام بخاری کو ماں بہن کی ننگی گالیاں دے سکتے ہیں لیکن دوسروں پر توہین کے فتاویٰ جاری کرنا اپنا پیدائشی حق سمجھتے ہیں۔۔۔۔۔ بس منافقت ہی منافقت ہے۔۔۔۔۔ بلکہ اِن لوگوں کی حرکتیں دیکھ کر منافقت کا لفظ ہی ناکافی محسوس ہوتا ہے۔۔۔۔۔ ۔ ۔ اور میرے خیال میں آپ نے دُرست فیصلہ کیا ہے۔۔۔۔۔ جو جانا چاہتا ہے وہ چلا جائے۔۔۔۔۔

    فساد کی جڑ اور استین کا سانپ ۔۔۔ اس فورم کا اصل دشمن ۔۔۔۔ اپنے نام کا حق ادا کر دیا ۔۔۔ کالی بھیڑ  نام ہی ایسا ہے ۔۔۔ایسا دیوانہ جو خود کو پیغمبر سمجھتا ہے۔۔۔ ۔

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #191
    قرار جی نائکہ کے احساس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ کافر کو مومن قرار دے کر اس کے خلاف بھونک بھونک کر پورے فورم کو اس کے مومن ہونے کا یقین دلا دیا تھا لیکن بعد میں یہ حقیقت کھلی کہ کافر مومن نہیں تھا اس نائکہ نے اپنے احساس سے عاطف بھائی کو بھی گمراہ کیا تھا اپنے مخالفین کا نام لے لے کر رنڈی رونا رونا اور ان پر الزامات لگا لگا کر شام غریباں منانا نائکہ کی فطرت ہے Atif Qazi مومن

    باوا جی ۔۔۔یہرنڈی رونا رونا اور مخالفین پر الزامات لگا لگا کر شام غریباں منانا اخر کب تک اس دو ٹکے کے فورم ۔۔۔ایک چھوٹا سا گھریلو ٹائپ فورم ہے ..دس پندرہ لوگ ایکٹو ہیں ..وہ بھی اپنے  اپنے ٹائم پر اپنی سہولت سے آتے ہیں ..اصولی طور پر تو اس چھٹانک بھر کے فورم ۔۔پر ہوتا رہے گا ؟

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #117
    مومن بھائی آپ نکّے کے ابّو کے “کارنامے” نکّے کے کھاتے میں ڈال رہے ہیں نکّے کی اتنی اوقات کہا ہے کہ اپنی مرضی سے کچھ کر سکے نکّا بھڑکیں مارتا رہ گیا کہ نواز شریف کو سات ارب کی ضمانت لئے بغیر ملک سے باہر نہیں جانے دوں گا لیکن نواز شریف نکّے کے منہ پر اس کی اوقات کے مطابق پچاس پچاس روپے کے دو اشٹام پیپرز مار کر ملک سے باہر چلا گیا اب نکّا نواز شریف کی باہر سے آنے والی تصاویر دیکھ دیکھ کر اپنے اور اپنے وزیروں مشیروں کے منہ پر تھپڑ مارتا رہتا ہے :bigsmile: :lol: :hilar:

    باوا جی ۔۔۔ نکے کے ابو بھی نکے کے بغیر یہ ”کارنامے”  انجام نہیں دے سکتے تھے ۔۔۔

    کارنامہ چاہے کسی کا بھی ہو کارنامہ تو ہے ۔۔ اتنے بڑے بڑے چوروں کو کھڈے لائین لگانا اتنا کوئی اسان کام نہیں تھا ۔۔۔۔

    نواز شریف بھی پہلی دفعہ ڈیل کر کر ملک چھوڑ  کر نہیں بھاگا وہ پہلے بھی چالیس سوٹ کیسوں کے ساتھ ملک و قوم کو نکے کے ابو کے رحم و کرم پر چھوڑ کر بھاگا تھا۔۔۔

    ان چوروں اور لٹیروں سے  تو نکے کے ابو ہی اچھے ہیں ۔۔۔

    ملک و قوم کو لوٹتے ہیں لیکن مشکل میں ملک و قوم کے کام بھی تو اتے ہیں ۔۔۔ اور یہ چور شیر موقعہ ملنے پر خوب لوٹتے ہیں اور مشکل وقت میں دم دبا کر بھاگ جاتے ہیں ۔۔۔۔

    نواز شریف نکّے کے منہ پر  دو اشٹام پیپرز مار کر ملک سے باہر نہیں گیا بلکہ عدلیہ کے منہ پر  دو اشٹام پیپرز مار کر ملک سے باہر گیا ہے۔۔۔

    ویسے اپ ہی تھے جو نواز شریف کی  بیگم کی بیماری کو ڈرامہ کہنے پر اگ بگولا ہو جاتے تھے ۔۔۔

    اب جو نواز شریف کی بیماری کا خیال رکھتے ہوئے اس کو علاج کے لیے جانے دیا گیا تو اپ ایسی باتیں کر رہے ہیں  ۔۔۔۔ 

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #115
    عامر بھیا آپ کو تو میں ہمیشہ سے ہی عمران خان کا دشمن نظر آتا ہے. اب اتنا بھی مجھے بے دید نہ سمجھیں کہ میں ایک سیاسی مسخرے کے بیس سال کرتب دیکھتا رہوں اور اسے الیکٹڈ نہ سہی سلیکٹڈ وزیر اعظم کے طور پر اسے خوشی خوشی تسلیم نہ کر سکوں :bigsmile: میں تو اس کی مفت میں فراہم کردہ خدمات کے صلے اسے الیکٹیڈ وزیر اعظم دیکھنا چاہتا تھا لیکن اس کی قسمت میں محکمہ زراعت کا سلیکٹڈ وزیر اعظم بننا ہی لکھا تھا :bigthumb: میں نے تو مفت میں بیس سال سیاسی مسخرے کے کرتب دیکھنے والوں کو درد مندانہ اپیل بھی کی تھی کہ خدا کیلیے دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن میں اس کا دل نہ توڑیں اور اسے اپنے ووٹ دیکر منتخب کریں کیونکہ مجھے یقین تھا کہ اگر اس بار اسے مانگے تانگے کی ہی سہی، شیروانی نہ پہنائی گئی تو یہ مسخرہ سیاست چھوڑ جائے گا اور ہم اس کے کرتب دیکھنے سے ہمیشہ کیلیے محروم ہو جائیں گے :lol: :hilar: یہ میری قوم سے اس وقت کی گئی اپیل پڑھ لیں وہ مسخرے جو عوام کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرتے ہیں حقیقت میں بہت دکھی ہوتے ہیں. ہم صرف انکے کرتب دیکھ کر خوش ہو جاتے ہیں اور تالیاں بجاتے ہیں لیکن کبھی انکے اندر جھانک کر دیکھنے کی کوشش نہیں کرتے ہیں. بابا جی بھی ایک ایسے ہی سیاسی مسخرے ہیں جو کبھی ہسپتال کے بیڈ پر لیٹ کر کرتب دکھاتے ہیں، کبھی کنٹینر پر چڑھ کر، کبھی کنٹینر سے نیچے چھلانگ لگا کر، کبھی بنی گالہ سے قوم سے خطاب کرکے، کبھی کوئی پریس کانفرنس کرکے، کبھی کسی ٹاک شو میں جا کر، کبھی جلوس نکال کر اور جلسے کرکے اور کبھی ویڈیو پیغام ریکارڈ کروا کر اور کبھی ٹویٹر پر اپنے پیغام سے ہمیں تفریح مہیا کرتے ہیں لیکن ہم نے کبھی انکے اندر جھانک کر کالی شیروانی والا دکھ سمجھنے کی کوشش نہیں کی ہے. ہم عوام وہ تماشائی ہیں جو بابا جی کے کرتب دیکھکر تفریح حاصل کرتے ہیں اور پھر ہنستے ہنستے گھر چلے آتے ہیں. پچھلے بیس پچیس سالوں سے بابا جی ہمیں مفت میں تفریح مہیا کر رہے ہیں لیکن ہم نے کبھی انہیں انکی تفریح کا صلہ دینے کے بارے میں نہیں سوچا ہے. بابا جی حکومت چلانے کے اہل نہ سہی لیکن اب انکی تفریح کے صلے میں نظام سقے کی طرح ایک موقع دینے کے بارے میں تھوڑا سوچنا چاہیے https://danishgardi.pk/forums/reply/31526/

     عمران۔۔وہ سیاسی مسخرہ ہے  ۔۔۔۔

     جس نے  الطاف کو کھڈے لائین لگا کر پاکستانی عوام کو  بوریوں بھری لاش بننے سے محروم کر دیا۔۔۔

     جس نے  زرداری کو کھڈے لائین لگا کر پاکستانی عوام کو    ہر ٹھیکے میں ٹین پرسنٹ منافع دینے سے محروم کر دیا۔۔

     جس نے نورے نواز کو کھڈے لائین لگا کر پاکستانی عوام کوماڈال ٹاون کی طرح گولیوں سے پھننے سے محروم کر دیا۔۔۔۔

     جس نے ڈیزل کو کھڈے لائین لگا کر پاکستانی عوام کو  ڈیزل پرمٹ  کے عوض بکنے سے محروم کر دیا۔۔۔

    دراصل سیاسی مسخرے تو یہ چور لٹیرے ہیں جو ملک و قوم کو لوٹ کر بھی سمجھتے ہیں کہ قوم ان کو دوبارہ اقتدار میں لے کر ائے گی ۔۔۔۔

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #113
    ظاہر ہے پیٹ پے لات جو مار دی ، مجھے سو فیصد یقین ہے قائد اعظم بھی واپس آ جائیں تو یہ حرام خور انہیں بھی ملک دشمن ثابت کرنے کی پوری کوشش کریں

    عامر بھیا ۔۔۔ مجھے سمجھ نہیں اتی کہ یہ لوگ اتنے لالچی کیوں ہیں ؟؟؟

    اتنا کچھ لوٹ کر بھی ان کا پیٹ نہیں بھرتا ۔۔۔ملک نے ان کو اتنا کچھ دیا اور بدلے میں یہ سارا مال باہر لے گئے۔۔۔

    لگتا ہے عزت ان کو راس نہیں اتی ۔۔۔۔

    یہ سب کچھ یہ عزت سے بھی حاصل کر سکتے تھے ۔۔۔ جھوٹ  بولا بیماری کا ڈھونگ رچایا ۔۔۔ ذلت اور رسوائی کے علاوہ انہیں کیا ملا ؟؟

    بھائی چھوڑ دو  اب ملک کا پیچھا ۔۔۔ اب اخری عمر میں تو جان چھوڑ دو ۔۔۔ اب  ایک کنارے ہو جاو اور عزت کی زندگی گذارو۔۔۔اور دوسروں کو اگے انے کا موقعہ دو ۔۔۔

    مجھے تو بعض اوقات ایسا لگتا ہے کہ شاہد  یہ ایک  کنارے ہونا چاھتے ہوں لیکن جاہل پٹوری ہی ان کی جان نہیں چھوڑتے ہونگیں ۔۔۔اور ان کو بڑھاپے میں بھی ذلیل ہونے کے لیے اگے کرتے ہونگیں۔۔۔۔

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #95
    ہو سکتا ہے اب سپورٹر نا رہا ہو ، پی ٹی آئی کے ایسے ایسے سپورٹرز تھے نام بتاؤں تو آپ حیران پریشان ہو جائیں عاطف ، باوا ، جیو جی ، عزیز من سہراب ……. باوا جی کا کنفرم نہیں لیکن کچھ کچھ یاد انہوں نے بتایا تھا ٢٠٠٨ تک عمران خان کے فین تھے Bawa Sohraab Atif Qazi GeoG

    واہ عامر بھیا ۔۔۔اپ نے تو کمال کر دیا ۔۔۔ایسے ایسے نام لے لیے کہ میں حکا بکا رہ گیا کہ ایسا بھی ہو سکتا ہے؟

    عمران کا کارسما ہی ایسا ہے ۔۔۔

    سنا ہے نواز شریف ۔۔۔ شہباز شریف ۔۔۔ بے نظیر ۔۔۔ بھی اس کے فین رہ چکے ہیں ۔۔۔

    میرے خیال میں اگر عمران سیاست میں نہ اتا تو اب بھی یہ اس کے فین رہتے ۔۔۔

    عمران نے سیاست میں ا کر ان سب کو کھڈے لائین لگایا تو یہ سب اس کے مخالف ہو گئے ۔۔۔۔

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #91

    طارق جمیل جہالت کا سرچشمہ ہے، اور پاکستان میں ہر دوسرا آدمی اس جیسے مولویوں کی وجہ سے جاہل ہے … آپ اس کے فین دیکھ کر اس کی قابلیت کا اندازہ لگا رہے ہو … حلانکے معیار تعداد سے بہتر ہے قائد اعظم نے اس کو خواب میں پتا نہیں کیا کچھ چوسوایا …۔۔ الله خواب میں اس کو گانے گا کر سناتا ہے …. خواب میں شراب پلاتا ہے … الله نے اس کو حوریں دیکھائی ہیں …. ملاقاتیں کروائی ہیں … اور الله ے اس کو مشت عنبر والا فارمولا بھی بتایا جس سے حور بنتی ہے ..اب اپ ان لوگوں کی حالت دیکھو جو اس جیسے جاہل آدمی کو اپنا رہنما اور پیشوا مانتے ہیں … آج سائنس اور علم کا دور اور یہ بندا پاکستانی کی نئی نسل کیا بنا رہا ہے … خود لینڈ کروزر میں پھرتا ہے اور اس کے تبلیغی اس کی حور والی باتیں سن کر مشت زنی کرتے ہیں …

    باقی اس فورم پہ لوگ بہت سیانے ہیں .. یہاں ہر دوسرا بندا اس کو جھوٹا اور فراڈ سمجتا ہے … اپ کا منجن شائد یہاں پہ ایک آدمی بھی نہیں خریدے گا … اپ بھی شائد دل میں اس کو جھوٹا سمجتھے ہیں ….

    گانا بجانا دُنیا میں حرام, لیکن جنت میں یہ بندا خدا ، سرکار اور نبیوں سے گانے گوا رہا ہے … اس کی باتیں ہی سن کر پتا چل جاتا ہے یہ بہت بڑا چھوڑو ہے کیوں کہ ایک دفعہ جس کو جھوٹ بولنے کی عادت پڑھ جاے پھر اس وہ اس سچ سمجھ کر بولتا ہے ….

    مجھے تو فکری بیوائیوں کی سمجھ نہیں اتی ۔۔۔ ایک طرف اسلام ۔ پاکستان  اور پاکستانیوں  پر بکواس کرتی ہیں اور دوسری طرف اسلام پاکستان  اور پاکستانیوں  کی باتیں بھی کرتی ہیں ۔۔۔

    یار اگر تم اسلام اور پاکستان  کو نہیں مانتے تو تمھیں چوبیس گھنٹے ان  کی فکر کیوں کھائے رہتی ہے؟۔

     ان کی نائکہ کا تو ہوش ٹھکانے ا گیا ہے اور اس نے ہار مان لی اور ھتیار ڈال دیے اور اس نے یہ بھی مان لیا ہے کہ ان کی تبلیغ ناکام ہو گئی ہے ۔۔

    اور مجھے یہ بھی اندازہ ہے کہ آپ  کہ عموماً توقعات ہمیشہ دُکھ ہی دیتی ہیں۔۔۔۔۔ لہٰذا کیوں پاکستان اور پاکستانیوں کے حوالے اتنی زیادہ توقعات باندھتے ہو کہ پاکستان ایسا ہوجائے ویسا ہوجائے یا پاکستانی یہ کرلیں وہ کرلیں۔۔۔۔۔

    یہ اُن(پاکستانیوں) کے مسائل ہیں اُنہیں ہی حل کرنے دیں۔۔۔۔۔ ہم تو ویسے بھی اب ایک درجہ باہر کے لوگ ہیں۔۔۔۔

    میرے خیال میں یہ صرف تبلیغ کا کیڑا ہے جو کاٹتا ہے۔۔۔۔۔۔

    ابھی میری یہ ساری باتیں نہیں مانیں گے۔۔۔۔۔ ایسا کریں میری اِس تحریر کو کہیں محفوظ کر کے رکھ لیجئے گا اور کچھ سالوں بعد واپس دیکھیے گا۔۔۔۔۔ اُمید ہے اُس وقت تک آپ کو یہ بات سمجھ آجائے گی۔۔۔

    ان کی نائکہ نے قرار  و شرازی  و  زندہ رود کے لیے  اتنا بڑا نائکہ نامہ (چول نامہ ) بھی لکھ دیا ۔۔۔۔۔

    ان سیف کو تو ان کی نائکہ خاطر میں ہی نہیں لاتی کیونکہ اس کی باتوں کا کوئی سر پیر ہی نہیں ہوتا۔۔۔بس ہر جگہ اپنی ٹانگ اڑانی ہوتی ہے۔۔۔

    ان کی نائکہ یہ بھی کہہ رہی ہے کہ  مَینوں بخش دو۔ ۔۔۔ لیکن یہ ہیں کہ جان ہی نہیں چھوڑتے۔۔۔

    میرے بھائی تبلیغ کے لیے جان اور مال کی قربانی دینی ہوتی ہے اور سالوں سال رگڑیں کھانی پڑتی ہیں ۔۔۔ جو تم لوگوں کے بس کا کام نہیں ۔۔

     مگر نہیں، میرے کرنٹ اسٹیٹ آف مائنڈ کے حساب سے مَیں یہ قربانیاں نہیں دینا چاہتا۔۔۔۔۔ لہٰذا جب کسی قسم کی قربانیاں بھی نہیں دینا چاہتا تو کیسے اِس جنگِ عظیم میں شرکت کرسکتا ہوں اور پھر کیسے روز روز کا ماتم کروں۔

    تم لوگ شرابیں پیو ۔۔۔اور ٹن ہو کرگوریوں کو تاڑو۔۔۔ اور سالوں پرانے گیت سنو۔۔۔۔

    اور جب ہوش ائے تو دھڑیں مار مار کر رو کہ ہم لٹ گئے ہم تباہ ہو گئے ۔۔۔ہم محبت میں ناکام ہو گئے ۔۔۔ ہم نے ساری زندگی ضائع کر دی۔۔۔۔۔

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #87

    مومن … اس ویڈیو میں تم کو کون سی اس کی بات بری لگی ہے جو بھی اس نے کہا سچ ہی بولا … یہ طارق جمیل اور طاہر قادری جیسے مولوی خود تو لینڈ کروزر میں پھرتے ہیں اور درس سادگی کا دیتے ہیں .. در فٹے منہ طارق جمیل پہ جو جھوٹ بھی بناتا ہے تو ڈھنگ سے نہیں بناتا کہ اگلا بندا یقین تو کر لے

    کیا سچ بولا ہے اس نے ؟ اس کے بولنے کا طریقہ بھی تو دیکھو ۔۔۔ خود پاکستانی ہو کر پاکستانیوں کو گالیاں دیتا ہے ۔۔۔ دوسروں کے فین ہوتے ہیں اس کے ان فین ہونگیں ۔۔۔

    ویسے بھی کسی کو ٹھیک کرنا ہے تو اس کو برا کہہ کر ٹھیک کیا نہیں جا سکتا ۔۔۔اسی لیے تو فکری بیوایوں کی کوئی سنتا نہیں ۔۔۔

    بے چارے کئی سالوں سے فورموں پر ٹکریں مار رہے ہیں ۔۔۔

    اس کے مقابلے میں مولانا طارق جمیل صاحب اور تبلیغی جماعت والے ہیں ۔۔۔ لکھوں نہیں بلکہ کروڑوں ان کے سننے والے ہیں اور ان کے فین ہیں ۔۔۔

    کبھی تم نے سوچا ہے کہ اس کی وجہ کیا ہے؟

    اس  کی وجہ  یہ ہے کہ یہ کسی کو برا نہیں کہتے ۔۔۔ ادمی کو اگر برا کہو گے تو وہ بھی اگے سے تمھیں برا ہی کہے گا ۔۔۔

    یہ پیار محبت سے لوگوں اپنے قریب کرتے ہیں اور فکری بیوائییں ڈنڈے مار کر لوگوں کو خود سے دور کرتی ہیں۔۔۔۔

    اور ہاں۔۔ایک چھوٹا سا گھریلو ٹائپ فورم ہے ..دس پندرہ لوگ ایکٹو ہیں ..وہ بھی اپنے  اپنے ٹائم پر اپنی سہولت سے آتے ہیں ..اصولی طور پر تو اس چھٹانک بھر کے فورم ۔ کے فیک دانشگرد اگر مولانا طارق جمیل یا تبلیغ جماعت کے

    خلاف اپنا زہر اگلیں گیں تو اس سے ان کی عزت یا شہرت کم تھوڑی ہو جائے گی۔۔۔ان کی عزت یا شہرت صرف پاکستان تک ہی محدود نہیں  بلکہ ۔یورپ میں ۔۔۔ امریکہ میں ۔۔ افریکا میں۔ بلکہ ساری دنیا میں ان کی شہرت ہے۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #86
    سپورٹر تو یہ ہے پی ٹی آئی کا لیکن بھر بدزبان ہے

    عامر بھیا ۔۔۔ یہ کیسا پی ٹی ائی کا سپورٹر ہے؟  پی ٹی ائی کے اقدام کی ہی مخالفت کر رہا ہے ؟

    اور وہ شخص جس نے عمران کے سپورٹ پر پٹواریوں کو اپنے مخالف کر لیا ہے اس کو ہی برا کہہ رہا ہے ۔۔۔

    مجھے یہ کوئی فیک پی ٹی ائی کا سپورٹر لگ رہا ہے ۔۔۔

    ضرور پٹواریوں  نے اس اس کام پر لگایا ہے پی ٹی ائی کو بدنام کرنے کے لیے ۔۔۔۔

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #65
    مومن بھائی یہ پکا یوتھیا ہے بیشک عامر بھیا سے تصدیق کروا لیں چھتر پڑتے تو اسے آپ نے اس وڈیو کلپ میں دیکھ ہی لئے ہونگے جو میں نے پہلے پوسٹ کیا تھا اس سالے کا یہی کام ہے کہ اپنی وڈیو بنا بنا کر پوسٹ کرتا ہے اور یوتھئیے اسے آگے کاپی پیسٹ کرتے ہیں Aamir Siddique

    باوا جی ۔۔۔ پھر تو جو یوتھیے اسے کاپی پیسٹ کرتے ہیں ان کو بھی چھتر پڑنے چاھیے ۔۔۔

    کوئی ایسا یوتھیا اپ کے علم میں ہے تو مجھے بتائیں۔۔۔

    مجھے تو ابھی بھی یقین نہیں ا رہا کہ یہ یوتھیا ہے ۔۔۔

    ویسے باوا جی جو موجودہ حکومت کی پالیسی کی مخالفت کرتا ہو وہ ایک غدار ہی ہو سکتا ہے یوتھیا کیسے ہو سکتا ہے ؟؟؟

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #63
    مومن بھائی یہ تو یوتھیا ہے اسے بھی تبدیلی والا کیڑا بہت تنگ کرتا ہے یہ کئی بار لوگوں سے چھتر بھی کھا چکا ہے لیکن پھر بھی اس کا کیڑا ابھی نہیں نکلا ہے

    باوا جی ۔۔۔ میرا خیال نہیں کہ یوتیا ہے ۔۔۔یا ہو سکتا ہے جیسے سلیم رضا پٹواری ہے ایسے یہ بھی یوتیا ہو ۔۔۔

    اگر یہ یوتیا بھی ہے تو تب بھی اسے پاکستانیوں سے چھتر پڑنے چاھیے ۔۔۔ جیسے یہ پاکستانیوں کو گالیاں دے رہا ہے ۔۔۔

    اپ تو فکری بیواوں کو الفاظ کے چھتر مارتے ہیں ۔۔۔ لیکن اگر یہاں کی فکری بیوائیں بھی اس قسم کی وڈیو بننا شروع کر دیں تو ان کو بھی پاکستانی موقع ملننے پر ایسے چھتر مارا کریں گیں ۔۔۔ 

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #53
    قائد اعظم پورک شوق سے کھاتے تھے ۔ اور شراب بھی پیتے تھے اور وہی انگلیاں مولانا طارق جمیل کے منہ میں ڈالی تو شہد نکلا … ہوسکتا ہے مولانا کو پورک اور شراب کو میٹھا گاڑھا ذائقہ محسوس ہوا ہو، جاگنے کے بعد بھی

    ایک فکری بیوا کا مولانا اور پاکستانی قوم کے بارے میں اظہار خیال ۔۔۔۔ در فٹے منہ ۔۔۔

    https://www.youtube.com/watch?v=B87982UanZA

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #52
    ۔ شیرازی ۔۔۔۔ لائف سٹائل کی بات ہے تو ۔۔۔ نوازشریف ۔۔۔ شہباز شریف ۔۔۔۔ نہا یت سادہ لباس پہنتے ہیں ۔۔۔۔ ان کے لباس میں کوئی ٹیکسیڈو یا ۔۔۔۔ سونے کے لا کٹ نہیں ہوتے ۔۔۔۔ مریم شہزادی بھی ریگولیر ۔۔۔۔ شلوار قمیض پہنتی ہے ۔۔۔۔۔۔ جہا ں تک ۔۔۔۔ جاتی امراء ۔۔۔۔ محل کی بات ہے تو سب کو پتہ ہے شریف فیملی نے اپنے ماڈل ٹاؤن کے بنگلے ۔۔۔ فوج کے قرق ہونے کے بعد ۔۔۔ گاؤں میں ۔۔۔ سستی زمین لے کر ۔۔۔ جا تی امراء میں ۔۔۔۔ پوری فیملی کے لیئے ۔۔۔۔۔ محل بنا یا ۔۔۔۔۔۔۔ بلکہ جاتی امراء ۔۔۔۔ ایک طرح ۔۔۔ سے ۔۔۔۔ سبق ہے لوگوں کے لیئے ۔۔۔۔۔ شہر میں کروڑوں کے گھر بنا نے سے بہتر ہے شہر کے نواح میں ۔۔۔ سستی زمین پر گھر بنا یا جائے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک سیا ستدان ہونے کے نا طے اور سابقہ پرائم منسٹر ۔۔۔ وزیراعلیٰ ہونے کے نا طے ۔۔۔۔ اوراپنے کاروبار ۔۔۔ اپنی جا ئیداد کے حساب سے ۔۔۔ نوازشریف ۔۔۔ فیملی اگر جا تی امرا؍ ۔۔۔۔ یا لندن کے محل میں رھتی ہے ۔۔۔ تو یہ کوئی عیب والی بات نہیں ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسری طرف ۔۔۔ لوگ عوام سمجھتے ہیں ۔۔۔۔ کہ ۔۔۔ جس بھی پا کستانی کے پاس جیسے ہی تھوڑے بہت پیسے آتے ہیں وہ سب سے پہلے ۔۔۔ بنگلہ گاڑی لیتا ہے ۔۔۔۔ یہ کامن سوچ اور طریقہ ہے ۔۔۔۔۔ اس لیئے ۔۔۔۔ میرا نہیں خیال کسی پا کستانی کو ۔۔۔۔نوازشریف کے گھر اور گاڑیاں ۔۔۔۔ کھٹکتی ہیں ۔۔۔۔ایسا بالکل بھی نہیں ہے ۔۔۔ لوگ ۔۔۔ انڈر سٹینڈ کرتے ہیں کہ ۔۔۔۔۔ پیسے ہو تو لوگ ۔۔۔ اسی طرح رھتے ہیں ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تیسری بات یہ کہ ۔۔۔۔ لوگ ۔۔۔۔ لیڈروں کے لائف سٹائل سے اگر ۔۔۔۔ متنفر ہوا کرتے تو ۔۔۔۔ آج لوگ ۔۔۔۔ ایدھی ۔۔۔۔ کو ۔۔۔ ملیشیا شلوار قمیض میں ۔۔۔۔ وزیراعظم بنا لیتے ۔۔۔۔ لا ئف سٹا ئل ۔۔۔ عمران خان کا بھی بہت ہے ۔۔۔۔ نئے نئے کرتے ۔۔۔ نئی نئی کوھاٹی پشوری چپلیں ۔۔۔۔۔ گاڑیاں ۔۔۔ جہاز ۔۔۔۔ لیکن لوگ پھر بھی پسند کرتے ہیں ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا خیال ۔۔۔۔ لیڈر کے لائف سٹائل ۔۔۔۔ پر لوگون کو کوئی خاص اعتراض نہیں ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ یہ صرف مخا لف ۔۔۔ یا میڈیا ۔۔۔۔ تنقید کرنے کے لیئے ۔۔۔۔ عیب ڈھونڈ تے پھرتے ہیں کہ ۔۔۔۔۔ کیا الزام لگائیں کیا عیب ڈھونڈیں ۔۔۔۔ کیسے غدار قرار دیں ۔۔۔۔ جب مخالفین ۔۔۔ اور ۔۔۔ میڈ یا ۔۔۔۔۔ کو لیڈروں ۔۔۔ کی ننگی تصویریں ۔۔۔۔ غداری کے سرٹیکفیکٹ ۔۔۔ نہیں ملتے تو پھر وہ کہتے ہیں ۔۔۔ کہ ان کے جوتے بہت مہنگے ہیں ۔۔۔ یہ ۔۔۔ کھانا ریسٹورنٹ میں کیوں کھا تے ہیں ۔۔۔۔ یہ ھیٹ کیوں پہنتے ہیں ۔۔۔ پگڑی پہنیں ۔۔۔ ایسی فضول باتوں سے ۔۔۔۔ میڈ یا ٹک ۔۔۔ نعرے بازی تو کی جا سکتی ہے ۔۔۔۔ لیکن ووٹر پر کو ئی اثر نہیں پڑتا ۔۔۔۔ ووٹر کو فرق پڑتا تو ۔۔۔۔ اید ھی ۔۔۔ کو ملین ووٹ پڑ جاتے ۔۔۔۔۔۔۔۔

     ہمارا لیڈر غدار ہے ۔۔ جوتے مہنگے پہنتا ہے ۔۔۔ کھانا مہنگے مہنگے ریسٹورنٹ میں کھاتا ہے ۔ننگی تصویریں کھنچواتا تو کیا ہوا ۔۔ ہاں اگر کسی اور کا لیڈر کسی باپردہ خاتون سے نکاح کر لے تو ہم اس پر سنگسار کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں ۔۔۔۔۔ 

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #75
    مومن بھائی ایسی “با پردہ خواتین” جو اپنا گھر، خاوند، بچے اور نواسے نواسیوں کو چھوڑ کر گھر آئے مہمان کے ساتھ بھاگ نکلیں اور ایسے “خوش قسمت مرد”جو کسی کے گھر مہمان بن کر جائیں اور میزبان کی عزت کی دھجیاں اڑاتے ہوئے اور اس کا اعتماد مجروع کرتے ہوئے اس کی تیس سال سے گھر میں ہنسی خوشی زندگی گزارنے والی بیوی کو ورغلا کر بھگا لے جائیں، ہمارے مذھب اور معاشرے پر دھبہ ہیں اب کیا کوئی اپنی باپردہ بیوی اور گھر آئے کسی مہمان پر اعتماد کرے گا؟

    ہر کوئی اپنی قسمت کا کھاتا ہے ۔۔۔میرے ناقص علم کے مطابق اسلام میں نکاح جاہز ہے اور چوری چھپے نا جائز تعلقات بنانا گناہ ہے ۔۔۔

    اور نکاح  کے لیے عمر کی قید نہیں ہے ۔۔۔مرد ایسی عورت کے ساتھ جس کے بچے ۔۔نواسے نوسیاں ہوں نکاح کر سکتا ہے ۔۔۔اس میں کوئی برائی نہیں۔۔۔

    بشرط یہ کہ اس کا پہلا خاوند انتقال کر جائے یا اسے طلاق دے دے ۔۔۔ 

    ہاں نواز ۔۔۔ شہباز ۔۔۔اور زرداری وغیرہ وغیرہ  کی طرح غیر عورت کے ساتھ چوری چھپے تعلقات بنانا گناہ کبیرہ ہے۔۔۔

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #74

    بہت دلچسپ بات کی ہے آپ نے ۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ بھی آگاہ ہیں کہ اصل حقیقت عمل ہی ہے ، یہ دنیا کے سامنےتسبیح کے دانے گننا ، یہ جھوٹے سچے وعدے کرنا ، ہر وعدہ پہ مکر جانا ، اگرسب اعمال ہی انسان کو اچھا انسان بناتے ہیں ، تو پھر یہ قول وفعل میں تضاد کیوں ؟

    مرا قلم نہیں میزان ایسے عادل کی.

    جو اپنے چہرے پہ دہرا نقاب رکھتا ہے.

    زیدی صاحب ۔۔۔ چلیں کم از کم دو شاہی خاندانوں کی طرح باریاں لگا کر ملک و قوم کو لوٹتا تو نہیں  ۔۔۔

    یہاں تو اپ کے کہنے کے مطابق قول فعل میں تضاد کا رونا ہے ادھر تو خزانے لوٹ کر ملک سے بھاگ جانے والے چور اور لٹیرے ہیں ۔۔۔

    اور ویسے بھی ابھی تین سال اور ہیں ممکن ہے جو کہا ہو وہ پورا کر دے۔۔۔

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #61

    مشکل آسان ؟ مومن بھائ آپ بھی نام ہی کے مومن نکلے ۔

    جی ایسا ہی ہے ۔۔۔ مومن نام رکھ کر ادمی مومن نہیں بنتا ۔۔۔ مومن کام کر کر ادمی مومن بنتا ہے ۔۔۔۔

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #59

    آپ جواب دینے سے گریز کر رہے ہیں ، میں نے عالم کی نہیں بلکہ ایک راسخ العقیدہ مسلمان کی رائے پوچھی ہے

    سر اپ خود سمجھ دار ہیں ۔۔۔ ایسے سوالات اپ کو کسی عالم سے پوچھنے چاھیے۔۔۔ وہ اپ کی مشکل اسان کر سکتے ہیں ۔۔۔ میرے جیسا راسخ العقیدہ انسان نہیں ۔۔۔

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #53

    مومن صاحب، بڑی خوشی ہوئ آپ کی یہ بات سن کر ۔ چونکہ آپ ماشا اللہ بہت دیندار اور پڑھے لکھے صاحب عقل ہیں ، ذرا بتائیے اسلامی نقطہ نظر سے ایک غیر محرم مرد کا ایک شادی شدہ عورت کے ہمراہ خلوت میں متعدد بار ملنا ، کیا حلال ہے ؟ اور اگر نہیں ہے تو پھر یہ کیسے ہوا ؟ اور ایسی حرکت کی شرعی سزا کیا ہے ۔ میں نے بہت مہذبانہ انداز میں ایک نہایت قبیع بات کو بیان کرنے کی کوشش کی ہے ۔ امید کرتا ہوں تعصب کو پرے رکھ کر ٹھیک اور سچا جواب دیجیئے گا ۔

    زیدی صاحب ۔۔۔ پہلے تو شکریہ کہ اپ کو میری بات پڑھ کر خوشی ہوئی۔۔۔

    باقی دیگر سوالات پلیز اپ کسی عالم سے کریں۔۔۔وہ اپ کو بہتر طریقے سے بتا سکیں گیں ۔۔۔۔۔

    مومن
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #46
    مومن بھائی میرا تو مزار پر پابندی سے بیٹھنا بیکار گیا ہے عمران خان مزار پر حاضری دینے آئی پنکی پیرنی تو بھگا لایا ہے :bigsmile:

    عمران تو قسمت والا ہے ۔۔۔ اس کے  تو خواب خیال میں بھی نہیں  ہو گا کہ اس عمر مٰیں بھی اس کو کوئی اچھے خاندان کی با پرداہ خاتون کھاس ڈالی گی ۔۔۔پر دیر اید درست اید۔۔۔ 

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 451 total)
×
arrow_upward DanishGardi