Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 147 total)
  • Author
    Posts
  • Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #41
    اے کھوتے کا قیمہ کھانے والو۔۔۔۔۔ وہ لکھتے کیوں ہو جو ذلیل ہونے کے بعد میں مٹانا پڑے۔۔۔۔۔ صحیفة البلیک شیپ۔۔۔۔۔ :facepalm: :cwl: :facepalm: ™©

    انسان اپنی غلطیوں سے ہی سیکھتا ہے کیا حیوانی عالم میں قوانین مختلف ہیں ؟ اگر آپ کی منطق سے ہی بات کی جائے تو انسان نہاتا کیوں ہے اگر بعد میں خشک ہی کرنا ہے :) ۔

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #42
    اے کھوتے کا قیمہ کھانے والو۔۔۔۔۔ وہ لکھتے کیوں ہو جو ذلیل ہونے کے بعد میں مٹانا پڑے۔۔۔۔۔ صحیفة البلیک شیپ۔۔۔۔۔ :facepalm: :cwl: :facepalm: ™©

    ۔

    ۔۔۔۔ گھٹیا قول فعل  اور نیچے گرنے سے پرھیز ۔۔۔ کر نا سیکھیں ۔۔۔۔۔۔

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #43
    بچھو کا کاٹا روتا ہے۔۔۔۔۔

    سانپ کا کاٹا سوتا ہے۔۔۔۔۔

    اور جَج کا کاٹا اپنی پوسٹیں مِٹاتا ہے۔۔۔۔۔

    :cwl: :facepalm: :cwl: ™©

    Judge
    Moderator
    Offline
      #44
      بچھو کا کاٹا روتا ہے۔۔۔۔۔ سانپ کا کاٹا سوتا ہے۔۔۔۔۔ اور جَج کا کاٹا اپنی پوسٹیں مِٹاتا ہے۔۔۔۔۔ :cwl: :facepalm: :cwl: ™©

      Mr. BS. If I found another taunting  post of yours about this issue again on this thread then be prepare for a long ban.

      Warning.

      GeoG
      Participant
      Offline
      • Expert
      #45
      Mr. BS. If I found another taunting post of yours about this issue again on this thread then be prepare for a long ban. Warning.

      Judge sab as you are the Authority in definitions on this forum

      What would be the definition of  جَج کا کاٹا

      You do understand what he referred you and you giving just warning !!!

      حضور آپ ہاتھی گزر جانے دیتے ہیں اور پوچھل پکڑ لیتے ہیں

      :bigsmile:

      Zaidi
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #46
      Judge sab as you are the Authority in definitions on this forum What would be the definition of جَج کا کاٹا You do understand what he referred you and you giving just warning !!! حضور آپ ہاتھی گزر جانے دیتے ہیں اور پوچھل پکڑ لیتے ہیں :bigsmile:

      یہ کہہ رہا ہے جج کاکا ٹپنی ! :omg: ۔

      shami11
      Participant
      Offline
      • Expert
      #47
      جج صاحب – آپ کو ماڈریشن کرتے ہوئے ، صرف ماڈریشن کرنی چاہئیں نہ کے الٹی سیدھی مثالیں دے کر بات کو بڑھاوا

      باقی لوگوں سے بھی گزارش ہے اپنی افلاطونیاں اپنے پاس سنبھال کر رکھیں

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #48
      Judge sab as you are the Authority in definitions on this forum What would be the definition of جَج کا کاٹا You do understand what he referred you and you giving just warning !!! حضور آپ ہاتھی گزر جانے دیتے ہیں اور پوچھل پکڑ لیتے ہیں :bigsmile:

      جیو جی بھائی

      جج صاحب اتنے معصوم ہیں کہ انہیں نہ یہ پتہ چلتا ہے کہ وہ اپنے فورم کے ممبرز کے بارے میں کیا کہہ رہے ہیں اور نہ ہی انہیں یہ پتہ چلتا ہے کہ کسی نے انہیں کیا کہا ہے؟

      نائکہ نے انہیں کاٹنے والا لکھا ہے تو وہ عثمان بزدار والی معصومیت سے خود کو کرونا وائرس ہی سمجھے ہونگے حالانکہ نائکہ نے انہیں اپنے بھونکنے اور کاٹنے والے آباء و اجداد سے تشبیہ دے کر ان کی عزت افزائی کی ہے

      :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

      Sohraab
      Participant
      Offline
      • Expert
      #49

      نہیں ، کیا آپ خدائ فوجدار ہیں کہ آپ کی مرضی پوچھی جاتی ؟ کیا ابامہ نوبل انعام کا واقعی حقدار تھا یا ٹرمپ اس کے چنے جانے والے اشخاص کی لسٹ میں جگہ پانے کا حقدار تھا ۔آپ کو جمیل صاحب سے جلن ہے کہ وہ اتنی مختصر مدت میں اتنے لوگوں کو پاگل کیسے بناگئے جبکہ آپ ایک عرصے سے اسی کام میں اتنی محنت کر رہے ہیں اورصرف اپنے مخالفین کی تعداد میں اضافہ کرسکے ہیں ۔ آسکر ایوارڈ تو بن گورین کی قبر پہ لگانا چاہے ، ایسا کانٹا بو گیا ہے کہ امن کا مکوہمیشہ کے لیے باندھ گیا ہے ۔

      bhai aap maulana tariq jameel ke bare main kia rai rakhte hain ??

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #50
      جج صاحب – آپ کو ماڈریشن کرتے ہوئے ، صرف ماڈریشن کرنی چاہئیں نہ کے الٹی سیدھی مثالیں دے کر بات کو بڑھاوا باقی لوگوں سے بھی گزارش ہے اپنی افلاطونیاں اپنے پاس سنبھال کر رکھیں

      شامی بھائی

      آپ درست کہہ رہے ہیں

      موڈریٹر کو صرف موڈریشن کرنی چاہیے

      کسی نے کچھ غلط لکھا ہے تو اپنی اتھارٹی استعمال کرے

      ایک موڈریٹر کو زیب نہیں دیتا کہ اپنے فورم کے کسی ممبر کی ماں کو نائکہ لکھے

      GeoG
      Participant
      Offline
      • Expert
      #51
      جیو جی بھائی جج صاحب اتنے معصوم ہیں کہ انہیں نہ یہ پتہ چلتا ہے کہ وہ اپنے فورم کے ممبرز کے بارے میں کیا کہہ رہے ہیں اور نہ ہی انہیں یہ پتہ چلتا ہے کہ کسی نے انہیں کیا کہا ہے؟ نائکہ نے انہیں کاٹنے والا لکھا ہے تو وہ عثمان بزدار والی معصومیت سے خود کو کرونا وائرس ہی سمجھے ہونگے حالانکہ نائکہ نے انہیں اپنے بھونکنے اور کاٹنے والے آباء و اجداد سے تشبیہ دے کر ان کی عزت افزائی کی ہے :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

      یہ سارا سر زیادتی ہے باوا بھائی – آروپ ہے

      یہ والی نائکہ صرف ممیاتی اور چمڑہ چاٹتی ہے

      :cwl: :cwl: :cwl: :cwl:

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #52

      یہ سارا سر زیادتی ہے باوا بھائی – آروپ ہے

      یہ والی نائکہ صرف ممیاتی اور چمڑہ چاٹتی ہے

      :cwl: :cwl: :cwl: :cwl:

      جیو جی بھائی

      اب تو نائکہ فوجیوں کا نرم چمڑا چاٹتے چاٹتے خود کو جرنیل بھی سمجھنے لگی ہے

      ذات دی نائکہ تے جپھے جرنیلاں نال

      :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

      Guilty
      Participant
      Offline
      • Expert
      #53
      شامی بھائی آپ درست کہہ رہے ہیں موڈریٹر کو صرف موڈریشن کرنی چاہیے کسی نے کچھ غلط لکھا ہے تو اپنی اتھارٹی استعمال کرے ایک موڈریٹر کو زیب نہیں دیتا کہ اپنے فورم کے کسی ممبر کی ماں کو نائکہ لکھے

      ۔

      اگر کوئی مجھے  تیس چالیس ڈالرکی فیس ادا کردے تو میں  ۔۔۔۔ کم ازکم ۔۔۔ جج ۔۔۔۔ کے کاٹے کا علاج تو کر ہی دوں ۔۔۔۔۔۔

      • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
      Zaidi
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #54
      bhai aap maulana tariq jameel ke bare main kia rai rakhte hain ??

      سہراب میاں ، طارق جمیل بھی اسی معاشرے سے تعلق رکھتا ہے اور اس نے خود کئ دفعہ اپنی کمی، کوہتائیوں کا ذکر کیا ہے ، اسے فرشتہ سمجھ کر اس پر تنقید کرنا یا اسے ایک مکمل انسان سمجھنا ، میرا خیال ہے کچھ زیادتی ہے ۔ مجھے اس واقعہ کے بارے میں بھی علم ہے جب وہ ٹورنٹو میں ایک لمبی لیمو زین سے برآمد ہوا تھا اور بہت لوگوں نے اسے تنقید کا نشانہ بنایا تھا ۔ طارق جمیل ہم میں سے ہی ، ہمارے جیسے مذاج کا ہمارے جیسا بندہ ہے ۔ ہم لوگ اس پر فرشتہ گری کرتے رہتے ہیں ۔

      مسئلہ یہ بھی تو ہے دنیا کا
      کوئ اچھا ہے تو اچھا کیوں ہے ۔

      Sohraab
      Participant
      Offline
      • Expert
      #55

      سہراب میاں ، طارق جمیل بھی اسی معاشرے سے تعلق رکھتا ہے اور اس نے خود کئ دفعہ اپنی کمی، کوہتائیوں کا ذکر کیا ہے ، اسے فرشتہ سمجھ کر اس پر تنقید کرنا یا اسے ایک مکمل انسان سمجھنا ، میرا خیال ہے کچھ زیادتی ہے ۔ مجھے اس واقعہ کے بارے میں بھی علم ہے جب وہ ٹورنٹو میں ایک لمبی لیمو زین سے برآمد ہوا تھا اور بہت لوگوں نے اسے تنقید کا نشانہ بنایا تھا ۔ طارق جمیل ہم میں سے ہی ، ہمارے جیسے مذاج کا ہمارے جیسا بندہ ہے ۔ ہم لوگ اس پر فرشتہ گری کرتے رہتے ہیں ۔

      مسئلہ یہ بھی تو ہے دنیا کا کوئ اچھا ہے تو اچھا کیوں ہے ۔

      aap ki baat theek hai

      GeoG
      Participant
      Offline
      • Expert
      #56
      جیو جی بھائی اب تو نائکہ فوجیوں کا نرم چمڑا چاٹتے چاٹتے خود کو جرنیل بھی سمجھنے لگی ہے ذات دی نائکہ تے جپھے جرنیلاں نال :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

      باوا بھائی ہر کالی بھیڑ منگلوار سے کچھ پہلے خود کو بیٹ مین سے فیلڈ مارشل سمجھنے لگتی ہے

      :cwl: :cwl: :cwl:

      Ghost Protocol
      Participant
      Offline
      • Expert
      #57
      باوا بھائی ہر کالی بھیڑ منگلوار سے کچھ پہلے خود کو بیٹ مین سے فیلڈ مارشل سمجھنے لگتی ہے :cwl: :cwl: :cwl:

      جیو جی بھائی،
      فیلڈ مارشل کے عہدے کا حقدار تو حضرت نے کسر نفسی سے کام لیتے ہوے (اپنی (انگلیاں) چاٹتے ہوے )خود کو قرار دیا ہے اصل میں درحقیقت انکا یہ یقین ہے کہ آج افلاطون ، ارسطو حتی کہ فلمسٹار رنگیلا بھی زندہ ہوتا تو انکی شاگردگی میں ہی ہوتا

      :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #58
      باوا بھائی ہر کالی بھیڑ منگلوار سے کچھ پہلے خود کو بیٹ مین سے فیلڈ مارشل سمجھنے لگتی ہے :cwl: :cwl: :cwl:

      جیو جی بھائی

      لگتا ہے نائکہ فوجی ٹرکوں کی بتیوں اور ڈیکوریشن سے متاثر ہو کر فیلڈ مارشل بننے کا سوچا ہے

      :hilar: :hilar: :hilar:

      نادان
      Participant
      Offline
      • Expert
      #59

      سہراب میاں ، طارق جمیل بھی اسی معاشرے سے تعلق رکھتا ہے اور اس نے خود کئ دفعہ اپنی کمی، کوہتائیوں کا ذکر کیا ہے ، اسے فرشتہ سمجھ کر اس پر تنقید کرنا یا اسے ایک مکمل انسان سمجھنا ، میرا خیال ہے کچھ زیادتی ہے ۔ مجھے اس واقعہ کے بارے میں بھی علم ہے جب وہ ٹورنٹو میں ایک لمبی لیمو زین سے برآمد ہوا تھا اور بہت لوگوں نے اسے تنقید کا نشانہ بنایا تھا ۔ طارق جمیل ہم میں سے ہی ، ہمارے جیسے مذاج کا ہمارے جیسا بندہ ہے ۔ ہم لوگ اس پر فرشتہ گری کرتے رہتے ہیں ۔

      مسئلہ یہ بھی تو ہے دنیا کا کوئ اچھا ہے تو اچھا کیوں ہے ۔

      میری آپکی کمی کوتاہی کوئی معنی  نہیں رکھتی ..لیکن جھوٹی حدیثیں سنا کر اسلام کی تبلیغ کرنے سے برا کام کوئی نہیں ..یہ اسلام کو فائدہ نہیں نقصان پہنچا رہے ہیں ..جس اسلام میں جھوٹ بولنے کے لئے ہلاکت کی خبر دی گئی ہے وہاں یہ بنیاد ہی جھوٹ سے رکھ رہے ہے

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #60
      ۔ اگر کوئی مجھے تیس چالیس ڈالرکی فیس ادا کردے تو میں ۔۔۔۔ کم ازکم ۔۔۔ جج ۔۔۔۔ کے کاٹے کا علاج تو کر ہی دوں ۔۔۔۔۔۔

      گلٹی بھائی

      جتنے آپ مصروف ڈاکٹر ہیں، آپکو فیس ہزاروں ڈالرز میں نہ سہی لیکن کم از کم سینکڑوں ڈالرز میں تو لینی چاہئیے

      :bigsmile:

      کیا یہ خصوصی رعایتی فیس صرف فورم ممبرز کے لئے ہے یا اس سے جنرل پبلک بھی فائدہ اٹھا سکتی ہے؟

      :lol: :hilar:

    Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 147 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi